![fatima Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1744573301660286976/9M7OZWt0_x96.jpg)
fatima
@FatimaAhmdX
Followers
5K
Following
27K
Statuses
16K
Content Creator / Shyari /Coffee/selfmadegirl I love playing Games. Fan of @ImranKhanPTI
United Arab Emirates
Joined October 2023
⚠️‼️‼️😢😢😢 رات کا پہر سفر جاری تھا استور سے گوری کوٹ کی طرف اچانک ایک دوست کا انٹر کام سے رابطہ کٹ گیا۔ اور ہم 3 سڑک کنارے اس کے انتظار میں کھڑے ہو گیے۔ کچھ دیر میں ایک گاڑی پاس آ کر رکی اور اس میں سے ایک بندہ نے پیغام دیا کہ آپ کے دوست کی بيگم کی کال آ گئی ہے اس لیے وہ جہاں سگنل آے وہی رک گیا ہے اور آپ لوگوں کے لیے پیغام ہے کہ آہستہ آہستہ اپنا سفر جاری رکھیں ۔ میرا خیال ہے ہر ٹور گروپ میں کوئی نہ کوئی رن مرید ضرور ہوتا ہے ۔
0
0
4