![Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1655774144330362880/djOMwWLP_x96.jpg)
Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰
@R_Der92
Followers
22K
Following
48K
Statuses
52K
life is just a bicycle, if you want stability than move on
Joined May 2020
@HamidMirPAK @ANiyazman ایسی کو چین تک پہنچانے کے لئے وزیرستان کو قبرستان بنایا ہوا ہے، وزیرستان میں وزیرستان کے لوگ اللّٰہ کے توکل سے جی رہے ہیں کسی بھی وقت، کہی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ اور یہی حقیقت ہے ریاست جو گیم کھیل رہا ہے اس کا انجام بہت برا نکل کر آئیگا
6
1
11
@HeerBMalik دل کرتا ہے بہت زیادہ گندی گندی گالیاں دیدو اس ڈوڈو کو، لیکن۔۔۔۔۔۔ بس چھپ رہو تو بہتر ہوں
0
0
0
@ARYSabiirShakir جی ہاں وقت ضرورت ہے اور دوسری بات جو دونوں پارٹیوں کے ورکرز کے درمیان جو نفرت ہے یہ بھی بہت حد کم ہو جائے گی
0
0
0
@a_jamal_aj @enkidureborn اس لئے ججز تو ارام دہ زندگی کے عادی ہو گیے ہیں کام ان سے ہوتا نہیں ہے اس لئے نام نہاد ادام اعتماد کا حصہ بنگیے
0
0
2
@ShakeelAhmed626 @UmerMirchu اخ بھی بہتر ہے کہ کم از کم تین سال بعد تو ہم کو حقیقت سے آگاہ کیا
0
0
0
@a_jamal_aj @enkidureborn بس خدا پاکستان کے عدالتوں کو یہ توفیق عطا کرے کہ غدار جرنلو، سیاست دانوں اور وڈیروں کی کبھی سزا دینے کے لائق رہے۔
1
0
1