السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
Dear Friends
Always be happyv😊
" وَوَجَدَكَ ضَالَّا فَهَدَى "
اور تمہیں راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھایا
Good Morning
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ نا کریں
گوشہ نشین ہو جائیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت نہ ملے تو کنارہ کشی اختیار کر لیں مگر وقت کی بھیک نہ مانگیں
کیونکہ
عزت و محبت کے بغیر کسی بھی رشتے کا کوئی جواز یا وجود نہیں