خاموش_دنیا Profile
خاموش_دنیا

@Only_Elu

Followers
931
Following
956
Media
170
Statuses
9,956

میرا شمار انتہائی حساس مخلوق میں ہوتا ہے۔

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Only_Elu
خاموش_دنیا
14 days
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے #علامہ_محمداقبال_مرحوم
13
2
23
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
مجھے نہیں لگتا کہ ان بزرگ نے کبھی خواتین کے حقوق کے بارے میں پڑھا ہے، لیکن مردانگی ایک قدرتی چیز ہے ۔منقول ❤
Tweet media one
2
7
24
@Only_Elu
خاموش_دنیا
28 days
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھالے اپنے 💔
16
2
23
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
کاش ایسے مناظر اب کی بار بھی دیکھنے کو ملے تاکہ پہلے کی طرح پریشر پڑھنے سے خان پھر سے رہا ہوجائے۔ 😥 #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
1
16
22
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
یہ جو دل تھک جاتے ہیں یہ پھر خدا کے در پر ہی سکون پاتے ہیں۔ #محفل_سخن
1
5
14
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان ضد سے حاصل کی جائے والی کوئی بھی خواہش کبھی خوشی نہیں دیتی ۔
16
4
17
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
11
2
15
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان اللہ تعالی عالم اسلام کو پوری دنیا میں غالب فرما جہاں بھی مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے ہم کمزور ہیں انکی مدد فرما آمین یارب العالمین۔
12
4
15
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
جب اس نے کہا تمہارا سوچ ہی گھٹیا ہے اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہا تھا ۔ 😟
10
2
15
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خصوصی رحم وکرم فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻 ۔
12
2
15
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان
9
2
14
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
دا می مثال دے مغرور نہ یم زہ پیدا داسی یم ۔ رنگ می ملنگ خوی دا بادشاہ زڑہ دا پختون لرمہ۔ #لاپرواہ
5
2
13
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 months
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
6
2
15
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
ٹوٹنا تکلیف نہیں دیتا ۔ ٹوٹ کر جڑے رہنا تکلیف دیتا ہے
3
4
13
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان غلامی میں نہ کام آتی ہے شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں #علامہ_محمداقبال #محفل_سخن
8
8
14
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر۔ اللہ تعالی سب مسلمانوں کو صبرو استقامت عطا فرما اور کفار کے خلاف ہمیں ثابت قدم فرما اسلام کو پوری دنیا پر غالب فرما آمین یارب العالمین۔
10
1
14
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ھے اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ھے۔ #محفل_سخن
Tweet media one
4
1
13
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
13
2
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
14 days
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے تو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.
Tweet media one
4
4
14
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
یہاں بھی دیکھ لے 😁
Tweet media one
4
1
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
یا اللہ ہمارا شہزادہ ہمیں صحیح سلامت لوٹا دے ہم بڑی تکلیف میں ہیں ہم سے کو کچھ اچھا نہیں لگتا اس کے بنا 🤲🏻 ۔ #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
3
4
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر اللہ تعالی اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما اسلام کو غالب فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
8
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
12 days
میرا یہ دکھ ہے کہ میں اگر شام سے پہلے - گھر چلا جاؤں تو ' گھر والے برا مانتے ہیں 😕
Tweet media one
9
2
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
20 days
یہ بولتی ہے میں تمہارا منہ توڑ دوں گی ۔ سوری ۔کیسے آخر 😄🤔🏃‍♂️🏃‍♂️ #کاپی
Tweet media one
8
1
13
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں .. میں نے کہا پانی میں ایلفی ملا کر پی لو ہن میرے نال بولدی وی نٸ 😜🙈🙊😂
4
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 days
ہر اُس انسان سے دوستی اور محبت کریں جنہیں دُنیا ملامت کرتی ہے 🥰
1
3
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
8
2
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
22 days
الحمدللہ معجزہ ہی سمجھیں اس تصویر کی مدد سے قریب قریب دس ہزار پاکستانی خواتین نے پی ایچ ڈی کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کیا ہے ۔ 😂😂😂
Tweet media one
8
2
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان اللہ تعالی ہمارے ملک اور قوم کی حالت پر اپنا رحم وکرم فرما آمین یارب العالمین۔
5
3
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
ایک واری فیر چور آریا ہے اپنے جیبوں کو تالے شالے مارو پھر نہ کہنا بتایا نہیں۔ 😜
3
1
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
پتہ نہیں میرے ٹویٹ دیکھ کر اگنور والا چلانگ کیوں مارتے ہیں؟ 🤔
2
0
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
12 days
مر جاتے ہیں ہر روز کئی لوگ اچانک ۔ اور ہم کو لگتا ہے ابھی عمــر پڑی ہے ۔ 💔
6
1
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہے باقی جو شادی شدہ حضرات کے ذہن میں آریا ہے وہ بھی ٹھیک ہے۔ 😁
5
0
12
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
8
0
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
اس نے پوچھا کیا پسند ھے تمھیں میں بہت دیر تک اسے دیکھتا رہا۔
4
2
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
یہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو دل دکھاتے ہیں ورنہ غیروں کو کہاں خبر ہوتی ہے کہ دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے ۔ #محفل_سخن
4
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
گستاخی معاف ہو تو اک بات کہوں دل کی؟ رفتہ رفتہ ہی سہی کوشش تو کرو میرا ہونے کی. #محفل_سخن
5
6
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان جتنا زیادہ سوچوگے اتنا زیادہ اذیت میں رہوگے یا تو خود کو مضبوط کرلو یا مصروف کرلو ۔
6
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 months
غلامی بہت بڑی لعنت ہے غلامی زبان سے وہ کچھ کہلواسکتی ہے جو انسان نہیں کہنا چاہتا۔ علامہ محمد اقبال
2
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
21 days
ہم پارسا ہیں مگر , تیرے دستِ ناز سے مل جائے کوئی جام , تو انکار بھی نہیں 🥀🖤
3
1
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
14 days
تم نے بچھڑنے میں جلدی کر دی😏 آج ہمارے گھر چاۓ کے ساتھ بریانی بنی تھی😒😂😂 اب یہ سن کر واپس مت انا جہاں ھو وہیں رہنا ۔
6
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
شوہر ہو تو ایسا 😜😄👌
Tweet media one
6
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
رہ گیا ہوں ترے جلوؤں میں جو گُم ہو کر ہائے دنیا یہ سمجھتی هے مجھے ہوش نہیں۔ #محفل_سخن
1
8
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 days
اہل دنیاسےمراسم بھی برتنےہونگے ہرنفس صرف عبادت ہوضروری تونہیں دوستی آپ سےلازم ہےمگراس کے لئے ساری دنیاسےعداوت ہوضروری تونہیں باہمی ربط میں رنجش بھی مزادیتی ہے بس محبت ہی محبت ہوضروری تونہیں ایک مصرعہ بھی جوزندہ رہےکافی ہےصباؔ میرےہرشعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں صبا اکبر آبادی
5
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
جہاں جائیداد نہیں ہوتی وہاں ظلم بھی نہیں ہوتا ۔
4
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
جو میرے سے ناراض ہیں وہ دایاں پیر اور بایاں ہاتھ اٹھاؤ جو خوش ہے وہ صرف دایاں ہاتھ اٹھاؤ۔ 😒
3
0
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
8 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان کسی سے نفرت کرنے میں وقت ضائع نہ کریں کیونکہ یہ زندگی بہت مختصر ہے۔
6
3
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
6
0
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
ساڈا وی درخواست منظور کر منحوس ایڈمن @sh0aib7_ 👌😂🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
9
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
اب سالا ایلونمسک کو پتہ چلا کہ پھر سے ایکٹیو ہوا ہے تو ٹانگ اڑانے لگا منحوس کہیں کا ۔
Tweet media one
5
1
11
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
ہاں جی سمجھ گئے نا 👇
Tweet media one
6
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
ذرا سا بھی نہیں پگھلتا تیرا دل کہاں سے خریدا ھے اتنا قیمتی پتھر۔ #محفل_سخن
Tweet media one
4
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
14 days
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی🥀 جناب! لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے🥀
3
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
السلام علیکم میرے عزیز ہموطنوں
8
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
اوئے سن نمونے پہلے ہی ہو نمونیا ہو جائے گا🙄😏
Tweet media one
2
0
8
@Only_Elu
خاموش_دنیا
20 days
لوگ گرانے کی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن برداشت اور حوصلہ کامیابی کی ضمانت ہے۔✌️
3
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
اس کی جستجو،اس کا انتظار اور اکیلا پن تھک کے مسکرا دیتا ہوں جب رویا نہیں جاتا۔ #محفل_سخن
1
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
میرے سارے لفظ اسے حیرت سے تکتے رہے وہ شخص اپنی باتوں سے کچھ ایسے مکر گیا۔ #محفل_سخن
3
2
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
ہر رشتہ،ناطہ،تعلق تب تک قائم رہتا ھے جب تک ھم دوسرے کے معیار پر پورے اترتے ھیں۔ #محفل_سخن
2
3
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
یہ لو کرلو گل 🤣🤣
Tweet media one
1
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 days
لگتا ہے اب ٹویٹ کیساتھ ساتھ میں بھی دکھائی نہیں دونگا 💔😂
5
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
بہت نازک سا ہوں میں لہجوں سے ہی ٹوٹ جاتا ہوں۔ #محفل_سخن
0
7
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
ایک دفعہ میں نے بیگم کو غصے میں ڈانٹ دیا۔وہ بیچاری چپ چاپ کچن میں چلی گئی اور کچھ دیر بعد میرے لئے گرم دودھ لے آئی مجھے احساس ہوا کہ میں نے غلط کیا اور کہا سوری یار میں نے غصے میں بول دیا آیندہ خیال رکھوں گا تو وہ دودھ کا گلاس اٹھا کر 👇
4
0
8
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب وڈے نکے
7
0
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 days
مَیں نے اپنوں کو بتانا ہے کہ میں بھی تم جیسا بننا چاہتا ہوں میں بھی چاہتا ہوں کہ مجھے بھی کوئی فرق نہ پڑے ۔✌️
6
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
8
0
8
@Only_Elu
خاموش_دنیا
8 months
گھر میں اتنی عزت بڑوں کو بھی نہیں ملتی جتنی چھپکلی کو ملتی ہے ایک آواز آتی ہے چھپکلی آئی تو سارا خاندان احترامآ کھڑا ہوجاتا ہے ۔🙂
4
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت کرو کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے ۔ #محفل_سخن
3
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
29 days
کبھی بھی میرے سے کوئی جوک یا شعر کا مطالبہ نا کیا جائے کیونکہ میرے اکثر نہیں بلکہ سب چوری کا مال ہے ۔ پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں 🙂
6
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
7
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
2 months
دنیا کے بازار میں سب سے مہنگا سکہ مخلص محبوب کا ساتھ ہے ❤️ @sence_rest
4
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 month
آپ سب کم عقل منحوسوں کو کم سے کم میرا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ سب نے میری غلطیوں پر نگاہ رکھے عقلمند بن گئے ۔ ناشکرے مخلوق
1
3
8
@Only_Elu
خاموش_دنیا
23 days
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
7
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
12 days
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان
8
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
مجھے بس پرانے فالوورز ملے جو مجھ سے کمنٹس کیا کرتے تھے کافی ہے۔ زیادہ نہیں چاہتا اب ایلونمسک منحوس کیساتھ پنگے لینے ہیں۔ @Since_rest
3
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
9 days
ہر شکست ایک ایک نیا سبق ہے اور ہر سبق ہمیں مزید مضبوط بناتا ہے ۔ ✌️
6
1
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
میں موبائل استعمال کرتے وقت جان بوجھ کے ہنستا ہوں ☺️ تا کہ لوگوں کو لگے میرا بھی جانو ہے۔ 😂🫣
2
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
بعض لوگ دوسروں میں خامیاں ایسے نکالتے ہیں جیسے خودآرڈر پر تیار ہوئے ہو ۔ 🤷‍♂️
2
2
10
@Only_Elu
خاموش_دنیا
13 days
• تُو اگر لوٹ بھی آیا تو ترے آنے سے تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جا سکتا🖤
2
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
20 days
وحشتِ ہجر کہیں مار نہ ڈالے مجھ کو خود کو چھوڑا نہیں اس حال میں تنہا میں نے
3
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
22 days
ہم نا باز آئینگے چول پوسٹ سے کسی نے اکھاڑنا ہے جو بھی اکھاڑے 🙈🤭🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️
7
1
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھیں دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی #محفل_سخن
1
4
8
@Only_Elu
خاموش_دنیا
1 year
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرپاکستان
5
2
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
10 months
کہا سنا معاف شب بخیر اللہ حافظ
2
0
9
@Only_Elu
خاموش_دنیا
11 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب
4
2
8