@MianAliAshfaq
ویسے تو ہم نے اپنے ان ہیروں 💎💎💎 کو اللہ کی حفاظت میں دے دیا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہمیں کہ اللہ تعالیٰ بہترین محافظ ہے ❤️
لیکن آپ بھی ہمارے ٹکر کے آدمی کا خیال رکھیں 😐 شکریہ
Chief Justice Umar Ata Bandial,
My name is SUPER GIRL, and as a Pakistani, I demand my constitutional right to vote !
#Article6onECP
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
#ChiefJusticeofPakistan
Who the hell are you ?
If you not celebrate the Independence day of Pakistan then why are you here and interfering in the affairs of Pakistan?
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#ابلیس_کا_روپ_ڈیزل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹویٹرستان 🙋🏻♀️
میرے اکاؤنٹ کے فالورز سیکشن میں جیک کی مہربانی سے پرابلم ہے۔
جو پہلے سے فالورز ہیں ان کے پاس بھی شو نہیں ہو رہا اور جو نیو فالو کرنے والے ہیں مجھے، ان کو بھی فالو شو نہیں ہو رہا۔
امید ہے کچھ دنوں تک مسلہ حل ہو جائے گا۔
السلام علیکم
صبح بخیر
اِنَّ اللّٰہَ لایُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوا مَا بِأنفُسِہِمْ
(الرعد :11)
ترجمہ :
بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے”
#Super_Diary
📝
My question is when Pakistan was moving forward towards prosperity and Development, why at that time you did #مداخلت
Today for the betterment of economy you wants to do #نرم_مداخلت ??
But this time every kind of
#مداخلت_نامنظور
#CMPunjabElection
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
This phone number and email address belongs to the Uni of Hull
@UniOfHull
. Call them, email them and tell them to stop the martial law facilitating judge Humayun Dilawar from coming to your university.
+441482346311
+441482462190
global
@hull
.ac.uk
Copy and tweet please 🙏
He recommended the federal government increase salaries by up to 35 per cent besides reducing the state expenditures......!!!!!
#مہنگائی_نامنظور
#ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو
He said the gravity of the situation could be judged from the fact that $7,000 billion of poor countries had been lying in offshore companies.........
#غلامی_سے_بہتر_موت_ہے
If you think that u will fear us then it's your misunderstanding ....
We will come back with more power insha'Allah ....
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#WeStandWithImranRiaz
#PakistanUnderFascism
السلام علیکم
صبح بخیر
رَبِّ اغْفِرُوَارْ حَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرَّا حِمِیْنَ
ترجمہ:
اے اللہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
آمین ثمہ آمین
#Super_Diary
📝
Sources further said that the former prime minister will visit four constituencies in Lahore on Sunday and will address the Workers Convention during the visit.........
#غلامی_سے_بہتر_موت_ہے
معصوم لوگوں کو تو چپ کروا لو گے !!
لیکن تاریخ کا کیا کرو گے؟
تاریخ کو کیسے چپ کرواؤ گے
جب تاریخ لکھے گی کہ
" باجوہ ایک بزدل امریکی غلام اور غدار تھا
عمران خان ایک بہادر اور نڈر محب وطن پاکستانی "
کیوں کہ تاریخ تو نہ ڈرتی ہے، نہ قید ہو سکتی ہے نہ ننگی !!
خیبرپختونخوا میں چادر، چار دیواری اور خواتین کے احترام کا خیال نہ رکھا گیا تو پھر پختون باقی سب چھوڑ کراپنی خواتین اور چادر چار دیواری کےلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
اور یہ بات خیبرپختونخوا پولیس آئی جی وزیر اعلیٰ سب اچھی طرححجانتے ہیں
اس لئے حد میں رہیں
السلام علیکم
اللّه آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکونِ قلب عطا فرمائے...!
اور تا حیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد وآباد رکھے،
کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے...!
آمیــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین
@ida_shaa
باقی تو اللہ اور بندے کے درمیان ہوتا ہے جو بھی ہو لیکن سلمان صاحب نے کبھی تہجد کی نماز بھی نہیں چھوڑی اور باقی معاملات میں بھی بے حد با اخلاق اور تحمل والے نیک دل انسان ہیں
ایسے انسانوں کے ساتھ اللہ کی مدد شامل حال ہوتی ہے
تب ہی سارے ایکسپوز ہو گئے ہیں 🤷🏿♀️
حاجی صاحب!
کیسی باتیں کرتے ہیں :(
ہم پاکستانی بھلا آپ کو گمنامی میں جانے دیں گے ؟
نااا
سوچنا وی نئیں
ہمارا وعدہ ہے آپ سے
کہ ہم خود بھی آپ کو یاد رکھیں گے
اپنی آنے والی نسلوں کو بھی یاد رکھوائیں گے
اور آپ کو بھی بھولنے نہیں دیں گے کہ گمنامی میں چلے جائیں
ان شاءاللہ تعالیٰ