GladChill Profile Banner
Psycho Profile
Psycho

@GladChill

Followers
288K
Following
336K
Statuses
50K

نظریاتی تضادات، اناپرستی اور خودغرضی _ ظرف کے آئینے کو حددرجہ میلا کر دیتے ہیں Disclaimer: Re-Posts / Re-Tweets Do Not Imply Endorsement

Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GladChill
Psycho
10 months
جذبات کا تعلق دل سے اور تمیز کا تعلق دماغ سے ہے اور اللہ نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ پر رکھا ہے یا ربی سبحان تیری قدرت یہ ترتیب بتاتی ہے جذبات کو تمیز کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے
118
177
633
@GladChill
Psycho
5 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ کتناخوبصورت احساس ہےکہ ہم دعاوٗں کی صورت اپنےدل کی بات اپنےرب سےکہتےہیں اوروہ سب کچھ پہلےسےجانتاہےمگرپھربھی ہمیں سنناچاہتاہےہماری سنناچاہتاہے فرمانِ باری تعالیٰ ہے فاذكرونی أذكركم واشكروا لی ولاتكفرون (سورۃ بقرہ 152)
24
12
84
@GladChill
Psycho
8 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ خوف خداایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے.اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سےخود کو منوالیتا ھے اصل بات تو اللہ کو منالینے میں ھے تعلق اوررشتےفرصت کےنہیں بلکہ عزت کے محتاج ھوتے ہیں
26
7
77
@GladChill
Psycho
10 days
سقراط کا اصل مذہب اور روحانی عقائد کیا تھے تاریخ اس حوالے سے خاموش ہے لیکن وہ قلم فروش دانشور، مذہبی شعبدہ باز، ابن الوقت سیاست دان یا منافقت کا علم بردار ہرگز نہیں تھا
0
1
24
@GladChill
Psycho
11 days
ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ یہی موجودہ لمحہ ہے اور بس یہی موجودہ لمحہ زندگی کی حقیقت ہے؛ لہٰذا اس موجودہ لمحے کی قدر کیجئے
8
2
56
@GladChill
Psycho
12 days
صدقہ دعاؤں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا بہترین زریعہ ہے
13
7
109
@GladChill
Psycho
15 days
روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں شکایتیں ہوں تو دل کا غبار نکل جاتا ہے شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جایا کرتی ہیں
10
10
92
@GladChill
Psycho
15 days
بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کو دوسروں کے چھوٹے چھوٹےعیب تو بڑے بڑے نظر آئیں اور اپنے اپنے بڑے بڑے عیوب نظر ہی نہ آئیں
10
8
107
@GladChill
Psycho
16 days
آج کی جنریشن کا دماغ صرف وہ سنتا ہے جو میڈیا سناتا ہے وہ دیکھتا ہے جو میڈیا دکھا تا ہے وہ جانتا ہے جو میڈیا سمجھاتا ہے اس کی اپنی ذاتی سوچ اور فکر کی صلاحیتیں معدوم ہوتی جارہی ہیں اور نتیجہ کے طور پر قوت فیصلہ اور قوت ارادی بھی کمزور پڑرہے ہیں
14
5
80
@GladChill
Psycho
16 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ پاکیزگی، محبت کی حقیقت ہے صبح بخیر
89
15
198
@GladChill
Psycho
17 days
ہم کتنے ہی طاقتور کیوں نہ بن جائیں لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور ہم اسے روک بھی نہی سکتے یہ تو اللہ مہربان ہے جو ہمیں روزانہ اگلے دن نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے کہ شاید میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں شام بخیر
11
12
100
@GladChill
Psycho
17 days
ایسا لباس پہنو جس کو دیکھ کر سامنے والے کی نظر حیا سے جھک جائے نہ کہ ہوس بھری نگاہ اٹھ جائے
13
11
93
@GladChill
Psycho
17 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ خیالات کا پاکیزہ ہونا روح کی پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے ..... صبح بخیر
77
9
184
@GladChill
Psycho
18 days
جو کامیابی کو دماغ پر اور ناکامی کو دل پہ کبھی حاوی نہیں ہونے دیتے ہمیشہ وہی خوش رہتے ہیں
1
8
68
@GladChill
Psycho
18 days
آپکا دل بہت قیمتی ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو اس میں رہنے کے قابل ہے!!
13
4
94
@GladChill
Psycho
18 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ خواہشیں اگر پرندے ہوتیں تو ہر شخص کی جیب میں رومال کی بجائے ایک جال ہوتا صبح بخیر
39
5
101
@GladChill
Psycho
19 days
بار بار دہرانے سے کسی بھی سوچ، منصوبہ، یا مقصد کو دماغ میں بٹھانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں شائد اسی سے دُھن یا لگن کا جذبہ جڑیں پکڑتا ہے
0
4
51
@GladChill
Psycho
19 days
دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا مت بھولیں
4
5
79
@GladChill
Psycho
19 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ ﻭﻩ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺷﮑﺮ ﺍس ﮑﺎ ﻭﻩ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ صبح بخیر
80
15
161
@GladChill
Psycho
20 days
دوستی ایک پاکیزہ اور مخلص رشتہ کا نام ہے، دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کا مشکل وقت میں ساتھ دیتا ہے اگر کسی سے دوستی کریں تو اسے نبھانے کی بھی کوشش کریں
5
8
81
@GladChill
Psycho
20 days
والدین بننا فل ٹائم جاب ہے. اللہ نے آپکو اولاد کی نعمت سے نواز کر ایک بھاری ذمہ داری بھی عائد کی ہے بچوں کی تربیت و پرورش ہماری آخرت میں جزا و سزا میں ایک اہم کلید ہے
3
7
73