Maya 🎭 Profile Banner
Maya 🎭 Profile
Maya 🎭

@gujjarii_

Followers
12,658
Following
461
Media
2,938
Statuses
124,212

وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں

ڈینی ڈکوستا کا محل 🧛
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@gujjarii_
Maya 🎭
5 months
اور پھر سب سے بڑا دھوکہ آپ مخلص رہ کر کھاتے ہو ____________🍂🥀 مایا چوہدری
Tweet media one
21
5
71
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
جانے انہیں یاد ہو گا بھی یا نہیں آج میرا برتھڈے ہے 😌🎂🎂 Happy birthday to me گزارش ہے جو آپ لوگ میرے بارے میں رائے رکھتے ہیں میری برتھڈے کے تحفے میں وہ قیمتی الفاظ بیان کر دیں ۔ بھڑاس نکال لیں 🔥 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
296
53
676
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
@jhalla302 @itx_shzad اڑا کر لے گئی جنت کی خوشبو جن کو گلشن سے! انہی پھولوں کا مسکن کیوں نہ دل کی آرزو ٹھہرے #اثاثہ_اردو خوش آمدید ⁦♥️⁩⁦♥️⁩😍🥰 @jhalla302
Tweet media one
56
27
204
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
تیری تعریف میں بتا کیا بیان کروں وہ لفظ نہیں ملتے جو تیرے نام میں کروں رات چاند کی یا سرمئی شام لکھوں یا تیری غزال آنکھوں پر ایک کلام لکھوں بنا کر تصویر تیری رکھ لوں اپنی کتاب میں پھر روز تیرے نام اپنے دل کے پیام لکھوں ♥️ شاعرہ مایا چوہدری #گجری
Tweet media one
25
29
184
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
تعلق چاہے دوستی کا ہو یا مُحبتـّــــــ کا ایک چھوٹی سی غلط فہمی سے ٹوٹ جاتا ہے 🍁 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
84
16
176
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
گہری دھند کے دن قریب ہیں بس ترے آنے کی کوئی خبر نہیں ❣️ مایا چوہدری
Tweet media one
19
19
176
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
کوئی چاہے تو سورج کی طرح ڈوب جائے سرمئی شام جیسی ہیں آنکھیں تیری !!❤️ شاعرہ مایا چوہدری #اثاثہ_اردو #گجری
Tweet media one
@786NoorF
Noor Fatima PTI
1 year
میں کسی کی آنکھوں پر شاعری کیا کروں ۔❤️ 😉 میری تو اپنی آنکھیں شاعری کے قابل ہیں #محفل_سخن اہل ادب آنکھ پر خوبصورت شعر سنائیں
Tweet media one
64
49
148
31
13
163
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
آج آنکھیں نــــخرے میں ہیں قـــــاصؔد اُنہیں دیکھا ہے راتـــؔــــ اپنی خوابـــؔـــ میں🔥 رائٹر مایا چوہدری Follow me 🌹🌹 #اثاثہ_اردو
Tweet media one
36
12
160
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
من پسند شخص کے ساتھ بچوں جیسی حرکتیں کرنا بھی تو عــِـــشّقؔ ہے ❤️ مایا چوہدری
Tweet media one
18
25
170
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
آپ کا دل بہت قیمتی ہے اسے بےقدرا نہ کریں 💯 یعنی عارضی لوگوں کے حوالے کر کے دل کو رسوا نہ کریں 💯 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
68
14
161
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
آپ کو کہاں درد ہے ؟ خدارا کسی کو مت بتائیے لوگ دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر دباتے ہیں 💔 مایا چوہدری
Tweet media one
37
22
165
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
مرشد آنکھوں پر دھیان دو گے تو بات ادھوری رہ جائے گی 🔥 #اثاثہ_اردو
Tweet media one
25
13
139
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
دیکھ دیکھ کر شاہ من جی بھرتا نہیں میری آنکھیں بھی تمہاری شیدائی ہیں ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
19
29
148
@gujjarii_
Maya 🎭
10 months
خود کو دسمبر جیسا سرد بنا کر تیرے لہجے کے تیور پی رہے ہیں ❤️‍🩹 مایا چوہدری
Tweet media one
17
15
151
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
کـیوں نــہ مـل کـر ہـم سبــــ نفرتوں کا دلوں سے بائکاٹــ کریں⁦❣️⁩ محبتوں کے پھول کھلائیں اور نئی زندگی کی شروعاتـــ کریں ⁦❣️⁩ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
52
14
144
@gujjarii_
Maya 🎭
10 months
بہت پیار سے دیکھے جو ترا راستہ اسے محبوب کی محبت کہتے ہیں ❤️ مایا چوہدری
Tweet media one
23
14
143
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
ہر بار تمہیں ہم ہی بتائیں اداسی کی وجہ کیا تم نہیں جانتے ؟ دل نہیں لگتا تمہارے بغیر ❤️‍🩹 مایا چوہدری
Tweet media one
27
24
141
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
مختصر سی زندگی ہے محبت ہی رہنے دیں خدارا دلوں میں بلاوجہ نفرت نہ پالا کئیجے !!🍁 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
68
31
117
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
ستارے _______ آسمان کے ہو یا زمین کے میرے چاند کو دیکھ کر یونہی حسد کرتے ہیں ❤️ مایا چوہدری X family 💓 Handle I'd follow 💓 @AhmedRafique666 ❤️❤️🥰🫶
Tweet media one
88
11
117
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
تمہیں سکون کی طرح ڈھونڈتے ہیں ہم مل جاؤ کہیں تو قسمت کے دھنی ہو جائیں ہم♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
22
18
143
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
جس طرح رات کو صبع ہونے کا انتظار ہوتا ہے اسی طرح تیرے لوٹ آنے کا انتظار ہے مجھے ❤️‍🩹 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
22
32
122
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
جس طرح تم نظر انداز کرتے ہو نہ مجھے سچ مچ ایک دن تم نظر انداز ہو جاؤ گے 💔 مایا چوہدری
Tweet media one
16
13
134
@gujjarii_
Maya 🎭
10 months
چلو کیوں نہ دسمبر کی سرد کے راتوں کے صدقے ہم ایک دوسرے سے محبت والی صلع کر لیں♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
12
20
140
@gujjarii_
Maya 🎭
10 months
لوگ حال سے واقف ہو کر بھی بےحال کر دیتے ہیں سکون سے❤️‍🩹 مایا چوہدری
Tweet media one
22
8
134
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
ہر تعلق توجہ کا محتاج ہے اگر توجہ نہ ہو تو درخت بھی اکتا جاتے ہیں پتوں سے 💯 مایا چوہدری
Tweet media one
13
21
134
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
اب تو ہم خود سے شرمندہ ہیں مایا آخر کیوں ہر ایک سے مخلص ہوئے💔 مایا چوہدری
Tweet media one
27
17
133
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
ڈھلتی شام کے سائے کی طرح ہے تیری یاد دل کے ماحول میں پھر اداسی چھا جاتی ہے !!🍁 شاعرہ مایا چوہدری #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
21
27
114
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
اور جو گزر رہے ہیں تمہارے بغیر محبت میں وہ دن نہیں سال نہیں بلکہ صدیاں زمانے ہیں 🖤 مایا چوہدری X family ❤️
Tweet media one
39
14
131
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
کبھی تیرا انتظار کرتے تھے شدت سے ہم آج اس انتظار سے بھی ہم نے معذرت کر لی 🖤 مایا چوہدری
Tweet media one
16
17
133
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
ہااائے کیا ہم بھی کسی کے چاہنے کے قابل ہیں افف دل خوش فہم کی خوش فہمیاں نہیں جاتی 🤍 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
47
12
129
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اور ہم لوگ آج جس میری میں جی رہے ہیں یہ میری ایک دن خاک کی ڈھیری ہوگی💯 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 🌼 عقیدت کے پھول 🌼
Tweet media one
85
12
125
@gujjarii_
Maya 🎭
6 months
اور عید پر ہمیں خصوصی جان من آپ کا انتظار رہے گا آپ آئیں گے تو ہماری عید ہو گی وگرنہ سارا دن دل بے قرار رہے گا ♥️ مایا چوہدری @AhmedRafique666 ❤️✨❤️ #HOPE_ON_THE_STREET #MIvsSRH #KimJiWon
Tweet media one
125
3
106
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اگر میں کہوں میرے سر میں درد ہے تو کــــیا تم دبــانے آؤ گــــے ؟؟!! 💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
36
28
115
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
تمہیں لگتا ہے میں ہنستی بہت ہوں تمہیں یہ کیوں نہیں لگتا میری خوشی تم ہو ؟🔥 رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
19
10
115
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
جنہیں مل جائے تمہارا دو پل کا وقت وہ خوش نصیب لوگ قیمتی ٹھہرے ❤️ مایا چوہدری X family 💓
Tweet media one
24
20
127
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
آج پڑھ لو ناں میری آنکھوں کا ورق دیکھو تمہاری یاد کی اداسی لکھی ہے🖤 مایا چوہدری
Tweet media one
42
13
117
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
بعض اوقات ہم لوگوں کو اتنی اہمیت دے دیتے ہیں کہ وہ پھر ہم کو نظر انداز کرنا شروع کر دیتے ہیں 💯 مایا چوہدری السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
54
9
121
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
مایا !! وہ لمحہ وہ وقت بہت قیمتی ہو گآ جس پل جس گھڑی ہماری ملاقات ہو گی ❣️ شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
29
37
107
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
تمہــیں دردنــاک اذیتـــ کا پــتہ ہــے ؟؟ تمہارا میرے پاس آ کر اچانک دور ہو جانا 💔 مایا چوہدری
Tweet media one
11
21
123
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
پیار کے معاملے میں پری زاد کی طرح ہوں مایا' دولت سے بھرپور محبت سے محروم 🔥💔 مایا ✍️ #اثاثہ_اردو
Tweet media one
21
14
113
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
اور لاڈ بھی اپنے من پسند شخص یعنی اپنے محبوب سے اٹھوائے جاتے ہیں ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
18
28
124
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
ایک ویران سنسان گلی میں آج بھی کوئی تمھارے انتظار میں کھڑا تمہارا رستہ دیکھتا ہے 💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
9
11
117
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
آگے کا تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں میری زندگی بس تم تھے پھر ختم ہو گئی 🖤 مایا چوہدری
Tweet media one
22
23
123
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اپنے خُوبصُورتــّــــ لفظوں میں پھُول پرو کر مُحبتـّـــ سے کلام کرو خُـــوِشـــبو جہاں میں مہکے گی اپنے پیار بھرے لہجے میں سلام کرو🫶 شاعرہ مایا چوہدری السّلامُ علیّکُم صباح الخیر زِندگی 🌞🫶 خُوِش رہیں خُوِشیاں بانٹیں 🌹🌹🫶 #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
58
15
110
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
تمہیں کیا لگا تم سے بچھڑ کر مر جاؤں گی ہاہاہاہا ارے نہیں تم سے بچھڑ کر ہی تو زندہ ہوئی ہوں 💔 مایا چوہدری
Tweet media one
32
14
108
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌸🌞 اور پھر میری بھرپور کوشش ہوتی ہےکہ ہر ٹویٹ پرمیری ریٹویٹس ہو کیونکہ کسی کی ٹویٹ ریٹویٹ کرنےسےکوئی انسان چھوٹا بڑا نہیں ہوجاتانہ ہی شان میں کمی آتی ہے بس یہ ایک چاہ احساس ہوتا ہے کسی کی خوشی و غم میں شریک ہونا حسنِ سلوک ہے مایا'✍️ #اثاثہ_اردو
Tweet media one
39
16
110
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
تمہیں معلوم ہے جب نیند میں آنکھیں بند ہو تو خواب میں ہماری روحوں کا ملاپ ہوتا ہے !!♥️ رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
23
25
105
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اگر کسی کو تحفہ دینا ہے تو اپنے خوبصورت الفاظوں کا تحفہ دیں کیونکہ الفاظ ہی وہ واحد تحفہ ہیں جو لوگ کبھی نہیں بھولتے 💯👍 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
71
9
108
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
انسان بوڑھا ہو جاتا ہے مگر دل بوڑھا نہیں ہوتا اور محبت بھی کبھی بوڑھی نہیں ہوتی ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
21
8
117
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
مـیرا تـو تـم سـے کـوئی رابــــطــہ نـہیں ہـے بتا میں کیا جوابــ دوں تیری خیریتــ پوچھنے والوں کو💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
20
35
108
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
اور ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا تم سے واللّٰہ کمبخت محبت ہو جائے گی 🖤 مایا چوہدری
Tweet media one
28
22
120
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
تمہیں ڈھونڈیں نگاہیں دور تک واسطہ خدا کا مجھے دکھائی دو !! ❤️‍🩹 شاعرہ مایا چوہدری #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
29
17
110
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
زنـدگی سـے تب دلچـسپی خـتم ہـو جاتــی ہــے جب آپ من پسند شخص کے ہاتھوں ٹھکرائے جاتے ہو💔 مایا چوہدری
Tweet media one
21
13
121
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
میرے دُکھ کو سمجھا نہیں کسی نے سب نے اپنی اپنی مرضی چلائی !!🙂 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
24
38
104
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
میں ایک یتیم اور بے سہارا ہو جاتی ہوں ایک میری جاں تیرے روٹھ جانے کے بعد🔥 رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
19
16
112
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اپنے لفظوں میں محبت کے پھول پرو کر بہت سے چاہنے والوں کے پھر دل کا ہار بنے🫶 السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🌅 جمعہ مبارک 🌴🌴 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
78
8
111
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
کہیں سے انکی خبر تو لا دے قاصد آج شام کے ساتھ دل بھی اُداس ہے 🔥 رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
23
10
110
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
چل آ تمہیں دکھاؤں پچھتاوے کی الماری میں رکھے ہوئے وہ وعدے جو ہم دونوں سے نبھائے نہ گئے 💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
19
18
104
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
ناراضگی جتنی بھی گہری کیوں نہ ہو بس چائے دیکھ کر فورآ دُور ہو جاتی ہے ❣️ شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 #گجری #اثاثہ_ارد
Tweet media one
62
8
108
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
السلامُ علیکم پتہ نہیں میری لکھی ہوئ تحریریں اچھی ہوتی ہیں یانہیں مگرمیں مطمئن ہوں کہ کوشش کرکےاپنی تحریرلکھتی ہوں کاپیڈہرکوئی لکھتاہے'اورغلطیاں نکالنےوالوں کیلیے یہ کہناچاہوں گی کہ انسان اتنابےفیض ہےکہ اللّٰہ کی بنائی ہوئی تخلیق کوبھی ناپسندیدگی کااظہارکرتاہے مایا ✍️#اثاثہ_اردو
Tweet media one
38
17
106
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
زندگی گُلزار ہے گُلوں کی بہار ہے خوشبو جیسے لوگوں سے ہمیں پیار ہے ♥️ مایا چوہدری السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🏜️ جمعہ مبارک 🌴🏝️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
52
7
113
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
ہمارے دکھوں کا لوگوں کو علم کیوں کر ہوگا ہم بات بات پر ہنسنے مسکرانے کے عادی ہیں 😌 #اثاثہ_اردو
Tweet media one
19
16
102
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
کوئی تو میرے لاڈ اٹھائے گا اپنی سر آنکھوں پر بٹھائے گا😍 رائٹر مایا چوہدری #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
32
8
103
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
کبھی - پھولوں - سے -ضد - نہ - کرنا اگر - روٹھ - گئے - تو - کھلنا -چھوڑ - دینگے کانٹوں - سے - بھری - پڑی - ہے - یہ - دنیا اگر ظاہر ہو جائے تو لوگ ملنا چھوڑ دینگے 💞 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
60
7
99
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اگر پرسکون زندگی گزارنی ہے تو دل سے منافقت نفرت کدرورت نکال دیں 💯🌿 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞🫶 🌼 عقیدت کے پھول 🌼 My drow 🎨🖍️🖌️ peace day 🕊️🕊️
Tweet media one
77
7
110
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
فرصت ملے تو آنکھوں میں جھانک کر دیکھنا تم تیرے ہی غم میں ہر وقت جھلی ہوئی رہتی ہیں 🖤 مایا چوہدری
Tweet media one
26
13
107
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی سب لوگ مشکل وقت سے گزر کر آتے ہیں 💯🍁 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 🌼 عقیدت کے پھول 🌼
Tweet media one
69
6
103
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
قاصد میرے چہرے پر مُسکان ہے اسے کہنا یہ تیرے آنے کے امکان ہیں💞 رائٹر مایا چوہدری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
24
14
106
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
اور کون کرے معاف صنم رے تمہاری آنکھوں کی گستاخیوں کو ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
33
10
106
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
حسد کی آگ میں جلنے والے لوگ کبھی بھی آپ سے خوش نہیں ہونگے !!🍁 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
49
15
105
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
بـےحــِس لــوگ اور احـــساؔس دِل لــوگ یہ وہ دو پُل ہیں جو کبھی جُڑ نہیں سکتے💯 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
55
7
103
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
مہنگی گھڑی باندھ کر بازوں پر کہتا ہے میرے پاس ٹائم نہیں ہے ⌚ مایا چوہدری X family 💓
Tweet media one
25
7
108
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
روح من مجھے یہ دنیا جنت لگتی ہے کیونکہ اس دنیا میں تم ہو تمہارا وجود ہے تم سانس لیتے ہو تمہارا دل دھڑکتا ہے اور تم میری محبت ہو ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
12
18
111
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
مُسّــترد کر دیں باقی سارے موسم آپ خود کے لیے خود ہی بہار ہیں ❤️ مایا چوہدری السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🥰 X family 💓
Tweet media one
51
16
96
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
ہر طرف کھوجتی رہتی ہیں یہ دیوانی تلاش بن گئے ہو میری آنکھوں کی تم ❤️ مایا چوہدری X family 💓
Tweet media one
37
14
110
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
اور زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ بغیر شکوہ کیے خاموشی سے گزر جاتی ہے💯 مایا چوہدری السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🏜️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
39
6
105
@gujjarii_
Maya 🎭
2 years
🌟""مایا کی ڈائری"""🌟 ہائے میٹھا لہجہ اتنا تھا ستمگر کا ہم اس کے دل میں چھپا نمک دیکھ نہ پائے💔 مایا ✍️ #اثاثہ_اردو
Tweet media one
18
16
96
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
تم نے کہا تھا خاموش ہو جاؤ دیکھو آج میری چپ پر لوگ روتے ہیں 💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
13
34
87
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
معلوم ہے تو مجھے کبھی نہیں ملے گا پھر بھی اے لاحاصل شخص تمہیں پانے کی تمنا ہے دل کو ❤️ مایا چوہدری X family 💓
Tweet media one
34
11
108
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
خود کو اچھا بولنے سے آپ اچھے نہیں بن جاؤ گے اچھے آپ تب بنو گے جب سامنے والے کو آپ اچھا سمجھو گے 💯 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 🌼 عقیدت کے پھول
Tweet media one
56
10
99
@gujjarii_
Maya 🎭
10 months
قبول کر چاہتیں میری یا سیدھا بھول جا مجھکو یوں آدھے ادھورے بیچ بھنور میں اچھے نہیں لگتے💔 مایا چوہدری
Tweet media one
20
17
103
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
جوگیوں کے پیچھے جیسے جوگ لگ جاتا ہے پریمیوں کو پریم والا روگ لگ جاتا ہے ہائے لاکھ بچائیں دامن روگ لگ جاتا ہے عشق عاشقاں نوں سولی اتے ٹنگدا ہائے عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا عاشقاں دی گلی وچوں کونڑ کونڑ لنگدا ؟؟؟🫢 🤪🔥
Tweet media one
@Sayaposh
سیاہ پوش 🖤
1 year
خالی دل نی جان وی اے منگدا عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا
Tweet media one
14
17
95
22
11
95
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اگر آپ کا باطن خُــــوِشبُو ہے تــو آپـــ کا ظاہر پھر گُلسّتاں کے پھُول ہیں خُوِد کو کم تر نہ سمجھئیے باظرف ہیں آپ یہی تو زِندگی اور اس کے اصُول ہیں !!♥️ شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 جمعہ مبارک 🌴 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
56
13
100
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اپنے وقت کو قیمتی بنائیں تبھی آپ کی قدر ہو گی 💯 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 🌼 عقیدت کے پھول 🌼
Tweet media one
41
8
98
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
ایک ہی شخص تھا میرے دل کا مکین وہ ایک شخص گھر چھوڑ کر چلا گیا 💔 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
20
21
104
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
زندگی کتابوں سے بھی مشکل ہے آسان تو بس کسی کا دل توڑنا ہے 💯💔 مایا چوہدری السلامُ علیکم صباح الخیر زندگی 🌅🏜️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
50
5
105
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
آنکھیں انتظار کی سولی پر ہیں تم آؤ تو ان کی جان بخشی ہو !!🖤 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
22
32
96
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اس قدر تیرے اعصابوں پر ہم چھائیں گے صنم تم جدھر جدھر دیکھو گے نظر ہم آئیں گے !!🫶 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
20
18
102
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
فرض کرو ہم تمہارے ہیں تو کیا جان سے پیارے ہیں ؟ 🫢 مایا چوہدری آپ سب کی نظر میں میری شاعری میرا ذوقِ انتخاب کیسا ہے ؟؟؟ 🙂
Tweet media one
36
6
101
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
کہاں تھی تم تمہیں پتہ ہے کتنا یاد کر رہا تھا میں اتنے فکر مند لہجے سے کبھی کہا کرتا تھا وہ مجھے 💔 مایا چوہدری
Tweet media one
17
19
99
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
کبھی کسی کو غلط نہ کہیں کیونکہ ہو سکتا ہے جسے آپ غلط کہہ رہے ہو وہ اللّہ کی نظر میں سہی ہو اور ہم غلط کیونکہ یہ اللّہ اور اللّہ کے بندے کا معاملہ ہے🌼 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🌅 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹
Tweet media one
54
6
97
@gujjarii_
Maya 🎭
8 months
ہونٹ تو واقعی اس ماہ جبیں کے گلاب کی گلابی پنکھڑیاں تھیں ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
38
10
99
@gujjarii_
Maya 🎭
11 months
اپنی مسکراہٹ لے کر آنا میری قبر پر سنا ہے تم ہنستے ہو تو پھول کھلتے ہیں ❤️‍🩹 مایا چوہدری
Tweet media one
13
10
102
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
روح من 💞 💞 تم میرا دل ہو تبھی تو دھک دھک کرتا ہے 💞 شاعرہ مایا چوہدری
Tweet media one
13
35
86
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
پیامِ مُحبتــّ تیرے نام اپنی محبت لکھ رہی ہوں تجھے سوچ کر بہت کچھ لکھ رہی ہوں بےچینی کا عالم اور ہےتڑپ دل کی ساتھ ملنے کی چاہت لکھ رہی ہوں نہ دن میں سکون نہ رات میں راحت سارےخلاصےکھول کر رکھ رہی ہوں تیرے نام اپنی محبت لکھ رہی ہوں تجھے سوچ کر بہت کچھ لکھ رہی ہوں♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
14
38
79
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
اور تمہارے حسین خوابوں میں آنے کا بتاؤ ناں جاناں کیا حق رکھتی ہوں میں؟ ❤️ شب بخیر 🌃 مایا چوہدری
Tweet media one
24
13
101
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
اپنی قیمت کا آپ خود اندازہ لگا لیں آپ زندگی کا ایک اور دن جی رہے ہیں 🌷 ☘️ اَلّحَمّدُلِلّٰہ 🍀 مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی 🌞🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹 🌼 عقیدت کے پھول 🌼
Tweet media one
68
4
102
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
چل بشر ہمت کراور اپنی منزل کی طرف روانہ ہوجا اس طرح ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا🍁 " اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو خود محنت کرنی ہو گی دوسروں کے رحم وکرم پر تو ذلت اور حقارت ہی ملتی ہے🍁 شاعرہ مایا چوہدری السلام علیکم صباح الخیر زندگی🌞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
Tweet media one
58
13
99
@gujjarii_
Maya 🎭
1 year
ذرا سنبھال کے پیوند کرنا انہیں اے رفوگر یہ دل کے زخم نہیں یار کے لہجے کی نشانی ہیں !!🖤 شاعرہ مایا چوہدری #گجری #اثاثہ_اردو
Tweet media one
27
11
93
@gujjarii_
Maya 🎭
7 months
اور کیا ؟؟ لکھوں خط میں روداد اپنے دل کی جو توں پڑھے پیا اور پہنچے عید سے پہلے میرے پاس ❤️‍🩹 مایا چوہدری X family 💓
Tweet media one
70
8
88
@gujjarii_
Maya 🎭
9 months
چلو پھر وہیں سے کرتے ہیں سفرِ مُحبّت شروع جہاں پر تم نے پچھلی بار ساتھ میرا چھوڑا تھا ♥️ مایا چوہدری
Tweet media one
22
19
103