کل مرشد کی ضمانت کی سماعت ہے سپریم کورٹ میں🫶
اب سب ٹائیگرز عشاء اور صبح فجر کی نماز میں دعا کریں کہ کل خان صاحب کو سپریم کورٹ سے انصاف مل جائے🤲
#ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
کہا تھا کس نے اہہ دے وفا کرو اس سے
جو یوں کیا ہے تو کیوں گلا کرو اس سے
یہ کیا کہ تم ہی غم ہجر کے فسانے کہو
کبھی تو اس کے بہانے سنا کرو اس سے
فراز ترک تعلق تو خیر کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
یہی بہت ہے کہ کم کم ملا کرو اس سے
#اردو_زبان
سمجھ تو مجھے بعد میں ائی کہ کرپشن ان کا پرابلم نہیں ہے مگر میرا ہے مجھے قانون کی بالت ہستی چاہیے اس ملک میں "عمران خان
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
#جبر_کا_بدلہ_بذریعہ_ووٹ
We want to reverse the strategy on 8th Feb. We want Naya Pakistan back..!
Yes we believe our true leader
PMImranKhan
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
#جبر_کا_بدلہ_بذریعہ_ووٹ
روگ ایسے بے غم یار کو لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
عشق اغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے
بعد میں سینکڑوں ہزار سے لگ جاتے ہیں
پہلے پہل ہوس کا ایک اد دکان کھلتی ہے
پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں۔
اگر آپ سے کہا جاٸے کہ ایک بڑے خزانے کی چابی ان چابیوں میں سے ایک ہے تو کیا آپ ایک ہی چابی آزماٸیں گے یا دسوں کو ۔۔تو پھر شب قدر جیسی عظیم دولت کے لٸے آخری عشرے کی ایک رات پر اکتفا کیوں دس راتیں کیوں نہیں ۔۔عبادت کا آخری عشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☝😌🤲🌹
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
"Imran Khan's efforts to promote gender equality and women empowerment must be acknowledged. Join the movement on election day and pave the way for a more inclusive Pakistan
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں*
ان کی معصوم شرارتیں
*اللّٰہ کو بہت پسند ہیں*
مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کو تو ی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
*جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت ملی
عمران خان سے
ڈیزل ٹکرایا: اپنی ابائی نشستیں ہار گیا
اے این پی ٹکرائی: پشتون بیلٹ ہار گئی
نون لیگ ٹکرائی: پنجاب کھو بیٹھی
فوج ٹکرائی: نوجوان نسل کھو بیٹھی
قاضی ٹکرایا: عزت کھو بیٹھا
میڈیا ٹکرایا: ویورشپ کھو بیٹھا
عمران خان پاکستان کی شان ہے
#خان_نہیں_جھکنے_والا
"I do not have any fears, no fear of dying, of failure, of anything; that means I am very dangerous for my opponents." ~ Imran Khan
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو