Roman Malik Profile Banner
Roman Malik Profile
Roman Malik

@Romanam____09

Followers
5,148
Following
6,214
Media
1,124
Statuses
147,423

Ideal Imran Khan ❣️ , Crush Babar Azam 😍 Love Srk ❣️

Hafizabad, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
مجھے فخر ہے عمران خان پر ، جس نے اس ملک کی سب سے بڑی مقدس گائے کو للکارا اور گھنٹوں کے بل لیٹا دیا 🔥🔥🔥🔥 خان تیرے جانثار بے شمار ، بے شمار 🔥 #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ @TeamPakPower
4
80
151
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
Its not a one day match , its the struggle of 23 years ♥️🔥♥️ If u agree retweet this. #PTI #Chakwal #KhanJalsa #PTI کی_چیتی_سحربانو #PTIFamily #ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور #queensfuneral #بیہودہ_بل_واپس_لو
Tweet media one
1
67
135
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
@GFarooqi آپ بچپن سے اتنی جھوٹی ہیں کہ اب آ کہ سپیڈ پکڑی ہے ؟
16
5
146
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
#NewProfilePic ��س ڈر سے قمیض بھی جھاڑتا نہیں نہ جانے کب آستين سے احباب گر پڑیں 🖤
Tweet media one
30
9
129
@Romanam____09
Roman Malik
3 months
بھلا ماؤں کے بھی دن ہوتے ہیں کیا ؟؟ ماں تو ہر لمحے ماں ہوتی ہے ❣️ خیر #HappyMothersDay to all of the mothers who are here ❣️
32
10
135
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
کسی نے بابا جی سے پوچھا کہ دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے؟ بابا جی نے ماچس کی ڈبیہ اٹھائی ،دو تیلیاں نکالیں🥲 ،ایک واپس رکھ دی دوسری کو توڑ کر دو حصے کیے اگلا حصہ پھینک دیا ، دوسرا حصہ کان میں ڈالا اور بولے ۔۔ پتر مینوں نئ پتہ 🥲😂😂 غور سے پڑھنے کا شکریہ 😁 #snapchat
Tweet media one
44
7
111
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
کون ہے عمران خان ؟ عمران اس قوم کی رگوں میں دوڑتا خون ہے ، ہڈیوں میں چھپا گودا ہے ، نکلنے والی ہر سانس ہے ، آنکھ سے بہتا آنسو ہے ، مثل عطر ہے ، نشہ ہے ہر شخص کا جس کی مسکراہٹ سے لوگ ہنستے اور جس کی تکلیف سانس تک روک دیتی ہے ۔۔ بھلا تم اس شخص کے مقابل ہو سکتے ہرگز نہیں کاکا جی 😕
Tweet media one
22
28
115
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
نہیں سمجھ ،مجھے اس بات کی نہیں آتی کہ کیوں روزی روٹی بند کرنے کے چکر میں ہیں آپ میڈیا والوں کی ؟؟؟ قسم لے لیں جو بیس فیصد لوگ ٹی وی دیکھتے اس میں سے بھی 18 فیصد عمران خان کی وجہ سے ہیں ، باقی 80 فیصد تو دیکھتے ہی نہیں 😃 آپس کی بات اس میں تیرا گھاٹا ، خان کا کچھ نہیں جاتا 🤭💪
Tweet media one
15
51
89
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
جس کسی نے بھی یہ طریقہ ڈھونڈا ہے کمال کیا ہے 👌❣️ سوچ کو بھی سلام ہے ❤️ #protest
Tweet media one
12
32
89
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
@SHABAZGIL حامد میر کی امی کے دوست ہونے 😅
11
1
89
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
کون کہتا لاہور صرف عمران خان کا ہے ؟؟؟ کچھ عقل ہے تم میں ؟؟؟ ارے جاؤ منہ دھو کہ آؤ یہ تصویر منہ بولتا ثبوت ہے اس بات کہ آج بھی میاں نواز شریف اور مریم بی بی کے ساتھ 150 ، 200 لاہوری ہیں 🙄 چونک گئے نہ ، ایسا ہے نواز شریف 🔥 #CSKvGT #earthquake #الاتحاد_الفيحاء
Tweet media one
15
21
82
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
روٹی بندا کھا جاندی اے 💔 کبھی یہ بات کہاوت تھی ،آج اصلیت ہے 💔، اللہ پاک اس ملک کو اجاڑنے والوں کی نسلیں برباد کرے 💔 آمین #WeMetOnTwitter
Tweet media one
12
20
80
@Romanam____09
Roman Malik
3 months
#NewProfilePic زرا تصویر سے نکل کے سامنے تو آ میرے محبوبا ، میرے محبوبا 👌
Tweet media one
19
5
87
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے لمبی مسافتوں کی تھکان اتر جاتی ہے، انسان بے اختیار مسکرا دیتا ہے ❣️ اسلام وعلیکم ❣️ صبح بخیر 😍 #instagramdown #AllStars
Tweet media one
27
11
85
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
اک لائن اس ہیرے کے لئے ؟ ہیرا ہے اس قوم کا 🔥 #MuradSaeedForPeace #MuradSaeed
Tweet media one
20
13
77
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
نہ تو یہ کوئی غم حسین ہے نہ کوئی اسکے نانا کا دین ہے ، یہ تو وہ حرکتیں ہیں جو رسوائی کی علامات ہیں 💔
@PagaliSays
𝓗𝓾م𝓪
1 year
رب کعبہ کی قسم یہ میرے نبی ﷺ کا دین نہیں ہے😔💔 #محرم
Tweet media one
Tweet media two
86
64
451
16
19
78
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
شیخو جانی لو یو ہو گیا 😂❣️ شیخ ساب تسی آج او کیتی جہڑی آگے کدی نہ ہوئی اے تے نہ ہونی اے 😂 تے ساب جی تسی ہن بیٹھ کہ کدرے آمب چوپ لو ۔۔۔ پرانے چاول ہمیشہ لمبے ہی ہوندے ❣️😁 واہ شیخو ، چھا گیا قسمے 😁 #PAKvsAUS #AUSvsPAK #IsraelAttack
Tweet media one
16
26
83
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
ہم میں سے ہر شخص نجانے کتنے محاذ پر تنہا لڑ رہا ہوتا ، خدارا کسی کے سکھ کا باعث نہیں بن سکتے تو دکھ بھی مت پہنچائیں 🙏 #thunderstorms
18
9
82
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
مبارکباد خان جی 🔥❣️🔥 وڈیاں ای گلاں نے سرکار 😃 نئی ریساں خان دیاں 😍 ٹک ٹاک کی زندگی اجیرن بنانے پر تمام خان کے چاہنے والوں کی طرف سے خان جی کو بہت مبارکباد ❣️🔥❣️ جلنے والوں کے منہ کالے 😃 Love u IK 🔥😍❣️ @ImranKhanPTI #ImranKhan #ImranKhanForPakistan #fridaymorning
Tweet media one
7
9
73
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
وہ ستر سالہ شخص اس دھرتی کی نوجوان نسل کے لئے لڑ رہا ہے ، میں کیسے ہار مان دوں؟ عمران خان قدم بڑھاؤ ، ہم تمہارے ساتھ ہیں 😍 #لبرٹی_چوک_لاہور_چلیں
Tweet media one
2
27
74
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
کچھ عورتیں اس قدر کردار کی بلندی کا مظاہرہ کرتی ہیں کہ بہت سے مردوں کو پیچھے چھوڑ جاتی ہیں ❣️ Happy birthday to Sanam Javaid ❣️ You are the true inspiration of so many women in the country ❣️😍❣️ #HappyBirthday_Sanam_Javaid
Tweet media one
14
12
77
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
میرے جسم میں دوڑنے والے آخری خون کے قطرے تک ، چلنے والی آخری سانس تک❣️ #چئیرمین_صرف_عمران_خان
12
14
77
@Romanam____09
Roman Malik
5 months
کبھی کبھی زندگی میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوتا 💔 Missing Ik 💔 #Imrankhan #Ramadan
17
7
73
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
ہیلو وے زیشان ، وے کتھے مر کھپ گیا ایں🧐 ، ایسی افطاریاں ہمیں بھی کرنی ہیں اب ، ہاں بس کاپی کرنی ہے اک دم ، بس جو بھی ہے مجھے نہیں پتہ ، پیسے دے کہ بندے لاؤ ، مجھے بھی فوٹو لینی ہے 🤪😂 (جاتی امرہ سے پشپا ششٹر کی ہدایات) #AprilFoolsDay #ImranKhan
Tweet media one
14
12
65
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
کہنے کو تو یہ زمین کا ٹکڑا جسے ماں بنایا اور بتلایا جاتا ہے ؟؟ کیا اس بات کی ضمانت بھی دیتا ہے کہ آیا اسکے اپنے بچے اسکے ہاتھوں محفوظ ہیں ؟؟؟ خدارا اس قدر ظلمت کدہ نہ کر دیں اسے کہ آنے والی نسلیں اسکے نام کا بوجھ بھی اٹھانے سے جواب دے جائیں 🙏 قائد کا پاکستان 💔💔 #ImranKhan
Tweet media one
13
33
73
@Romanam____09
Roman Malik
8 months
کتھے دور سمندروں پار کوئی جدوں گیت ہجر دے چھوہندا اے ( دل روندا تے کرلاندا اے) جدوں ہولا ہو کے ککھاں توں چھڈ اپنی راجدھانی نوں کوئی رانجھا تخت ہزارے دا پوہ ماگھ دی ٹھڑدیاں راتاں چے کتے اجڑی پجڑی جواہاں چے نت ہیر سیال دے درشن لئ بن جوگی تھاں تھاں بھوندا اے دل 💔 #December
23
8
70
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
کون کون جاگ رہا ؟؟ سامنے آئیں دعا کریں اللہ پاک خان صاحب کو رہائی عطا کریں ❣️ #Fighter #كتائب_االقسام
Tweet media one
26
18
73
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
عمران ریاض خان کو کہاں بھیج دیا ؟؟؟؟ خدارا اک جھلک ہی دکھا دو ، قوم ترس گئ ہے اک نظر دیکھنے کو 🙏🙏🙏 دعا ہے کہ اللہ پاک بھائی کو سلامت رکھے اور جلد سے جلد بازیابی ہو آپ کی 🙏... #ReleaseImranRiazKhan @ImranRiazKhan
Tweet media one
15
32
59
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
نہیں مطلب کچھ بھی ۔۔۔😐 یہ سہی ہے صبح اٹھو ، ناشتہ کرو اور خان ��ر بھونکو ۔۔۔ چلو خیر عادت ہو گئ آپ کی تو ، بھونکتے رہیے ، ہم تو آپ جیسی لعنت کا اس دنیا میں آنا بھی مسترد کرتے ہیں ۔۔۔۔😜 کاش خان صاحب آپ کی جگہ ایک آدھا شیرو رکھ لیتے ، کم از کم بے وفا تو نہیں ہوتا 💔 #غزة_الآن
Tweet media one
19
9
70
@Romanam____09
Roman Malik
17 days
جس حساب سے لوگ بلو ٹک لے رہے ہیں ، ایک دن ہم بنا بلو ٹک والے سلیبرٹی بن جائیں گے 😂 #แบดมินตัน
32
3
73
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
کوشش کیجئے مسکرا دیجئے ، بھلا کیجئے ، دل کی نفرتوں کو مٹا دیجئے 🙏❣️ #MIvSRH
18
4
70
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
کر لیا گرفتار ، ہیرو بن گیا ہے اب وہ ، تمہیں کیوں لگتا کہ تم مار کر ، پیٹ کر ، اذیت دے کر لوگوں کی زبانیں بند کروا لو گے ؟؟؟ ارے ساب یہ 71 نہیں ہے کہ تم سب ہیر پھیر کر سکو ، لوگ تمہاری گندی اصلیت جان چکے ، تمہاری کل اوقات اک پلاٹ ہوگی جس پر بکتے تم ، تو سنو یہ بکاؤ مال نہیں ہے 🔥
Tweet media one
4
28
67
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
میرے مولا میرے اک ووٹ کو وہ ابابیل کے اک کنکر سی طاقت فرما دے 🙏 #GeneralElectionN0W #Airdrop
27
10
72
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
ایک سچا وفادار پاکستانی ❤️ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤️😍❤️ #مرادسعید_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #مرادسعید_کی_جان_کو_خطرہ #مرادسعید
Tweet media one
14
18
65
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
کیا آپ کو واقعی لگتا کہ ہم پاکستان میں ہیں ؟؟؟؟؟ مجھے نہیں لگتا قسم سے ۔۔۔۔💔 #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
4
25
62
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
عمران خان اس صدی کی وہ حقیقت ہے جسے نہ تو کوئی چاہ کر چھپا سکتا ہے ،نہ مٹا سکتا ہے اور نہ ہرا سکتا ہے ❣️ #LSGvKKR
15
13
68
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
ایک خوبصورت جملہ اس شیرنی کے لئے ۔۔۔۔۔🔥🔥🔥 #RushHour #ImranKhan #Queen #TheQueen #PTIofficial #ptigovernment #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ_نامنظور #ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور #بیہودہ_بل_واپس_لو
Tweet media one
3
28
60
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
آج اس قدر غم کی کیفیت میں تجھ جیسے منافق کو کیا ہی متھے لگانا ،،، بس اتنا کہوں گا کہ اللہ پاک تمہارا حال عبداللہ بن ابی والا کرے ، تمہیں اس قدر اذیت ناک موت آئے کہ پاس کھڑے لوگوں کو تم سے گھن آئے تمہیں کوئی قبر میں بھی دفنانے نہ آئے 💔🙏🙏
Tweet media one
25
14
65
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
یا اللہ شیعب جٹ ، وسیم بادامی اور اقرار الحسن والی ناکارہ زندگی سے بچائے رکھنا 🙏🥹 #FreePalestine #matthewperry
24
8
66
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
یا اللہ پاک ہمارے مسلمان بھائیوں کو آزادی نصیب کر 🙏 ان کی مشکلات کو دور فرما اور ہمارے معاملات بھی آسان کر اور ایسے حکمران نصیب کر جنہیں امت کا درد ہو بجائے کہ اپنی جیب کی فکر 🙏🙏🙏 یا اللہ تیرے نام لیوا مشکل میں ہیں مدد کر مولا ❣️🙏❣️🙏 #FreePalestine_Now #Israel #Palestine
Tweet media one
12
15
65
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
پاکستان واحد ملک جہاں اپنا ادھار واپس لینے والا وضاحت اور دلیل دیتا ہے کہ اسے پیسے واپس کیوں چاہئیں!!🥺 ہے نا عجیب سسٹم 🤭😂
Tweet media one
12
7
61
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
زندگی کی شدید ترین خواہش ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنتے دیکھنا اور اسکے منہ سے #اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_واِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ میرے پاکستانیو ❣️سننا ہے ❣️❤️ اور یقین جانو 80 فیصد سے زائد لوگوں کی یہی خواہش ہے ❣️ اللہ پاک تو ہی اسے عملی جامہ پہنا ، تمام فریادیں تیرے ہی در پر ہیں ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
20
66
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
جی مار دیا گیا اسے ، نہ تمہیں کون سا فرق پڑنا کونسا تمہارا بچہ تھا لیکن کب تک ، کل کو تمہارا بھی ہو سکتا ہے اور یقیناَ ہو سکتا ہے ہاں نہیں ہو گا تو کسی جرنیل یا جج کا نہیں ہو گا ، بس اسی طرح لاشے اٹھاتے رہنا ، غیرت نہ دکھانا تم ۔ اے اللہ تو ہی اس اندھیری رات کو ختم کر 🙏 #Justice
Tweet media one
11
11
63
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
ہمیں دھوکے میں رکھا گیا ، تم ٹھیک تھے مجیب الرحمان تم نے اپنی قوم بچا لی 💔
Tweet media one
4
22
66
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
اسلام علیکم 😍 صبح بخیر ❤️🔥❤️ کوشش کریں کہ اپنے اعمال نامہ میں کچھ اعمال ایسے جمع کر لیجیئے کہ اچانک موت بھی آئے تو آپ کے پاس خدا کو منہ دکھانے کو کچھ تو ہو 😍 اور ان کو حاصل کرنے کا بہترین طریقہ آپ کا اخلاق ہے 🔥، کیونکہ وہ ذات حقوق العباد نہیں معاف کرنے والی ❤️😍❤️
Tweet media one
33
5
59
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
انشااللہ تم جیتو گے 🔥 مخالف جتنا مرضی زور لگا لیں تمہیں ہرا نہیں سکتے 🔥 پاکستان کا اگلا وزیراعظم 😍 عمران خان ❤️😍❤️
Tweet media one
16
13
58
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
اگر آپ کسی کے ساتھ اچھا کر نہیں سکتے تو برا سوچئے بھی مت 🙏
17
6
63
@Romanam____09
Roman Malik
1 month
بھوک ہڑتال کی بجائے اگر چڑی روزہ رکھ لیں تو کام چل جائے گا کیا ؟؟؟ #PakistanCricket
22
5
65
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
میرے مولا ، ارشد شریف کے قاتلوں کو آخرت کی رسوائی عطا کرنا ، دنیا میں تو ذلیل ہوتا دیکھ رہے ہم 🙏 #LeafsForever
21
7
64
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرما 🙏 ، بہت کھٹن راستے پر ہے مرشد اور بہت سی آنکھوں کو کھٹک رہا ، مولا پاک خان صاحب کے دشمنوں کو نیست و نابود کر 🙏 ہزاروں سال نرگس روتی ہے اپنی بے نوری پر بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #Bring_Imran_Khan_In_Courts #ImranKhan
Tweet media one
19
11
61
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
وقت مشکل سہی لیکن مجھے یقین ہے تم ہارے تو نہیں 🔥 مفاد پرستی اور نفسانفسی کے عالم میں اگر کوئی شخص میرے لئے ، میری ذات کے لئے کھڑا ہے تو وہ ہے عمران خان 🔥🔥 میرے لئے خان ہی کافی ہے 🔥 #imranKhanPTI #Survivor #ImranKhan
Tweet media one
7
26
55
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن ہم میں سے بہت سارے لوگوں کی خوشیاں فقط نیازی کی مسکراہٹوں سے وابستہ ہیں 💔 #SpotifyWrapped #Elonmusk
12
5
64
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
سو گئے سب کوئی نظر نہیں آ رہا ؟ جو جاگ رہے وہ خان کی سلامتی کی دعا کر دیں اللہ پاک ہمیں ان ظالموں کے چنگل سے نجات دے اور ملک پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد فرما 🙏❣️ Missing you Imi Khan 💔 #ImranKhan #PAKvIND #LiveLikeRugby
Tweet media one
16
26
57
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️😍❤️ کیسے ہیں سب؟ 🧐 اپنے مذہب ، مسلک کو سچا اپنے کردار اور عمل سے ثابت کریں نہ کہ بلاوجہ کی بحث سے ، یہی اچھے لوگوں کا شیوہ ہے ❤️ یہی طریقہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)ہے ❤️😍❤️
Tweet media one
23
4
59
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
میں شیر افضل صاحب کی طرف سے کئے گئے عمل سے بلکل خوش نہیں ہوں، صرف ن لیگی افنان کو کیوں مارا ؟؟؟ بنتی تو جاوید چوہدری کی بھی تھیں ۔۔۔ 😔😔😕 سر لگاتے نہ اسے بھی قسم سے مردانہ کمزوری کا علاج تو کرتے اسکی۔۔ خیر ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے ،لیکن جیدا بچ گیا 🥺 #บิ๊กโจ๊ก
Tweet media one
18
3
64
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
کوئی مانے یہ نا مانے عمران خان امر ہو گیا ، تاریخ کے پنوں میں ہمیشہ کے لئے زندہ و جاوید کر دیا گیا ہے 👌❣️ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
10
12
61
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
میکسویل تیرے بچے جین صبح دوپہر دودھ پین شالا جھگی آباد رہی 🙏 ماں تیری توں صدقے جائے تے بھرجائی ہس ہس تیرے جوگیاں روٹیاں پکائے 😄 چن مکھن تو دل دا راج دلارا توں اسی بے آسرایاں دا سہار�� توں سوہنا چن تے تارا توں 😅 #AUSvsAFG
Tweet media one
19
7
59
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
بات ساری یہ ہے کہ نیازی جیل میں بیٹھا سارا ملک چلا رہا ہے🔥 تے وڈے پائین تسی گاجراں وہچی رکھو 😅 #HappyBirthdayImranKhan #HbdIK Imran Khan is the ultimate love of the Nation 💝
7
11
61
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
اسلام علیکم 😍 صبح بخیر 😍 زندگی میں خوش رہنا سیکھیں ، رونا تو بچپن سے چل رہا 🤭😍
Tweet media one
22
4
58
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
@paglii_dewanii بات درست ہے آپ کی یہ سب بدعات ہیں لیکن غم حسین بھی لازم ہے وہ سارا سال بھی کریں تو
10
1
57
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
اسلام علیکم 😍 صبح بخیر ❤️ جب ظلم اور نا اصافی حد سے بڑھ جائیں تو بغاوت فرض ہو جاتی ہے 🔥 عقلمندوں کے لئے اشارہ بھی کافی ہوتا ہے 🙏
Tweet media one
16
12
57
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
مولا بندے دونوں ٹکر کے ہیں اپنی حفظ وامان میں رکھنا 🙏❤️🙏 اللہ پاک پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد ہونا نصیب فرما💔 #ImranRiazKhan #ImranKhanZindabad #imranKhanPTI
Tweet media one
14
16
54
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
زندگی کے ہر میدان میں جیتنا ضروری نہیں ہوتا، اپنے حصے کی جنگ لڑنا ضروری ہوتا ہے اور آپ سب بخوبی لڑے،مشکل سے مشکل ترین حالات کا سامنا کیا اس یقین کے ساتھ کہ کسی دن تو بدلے گا یہ سب،بس حوصلے کو ٹوٹنے مت دیں یقین جانئے اپنے حصے کی جنگ لڑتے رہیے❣️ وہ نہیں ہارا تو آپ کیوں؟ #LISA 𓃠
Tweet media one
11
14
61
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
خدا کے ہاں سب حساب ہوں گے تیرے قہقہوں کے بھی میری سسکیوں کے بھی 💔 #bb23
11
7
59
@Romanam____09
Roman Malik
1 month
تمہیں لگتا عورت مظلوم نہیں لیکن جس ملک میں ایک بھنگی 95 فیصد خواتین کو جاہل بول دے اور اسے کوئی کچھ نہ کہے تو سمجھو عورت مظلوم ہی ہے آج بھی 🥺 وجہ جو بھی ہو ، ایسی درندگی کا مظاہرہ کرنے والے جانور کو مردوں میں شامل کرنا مردانگی کی توہین ہے 💔 #ViratKohli 𓃵
Tweet media one
13
4
61
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
Quaid e Azam is the father of nation IK Niazi is the love of the nation ❣️ If you not agree with this , sorry to say you are from another nation 😕 Ilaj krwao fr 😂 #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
5
26
56
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
قبلہ اول کو ضرورت ہے کسی عمر بن خطاب کی 💔 ضرورت ہے پھر سے انقلاب کی ، خالد بن ولید کی تلوار کی سلطان صلاح الدین ایوبی کے جہاد کی 💔 #StopAttacksOnPalestine @TeamPakPower
Tweet media one
4
32
52
@Romanam____09
Roman Malik
4 months
پشپا کی بہترین ایکٹنگ سے متاثر ہو کر سنجے لیلا بنسالی کا ہیرا منڈی پارٹ 2 میں اسے کاسٹ کرنے کا فیصلہ 🥺😂 #RCBvGT
16
4
57
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
جہاں اپنوں کو مار دیا جائے اسے وطن کہنا،سننا،ہضم کرنا ممکن نہیں رہتا🙏 خدارا اس قدر مجبور نہ کر دیں کہ لوگ بلبلا اٹھیں کہ غلطی تو جناح کی تھی ساری💔 جھولی میں بٹھا لیجیے نواز شریف کو،اقتدار دیجئے،لیکن یہ ستم کی رات ختم کیجئے🙏 قوم کا پیسہ،وقت اور جان رسوا نہ کیجیے 💔 #ImranKhan
9
12
54
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
@Skiper786 عمران خان کا کیس خارج 🤭، جیو ، سما ، حامد میر ، سلیم صافی کے گھر فوتگی کا سماں 😭😭، چولہے ٹھنڈے پڑنے کا خدشہ غریدہ فاروقی کا رو رو کر براحال🥺🥺
3
16
58
@Romanam____09
Roman Malik
2 years
اجی کچھ سمجھ آیا ، نہیں تو پھر غیرت کی گولی کھائیں اور الیکشن کروائیں 🔥
Tweet media one
3
12
51
@Romanam____09
Roman Malik
6 months
آپ پنجاب میں ہیں؟ نہیں ہم گنگو بائی کے راج میں ہیں 🙄💔 #INDvENG #SydneyTSTheErasTour
16
5
54
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
اے اللہ ہم بے سہاروں کے بس میں کچھ نہیں سوائے تیرے سامنے جھولی پھیلانے اور دعا کرنے کے 🙏🙏 میرے مولا ہم کمزور ہیں ، لاچار ہیں ، دشمن اس قدر طاقتور ہے کہ فرعونیت کی انتہا ہے 💔 میرے مولا عمران خان پر اپنا خصوصی کرم فرما 🙏 اور ان ظالموں کے ہاتھ سے بازیابی عطا کر 🙏 #petrolprice
Tweet media one
21
15
57
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
Thanku so much Twitter 😍❤️😍❤️ Thanks for wishing me @elonmusk Jani 😍❤️😍
Tweet media one
52
1
54
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
ساب جی کی ��گائی گئی سبزیاں کوئی خرید نہیں رہا تھا جناب نے پی ٹی آئی کے ذریعے بیچنے کی ٹھانی 🫣۔۔ #ابو_عبيدة
22
6
58
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
بیٹھا سوچ رہا تھا کہ انجینئر مرزا نے بھی شہد کے چھتے کو وٹہ مارنے کی غلطی کرلی، مکھیاں اور پونڈ تو لڑنے ہی تھے😜😅 شاباش آتنک وادیو👌 بندا پوچھے ماما تیری عقل کی دہی بھلے لین گئ سی،جیڑا خان نال پنگا کر لیا۔۔۔او سوہنے خان تےاکیلا اکلوتا 22 کروڑ دی امید اے تےفر تسی تے😜 #أبوعبيدة
Tweet media one
17
10
53
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
اسلام علیکم 🤩 صبح بخیر ❤️ دعا کریں کہ اللہ پاک آج حق اور سچ کو فتح نصیب فرمائیں اور ملک دشمنوں اور غداروں پر آج کا دن بھاری پڑے ، اللہ پاک چیف جسٹس کو استقامت اور حوصلے کا مظاہرہ کرنے کی توفیق دے 🔥 اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما ❤️🔥😍
Tweet media one
29
5
55
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
Happy birthday to you Imran Khan ❣️ Let's make a record together 😍for Ik ❣️😍❣️ Don't break the chain #HappyBirthdayImranKhan #HappyBirthdayIk
Tweet media one
7
16
56
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
مولا پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے خان کو اور اسکے چاہنے والوں کو ، کل میاں سانپ کے جلسے کی جو جئ تئ پھیری ہے جنتا نے،چس آ گئ ہے۔ اللہ کرے کمپنی کو بھی عقل آئے کہ عقاب کے قید ہو جانے سے آسمان کبھی کبوتروں کا نہیں ہوتا لکھ لیں نیازی جب آئے گا چھا جائے گا🔥 وزیراعظم ؟؟ #Gaza
Tweet media one
10
6
57
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
جی ٹھیک اے چوری ساب ۔۔۔ حال دی گھڑی بیٹھ کے آمب چوپو ، نہ تے توانوں کوئی منہ لا ریا تے نا تواڈے سر دے سائیں نوں 🥲۔۔۔ ویسے ملک جیڑا بنانا جے مستری نال رل کے بناؤ گے کہ اکیلے ؟؟؟ میری منو تے رہن دیو اس عمر وچ ایٹاں چکیاں کوئی نہیں جے جانیا ... 😋😂 #فلسطين_تنتصر #Maxwell #outage
Tweet media one
31
11
55
@Romanam____09
Roman Malik
10 months
اچھا ویسے کس قدر افسوس کی بات ہے کہ آپ زندگی کے ستر سال آرام سکون سے گزارتے ہیں اور اکہترویں سال آپ کے ساتھ سانحہ لمز ہو جاتا ہے 🥹😂 #heartattack #MatthewPerry
13
6
54
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
اسلام علیکم 😍 صبح بخیر 😍 *حقیقی خوشی وہ ہے جو ہمارے ارد گرد لوگوں کو خوشی مہیا کر کے محسوس ہوتی ہے 🔥 کوشش کریں کہ عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاقیات پر بھی توجہ دیں ❤️
Tweet media one
28
4
51
@Romanam____09
Roman Malik
5 months
ضروری نہیں جو کھایا جائے وہ دکھایا بھی جائے 🙏 کیا پتہ کسی کی حسرت کا تماشہ بن جائے 🙏 #viral
15
4
54
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
ہماری ٹویٹس پر تشریف لایا کریں😎 ہمیں زنانہ اکاؤنٹ بنانے پر مجبور نہ کریں شکریہ🙏 بعد میں نہ کہنا پھر 😜😂🙈
Tweet media one
24
1
52
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
کچھ عورتیں عورت کے نام پر دھبہ ہوتی ہیں ، انکا کردار جانوروں سے بھی بدتر ہوتا ہے ،جیسا کہ عظمی بخآری ✋ شیطان کی چھوٹی سالی ہے 😁 عورتوں کی ڈینٹونک 😂 آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں 🤔 رائے سے آگاہ لازمی کریے گا ۔۔ #ShameonAzmaBokhari
Tweet media one
23
16
52
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
یہ میری بات غور سے سن لو ، میں امریکی صدارت کسی صورت قبول نہیں کروں گا 🧐، رات بھی جوبائیڈن کہ رہا تھا کہ یار ترلے والی بات ہے ،چھوٹا بھائی نہیں میرا🥺 لیکن میں نے بھی سینہ تان کے کہ دیا کہ نہیں کروں گا تو بس نہیں کروں گا 🤪 ویسے آپس کی بات کوئی ان سے پتہ کرؤاؤ کونسے نشے میں؟😂
Tweet media one
18
12
49
@Romanam____09
Roman Malik
8 months
حقیقت یہی ہے کہ ہم مردوں سے اچھا عورتیں لڑ گئیں نظام کو ❤️ سلام ہے سب کو 👌❣️ #Bitcoin
10
8
53
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
بوجھو تو جانیں 🙄 یا اللہ مجھے ویگو والوں کے شر سے بچا 🤭
Tweet media one
14
10
51
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
موصوف کہتے ہیں کہ یونیورسٹی کے نام پر کلب کھلے ہیں، پارٹی کلچر ہے،سہی مان بھی لیا جائے تو صرف لڑکی کو ہی کیوں بٹھانا گھر پر؟؟؟شریک تو مرد بھی ہیں وہاں۔۔بات ساری اپنے اختیار کی ہوتی ہے ورنہ گند تو معاشرے میں بھی بہت تو کیا جینا چھوڑ دیں اب؟؟ سدھار کرتے ہیں نہ کہ بگاڑ #غزة_الآن
Tweet media one
19
9
53
@Romanam____09
Roman Malik
5 months
درست کہ رہے ہیں میاں سانپ ، پہلے بھی آپ نے کبھی ڈکی میں تو کبھی بیٹھک میں اتنی ایڑیاں رگڑیں کہ وزیراعظم کا قرعہ آپ کے نام نکلا ۔۔۔ آپ کی مراد آج بھی وہی ، ویسے آپ تو رمضان میں بھی فروٹ چاٹ کی بجائے بوٹ چاٹ میں مصروف ہیں 😂 اک تو تم لوگ فوت بھی نہیں ہوتے ہو 🙄 #RIPDanielBalaji
Tweet media one
17
4
55
@Romanam____09
Roman Malik
9 months
سہی کہ رہی ہیں آپ ، بس عوام کی جگہ حرام لکھ دیتی تو مناسب ہو جاتا ۔۔ ویسے شیطان کی بڑی تائی اور فرعون کی چھوٹی بھرجائی ، شرم تو وہ جو کبھی نہ آپ کو آئی ، دنیا جہاں سے جوتے کھانے کے بعد بھی یہ سوچ کیسے آئی؟؟؟😂 خبردار جو کسی نے چارجر بولا،ہاں ڈڈو کہ سکتے آپ 😋 #earthquake #snow
Tweet media one
34
11
53
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
خان کی اک جھلک تو دکھا دو اتنے دن ہو گئے دیدار مرشد کئے ہوئے 💔
4
3
51
@Romanam____09
Roman Malik
1 month
ایک ہوتی ہے پھپھو فساد والی اور ہمارے پاس ہے پھپھو فواد والی 😐😂 #ImranKhan
19
2
55
@Romanam____09
Roman Malik
11 months
اگر بھنگڑا ڈالنے اور تماشے کرنے سے رسول اللہ کی عاشقی ثابت ہوتی ہے تو مجھے عاشق نہ بھی سمجھیں تو چلے گا 🙏🙏 دیکھیے میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ عید میلادالنبی جائز ہے کہ بدعت ، مجھے نہ آپ کے منانے پر کوئی اعتراض اور نہ آپ کے نہ منانے پر اختلاف ، لیکن یہ بیہودگیاں 💔💔💔 #PAKvNZ
25
9
53
@Romanam____09
Roman Malik
5 months
چھٹے روزے کی افطاری کی دعا🥴 یا اللہ چک ایناں ظالماں نوں جنہاں ملک ویچ انی پائی 🙏 اسی تے اگے ہی تیرے آں 🙏😃 #Russia #TheVoice
20
2
53
@Romanam____09
Roman Malik
7 months
وہ جو بابے کہتے تھے کہ ہن او سردیاں نہیں رہیاں ، اس دفعہ وہ بابے بھی نہیں رہے ۔۔۔۔🫣 سردی سے بچیں اور صحت کا خیال رکھیں 😅 اسلام وعلیکم ❣️ صبح بخیر 😍 #Oscars2024 #LoveIsland
Tweet media one
28
5
50
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
لوٹ لیتے ہیں یہ ہمیں ڈرا کر ان کی ویگوز سے اللہ بچائے 🙏😂
Tweet media one
8
7
48
@Romanam____09
Roman Malik
3 months
#NewProfilePic بھائی یہ گرین تو ٹھیک ہے اب سی گرین کیا ہے 😄
Tweet media one
22
0
53
@Romanam____09
Roman Malik
1 year
مولا اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور اس قوم کو ترکی جیسی قوم بننے کی ہمت عطا کر #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ @TeamPakPower
Tweet media one
11
27
51