اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌸صبح بخیر زندگی🌸
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب العالمین ♥️
والشّمس تھے رُخسار تو واللیل تھیں زُلفیں!!!!
اِک نور کا سورہ تھا ، سراپائے مُحــــمد ﷺ...♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ ❤️
اسلام علیکم ❤
صبح بخیر
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌸
🌼صباح الخير 🌼
✨وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞✨
💕"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.
🌸And ask forgiveness from God. Indeed, God is ever Forgiving and Merciful.
اسلام علیکم💞
✨اے پرور دگار میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لیے اسان کر دے اور میری زبان کی گرہ سلجھا دے تاکہ لو کوگ میری بات سمجھ سکیں ۔✨
صبح بخیر 🌸
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، یقیناً میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔🌹
(سنن الترمذی:3505)
بیشک 🌹
دو جہاں کے مالک!! ہمیں معاف کر دے.
آمین
🌼ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ 🌸۔
۔ ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
۔ 📜 " صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير " 📜
۔ ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
🌸الله اکبر اللّهُ اکبر ولا إله إلا الله واللہ اکبر اللہ اکبر
وللہ الحمد🌸
✨سب کو حج کا مھینہ مبارک۔✨
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
🌸صبح بخیر🌸
اے اللہ جب موت آۓ تو تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
✨اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمین ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا✨
ان لو گوں میں شامل فرمانا جن سے تو راضی ہوا
🌸آمین یا رب العالمین🌸
🌸السلام عليكم🌸
القرآن
وَاِذۡ اَخَذَ اللّٰهُ مِيۡثَاقَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوۡا الۡكِتٰبَ لَتُبَيِّنُنَّهٗ لِلنَّاسِ وَلَا تَكۡتُمُوۡنَهٗ ۞
اور جب اللہ نے پختہ عہد لیا ان لوگوں سے جن کو کتاب دی گٸ البتہ ضرور تم اس کو بیان کرو گے اور نہ تم اس کو چھپاٶ گے
3 آل عمران آیت 187
🌸رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً
وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
🌸اے پروردگار !
ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے
🌸صبح بخیر
السلام علیکم 🌸
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌸
🌼صباح الخير والسعادة 🌼
﴿فَتَوَكَّل عَلَى اللَّهِ إِنَّكَ عَلَى الحَقِّ المُبينِ﴾
“So put your trust in Allah ; indeed, you are upon the clear truth ".
🌸’’تو اللہ پر بھروسہ رکھو، تم واضح حق پر ہو۔‘‘
🌸صبح بخیر زندگی🌸
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
سورۃ التوبۃ
وَ یَتُوۡبُ اللّٰہُ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۵﴾
اور اللہ جس پر چاہے گا توجہ فرمائے گا۔ اور اللہ سب کچھ جانتا ہے حکمت والا ہے۔🌸
🌼ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
صباح الخير
”یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اس خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مصروف کر لے گا‘‘
O Allah I ask you For Jannah and I seek your protection from the fire (hell)
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌸
🌼صباح الخير 🌼
✨وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞✨
💕"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.
🌸And ask forgiveness from God. Indeed, God is ever Forgiving and Merciful.
اے اللہ رب العزت.!
جن لوگوں کے ذکر سے میری نیکیاں ضائع ھوتی ھیں...
جو لوگ میرا شر ہیں...
جن کی وجہ سے میرا نامہ اعمال برباد ھو رہاھے ۔میرے مالک ان کی سوچ، ان کا ذکر بھی میرے دل و دماغ سے نکال دے.
ان سب سے بے نیاز کر دے. یارب آمین.🤲🏻
🌸السلام عليكم
🌸صباح الخير🌸
🌸السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸
لَن تَجِدَ أَحَنُ مِنَ الله عَليكَ۔"
"تم اپنے لیے اللہ سے زیادہ مہربان
کسی کو نہیں پاؤگے "🤍
دو جہاں کے مالک!! ہمیں معاف کر دے.
آمین
صبح بخیر
ہاۓ وہ اسم محبت کہ ہم ایمان لے آئے
مانگ لی جان تو بھاگے ھوئے ہم جان لے آئے
تیری مرضی ہے میری جان جہاں مرضی لے جا
ھونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ، کہاں لے آئے
🌹
بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ
صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ..🌹
رحمت عالم سے ہے جڑی نسبت کا صلہ
مجھےجوبھی ملا اوقات سےبڑھ کر ہی ملا
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ.
صلی اللٰہ علیہ و آلہ وسلم ❤️
🌸صباح الخير🌸
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ
یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ
یَامُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ
حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
🌸
اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والےاے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
آمین
Good Morning
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌸صبح بخیر زندگی🌸
_فَاللّٰهُ خَیٔرٌ حَفِظََا_
*ترجمہ✨*
_اللّٰه ہی بہتر محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے_
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
لَن تَجِدَ أَحَنُ مِنَ الله عَليكَ."
"تم اپنے لیے اللہ سے زیادہ مہربان کسی کو نہیں پاؤ گے۔"🤍
دو جہاں کے مالک!! ہمیں معاف کر دے.
آمین
اسلام علیکم💞
✨اے پرور دگار میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لیے اسان کر دے اور میری زبان کی گرہ سلجھا دے تاکہ لو کوگ میری بات سمجھ سکیں ۔✨
صبح بخیر 🌸
🌸اسلام علیکم🌸
۔وَھُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا قَنَطُوۡا وَیَنۡشُرُ رَحۡمَتَہٗ ؕ وَھُوَ الۡوَلِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۸﴾
اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا ❤
💕
دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار
دل مگر یہ کہہ رہا ہے صرف تُو اور صرف تُو
ایک مدت سے محبت کے نگر میں ہوں مقیم
عشقِ لا حاصل مجھے پھر بھی تری ہی آرزو
#اردو_زبان
اے میرے رب کریم!
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما
جن کی کوششیں خیر کے ساتھ جڑی ہوں، ہمیں علم وہدایت والی زندگی عطا فرما
اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں.
یاالله میری بخشش فرما میری عبادتوں کو قبولیت عطاء فرما میری دعاؤں پے کن فیکوں فرما دیے آمین .
🌸السلام عليكم🌸
یہ دن یہ رات یہ لمحے اچھے لگتے ہیں!!!💕
تمھیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے لگتے ہیں
بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہی رہنا !!💕
مجھے تم سے تم تک کے فاصلے اچھے لگتے ہیں !!!
السلام علیکم
صبح بخیر
🌸
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے اور ہم سب کے گناہوں کو معاف کر دے۔
آمین ثمہ آمین 🤲
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، یقیناً میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔🌹
(سنن الترمذی:3505)
بیشک 🌹
دو جہاں کے مالک!! ہمیں معاف کر دے.
آمین
🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
خوشگوار زندگی گزارنے کا اصول ہے کہ جو کچھ ہماری بساط سے باہر ہو اس پہ پریشان ہونا چھوڑ دیں اور اپنی ذات کو اپنے اللہ کے حوالے کر دیں.
"""هي الكعبة الغرَّاء ما أَضوَعَ الشذى *
وما أطهر الجُدران بالنور تُغسلُ""
""یہ روشن کعبہ ہے، کیا ہی بہترین خوشبو مہک رہی ہے!۔✨
اورکتنی پاکیزہ دیواریں ہے جوروشنی سے دھلی جاتی ہیں۔✨
🌸السلام علیکم🌸
🌸صبح بخیر 🌸
Ramadhan ka dosra ashra ki dua🥀
✨اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ✨
🥀
میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں۔🥀
I ask forgiveness of my sins from Allah who is my Lord and I turn towards Him.✨
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ھوں گے
چاند کیا ھے خوب_____ سمجھتے ھوں گے
💕
اتنی ملتی ھے میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ھوں گے
💕
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہو
کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو
کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں
یہ کب کہا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
قصور ہو تو ہمارےحساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو تمہارا ہو
یہ اتنی رات گئےکون دستکیں دے گا
کہیں ہوا کاہی اس نے نہ روپ دھاراہو
🍃
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
اللّٰهم إن رأیتني أبتعد عنك، فردني إلیك ردّاً جمیلا.
اے الله! اگر آپ مجھے اپنے آپ سے دور جاتا دیکھیں، تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کر لیں۔🤍
صبح بخیر
تباہ کُــــن رہے ہمیشہ سے اندازِ دلبــــر
وہ ہونٹوں کے پیالـــــے وہ سُخــــنِ مدبر💕
مسکـــــراہٹ پہ منحصر ہے رفتارِ کائناتـــــ
قوسِ قزح چھپ جــــــاۓ دیکھ رنگِ امبر..💕
پہلے عشرے کی دعا
رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ○
" اے میرے رب ! ہماری خطائیں بخش دے ، اور رحم فرما دے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"✨🥀
Ameen ✨🥀
💕السلام عليكم
عيد مبارك💕
جانورکو ذبح کرنا سنت ابراہیمی ہے♥️
اور نفرتوں کوذبح کرنا سنت محمدی ہے
سنت ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیےصاحب استطاعت ہوناضروری ہے
مگر سنت محمدی کو پورا کرنے کے لیے صاحب ظرف ہوناضروری ہے
کوشش کریں اس عیدپر سنت ابراہیمی نہیں تو سنت محمدی ضرور ادا کریں💞
🌸اللهم إجعل القرآن ربيع قلبي
✨، ��نور صدري،
وجلاء حزني،
وذهاب همي🤍*
🌸اے اللّٰه قرآن کو میرے دل کی بہار
، میرے سینے کا نور،
میرے غم کو دور کرنے اور میری پریشانیوں کو دور کرنے والا بنا*🤲🏻
💖
صبح بخیر. ✨
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مُجھے
اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تُو
مجھ کو خُدا نے بخشی ہے ایسی نظر کہ اب
تُجھ میں جہان دِکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو
💕
#اردو_زبان
🌸اَسَْـــــلَامُ عََلَیْــــکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکـــــۃُ
🌸صباح الخير
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱسۡتَعِينُواْ بِٱلصَّبۡرِ وَٱلصَّلَوٰةِۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّٰبِرِينَ.
اے ایمان والو صبر اور نماز کے ذریعہ مدد طلب کرو۔ بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌸
💚السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 💚
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔💚
(ابراہیم:41)
آمیـن ثم آمیـن یَارَبَّ العَالَمِین
🌸اللهم إجعل القرآن ربيع قلبي
✨، ونور صدري،
وجلاء حزني،
وذهاب همي🤍*
🌸اے اللّٰه قرآن کو میرے دل کی بہار
، میرے سینے کا نور،
میرے غم کو دور کرنے اور میری پریشانیوں کو دور کرنے والا بنا*🤲🏻
💖
Ameen 💗
Good Afternoon 🍃
کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں
طے ہو سکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے جینا تیرے بغیر۔۔!!!
💕
#اردو_زبان
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے.!!
تو کوئی جھیل ہے ؟جھرنا ہے؟ گھٹا ہے کیا ہے؟.!!
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے.!!
تو تسلی ہے ؟دلاسہ ہے؟ دعا ہے کیا ہے؟.!!🙂🖤
#قومى_زبان
ہر وقت یاد آنے کی ____شکایت ہے آپ سے💕
کون جانے کتنی _______ چاہت ہے آپ سے 💕
لوگ تو بہت ہیں ________ یاد انے کو لیکن💕
دل کو نہ جانے کیوں اتنی محبت ہے آپ سے💕
#قومى_زبان
💕کاغذ پر نہیں لکھتے 💕
💕 ہم راز اپنی محبت کے💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں💕
💕الفاظ محبت کے💕
💓تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے 💓
اور یوں ہی چاہیں گے💕
💕ایسے ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے۔۔۔۔۔💕
#اردو_زبان
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے
❤️🩹
#قومى_زبان