Mar_Pary Profile Banner
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒 Profile
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒

@Mar_Pary

Followers
3K
Following
104K
Media
2K
Statuses
109K

👉Cool girl👸 👉Wid Classy Attitude😎 👉Follow me but Check ur level first👆 👉Don’t judge Me if u dont know me😒 👉Softheart💖 Pak Army ✌️😍

Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
محبت اللہ سے ہو جاۓ تو.ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہے.اور عشاء پہ ختم ہوتی ہے*.یا اللّٰہ تیری محبت.کی عاجزی مجھ کو اتنی نصیب ہو .میری آخری سانس ہو اور تیرا کلمہ نصیب ہو__.آمین ثمہ آمیـــن یا ربـــــ العالمیـــــن🤲.#فروغ_سخن
Tweet media one
77
178
530
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
ایک وقت تھا جب میں keypad warrior تھی پھر مجھے well informed youth کے خطاب سے نوازا گیا پھر مجھ پر ill informed کی ٹھپ لگا دی گئی پھر میں یوتھی بن گئی اور اب مجھے شر پسند کہا جاتا ہے 🙄🙄.دیکھتے ہی دیکھتے میں کیا سے کیا ہو گئی😏🙄😣.
56
116
378
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
@ImranRiazKhan @javerias .یہ بہت دوغلی عورت ہے اس نے ہمیشہ دو نمبر بات ہی کی ہے۔۔کبھی اسلام سے محبت ظاہر کرتی ہے اور ساتھ ہی فورا دیسی لبرلز بن جاتی ہے۔.ان جیسی فتنہ پرور کو بے نقاب کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ عمران سر ہم آپ کے ساتھ ہیں ہیں۔۔۔. #خونی_لبرلز_بےلگام .#فروغ_سخن.
11
98
321
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
For this afternoon’s #Shoutout, I’d like to introduce you all to @faryallKhan . Faryal belongs to Multan city. She has a dynamic personality. She has political insight and the ability to convince people with her opinion. Please follow everyone. Thanks 😊
Tweet media one
17
74
163
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
✨ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨. 💫صبح بخیر 💫. 💖وفا کا درس ملتا ہےتو.اس پاک ہستی ﷺسے.جنہیں عرشِ معلیٰ پر بھی.امت یاد رہتی ہے_____!💖. @Humi2_ . #Hamna
Tweet media one
38
98
127
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
The biggest trend in the history of Pakistan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور .There will be no compromise on Pakistan's sovereignty✌️🇵🇰
Tweet media one
5
153
119
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
A Muslim from every corner of the world and then the man who has humanity in him also considers . Imran Khan .as his leader and loves him. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
139
113
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
🍁🏵️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🏵️🍁. ✨💫 صبح بخیر 💫✨. 🌿🌼وقتی پریشانیوں کو سوار کرکے سوائے ذہنی اذیت کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا بس یہ جان لیجئے کہ ہوتا وہی ہے جو اللّٰه چاہتا ہے۔ 🌼🌿. #فروغ_سخن
Tweet media one
38
34
96
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼.🥀 صبح بخیر پاکستان 🥀
Tweet media one
38
30
87
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
✨💖 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖✨. ☘️🌺 صبح بخیر 🌺☘️. 🌿🌼اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔🌼🌿. سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41. #تصور_عشق
Tweet media one
17
49
83
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀.🌼 صبح بخیر پاکستان 🌼. 💖اے عرشِ بریں! ھمارے دِلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے💖.🌺آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🌺
Tweet media one
43
31
80
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
Allah o Akbar!!! May Allah help and protect our leader. Our only hope Imran Khan and all of his followers in this blessed cause and make them victorious. Ameen Suma Ameen. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
103
82
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
None is surprised and shouldn’t be any more. People love him.nation stands with & behind him and why not.The only thing we lacked for years is a leader and he is making us a nation. May Allah always be with him may he always do great for Pakistan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
128
86
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے بھی پردہ کیا⁦.❤. #فروغ_سخن.
14
42
74
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا.تم کھڑے تھے۔۔۔۔۔۔💖🇵🇰❤️. @PTIofficial. #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
5
44
79
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
ہاں عزیز رکھتی ہوں میں اپنی انائیں.میں بات کرنے میں پہل نہیں کرتی.😏🥀😏
Tweet media one
9
21
66
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖.💫 صبح بخیر پاکستان💫
Tweet media one
29
24
63
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
✨💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖✨. ☘️🌺صبح بخیر🌺☘️. 🌿🌼جمعہ مبارک 🌼🌿. 💫💞حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا اللہ کی راہ میں ایک دن یا رات(کا جہاد)دنیا اور اس کی ہر چیز سے بہتر ہے۔💞💫. (مسلم شریف،رقم الحدیث4873). @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
21
44
64
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
جلوۂ یار اِدھر بھی کوئی پھیرا تیرا.حسرتیں آٹھ پہر تکتی ہیں رَستہ تیرا. یہ نہیں ہے کہ فقط ہے یہ مَدینہ تیرا.تو ہے مختار دو عالم پہ ہے قبضہ تیرا. 💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖. #تصور_عشق
Tweet media one
3
43
65
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
-" اللّٰہ ضائع نہیں کرے گا تمھاری دعا, اور تمھارا صبر وہ تمہیں مانگتا دیکھ کر خوش ہوتا ہے دیکھنا جلد ہی دعا قبول ہو گی اور امید سے بڑھ کر ملے گا♥️. @Humi2_ .#فروغ_سخن
Tweet media one
5
39
63
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
میں اچھی ہوں یا بری ہوں.اس بحث کو چھوڑتے ہیں۔۔.لیکن میں دو چہرے نہیں رکھتی۔۔!!
Tweet media one
16
30
59
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
🌿🌺السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌿 . ✨💖صبح بخیر💖✨. 💫اور جسکو خدا ہدایت دے اسکو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینےوالا نہیں ہے؟💫. (سورۃ الزمر 37). ❤. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
27
31
61
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
🌿🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌿. ✨ صبح بخیر ✨. ☘️🌼اور یہ یاد رکھیں! کہ آپ نماز, قُرآن اور ذِکر کی طرف کبھی خود نہیں جاتے؛ آپکو چُن لیا جاتا ہے✨❤️. #فروغ_سخن
Tweet media one
21
39
59
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
🥀🥀🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی ربّ العزت کی محتاج ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀🥀. @Humi2_ . #Hamna.
8
52
59
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
تٌو کٌجَا مَن کٌجَا 💕مٌصطفٰیﷺمٌجتبٰیﷺ.خَاتمٌ المٌرسلِینﷺیا رحمتٌ اللعَالمِینﷺ❣️.💚صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلم💚. #تصور_عشق
Tweet media one
5
43
61
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
اور گوگل بھی پاکستان میں الیکشن کے حق میں بول پڑا۔۔۔😜🤣😂
Tweet media one
14
26
60
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
💖خُدا سے اِس تعلق کا شرف ہم کو بھی حاصل ہے💖.💞کہ اُس کے اور ہمارے درمیاں ذکرِ محمدﷺ ہے. 💞.❤️"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"❤. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
6
41
60
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
عبادات ضرور کیجئے مگر معاملات پر خاص توجّہ دیجئے .کعبہ کے گرد چکّر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکّر معاف نہیں ہوتے. 🌺☘️. #تصور_عشق.
5
41
54
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی۔۔۔🌝. لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں بدتر سے بہتر بھی اور بہتر سے بہترین بھی۔۔۔!!!🙂🖤
Tweet media one
15
31
55
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
سوچتی ہوں جب کبھی حکم زیارت ہوگا.لاؤ گی کہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معیار کی آنکھیں. 😥😪🙏❤🥰💖. #فروغ_سخن
Tweet media one
2
37
58
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیں .بھولتا مگر رشتوں کو آگے بڑھانے اور نبھانے.کے لیے بہت مرتبہ اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے.کہ اسے کچھ یاد نہیں ہے۔۔۔🥀🥀🥀
Tweet media one
6
32
54
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤. 💖صـبـــــح بــخیــر💖. ☘️🌺فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی اگر احساس سچے اور پرخلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں🌺☘️. @Humi2_
Tweet media one
19
49
51
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺.🌳صبح بخیر پاکستان🌳. 🌴🏵️میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ پاک آپ کو ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نواز ے۔۔۔🏵️🌴.آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🖤
Tweet media one
36
7
63
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
اُسے پَسند نہیں ہےمیرا نَظَر آنا.سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نا دِکھائی دُوں. اَب اَگر آَسمَان سے ںھی اُترے فَیصلَہءِ وَصل.میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں!. #فروغِ_اردو
Tweet media one
14
37
55
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
☘️🌻 السّلام علیکم🌻☘️.🌱🌹 صباح الخیر 🌹🌱. 🌼"انسان نہیں جانتا کہ اللہ کب، کہاں، کیسے اپنے بندے کو لوگوں کے شر سے بچاتا ہے۔ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں اِس تعلق کی وجہ سے آنے والے نقصانات انسان نہیں دیکھ سکتا۔یقین رکھیں اس بات کا کہ اللّٰہ سے بڑھ کر آپکا کوئی خیرخواہ نہیں ہے🌼
Tweet media one
29
31
52
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
خاموش طبعیت مجھ پر جچتی ہی نہیں. میں ہنستی ہوں تو بہاریں بھی مسکراتی ہے. #فروغ_اردو
Tweet media one
13
34
53
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨.صبح بخیر پاکستان 🌅. 🥀تم دنیا کی محبت مانگ رہے ہوں.اور ہو سکتا ہے اللّٰہ نے تمہیں اپنی محبت کے لئے چن رکھا ہوں 😊
Tweet media one
18
27
56
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
🍀🪷 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🪷🍀.🌴🌺 صبح بخیر 🌺🌴. 🌳🌸اپنے اندر "پرندے" کی طرح "عاجزی" پیدا کریں جو "آسمان" کی بلندیوں کو "چھو" کر بھی "گردن" جھکا کر رکھتا ہے۔۔🌺🌴.💕اور بےشک "عاجزی" اللہ تعالیٰ کو پسند ہے.💕
Tweet media one
23
21
50
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
🌴 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴.🌻 صبح بخیر 🌻. جو شخص یہ یقین رکھتا ہو کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے جو کچھ نازل ہوا ہے، برحق ہے، بھلا وہ اس جیسا کیسے ہوسکتا ہے جو بالکل اندھا ہو ؟ حقیقت یہ ہے کہ نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہوں۔.سورۃ الرعد
Tweet media one
30
30
51
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🌴🏵️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🏵️🌴.🌅 صبح بخیر پاکستان 🌅. 💫ہم سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں مگر اپنوں کے لہجوں سے مسلسل ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے ہمیں توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ بسسسسسسس اتنی گزارش ہے اگر رشتے نبھانے کی ہمت نہیں ہوتی تو رشتے بنانے میں پھُرتی بھی مت دکھایا کریں۔💫
Tweet media one
27
23
42
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
جس نبی ﷺ کی امت میں جگہ دی یا رب.اُس نبی ﷺ کے در پر جانا بھی نصیب ہو 🖤. آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲😇💖
Tweet media one
4
29
60
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺. ✨ صبح بخیر ✨. 💖"____جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللہ پر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا____"❤️. #فروغ_اردو
Tweet media one
19
46
52
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
زندگی بہت تلخ ہے۔۔۔!!!.اور اِس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا .زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں۔🔥😖
Tweet media one
10
32
53
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گھٹ گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مسکراتے ہیں اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں…. !!!. @Humi2_ . #Hamna
Tweet media one
4
50
48
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
🌳🌺 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌺🌳.🍀🪷 صباح الخیر 🪷🍀. 🥀زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔🥀. 🌴🌸خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔🌸🌴
Tweet media one
31
24
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
اسپیکر کی رولنگ وزیراعظم کی اسمبلی تحلیل، صدارتی سمری سب فیصلوں کو ہی کالعدم قرار دے کر یک طرفہ فیصلہ کرنا تھا؟ تو چار پانچ دن اپنی ایسی تیسی کیوں کروائی پہلے دن ہی اپنے چہرے پر سیاہی مل لیتے. چوروں اور لٹیروں کو تحفظ دینے کا اڈہ عدالت. #جنگ_ابھی_جاری_ہے.
6
40
52
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸].السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.صباح الخیر .اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے .اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔🌸❤.آمین ثم آمین .#جمعہ_مبارک
Tweet media one
21
32
51
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے ؛.میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جاۓ گی. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
6
24
52
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
کسی بھی انسان کا اداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔۔۔۔🥀🥀🥀
Tweet media one
7
31
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں.آپ کے فیصلوں سے ہے۔۔۔!!!🥀
Tweet media one
5
29
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
☘️🌹 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹☘️.🌴🪷 صباح الخیر 🪷🌴. نبی ﷺ نے فرمایا :. ’’ اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں ، پھر توبہ کرو تو ( پھر بھی ) اللہ تمھاری توبہ قبول فرمائے گا ۔‘‘ . (سنن ابنِ ماجہ:4248)🌻
Tweet media one
21
32
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
Even on the eleventh day, our national trend is on top. We are determined that Pakistan's sovereignty and integrity will not be compromised. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
81
61
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
🌟 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌟. ✨ صبحِ ازل بخیر ✨. 🍁🌺"محبت ایک چشمہ ہے جو خشک نہیں ہوتا اس کی پاکیزگی اور مٹھاس اس وقت بڑھ جاتی ہے جب یہ اللہ کے لیے اور اللہ کی راہ میں ہو۔" ❤️. #فروغ_اردو
Tweet media one
25
39
50
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
'.میں نے اظہار کی کُنجی تو تمھیں لا دی ہے،.اب تجھے جرآتِ اظہار بھی میں لا کر دوں.؟؟. یہ محبت میں میرے دوست کہاں لکھا ہے ،.تجھ کو انکار بھی، اقرار بھی میں لا کر دوں.!
Tweet media one
10
31
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
سنو!!!.طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں۔🫥😇🥀
Tweet media one
9
32
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
عشق دے سجناں چاہ نے وکھرے.منزل اک تے راہ نے وکھرے.تن من میرا لیراں لیراں.ھجر دے اڑیا گھاہ نے وکھرے. @Humi2_
Tweet media one
1
49
48
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
لُڈو کی گیم میں ۔۔۔۔۔۔ جو سانپ نناوے پر آ کے ڈستا ہے 😑.وہ کافی حد تک ۔۔۔۔۔۔۔ اُن لوگوں سے ملتا ہے.جِن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ 🙂💔
Tweet media one
11
28
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
🌱🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌱.☘️🌻 صبح بخیر 🌻☘️. 💐اَللّٰھُمَّ ھَوِّن عَنِ القُلُوبِ ھُمُوماً لَا یَعلَمُ ثِقلَھَا اِلَّا اَنتَ💐. 💫 اے اللّه! ہمارے دلوں سے وہ تمام فکریں اتار دے جن کے بوجھ کو تیرے سوا کوئی ٹھیک سے جان بھی نہیں سکتا💫. 💖آمین یا ربّ العالمین💖
Tweet media one
26
28
48
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
یہ بحث چھوڑ کہ کتنی حسین ہے دنیا.مجھے بتا کہ تیرا دل کہیں لگا کہ نہیں ؟؟. @itzhumi .#فروغ_سخن
Tweet media one
8
38
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر سے بہتر .چُنتے ہیں سوائے لفظوں کے۔۔۔!!!🥀🥀
Tweet media one
9
29
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
✍️🥀انسان کو معیار کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں۔۔۔. چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا ہے۔۔ 🙌😇
Tweet media one
9
31
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ. اے شاہِ زمن ﷺ !!! اب تو زیارت کا شرف دے ،.بے چین ہیں آنکھیں ، میری بےتاب جبیں ہے ۔. 🌹 صلى الله عليه وآله وصحبهٖ وبارك وسلم🌹. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
7
34
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
21
20
42
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
اگر یہ 🇵🇰 جھنڈا ہمارا عشق ہے تو .یہ جھنڈا جنون ہے ہمارا 🤩😍. 👇👇👇
Tweet media one
2
25
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
ہم آپ کے غلام ہیں یا ہم کَمی کمین ہیں جو اس چوروں کی حکومت کو قبول کر لیں۔۔. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
5
50
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🥀السلام علیکم 🥀.🌼 صبح بخیر🌼. یہ جو حضرات شاعری کرتے ہیں یا محبت کا فلسفہ بیان کرتے ہیں ان سب سے ایک درخواست ہے کہ مہربانی فرما کر تصویر کا انتخاب اچھا کیا کریں۔۔😇🙌.اگر کسی کو میری بات بری لگے تو معذرت نہیں کروں گی کیونکہ مجھے لگتا ہے میں نے اپنی طرف سے صحیح بات کی ہے۔۔🤧.
32
28
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
اگر آپ حادثاتی طور پرکسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں.دوسروں کا جینا حرام نہ کریں🤭😂😂. @Humi2_
Tweet media one
1
43
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہ .کچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے . 🌿🌺وہ حضرات جو شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں آج کی محفلِ تصور میں شرکت فرمائیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہو گی🌺🌿. جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 🙏. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
17
37
41
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
رابطے ختم ہو جائیں یا رشتے ٹوٹ جائیں.تو بھی محبتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا.جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں.اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی۔🥀
Tweet media one
3
31
36
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
میرے چارہ گر!.میرے درد کی تجھے کیا خبر 😔
Tweet media one
9
20
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
وہ چاہتا تھا مگر پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ.اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے. 🥀🥀🥀. #فروغ_اردو
Tweet media one
8
33
51
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
زمانہ جاہلیت میں ہم نے کرنل کی بیوی کا بھی دفاع کیا تھا اللہ ہمارے پچھلے گناہ معاف کرے . آمین ثمہ آمین یارب العالمین 😷😂🤣. @itzhumi .#فروغ_سخن .#WeStandWithImranRiazKhan.
8
43
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
🌿🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼🌿. ☘️🌺 صبح بخیر 🌺☘️. ❤️”ہم اللّٰه کی حکمت کو سمجھ تو نہیں سکتے٬ مگر اس کی رحمت پر ایمان تو رکھ سکتے ہیں کہ رب کی طرف سے صرف خیر ہی خیر آتی ہے۔“❤️. @Humi2_ .#فروغ_سخن
Tweet media one
14
38
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
💖 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖. ✨ صبح بخیر پاکستان✨. ❤️قرآن سے ہمیں اتنی محبت.تو ہوجائے کہ جبــــــــ غم کے بادل.ہماری زندگی میں آئیں تو .الله تعالی کے کلام کی آیات ہمیں.دلاسہ اور سکون دے سکیں. !!. 🌙🤍
Tweet media one
22
25
44
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا،.یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں.🥀🥀🥀. 💫اشفاق احمد💫. @Humi2_. #Hamna.
3
49
41
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
بچپن میں پیسے نہیں تھے لیکن سکون بہت تھا خیر پیسے تو اب بھی نہیں لیکن سکون بھی چلا گیا. 😣😏🙄
Tweet media one
7
22
40
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
سنو۔۔۔!!!.🥀میری شرارتیں سنبھال لینا.میرے بعد اِدھر سناٹا ہو گا 🥀
Tweet media one
4
22
40
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
کچھ عادتیں ہیں میری جو چھوٹتی ہی نہیں___!!.شمار تیرا بھی متاعِ جاں انہیں میں ہے___!!. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
7
30
42
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
@ImranRiazKhan عاصمہ شیرازی.غریدہ فاروقی.جویریہ ارشد.شیریں مزاری اور اس کی بیٹی.ماروی سرمد .گل بخاری .اور بھی بے شمار لعنتیں ہیں لیکن فی الحال پہلے ان سے کام سٹارٹ کرتے ہیں. #خونی_لبرلز_بےلگام.
0
9
55
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں.اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے. 🥀🥀🥀
Tweet media one
6
30
41
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
تیز بارش کبھی سرد ہواوں میں رہا.اک تیرا ذکر میری صداؤں میں رہا.کتنے لوگوں سے میرے گہرےمراسم ہیں مگر.اک تیرا چہرہ فقط میری دعاوں میں رہا. @itzhumi .#فروغ_سخن.
9
46
49
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہ .کچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے . 🌿🌺وہ حضرات جو شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں آج کی محفلِ عشق میں شرکت فرمائیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہو گی🌺🌿. جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 🙏. @Humi2_ .#فروغ_سخن
Tweet media one
10
35
39
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
🌸 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸. 🌲صبح بخیر 🌲. ❤️جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو وہی رب ہے میرا❤. @itzhumi .#فروغ_سخن
Tweet media one
18
40
50
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹. 🌺 صبح بخیر 🌺. 💖"اے عزت دینے والے رب! .ہمیں اُن لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں لیکن ہماری بُرائیاں پھیلا دیں"💖. ❤️آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔۔❤. #فروغ_اردو
Tweet media one
19
38
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
✨🌺مایوسی ایک دلدل ہـے.آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں .دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا .کیونکہ دلدل کو ہمیشہ .پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہـے . !🌺✨. #فروغ_اردو
Tweet media one
2
37
43
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
لڑائی کرنا بھی ایک آرٹ ہے اور مجھ میں یہ ہنر بھی نہیں ہے۔۔۔😏😏.جب لڑائی کو ختم ہوئے بھی دو گھنٹے گزر جاتے ہیں تب مجھے مزے مزے کے جواب دینا یاد آتے ہیں😣😣.لیکن تب تک حالات واقعات سب بدل چکے ہوتے ہیں🙄🙄.شدید سست الوجود ہوں میں🤧😂🤣.
8
26
40
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
Strongly condemn this shameful action against the Palestinian innocent muslims.they were praying. When the world will take notice of this brutality.where is Shobaz Sharif govt?, they don't see what is going on in Palestine. everyone is blind except IK. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
77
47
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
کہیں لٹیرے سزائیں بھی کاٹتے ہوں گے .ہمارے ہاں تو روایت ہے تاج پوشی کی. #فروغ_سخن
Tweet media one
1
31
48
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
أنکھ پرنم, اشک زم زم, سانس مدھم, وقت هے کم. وصال راحت, ھجرماتم, رقیب قاتل, موت مرھم. @itzhumi .#فروغ_سخن
Tweet media one
5
36
47
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
زباں خاموش مگر نظروں میں اجالا دیکھا .اس کا اظہار محبت بھی نرالا دیکھا
Tweet media one
10
27
44
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
" گرگٹ میں ایسا کیا ہے کہ ؛ بدنام ہو گیا!؟ یُوں ہی خیال آیا تمہیں سوچتے ہوئے! ۔ " 😏🤭🤣🤣. @Humi2_ .#تصور_عشق
Tweet media one
7
29
45
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
🥀🥀مجھے اب الجھنا نہیں آتا.اب میں ہار مان جاتی ہوں۔ ۔🥀🥀
Tweet media one
11
24
42
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
نہ جانے کس بات پر اس نے مجھے چھوڑ دیا😔.فراز .وہ شخص تو کسی کے پانچ روپے نہیں چھوڑتا😂😂. @Humi2_ . #Hamna
Tweet media one
7
46
41
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
4 years
ٹیم #تصور_عشق .ہمارا نصب العین .سرکار دو جہاں ﷺ کی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کی شکل میں گلہائے عقیدت پیش کرنا .اولیائے ﷲ کے کلام سے معاشرے میں مثبت سوچ کا فروغ .اردو ادب کی ترویج .معاشرتی مسائل پر لب کشائی.اگر آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو کمنٹ کیجئے!.@Humi2_
Tweet media one
8
37
42
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
1 year
✨ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨.🌅 صباح الخیر🌅. *‼️ایکــ یہ جہـاں ‼️*.*‼️ایکــ وہ جہـاں ‼️*. *ان دو جہـاں کے درمیـان بس* .*فـاصلہ ہے ایک سـانس کا ،،!!*. *‼️جو چل رہی تو یہ جہـاں ‼️*.*‼️جو رک گئی تو وہ جہـاں ‼️*. 💛❤️💛❤️💛❤️
Tweet media one
29
32
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
3 years
⚡ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚡. 💖 صبح بخیر 💖. 🌺ﷲ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا،اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں.وہ رحمٰن ہے رد نہیں کرتا. 💯❤️. #فروغ_اردو
Tweet media one
19
35
46
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
اللّٰہ پاک ہم پہ رحم تو کرتا ہے ہر شخص کی اصلیت دیکھا کر.مگر مسئلہ یہ کہ ہم خود پر خود ہی رحم نہیں کرتے ہیں😣🥀
Tweet media one
4
23
39
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
جس دن یہ کولر اور گلاس آزاد ہو گئے اس دن ہم ایماندار اور ترقی یافتہ قوم ہوں گے🤪🤣😂
Tweet media one
7
27
44
@Mar_Pary
ℍ𝕒𝕞𝕟𝕒
2 years
ہر انسان اوقات کے مطابق ڈستا ہے۔۔۔!!!🥀
Tweet media one
7
21
39