*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*انسان کو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ جو انسان اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پہ اپنی رحمتیں زیادہ برساتا ہے۔*
*سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطأ فرمائے۔
*اللہم آمین یارب العالمین