Muhammad Arfan Profile
Muhammad Arfan

@irfan_malik01

Followers
258
Following
833
Media
52
Statuses
7,835

Engineering Technologist. Gujranwala, Pakistan. Silent worker of پاکستان . love to ووٹ کو عزت دو Repost is not endorsement

الرياض, سعودى عربية
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@MoeedNj اس جھوٹے کو کیا ایڈز ہوئی ہے جو اسکو امریکی ڈاکٹروں نے علاج کی آفر کی تھی۔جسطرح تیرے جیسے ٹاؤٹ اور بیغرت ملک سے بھاگ کر ملک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ بھی ملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہے۔ ایک گٹر دوسرے گٹر کی وکالت کرتے ہوئے۔تم جیسے گٹروں کی وجہ سے ہی ملک اور عوام مشکل میں ہیں
119
16
60
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 years
میرے نزدیک آج سب سے زیادہ مبارکباد کا مستحق یہ نوجوان طلحہ ہے کیونکہ یہ وہ واحد بندہ ہے جس نے اپنی عید میاں محمد نواز شریف کی محبت میں اڈیالہ جیل کے باہر گزار دی تھی ۔ ہم جیسے لوگ بس سوشل میڈیا پہ بیٹھ کر باتیں ہی کرتے ہیں ۔
4
7
41
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@goneneutral حجازی صاحب آج سے صرف 15 سال پیچھے چلے جائیں جب FB,UTube,TikTok,Instagram,X وغیرہ نہیں تھے آپ کو 90 % سے زیادہ مثبت جذبات والے ملیں گے یہ تباہی ان کی TV اور سوشل میڈیا پر پر جھوٹ اور پراپیگنڈہ کرکے کی گئی ہے۔عمران ریاض,صابر شاکر، عادل,مہدی,معید،صہبائی,ان کے vlogروز رات کو سنتے ہیں
9
8
37
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@CSMR786 زرداری نے ن لیگ دی آپ وی وجانی اے تے عوام کولوں وی وجوانی اے ۔ تے میاں صاحب نے ہاتھ لا لا کے ویکھنا اے ہویا کی اے۔ اقتدار کی ہوس میں انہوں نے پارٹی کے تابوت میں زرداری سے آخری کیل ٹھکوانا ہے۔
0
2
29
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@NthngMtrs فراز بھائی pitb نے ہی ایک اپلیکیشن بنائی ہوئی ہے "سوھنی دھرتی " جس میں اوورسیز کو ریمیٹینس بھیجنے کے اگینسٹ پوائنٹ ملتے ہیں۔یہ اتنی فضول بنائی ہے کہ مہینوں مہینوں کام ہی نہیں کرتی۔ ایسے لگتا ہے جیسے کسی اناڑی بندے نے فری ڈویلپ کرکے دی ہو اکثر وبیشتر چلتی ہے اور نہ اپڈیٹ ہوتی ہے
4
7
24
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@FearlessWolfess اس ملک میں ہیلتھ کیئر پرووائیڈر ز بھی ایک بہت بڑا مافیا ہیں۔پرائیوٹ ہوسپیٹل میں 90% پیرامیڈیکل سٹاف انکوالیفائیڈ اور انٹرینڈ ہوتا ہے۔ڈاکٹر بس کچھ ٹائم کیلیے آتے ہیں اور مریضوں کو کاٹ واٹ کے نکل لیتے ہیں۔آپریشن تھیٹرز کے انسٹرومنٹ گندے اور زنگ آلود۔بس سب کچھ اللّٰہ توکل چل رہا ہے
1
9
20
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
9 months
@soulat_pasha سر اسی طرح ہی ایک پنجابی تہوار بیساکھی (کچھ لوگ وساکھی بھی کہتے ہیں) ہوتا تھا وہ بھی اب ختم ہو گیا ہے۔ پنجاب ، پنجابی زبان اور پنجابی ثقافت کے ساتھ ہم نے کوئی اچھا نہیں کیا۔
0
2
17
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@kissan_pakistan تم کسان ہو ہی نہیں سکتے۔اور نا تمہیں کاشت کاری اور فصل کے بارےمین کچھ پتا ہے۔کیونکہ تم ایڈیٹ شدہ تصویر لگا کر کاشتکاروں کو بدنام کر رہے ہو۔اس تصویر میں نظر آنے والے تربوز🍉110%پکے ہوئے ہیں اسکوکسی رنگ کےانجیکشن کی ضرورت ہی نہیں۔یوتھیوں میں جھوٹ اور پراپیگنڈہ کوٹکوٹ کربھرا ہوا ہے
1
1
12
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
10 months
@ChakerRahim @RShahzaddk او پیارے ہمارا پچھلے مہینے کا گیس کا بل 2800 روپے اور گیس آتی ہے کوئی 8 گھنٹے جس میں 4 گھنٹے لو پریشر ۔ اور ہم سلنڈر بھی گھر میں رکھا ہوا ہے۔ آپ پنجاب میں 5 سال رہے آزاد گھومے پھرے آپ کا کسی نے گلا نہیں کاٹا۔ جس طرح آپ پنجابی مزدوروں کا کاٹتے ہیں۔
1
2
12
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@RShahzaddk اور اگر اے آر وائی چلا جاتا تو ایڈوانس کے طور پر کچھ یوتھنیاں بھی مل سکتی تھیں
0
1
13
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 years
آپ کی بات دل کو لگی ھے۔ چلو ایک پٹیشن فائل کرتے ہیں ۔
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
6 years
ویسے بلیک لاز ڈکشنری کے حساب سے میاں صاحب کی ایک اور نااہلی بنتی ہے ۔ نوازشریف نے بل کلنٹن سے 5ارب ڈالر نہیں لئے لیکن لے تو سکتے تھے ، ریسیوایبلز اثاثہ جات ظاہر کیوں نہیں کئے ؟ ایک بار پھر نااہل #یوم_تکبیر
64
668
2K
1
4
12
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@michaelscottfc اپنی قسمت کو مت کوسو ۔ بس یہ کرو کہ سارے کے پی کے تو نہیں کم از کم اپنے سارے رشتے داروں اور دوستوں پر پابندی لگا دو کوئی مر بھی ��ائے پھر بھی پنجاب میں کہی بھی نہ کام کرنے جانا ہے نہ علاج کے لیے جانا ہے نہ پنجاب کے کسی کالج اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے جانا ہے۔ غیرت مند بنو
0
0
12
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@SenatorMushtaq @daribaalam سر کچھ بی ٹیک ڈگری ان ٹیکنالوجی کے لیے بھی کریں سات سال انجینئرنگ سبجیکٹ پڑھ کر بھی انجینئر کونسل تسلیم نہیں کرتی۔بہت ظلم ہو رہا ہے ٹیکنالوجسٹ گریجویٹ پر۔ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل بنی پر بے فائدہ ۔وہ بس رجسٹریشن کرکے پیسے بٹورنے کے چکر میں ہیں۔ٹیکنالوجسٹ کو کوئی فائدہ نہیں۔ پلیز
2
1
10
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 years
کان بڑے اور ناک تو ضرورت سے زیادہ لمبی لگ رہی ہے 🤗🤗🤗🤗🤗
4
3
10
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
9 months
@RShahzaddk سب سے بڑی پرابلم پیسے کی کمی اور دوسری لوگوں میں معلومات کا نا ہونا ہے۔ اگر کو بندہ نئی چیز متعارف کرواتا بھی ہے تو اس کو نہ قیمت ملتی ہے نہ پزیرائی۔ بلکہ لوگ مزاق اڑایا ہیں ۔
1
1
10
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@Sarfrazmirza16 جب تک پنجابی اپنے پنجاب اور پنجابی کی جنگ نہیں لڑیں گے۔وہ پنجابیوں کے کاروبار،تجارت،مدرسوں، یونیورسٹیوں،انڈسٹری،جابز سب پر قابض ہو گئے۔ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف ایک دوسرے کی آواز بھی نہ بنے۔پنجاب میں بھی وہ پنجابیوں کو مارتے ہیں اور پنجاب سے باہر بھی پنجابی کو مارتے ہیں
0
4
9
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 years
یار آپ بھی نہ صبح اٹھتے سار ہی شروع ہو جاتی ہیں ۔ اے کی گل ہوئی 💔💔💔💔
@sundasskhan
سُندس خان
6 years
Good Morning Zaraaat Republic of Pakistan 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
8
6
56
0
2
9
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@iakhtar پی ٹی آئی بے شرم اور بے غیرتوں کا ٹولہ ہے خود تو کچھ کرتے نہیں اور جو کچھ کرتے ہیں ان کے بارے میں جھوٹا پراپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں۔ 9 سال کے پی کے اور 4 سال پنجاب اور تقریباً 4 سال مرکز میں بیڑا غرق کر دیا اب محبت عمران میں یہ پاکستان میں انتشار پھیلا رہے ہیں ۔ جھوٹ ،جھوٹ بس جھوٹ
2
3
9
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@ch_sajaad او سر ایاز امیر کی بات کر رہے ہیں۔ کتنی عجیب بات ہے یہ زانی شخص ہمارے مین اسٹریم میڈیا پرنٹ و الیکٹرانک پہ عرصہ دراز سے اپنے بھاشن بھی دے رہا ہے ۔ میں نے نوجوانی میں اس کے اور ہارون رشید کے کالم دلچسپی سے پڑھے اور ان دونوں حضرات سے میں کافی مرغوب بھی تھا۔ لیکن دونوں ہی گٹر نکلے
1
2
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@ranjha001 جس دن ن لیگ کو یہ سمجھ آگئی کہ یہ میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کا دور ہے۔ آپکی پراڈکٹ کتنی ہی اچھی، معیاری اور فوائد سے بھر پور کیوں نہ ہو جب تک پبلک میں میڈیا کمپین نہیں کریں گے وہ نہیں بکے گی اور یہاں تو ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم بھنگ پی کے سوئی ہوئی ہے والنٹئر کہاں تک یہ جنگ لڑیں
2
2
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
10 months
@atifthepoet عاطف بھائی عمران و عمران کے پجاری ایک ایسا ریوڑ ہیں جو اپنے آپ کو ہر جرم اور گناہ کی پکڑ سے مستثنیٰ سمجھتے ہیں۔ اور دوسروں کو بغیر کسی جرم کے مجرم سمجھتے ہیں اور سزا دلوانا چاہتے ہیں ۔ یہ سوچنے اور تحقیق کرنے کی بجائے عمران خان ، صابر شاکر و عمران ریاض کو ہی عقل کل سمجھتے ہیں
0
1
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@KhalidHusainTaj تاج صاحب وہ ایک اچھے اور ایماندار جج ہونگے لیکن میرے نزدیک کوئی بھی ایسا شخص جسکے اپنے یا اولاد کا پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کا گرین کارڈ یا نیشنیلٹی ہو کسی میں سرکاری پوسٹ جو گریڈ 12 سے اوپر ہو پر نہیں ہونا چاہئے۔ اور یہ سب اداروں میں ہونا چاہیے۔
0
1
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@SaifKhOfficial @ImranRiazKhan چلو پھر شروع ہو جاؤ ماؤں، بہنوں ، بیٹیوں اور بیویوں کو نچانا اور پیش کرنا۔ زانی کسی میں بھی منہ مار لے گا اور تم پوری طاقت سے زانی کے پاس پہنچ جاؤ گے
0
0
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@DurraniViews او دلیو تواڈا کوئی دین ایمان وی ہے کہ نہیں ۔ او بیغترتا کبھی تم امریکہ کو دشمن اول سمجھتے ہو اور ایبسولوٹلی ناٹ پر بہن ،بیویاں نچاتے ہو اور پھر اسی امریکہ سے زانی خان کو جیل سے نکالنے کے منت ترلے کرتے ہو۔ حد ہے ویسے بیغرت پن دی۔ او حبیثو ، او دلیو
1
1
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@oldpakistan143 زانی خان کا زہر ملک کے کونے کونے میں پھیل چکا ہے اور اسکو پھیلانے میں فوج اور صحافیوں کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ اور یہ انتشاری پیار سے سمجھنے والے نہیں
1
1
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@syed_bacha اسکو پتہ ہے یہ اول فول بول رہی ہے لیکن اسے پتا ہے یوتھیوں نے اس پہ یقین کر لینا ہے۔اور دھڑا دھڑ ویو ملنے ہیں ریچ بڑھے گی ڈالر آئیں گے۔ عمران ریاض ، عادل راجہ، صابر شاکر ، معید ، بھی تو ایسے ہی ان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھتے ہیں
0
0
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@AmjadHafeez19 او بھائی یہ سب کچھ ہونا چاہیے اور یہ اک خواب لگتا ہے ۔ اگر یہ ہو بھی جائے پھر بھی ووٹ " نک دے کوکے" وڑ گیا " اور کھوکھلے نعروں کو ہی منا ہے۔ اس کی وجہ سوشل میڈیا کی ذریعے جھوٹ بول بول کر اور اس کی تشہیر کر کر کے لوگوں کے ذہنوں کی برین واشنگ کر دی گئی ہے۔ اس کا کو حل نکالنا ہوگا
1
1
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@bismilhamza اور سر وہ خوشی خوشی جو پورے پورے ٹبر نے انگلینڈ کے پاسپورٹ لیے تھے اور جہاز بھر بھر کر انگلینڈ گئے تھے اس وقت تو آپ کو آباؤاجداد اجداد کی قبریں یاد نہیں تھی نہ۔ آج پچاس سال بعد انگلینڈ میں بھی آپ وہی کے وہی ہیں۔ جب مفتے کا کھانے کی عادت پڑھ جائے پھر محنت کرتے موت پڑتی ہے
0
0
8
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 years
@iqrarulhassan مخترم مجھے آپکے ساتھ ہمیشہ اس بات پہ اختلاف ہے کہ آپ 🐫 کا موازنہ خچر سے کرتے ہیں۔ اب ان دونوں کا کیا موازنہ۔ایک کو ناحق جیل میں ڈالا گیا اور ایک فراڈ کرکے جیل گیا۔ایک اعلیٰ صحافتی اداروں کو چلانے والا اور حکومت کے خلاف ڈٹ جانے والے اور دوسرا دو نمبر صحافیوں کا جھوٹ بیچنے والا
2
2
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@KhalidHusainTaj @AzamNazeerTarar مسلم لیگ ن کو سپیکر کا عہدہ کسی صورت نہیں دینا چاہیے ۔ پی پی کا سپیکر پرویز الٰہی جیسا رول پلے کرے گا۔ ن مخالف قوتوں کو فل ٹائم دے گا تاکہ وہ بھگو بھگو کر لتر ماریں ن لیگ والوں کو۔ن لیگ 100 چھتر بھی کھائےگی اور 100 پیاز بھی۔سارا گند ن کے حصے میں آئے گا۔ زرداری پھنسا رہا ہے ن لی۔
0
1
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@sabeaks @Sarfrazmirza16 وہ شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر گلے کاٹ رہے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ کچھ اور ہے۔کوئی بلوچی قوم پرست جماعت یا رہنما کسی بڑے فورم پر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائے گا اور ان کو دہشتگرد کہے گا نہیں کہے گا بس اپنا رونا روئے گا ہم سے زیادتی ہو رہی ہے ظلم ہو رہا ہے۔اپنی غلطیاں نہیں مانے گا
2
2
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@AyeshaRajabAli1 آپ کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا آپ کو پارٹی کا فیصلہ قبول کرنا چاہیے تھا۔آپ کمپین میں ایکٹیو نہ ہوتیں۔خاموش ہو جاتیں۔لیکن آپ نے ایک قدم آگے بڑھ کر بیٹے کیساتھ دوسری پارٹی جوائن کی۔یہ آپ نے زیادتی کی۔آپ کو پارٹی اور ہم ورکر نے بہت عزت دی لیکن آپ نے صرف ایک ٹکٹ اپنی قیمت لگائی۔دکھ ہوا
0
0
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@Doctorkhan6666 ڈاکٹر صاحب سب سے بڑا ایشو امریکی پابندیاں ہیں اس لیے ہی گیس پائپ لائن پر کام نہیں ہو رہا۔ باقی کوالٹی کا بھی ایشو ہے جو کہ ہمارے جیسے غریب اور پسماندہ ملک کے لیے مائنر ہے۔ یہاں پلوشن کون دیکھتا ہے۔ کوئی بھی کمپنی اگر ایران سے تجارت کرے تو امریکہ اسپر بھی پابندی لگا دیتا ہے۔
1
0
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@ShahzadYunasPTI چور مچائے شور والا حساب ہے۔ہزاروں کی تعداد میں طالبان عمران خان افغانستان سے لے کر آیا۔طالبان نے کسی اور جماعت کو کمپین نہیں کرنے دی سارے محبت نامے پی ٹی آئی کے حق میں شائع کیے۔ کوئی عقل کے ناخن لو کیوں ملک میں انتشار اور جھوٹ کو پرموٹ کر رہے ہو۔کوئی شخص ملک سے بڑھ کر نہیں ہے۔
0
3
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@barristerCheema ن لیگ نے سو پیاز بھی کھانے اور سو جوتے بھی۔ ن لیگ کا مرکز میں حکومت لینا پارٹی اور ملک دونوں کے لیے سود مند نہیں ہوگا۔زرداری ریاست بچاؤ کے نام پر اندرون خانہ ن لیگ کی ڈھولکی بجائے گا اور باہر عوام اور زرداری کا منڈا بجائے گا۔نہ ہی ملک کا فائدہ ہوگا نہ پارٹی کا۔چیمہ صاحب ترلہ کرو
1
1
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@falakjavaidkhan اگر پی ٹی آئی کی ان رنڈیوں اور دہشت گردوں کو پارلیمنٹ،PTV،پولیس سپریم کورٹ،فوج اور پرائیوٹ و گورنمنٹ کے افراد اور اداروں پر حملہ آور ہونے کی سزا دی جاتی تو آج اس خاتون کی پولیس والے پر گاڑی چڑھانے کی جرات نہ ہوتی۔کوئی پتا نہیں یہ بھی کو پی ٹی آئی کی رنڈی ہی نہ ہو۔لگتی ایسے ہی ہے
3
1
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@EPropoganda1 دنیا بڑے بڑے گٹر،حرامخور،جاہل،بند دماغ اور بیغرت دیکھے ہیں پر یوتھیوں کے لیول تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ ان کے دل ودماغ اتنے ماؤف ہو چکے ہیں کہ زانی خان کی بات کے علاوہ کوئی بات اثر ہی نہیں کرتی۔وہ اپنی ٹٹی کو پلاؤ کہے تو یہ اسکی ٹٹی کو بھی کھا جائے گے اور فخر سے بیان بھی کریں گے۔
0
2
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 years
@frhtdar @HamidMirPAK پاجا ایک سچے پاکستانی اور عظیم انسان تھے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔
1
0
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
اب جواب دینا ہوگا قربانی دے دے کر اور گالیاں برداشت کر کر کے دیکھ لیا۔ ہم ان کو رہنے بھی دیں، کاروبار اور روزگار بھی دیں تعلیم اور علاج بھی دیں اور گالیاں بھی کھائیں اور پنجاب اور پنجابی کھا گیا کی تہمتیں بھی برداشت کریں۔ پاکستان کے نام پر بہت کچھ سہہ لیا اب نہیں
@SarangPunjabi
Sarang Rafique
5 months
For these Humanists and Youthias Racism against Punjabis is Halal and even Encouraged But as soon as Punjabis respond back they play "Insaniat" card Punjabiat is a Matter of Survival for us now. Be Unaplogetic Punjabio !
Tweet media one
17
17
76
3
3
7
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@RShahzaddk شہزاد بھائی ایک یوتھنیئ مائی "ماہ پارہ صفدر" مجھے دوپٹہ اور لبیک کے ٹیوٹ کا جواب دینے پر بلاک کر گئی ہے۔ ان کی اوقات بس دو چار ٹیوٹ ہیں کیونکہ جھوٹ اور منافقت کے پاؤں نہیں ہوتے
0
4
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
1 month
@Fati_Bal0ch اوے جاہلیت کی ماں ۔ لوگ اپنی محنت مزدوری کرنے یا فروٹس اور ڈرائی فروٹس وغیرہ خرید کر پنجاب بیچتے ہیں اس سے بلوچستان کے لوگوں کا بھی فائدہ ہوتا ہے ۔اسمیں جرنیل کہاں سے آگئے ۔ دہشتگردوں لوگوں کو بیوقوف سمجھتے ہو۔ تم دہشتگرد ہو ،تم بلوچستان کے اور پاکستان کے دشمن ہو۔
0
0
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@Asadrchaudhry مسئلہ تو یہ ہے کہ یہ خبریں صرف خبریں ہی نہ ہو کر رہ جائیں۔جیسا گیس پائپ لائن نہ تو ایران والی نظر آرہی ہے اور نہ ہی TAPI کے ابھی کوئی چانس نظر آ رہا ہے دوسری طرف اگر فرض کریں 3 ڈیم بن بھی جائیں تو 3,4 سال بعد 6 ہزار MW ڈیمانڈ بھی تو بڑھ جائے گی۔یہ سب اتنا سادہ نہیں ہے بھائی
2
0
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@kabeerraja786 راجہ کبیر لگتا ہے دائی کا کام بھی کرتا رہا کہ فوٹو ویکھ کے پتہ لا لیا کہ بچہ تے دودھ دونوں اوپرے نے۔ کمال اے
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 years
@ZoonishaNoor good &brave person
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@HasnainPas98247 سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جاؤ اپنے صوبے کی وزیراعلی کے پاس جاکر یونیورسٹیاں بنانے کا مطالبہ کرو۔ گزشتہ پوری دہائی یعنی 10سال اور اب تیسری دفعہ آپ نے خان کو ووٹ دیا ہے جا کر خان کی بنائی ہوئی 350 یونیورسٹیوں میں جا کر گنڈاپور سے داخلہ مانگوں۔ ادھر کیوں انتشار پھیلاتے ہو۔
1
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@KlasraRauf کلاسرا صاحب میں سعودی عرب میں ہوں اور میں نے ا روپیہ بھی سود نہیں لیا۔ لیکن میں اس سے اتفاق کرتا ہوں یہ سب فراڈ ہے کہ اوورسیز قرضہ اتار دیں گے یہ چورن PTI پہلے ہی بیچ چکی یہ مراسی پھر بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ kpk کو 90 ارب سے 900 ارب قرض پر پہنچا دیا اس کا قرضہ اتار دیں یہ چنگڑ
0
2
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 months
@fawadchaudhry چیکڑ چوہدری تمہارا ابوالاول مشرف نواز شریف کی کرپشن ثابت نہ کر سکا،پھر تمہارا جج ابو بمع جےآئی ٹی ہیرو سمیت کرپشن کا کوئی ثبوت نہ پکڑ سکے اور اقامہ پر نااہل کردیا بھر تمہارے اخیرلے ابو فیض بمع زانی خان,شہزاد اکبر، اور تمہارے سمیت کوئی کرپشن نہ ڈھونڈو سکے ۔بس بکواس کرنا نہ چھوڑنا
0
1
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
3 months
@Munirbuneri12 تے بیغرت جاکے زانی خان اور گنڈا پور سے پوچھ۔ جس کو تم نے دیوتا بنایا ہوا ہے اور جس کو تم ووٹ دے کر گیارہ سالوں سے اپنا حکمران بنا رہے ہو پنجاب کا اس سے کیا تعلق ۔ یا ان دہشتگرد اور اسمگلر طالبان سے پوچھوں جن کو تم پناہ دیتے ہو اور سپورٹ کرتے ہو۔ پر عقل نہ ہو تو موجاں ای موجاں
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@Dr_Saeed786 جاہل ابنِ جاہل ابنِ جاہل۔ شاہدولہ پیر کی چوہے۔ ایک زانی کے پیروکار صرف عمران پاکستان نہیں ہے۔ ہم تو ڈھونڈ ڈھونڈ کے پاکستانی مصنوعات خریدتے تھے اورخریدتے رہیں گے۔ اور پاکستان پہلے سے زیادہ پیسے بھیجیں گے۔ ملک تمام چیزوں اور سیاست دانوں اور شخصیات سے بڑھ کر ہے۔
0
0
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 years
@RoymukhtarRoy نواز شریف تین بار منتخب، وزیر اعظم، حاقان عباسی وزیراعظم، امریکہ سے انجینئرنگ میں ماسٹرز ڈگری ہولڈر، ملک کا دوسرا سب سے بڑا ٹیکس دینے والا،شہباز شریف، احسن اقبال پروفیسر ،خواجہ آصف بینکر ، اسحاق ڈار پاکستان کا پہلا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ، مفتاح اسمعیل کامیاب بزنس مین اور ماسٹر ان بزنس
2
0
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@KirmaniAsif میاں صاحب بھی پتا نہیں کیسے کیسے کم ظرف لوگوں کو نوازتے رہتے ہیں۔ اپنے گھر سے باہر اس بندے کو جانتا کوئی۔اسکو سینٹر بنا دیا۔ اب جب اسکو دوبارہ سینیٹر نہیں بنایا گیا تو یہ انقلابی بن گیا ہے۔ورنہ میاں صاحب کے پیچھے پیچھے فائلیں پکڑ کر چلنے کے علاوہ اس نے پارٹی کے لیے کیا ہی کیا ہے
0
1
6
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@KlasraRauf رانگ نمبر ۔اس جیسا انا پرست ، موقع پرست اور خود پرست بندہ میں نے نہیں دیکھا۔ نہ اسے اکانومی کی سمجھ، نہ ملکی ضروریات کی سمجھ، نہ اخلاقی،معاشرتی و معاشی اور مذہبی اقدار کی سمجھ۔ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے۔ ہر کام اور بات پہ یو ٹرن۔ اسکے مرید شاہ دولہ پیر کے چوپے۔نہ سوچ نہ سمجھ
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
9 months
@ShafiqAhmadAdv3 انی دیے یا ، جاہل تو ہے جو یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستانیوں کو نہیں پتا ہمیں ایرانی اور پاکستانی دونوں بلوچستان کا پتہ ہے اور تیری اوقات اور گندی نسل کا بھی پتہ ہے۔ تو بس اداروں اور پاکستان کے خلاف بھول اور اپنا سی وی پیش کرتا رہ۔ کوئی نہ کوئی تجھے دانہ ڈال دے گا ۔
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب قوم یوتھیہ بمعہ لیڈر اک فتنہ ہے۔یقین نہ آئے تو کمنٹ میں دیکھ لیں۔حالانک آپ نےبات بالکل ٹھیک،پاکستان اور سب پارٹیوں کیلیے کی ہے۔یہی بہتر راستہ ہے عوام اور ملک کیلیے۔آپجو مرضی کرکے دیکھ لیں اس فتنے کا علاج طاقت سے کچلنے کے علاوہ کچھ نہیں۔لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@FarhatullahB @CMShehbaz @MIshaqDar50 حضور جب پرویز الٰہی کو زرداری صاحب نے بنایا تھا تو کیا اس وقت آئین میں یہ پوسٹ موجود تھی کیا؟ ایسی کھلی منافقت مت کریں اس وجہ سے ہی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی صرف رورل سندھ کی ہو کر رہ گئی ہے۔
0
1
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@MoeedNj اور عدالت میں اسکی بیک بون میں پین کی وجہ سے بیٹھا نہیں جا رہا تھا اور اگلے دن گھوڑے پے چڑ کر ٹک ٹاک بنا رہا تھا۔ ابے کیموفلاج یوتھیے، مردے کے انگھوٹے لگانے والے سب کو کیا یوتھیا سمجھ رکھا ہے کہ جو تم جھوٹ بکو گے ہم مان لیں گے۔ مطمئن ہو کہ تمہاری بیوی کی داستان بھی بیان کروں
0
2
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
3 months
@faheemch81 @NaureenJanjua اس جاہل کی بھی سن لو۔پتا نہیں کون سا سستا نشہ کرتا ہے اب جب کہ تحریک انصاف کے بہت سے لیڈران آن ریکارڈ یہ مان چکے کہ 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کو ہرایا گیا،عمران خان کو لایا گیا یہ جاہل 2014 میں بھی خان کو جتوائے بیٹھا ہے۔کسی نے سچ کہا ہے نہ عمران میں دماغ ہے اور نہ اسکے سپورٹر میں
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@AbdullahMomandJ جہاں دنیا کے سب سے جاہل انسان کی جہالت ختم ہوتی ہے وہاں سے یوتھیوں کی جہالت کی شروعات ہوتی ہیں۔ یہ محبت عمران میں دین ودنیا اور ملک سب بھلا بیٹھے ہیں۔
2
1
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@SajidFb وہ شبیہ بنا کر اپنی آنے والی نسلوں کا فیوچر سکیور کر رہا ہے ۔ روزانہ سیکڑوں لوگ درشن کو آئیں گے دل کھول کر درگاہ کے لیے چندہ اور فنڈ دیں گے۔ پاکستان میں اس سے بڑا بزنس کوئی ہے ہی نہیں۔ ایک بار کی انویسٹمنٹ ہے اسکے بعد عزت، پیار پیسہ بھی اور جتنی مرضی خرامزدگیاں بھی کرلو دربار میں
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 years
@aleemkhan_pti سرکار کچھ دن پہلے آپ گندم خریداری کا حدف پورا کیے بیٹھے تھے اور اب امپورٹ۔ ہن 55 روپے کلو آٹا لیکر غریب عوام آپکو کیا کہے۔ کم از کم دعا تو نہیں دیں گے
3
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@ManzoorPashteen منظور پشتیں اتنا جاہل نہیں ہوسکتا۔اور اگر یہ اسکا اصلی اکاؤنٹ ہے تو پھر یہ بھی رانگ نمبر ہے ۔پاکستان بننے کی سب سے زیادہ قیمت پنجاب اور پنجابی نے جھکائی ہے۔ہزاروں سالوں سے پنجاب اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہے اور خوشحال بھی ہے۔ ہم صرف پاکستان کے لیے تم سب لوگوں کی باتیں سن لیتے ہیں
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@MiftahIsmail آج NA 79 میں ری کاؤنٹ میں PTI جیتی سیٹ ہار گئ۔یہ صرف 75پولنگ اسٹیشن کی کاؤنٹ میں ن لیگ کے 11ہزار ووٹ بڑھ گئے اور بلال ورک نے HC سے سٹے لینے کی کوشش کی جو ریجیکٹ ہوا۔پنجاب میں جتنے ہلکے ریکاونٹ ہوا ن لیگ جیتی ہے۔دکھ ہوا آپ نے میڈیا والے جھوٹ کو اپنایا اور میاں صاحب کو ہارا ہوا کہا
1
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@sabirkhokhar786 تو کیوں زانی خان کی محبت میں دہشتگردی کی تھی ۔ جب اسکو اپنے بچوں کا اور ملک سے زیادہ زانی خان سے محبت ہےتو جائے جہنم میں اور ساتھ زانی خان کو بھی لے جائے۔
3
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@kissan_pakistan کسان کے نام پر یہ چوتیے نسل کا یوتھیا اکاؤنٹ ہے ہمیں پتہ ہے ۔ اور جو اسٹنٹ گند کی گندی نسل کی گندی حکومت کر رہی ہے اسکا بھی ہمیں پتہ ہے۔ ٹیچرز کو تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں اور پنجاب کی گندم خریدیں گے۔ زانی کے پیروکار پنجاب کی ایک تحصیل کی گندم خریدنے کی طاقت نہیں کے پی کے کی
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@kanwal_samiya @MoeedNj ایک کلٹ کی محبت میں جھوٹ بول کر پاکستان پاکستان اور عوام کو نقصان پہنچانے والوں کا اللّٰہ تعالیٰ بیڑہ غرق کرے اور انھیں اور انکو سپورٹ کرنے والوں کو اس دنیا میں ہی نشان عبرت بنا دے۔ ہور کج میرے لائق
4
1
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
3 months
@Assmaa_Cheema @MaizaHameedMNA گندی نسل اگر پنجابی دوسرے صوبوں میں قتل ہونگے ، پٹھان اور افغانی پنجاب کا کھا کر پنجاب اور پنجابی کو گالی دینگےتوپنجاب صرف پنجابیوں کا ہے۔پاکستان کیلیے ہم نے بہت برداشت کرلیا اب اور نہیں اب پنجاب انسے علیحدہ ہوناچاہتا ہے نکل جاؤ پنجاب سے حرام خورو۔ آستین کے🐍۔چھوڑ دو پنجاب کی جان
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@ikhtiarwali سر آپکی کی بات سر آنکھوں پر ۔ لیکن اس ملک اور پنجابی کا المیاء یہ ہے کہ پنجاب اور پنجابی کو مورد الزام ٹھہرانا اور گالی دینا پشتون ، سندھی اور بلوچ کا مشغلہ بن چکا۔ پنجابی اور پنجاب ہر طرح کی قربانی بھی دیتا ہے اور گالی بھی کھاتا ہے۔ ذرا اس پر بھی بات کیا کریں مہربانی ہوگی
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@IqbalAfridiPTI عقل کے اندھے کبھی پنجاب اور پنجابی کی تاریخ پڑھ تمہیں پتہ چلے کہ پنجاب اور پنجابی تہذیب کتنی پرانی اور پر اثر تھی۔ خالی میرا شہر 2500 سال پرانا ہے پنجاب کا ہڑپہ تو دنیا کی سب پرانی سیٹلڈ تہزیبوں میں سے ایک ہے
0
1
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@ssssshani @RashidNasrulah ان شاہدولہ پیر کے چوہوں کی تاریخ بس عمران خان سے شروع ہوتی اور اس پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ حقیقت میں ان لوگوں کو عمران ریاض، صابر شاکر ، سمیع ابراہیم ، صدیق جان، معید پیر زادہ،حمید بھٹی،شاہین صہبائی نے جھوٹ بھیج بھیج کو ان کے دماغ کو سوچنے سمجھنے اور تحقیق کرنے کے قابل نہیں چھوڑا
0
0
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@AbrarAh34029361 @MoeedNj یہ کل بھی ٹاؤٹ تھے یہ آج بھی ٹاؤٹ ہیں بس باس بدل لیے ہیں اور دوسرا 🏡 سے مجبور بھی ہیں اور تیسرا جس گٹر کا گند ہیں اس میں فٹ محسوس کر رہے ہیں
8
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 years
@Dr_ZaraAnwar ہر جگہ اپنی تصویر پانی کوئی لازم نئ ہوندی ۔
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@BloggerShahid یوتھیوں کا دماغ تو بند ہے ہی ساتھ میں انھوں نے آنکھیں ، کان اور ناک بھی بند کیے ہوئے ہیں تاکہ غلطی سے بھی کوئی چیز دماغ کے پاس پہنچ کے اسے جگا ہی نہ دے۔ اس لیے آپ جتنی مرضی محنت کریں اونا نے نئی جے سمجھنا۔
1
1
5
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@HamzaKh80101445 @iffiViews یہ سب تو سوڈان، نائجیریا ، صومالیہ ، یوگنڈا، ایتھوپیا، کے پاس بھی ہیں اور کی پی کے اور بلوچستان سے بھی زیادہ ہیں پھر بھی وہ دو وقت کی روٹی اور پانی کے لیے کیوں ترس رہے ہیں۔
0
1
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@nadia_a_mirza جی میڈیا ہمیشہ جھوٹ اور پراپیگنڈہ بریگیڈ کے ساتھ ہوتا ہے۔آپ پچھلے پندرہ سالوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں اور اپنے ذاتی گریبان میں سرسری سا جھانک کر دیکھ لیں عمران کی بوگس، کرپٹ اور تباہ کن حکومت کو آپ نے 4 سال سپورٹ کیا اور جونہی PDM کی حکومت آئی آپ کا بغض والا کیڑا متحرک ہو گیا
0
1
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
1 month
@iimranrizkhan اوے بیغرتوں کے ٹولے ۔ بھیک، صدقات و خیرات ، زکوٰۃ ملوں، فارموں سوسائٹیوں کے نام پر تھوڑی ملتی ہیں ۔ صحت اور تعلیم سے بڑا منافع بخش کاروبار پاکستان میں کوئی نہیں ہے اور جب پیسہ بھی بھیک مانگ کر دوسروں کی جیب کا ہو۔آم کے آم گٹھلیوں کے دام۔اوپر سے پوری قوم پر احسان بھی اور سیاست بھی
0
2
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@javaidik0707 آپ کو میں نے فالو کیا ۔کیا آپ نے کیا؟ بس باتیں ہی کیا کریں
0
1
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@Mushahid یہ صاحب خود بہت بڑے ٹٹو تھے امریکہ اور ایجنسیوں کے۔اب اسکو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ ہر ملازم کی ایک ریٹائرمنٹ ایک ہوتی ہے۔یہ بضد ہے کہ مجھ پر دست شفقت جاری رکھا جائے ۔ اگلو نے اس کو ناکارہ کھوتا قرار دے کر ملازمت سے نکال دیا ہے۔ اسلیے اسکو بھی انقلابی بننے کا دورہ پڑا ہوا ہے
0
1
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@AyeshaRajabAli1 اس بی بی کولگتاہے طلال کی تنظیم سازی پسند نہیں آئی۔اب یہ عمران سے کروانا چاہتی ہے۔بی بی تنظیم سازی کے لفظ تمہارے لیے نہایت گھٹیا انداز میں زانی خان نے بولے تھے جسکی اب تم مالش کرنے کے لیے بیتاب نظر آرہی ہو۔دکھ ہواتمہاری یہ حالت دیکھ کرتم صرف ایک سیٹ کی مارنکلی جو تم نے ہارنی تھی
1
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 months
@ANPMarkaz اوے بھائی اب آپ بارڈر لگا ہی لیں۔پنجاب کو علیحدہ کر دیں آپ باقی پاکستان رکھ لیں۔جو پنجابی کو اپنی لاشوں کا ماتم بھی نہ کرنے دے قاتلوں کو دہشتگرد بھی نہ کہے سزا بھی نہ دینے کا کہے ہماری لاشوں پر بھی سیاست کریں۔ہمارے دکھ میں شریک ہونے کی بجائے دھمکیاں دے اس بھائی کی ہمیں ضرورت نہیں
0
1
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@MrImranPk سرچ کرکے دیکھ لو یہ ضرور عمران خان کا سپورٹر ہوگا ۔ کیونکہ اس یہ بھی بالکل اسی طرح کی واردات کر رہا ہے ۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ۔ یوٹیوب میں تو اپنے آپ کو بڑا غریب پرور، انسان دوست، ہمدرد اور مددگار پیش کرتا ہے اور حقیقت میں پورا قصائی ہے۔ کس پہ بندہ بھروسہ کرے
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
7 months
@FarazKhanDawar1 @realrazidada گندگی کا ڈھیر ملک نہیں تم لوگوں کی جاھلیت اور جن کو تم دس سال سے ووٹ دیتے ہو وہ ہیں۔ان سے کیوں مطالبہ نہیں کرتے یونیورسٹیوں کا۔پڑھتے پنجاب میں،علاج پنجاب میں روزگار پنجاب میں کرتے ہو اور گالی بھی پنجاب کو دیتے۔جو سوچنا ہے سوچ لو۔پنجاب اپنا کماتا اپنا کھاتا ہے۔گند خان بھی لے جانا
1
2
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@rajaasim313 اس کی رو کاونٹنگ نہیں 24 پولنگ سٹیشن پر دوبارہ الیکشن ہو رہا ہے۔ باقی 8 فروری کی پولنگ کے ووٹ کاؤنٹ کے مطابق معظم شیر کو 7ہزار سے زیادہ کی لیڈ ہے اور یہ آزاد امیدوار ہے ۔ن لیگ نے یہاں IPP کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تھی ۔ اس لیے معظم شیر آزاد الیکشن لڑ رہے ہیں ۔ ن کی غلط پالیسی
0
1
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
1 year
@fouzi_s @ARYSabirShakir جھوٹوں پر خدا کی لعنت ۔ ماما اچھی طرح پڑھ۔ تم لوگ دماغ سے تو فارغ ہو ہی لگتا آنکھوں سے بھی اندھے ہو۔
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@azaadbaloch_ @Muhammadka47742 عقل کے اندھے ایوب خان جس نے پنجابی وزیراعظم فیروز نون سے اقتدار چھینا اور بعد میں پنجاب کے تین دریا انڈیا کو بیچ دیے وہ پنجابی تھا، یحییٰ خان جس نے ملک دولخت کردیا پنجابی تھا۔ ضیاء الحق جو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور کلاشنکوف کلچر لایا وہ پنجاب تھا۔ پرویز مشرف پنجابی تھا ؟
0
2
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@AamPakistani_ @ch_sajaad کیا پنجابی بولنا پنجابی کارڈ ہے۔ اس ملک میں ایسے گھٹیا لوگ ہے کہ ایک زبان جو ملک کے 60% سے اوپر لوگ بولتے ہیں اس کے بولنے پر اعتراض ہے لیکن انگریزی بولنے پر انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ عجیب جاہلیت بھری ہوئی ہے ان کے دماغوں میں
0
1
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@kabeerraja786 @realrazidada راجے تیرا کوئی جوڑ نئی۔ تینوں ڈبل فرشی سلام
Tweet media one
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@fawadchaudhry یہ سارا گند عمران خان کا پھیلایا ہوا ہے اور اس گند میں تم زانی خان کے ہراول دستے میں شامل تھے۔کبھی اپنے گریبان میں جھانکیں جسمیں اسطرح کے گند پھیلانے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔دوسری پارٹیوں کا اس سے کیا لینا دینا جو تم ان کو کہہ رہے ہو۔مشکل تو یہ ہے کہ نا تمہیں عقل آتی ہے نا ش��م
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
9 months
@JavedHashmiJH ھاشمی صاحب کبھی آپ کے لیے دل میں بڑی عزت تھی ۔ لیکن آپ نے یہ بار بار ثابت کیا کہ آپ بھی ایک عام سے سیاست دان ہیں جو موقع دیکھ کے پینترا بدل لیتا ہے ۔ دکھ ہوتا ہے ۔
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@AamPakistani_ @ch_sajaad سب سےبڑا دلہ زانی خان ہے جسنے چھوٹے چھوٹے تمہارے جیسے دلے پیدا کیے۔اس ملک سے اگر ن لیگ کےکام نکال دیں توباقی صرف زمان پارک اور بنی گالا کا زنا خانہ بچے گا۔اس چوتیے نسل کےیوتھیےکوبس زانی خان چاہیئےجو اسکی ماں بہنوں،بیوی کی آگ ٹھنڈی کرے۔ باقی نہ انھیں پنجاب سے نہ پاکستان سے غرض ہے
0
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
@Mushahid @SenatorMushtaq کیا غزا کے لیے آواز صرف ڈی چوک یا روڈ بلاک کر کے ہی کی جاسکتی ہے ۔ صرف اک تماشہ اور پبلسٹی سٹنٹ ہے جو یہ بندہ کر رہا ہے۔
3
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
5 months
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 years
@RoymukhtarRoy ، خواجہ برادران ، حنیف عباسی ، مریم بی بی، رانا صاحب جب ان سب ک۔ے ساتھ دو دو سال زیادتی ہوئی یہ روئے نہیں۔اور یہ صاحب مولا جٹ بن کر رندے پھرواتے تھے اور روز میڈیا پر آکر تمسخر اڑانے تھے۔اور آپ لوگ بڑے خوش ہوتے تھے۔اب ایک ایک ہفتے میں ہی یہ لوگ رونے لگے ۔2/3
2
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
6 months
@NaeemPanjuthaa جھنڈے لے کر نکلیں اور ڈنڈے زانی خان اور پینچودہ کی گاںڈ میں دے دیں۔ اور اگر زانی اور اس کے ٹٹو کی پھر بھی تسلی نہ ہو تو لال مرچیں لگا کر ان کے شوق کو پورا کیا جائے۔
1
0
4
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
9 months
@SyedaNosheenPK میڈم آپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن پلیز چٹانے (چاٹانے)اور حاضر (حاظر) کی اصلاح کر لیں۔ اور کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلر ہے تو کوئی کمپیٹینٹ بندہ رکھیں۔ اگر آپ اردو کو ہائی لائٹ کر رہی ہیں تو اردو تو درست ہونی چاہیئے۔ شکریہ
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 years
@IrshadBhatti336 دل تو یہ بھی نہیں مانتا تھا کہ خان ایک ڈاکو کو پہلے سپیکر پھر وزیر اعلیٰ ،جس کی چپڑاسی کی اوقات نہیں تھی اسکو وزیر داخلہ بنائیں گے۔دل کا کیا کریں دل تو بچہ ہے جی۔جس نے خود کشی کرنی تھی پر قرضہ نہیں لینا تھا اس نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور مہنگا قرض لیا۔گندا ہے پر دھندا ہے یہ
0
0
2
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
4 months
@Greennhearttt درست بتایا ہے تم نے اپنے خاندان کے بارے میں گٹر ریاض اور پین پیرزادہ بھی یہی کہ رہا تھا۔ 🥒🥒🥒🥒🥒🥒 تیل لگا کر خود بھی استعمال کرو اور 🏡 والیوں کو بھی استعمال کرواؤ افاقہ ہو گا ۔
4
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
2 months
@AmbreenFatimaAA بی بی آپکی یہ بات ایک پیرنی اپنے مرید کے ساتھ بڈھے وارےخاوند سے طلاق لے کر عدت میں نیا نکاح کھڑکا کر غلط ثابت کر چکی ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ ہوس کا پجاری چاہے مرد ہو یا عورت وہ اپنی ہوس پوری کرنے کیلئے ہر حد پار کر جاتے ہیں۔میں بہت سی عورتوں کو جانتا ہوں جو بچے چھوڑ کر بھاگ گئیں۔
0
0
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@_Haroon79 چاچو نے سو پیاز بھی کھانے ہیں اور سو جوتے بھی ۔ تے بچی کھچی عوامی سپورٹ کو بھی گھوڑے 🐎 لگا دینا ہے۔
0
1
3
@irfan_malik01
Muhammad Arfan
8 months
@WajidQAU او بھائی اس کے اپنی جماعت کے ہیں اس لیے تو زبان کو لقوہ اور انگلیوں کو فالج ہو گیا ہے نام لکھتے ہوئے۔ اس نے اپنی قومیت کو تو شرمندہ کر دیا لیکن اپنے کرش کی پارٹی پہ آنچ نہیں آنے دی۔ کوئی پتھر سے نا مارے میرے عمرانے کو ملک ، قوم، دین، دنیا اور میں حاضر ہوں محبت کی سزا پانے کو
0
1
3