Amjad Hafeez Profile Banner
Amjad Hafeez Profile
Amjad Hafeez

@AmjadHafeez19

Followers
11,865
Following
1,543
Media
487
Statuses
30,246

MPhil ESD @Cambridge_Uni ! UET ! @StateIVLP |Public Policy Analysis & Corporate Law @ NUST Pak | Energy Policy کسان ماں اور فوجی باپ کا بیٹا

University of Cambridge
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
30 days
قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیونکر جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں گا۔ #IsraeliApartheid #GazaChildren #IsraelTerorrist #IsraeliNewNazism #israelisterroriststate #ghazagenocide
1
10
33
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
آپ کو پتہ ہے آج وزیراعظم @CMShehbaz نے کس چیز کا افتتاح کیا ہے ؟؟ انہوں نے ایران سے گوادر تک 100 میگاواٹ بجلی لانے کیلئے ٹرانسمشن لائن کو انرجائز کرنے کا افتتاح کیا ہے۔ یہ لائن 6 ماہ میں بنائ گئ۔ وزیر توانائی @kdastgirkhan اور ان کی ٹیم کی شب و روز محنت کا ثمر ...
85
1K
5K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
سلام ہے اس بندے کو جو تین بار وزیراعظم بنا، کسی جرم کے بغیر جیل بھگتی ۔ حوصلہ توڑنے کیلئے بیٹی کو سامنے گرفتار کیا، رفیقہ حیات زندگی و موت کی کشمکش میں تھی۔۔۔ پھر بھی ہمت نا ہاری، گرا نہیں، 70 سال کی عمر میں بھی کھڑا رہا۔ مذاق اڑانے والے کچھ دن نا نکال سکے۔ اللہ الحق ہے۔
618
1K
4K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
جناب یہ زیتون کے پودے پنجاب حکومت نے پوٹھوہار کے علاقے میں 2017 تک لگائے تھے اور یہ تیل بھی وہیں سے نکل رہا ہے۔ اور جس شخص نے لگائے تھے وہ آج کل وزیراعظم ہے ۔
@law4all3
Stoic
2 years
عمران خان کی لانگ ٹرم پالیسیوں سے مغربی دنیا کیوں خائف : پاکستان دُنیا کا زیتون پیدا کرنے والے ممالک کا 19واں مستقل ممبر بنالیا گیا ہے۔ پاکستان نے جو زیتون کے پودے کاشت کئے ہیں ان میں سے 3600000 چھتیس لاکھ پودوں کو 16 ہزار ہیکٹر پر ڈریپنگ کے زریعے پانی دے کر بنجر زمین پر کاشت👇
Tweet media one
279
3K
6K
118
1K
4K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
روس سے پٹرولیم اور LNG کی کہانی والے اتنا بتا دیں کہ LNG اور پٹرولیم کو لانا کیسے تھا ؟ اور روس کا Ural Crude تو آپ ریفائن ہی نہیں کر سکتے تو اس کو استعمال کیسے کرنا تھا؟ بس لوگوں کو ترک کی بتی کے پیچھے لگاتے جائیں مسائل کا جامع حل نہیں کرنا۔
85
1K
3K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
اپنی باری آئ تو اقوام متحدہ سے لیکر ہر ادارے تک lobbying کر لی ۔۔۔ کشمیر کی باری تھی تو ہر جمعہ کے دن آدھا گھنٹہ خاموشی کو ترجیح دی۔۔۔۔
121
1K
3K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
With @CMShehbaz at helm of affairs ,you will find Pakistan inching towards modernisation.
Tweet media one
256
990
3K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
آپ کی نیت ہو ،خلوص ہو اور محنت ہو تو اللہ تعالٰی حالات آپ کے حق میں کر دیتے ہیں ۔ ایران سے گوادر 100 میگاواٹ بجلی ہو ، ائ ایم ایف یا چائنہ ڈیل ہو ، سستے کوئلے کیلئے نئے آپشنز ہوں ، سستا کھانے کا تیل ہو یا خام تیل ، اللہ نے کرم کر دینا ہے۔ دعا کرتے رہیں ۔ اعتماد رکھیں۔
96
709
3K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
جب ہم اپنے بچوں کو مرنے مارنے کی تربیت دے رہے تھے بھارت اپنے بچوں کو نئے علوم سکھا رہا تھا. اب بھارت کے وہی بچے ورلڈ بینک، آی ایم ایف، فیس بک، ٹویتر، گوگل اور یاہو میں بہترین عہدوں پر ہیں اور ہمارا ناطقہ بند کر رہے ہیں. لیکن ہم ہیں کہ ابھی بھی سمجھ نہیں رہے اور پرانی روز پر ہیں
85
685
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
جو کام کرتے ہیں ان کا جادو ہمیشہ سر چڑھ کر بولتا ہے۔ پراپیگنڈا کارکردگی کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ اور کارکردگی بھی وہی دکھاتے جن کے ماتھے پر اللہ نے خوش بختی لکھی ہوتی ہے۔ وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
120
609
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ مصر اور سری لنکا کی کرنسی بھی پاکستانی کرنسی کی طرح برآمدات بڑھانے کے نام پر کم کی گئ اور پھر hyper Inflation اور مزید کرنسی کی گراوٹ نے کرنسی بے وقعت کر دی ؟ پاکستان میں رضا باقر کے آنے کے بعد پاکستانی روپیہ 70% سے زیادہ گرایا گیا۔ مہنگائ اسی کی شاخسانہ ہے
30
667
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
1۔ روس سے ملنے والا خام تیل پاکستان ریفائن نہیں کر سکتا بھارت کے پاس وہ ریفائنری ہے 2۔ بھارت کا زرمبادلہ کا ذخیرہ اس وقت 650 ارب ڈالر ہے وہ دباؤ برداشت کر سکتا ہمارے پاس 10 ارب ڈالر ہیں وہ بھی ادھار کے 3۔swapt کا رسک کوئ بھی ملک یا کمپنی نہیں لے گی EU اور امریکہ کو ناراض کر کے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ جبکہ پاکستان نے رجیم چینج آپریشن کے بعد امریکہ کو خوش کرنے کے لیے روس سے سودا منسوخ کر دیا۔
2K
12K
39K
131
833
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
6 years
انڈیا میں اگلے سال سے آئ فون بھی بننا شروع ہو جائیگا ۔ Solar PV اور Wind Turbines وہ پہلے ہی بنا رہے ہیں۔ ہم نے ایٹم بم اور میزائل سے آگے کا سوچا ہی نہیں۔ روس جب ٹوٹا تھا تو سب سے زیادہ میزائل اور ایٹم بم کا مالک تھا ۔ اکانومی فارغ ہوئ تو ایٹم بم اور میزائل ٹوٹنے سے نہ روک سکے۔
112
631
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
بہترین بات ۔۔۔ اب آپ کیمرے لیکر گیسٹ ہاوسز میں چھاپے مار کر لوگوں کو سرعام دنیا کے سامنے تذلیل کرنے پر معافی کب مانگ رہے ہیں ؟؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
عمران خان صاحب کی ممکنہ ویڈیو کبھی سامنے آئی تو اس سے قطع نظر کہ وہ اصلی ہے یا جعلی میں اُسے ابھی سے رد کرتا ہوں۔ (زبیر عمر صاحب کے معاملے میں بھی یہی کیا تھا)۔ ہم سب ذاتی زندگی میں بہت گنہگار ہیں۔ لیڈر کے فیصلوں اور عوامی طرزِعمل پر بات ہونی چاہئیے، بیڈرومز میں نہیں گھسنا چاہئیے
2K
2K
13K
54
460
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
عدم اعتماد کی فضا ختم ہو رہی ہے۔ مسائل کم کئے گئے ہیں۔ 330 میگاواٹ کا تھر کوئلے سے چلنے والا سی پیک کا پراجیکٹ تھر حبکو انشاءاللہ 3 اگست بدھ والے دن نیشنل گرڈ سے synchronise ہونے جا رہا ہے۔ سی پیک پھر رواں دواں ہو رہا ہے ۔ انتہائ سستی مقامی کوئلے کی بجلی ۔ پاکستان پائندہ باد
33
480
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
کیا سیاست ہے ۔ جس شخص پر پورا زور لگا کر بھی کرپشن کا ایک پیسہ وصول کرنا ثابت نا کر سکے اس پر باتیں کرتے اور جس شخص نے 50 ارب منی لانڈرنگ کا کابینہ سے منظوری کروا کر ملک ریاض کو واپس کیا اور اپنی بیوی کے سائن کروا کر پانچ ارب کی زمین اسی شخص سے لی وہ صادق و امین ۔ واہ
25
612
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
الحمدللہ۔۔ 720 میگاواٹ کیروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ آج پوری 720 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دینا شروع ہو گیا ہے۔ سستی صاف اور مقامی ذرائع سے بننے والی بجلی ۔۔۔
53
297
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
"National Assembly’s standing committee on finance was told on Thursday that $3 billion were given out as interest free loans in the last government’s tenure. " 2018 سے 2022 تک 3 ارب ڈالر بغیر سود کے 600 لوگوں کو قرضے دیئے گئے۔ وہ لوگ کون ہیں؟
73
970
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
1320 میگاواٹ شنگھائ الیکٹرک تھر کول پاور پلانٹ کی رات کے وقت لی گئ تصویر۔ یہ پراجیکٹ اس وقت 90% سے زیادہ مکمل ہو چکا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں اس سے نیشنل گرڈ کو سستی اور مقامی ذرائع سے بننے والی بجلی ملنا شروع ہو جائیگی ۔ "کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد " تھر میں آباد نئ بستی
Tweet media one
31
431
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
ایسے سفید پوش افراد سے بلاوجہ اور بلا ضرورت کچھ خرید لیا کریں۔! تاکہ ان کی ضرورتیں بھی پوری ہوجائیں اور عزت نفس بھی مجروح نہ ہو۔
Tweet media one
179
255
2K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پنجاب میں مالی سال 2021-22 کے ڈیٹا کے مطابق 876000 گھرانے ایسے ہیں جو 100 یا اس سے کم بجلی کے یونٹس استعمال کرتے ہیں۔ ان گھرانوں کیلئے ایک بہت بڑا ریلیف ہے اور ٹارگٹڈ سبسڈی کی ایک بہترین مثال ہے۔
38
339
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
اوریا مقبول جان کو مسلسل ایک گھنٹہ سُن لیں تو ایسے لگتا ہے کہ دجَال رحیم یار خان کراس کر چکا ہے.
99
190
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
جب گذشتہ حکومت میں ایک آرڈیننس کے ذریعے صارفین سے وصول کر لئے گئے GIDC کی مد میں 300 ارب روپے ان سیکٹرز کو معاف کر دیئے گئے تھے تو کسی نے چوں تک نا کیا۔ اب 10% ٹیکس لگایا ہے تو ہاہاکار مچ گئ۔ بھئ ابھی تو آپ سے اس 300 ارب کی بات ہی نہیں ہوئ ۔
13
404
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
رات کا وقت ، تھر کا صحرا اور 1320 میگاواٹ کا شنگھائ الیکٹرک کا پاور پلانٹ ۔۔۔ نوازشریف اور چائنیز دوستوں کا پاکستان کیلئے سستی اور مقامی ذرائع سے بننے والی بجلی کا انمول تحفہ۔۔۔ کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
417
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
سر ایک جاننے والے کی انسولین چار ہزار کی بجائے سات ہزار کی آئ اور اس نے صرف اس لئے tablet شروع کر دی ہے کہ بجٹ ڈسٹرب ہو گا اور بچوں کی فیس کا بھی کچھ کرنا ہے۔ اور آپ کیلئے یہ کوئ مسئلہ نہیں۔
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
کیا خیال ہے اس 23 مارچ کو ایک قومی اعزاز عثمان خواجہ کا نہ دے دیا جائے؟
4K
4K
31K
48
454
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
کمال رائٹرز ہیں, آجکل قوم کو نمک کی بتی پیچھے لگا چھوڑا ہے. ایک دانشور نے لکھا کے انڈیا ہمارا نمک ایکسپورٹ کرکے 127 ارب ڈالرز کماتا ہے. حالانکہ نیدرلینڈز دنیا میں سب سے زیادہ نمک ایکسپورٹ کرتا ہے اور بیچارہ صرف 277 ملین ڈالرز کماپاتا ہے. افسوس, جہالت ہمیں لے ڈوبے گی.
37
439
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پاکستان کی انرجی سکیورٹی کے ساتھ systematic کھلواڑ کیا گیا۔ 150 ارب بچانے والے احد چیمہ کو تین سال جیل رکھا گیا۔ ہر سال ایل این جی سے 2 ارب ڈالر بچانے کا معاہدہ کرنے والے شاہد خاقان کو جیل بھیج کر نیب کی پیشیاں لگوائ گئیں۔ جو آج ہم بھگت رہے ہیں یہ اس کے ساتھ لنکڈ ہے۔
35
465
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
3 years
Cycling on Constitution Avenue Islamabad enters 3rd week.
Tweet media one
37
55
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
جھمپیر ونڈ کاریڈور۔۔۔ 50 ہزار میگاواٹ کا پوٹینشل ۔۔ آج 110 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کا وزیر توانائی @kdastgirkhan نے افتتاح کیا۔ 11 روپے فی یونٹ سستی ، ماحول دوست اور مقامی ذرائع سے بنی بجلی ۔۔۔ وڈیو سنیں اور دیکھیں۔ This is the change we need ....the change Pakistan deserves
39
392
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
تھر سے مٹیاری دو 500 KV کی ڈبل سرکٹ لائنیں بننا تھیں تاکہ 2640MW سستی بجلی وسطی پاکستان تک جائے۔ ایک لائن بنی ایک نامعلوم وجوہات پر نا بن سکی۔ وزیر توانائی @kdastgirkhan نے اگست میں تھر کا دورہ کیا اور 220 کلومیٹر لمبی لائن 6 مہینے میں کھڑی کروا دی۔ شگفتہ گو مگر man of action
@KhurramBhatti01
Khurram Abbas
1 year
وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان ، صدر سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کاشف صابر خان اور کھیل داس کوہستانی MNA , اویس ہاشمی اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ کل مٹیاری میں تھرپاکر سے مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کریں گے روشن سندھ روشن پاکستان
16
132
574
12
296
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
ایک reliable نیشنل گرڈ میں کم از کم 20% پاور جنریشن کیپیسٹی آپ کی پیک ڈیمانڈ سے زیادہ رکھی جاتی ہے۔ اس سے ایک تو پاور پلانٹس کے وقتی فالٹس اور سالانہ مینٹیننس کے وقت ڈیمانڈ اور سپلائی کی مقدار برابر رہتی ہے۔ 2019 کے آخر میں ہماری ڈیمانڈ اور سپلائی تقریبا برابر ہو گئ ۔ 1/n
63
457
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
2017 سے پہلے گیس سیکٹر کا کوئ گردشی قرضہ نہیں تھا ۔۔ 2022 میں گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ بھی 1600 ارب یے۔
16
358
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
بھائ چندے اور خیرات سے ملک نہیں چلتے۔ پانچ ارب سے تو آپ کے سوات کا تباہ شدہ انفراسٹرکچر بحال نہیں ہو سکتا۔ باقی اضلاع اور صوبوں کو کیسے کریں گے ؟ چار سال صرف مانگنے کا چورن ہی بیچا ہے۔ انفراسٹرکچر پر توجہ دی ہوتی تو شاید اتنی تباہی نا ہوتی۔
121
289
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 months
نوازشریف کا شروع کیا کیا ہوا سی پیک پراجیکٹ سکی کناری ہائیڈروپاور 884 میگاواٹ کا منصوبہ پایہ تکمیل۔۔۔ پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا۔
12
350
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
کس کس نے اس کا شیشہ صاف کیا ہے؟
Tweet media one
214
55
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
خوشخبری۔۔ 1320 میگاواٹ تھر کوئلے سے چلنے والا شنگھائ الیکٹرک پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ کا پہلا یونٹ کل اور دوسرا یونٹ دو دن بعد نیشنل گرڈ سے منسلک ہو جائیگا۔ سستی مقامی ذرائع کی بجلی ۔۔ نوازشریف کے شروع کئے ہوئے سی پیک کا ثمر ۔ مشکل ��ن انشاءاللہ ختم ہونگے۔ ہم خودکفیل ہونگے
39
375
1K
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
اسحاق ڈار صاحب ہمارے وہ بڑے بزرگوں کی نسل سے ہیں جو اس ملک کیلئے بہت کچھ کر چکے ہیں۔ کتوں کا ایک غول پہلے بھی ان کے پیچھے پڑا ، اب بھی پیچھے ہے لیکن وہ انشاءاللہ کامیاب ہونگے۔ کیونکہ ان کی محنت ، مہارت ، اہلیت اور اس ملک سے محبت میں کوئ شک نہیں۔
38
216
923
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
جو شخص شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ چندہ دے۔ جس کے باپ کی فیکٹری میں 1967 میں 15000 ورکرز کام کرتے تھے وہ ایک ارب کے فلیٹس نہیں لے سکتا اور جس شخص کو گھر کیلئے پلاٹ مانگنا پڑا وہ 360 کنال کے گھر کا اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقہ میں مالک ہے۔ کیا بات کرتے ہو کھنہ صاحب
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
موٹر ویز بننا اورسڑکیں بننا یقیناً بہت اہم ہے اس پر کوئ اعتراض نہیں اعتراض اس پر ہے کہ یہ موٹروے بننے کے فوراْ بعد آپ کے خاندان نے اربوں روپے جو مبینہ طور پر اس موٹروے کا کمیشن تھا باہر بھیجے اورایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے یہ کیس بعد میں حدیبیہ کیس سے مشہور ہوا جس پر آپ نے NRO لیا
913
4K
11K
35
394
940
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
1320 میگاواٹ تھر کوئلے کی سستی بجلی۔۔ شنگھائ الیکٹرک پاور پلانٹ۔۔ سی پیک ، نوازشریف اور چائنہ کا اس ملک کیلئے تحفہ ۔۔اگلے اپریل سے پہلے یہ بجلی انشاءاللہ نیشنل گرڈ کا حصہ ہو گی۔۔
Tweet media one
36
305
904
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
پاکستان کی معیشت بارے 2016 اور 2017 میں بین الاقوامی جرائد کی خبریں۔۔۔۔۔We had positive vibes ......
Tweet media one
Tweet media two
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
پاکستان بارے 2016، 2017 کی خبریں۔۔۔۔ ہم دنیا کی 24th بڑی معیشت تھے۔۔۔ اب 47ویں نمبر پر جا چکے ہیں ( وزیر خزانہ )
Tweet media one
9
149
260
16
549
915
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 months
ایچیسن کالج کو ایک بہترین IT یونیورسٹی بنا کر اوپن میرٹ پر ایڈمیشن ہونا چاہئے۔ شہر کے سب سے مہنگے علاقے میں سینکڑوں ایکڑ اراضی کا اشرافیہ کی بجائے مفاد عامہ کیلئے استعمال ہونا چاہئے۔
40
329
926
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
جب جیب سے لگانے پڑیں تو چارپائیوں پر اجلاس۔۔۔جب عوام کی جیب سے لگانے ہوں تو 43 ماہ دس کلومیٹر دور اپنے دفتر آنے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا اور 98 کروڑ روپے لگا دیے۔ لکھ ناں لکھدا کیوں نئیں ۔۔۔۔🤐
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
نیازی پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس چارپائیوں پہ کر رہا، لکھ ناں لکھدا کیوں نہیں۔۔۔
106
2K
6K
19
399
868
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
نحوست ختم ہوی ہے تو حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ الحمدللہ میڈلز ہی میڈلز اور اچھی خبریں۔ یا اللہ کرم کر دے
19
130
832
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
یہ 1989 سے لیکر اب تک پاکستان اور انڈیا کی GDP گروتھ ہے۔ تین بار پاکستان انڈیا کے بہت قریب یا انڈیا سے اوپر گیا ۔ وہ ادوار نوازشریف کے تھے ۔
Tweet media one
20
424
829
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
فرنس آئل پاور پلانٹس کو دوام بخشنے کیلئے سستے سی پیک کے تھر کوئلے کے پاور پلانٹس کیوں روکے؟ ہوا اور شمسی توانائی کے 7 سے 9 روپے فی یونٹ والے پاور پلانٹس کس نے روکے؟ کپیسٹی ٹریپ کا بہانہ بنا کر پیک ڈیمانڈ کے وقت 6000 میگاواٹ کا ڈیمانڈ سپلائی گیپ کس نے پیدا کیا ؟ /1
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
امپورٹڈ ایندھن پر مہنگے بجلی گھر لگانے والی نون لیگ آج لوگوں کو جواب دے۔ نون لیگ کی نالائقی کی وجہ سے آج لوڈشیڈنگ بھی ہے اور مہنگی ترین بجلی بھی۔
60
2K
5K
15
365
836
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
انشاءاللہ بہت جلد چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ C5 پر کام شروع ہونے جا رہا ہے۔ کپیسٹی 1200 میگاواٹ اور فی یونٹ 7 cents ہے۔ سستی اور گرین بجلی کی طرف ایک اور قدم انشاءاللہ۔ چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کا وفد محترم وزیر توانائی اور محترم شاہد خاقان صاحب کے ساتھ ۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
27
283
818
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پاکستان کے پاس ابھی بھی پیک ڈیمانڈ سے 40% زیادہ پیداواری صلاحیت ہے۔ کراچی کے دو نیوکلیئر پاور پلانٹس 2200MW سے چار سال میں نارتھ ٹرانسمیشن لائن نا بن سکی۔ سرکولر ڈیٹ 1100 ارب سے 2600 ارب ہو گیا، وقت پر کوئلہ اور گیس نا لی جا سکی۔ اس لئے یہ بحران بنا ہوا ہے۔
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
50% کمی بھی اس لئے کے عید کی چھٹیوں میں انڈسٹری کا لوڈ کم ہو جاتا ہے۔ ویسے چند روز پہلے قوم کو 27 خراب پاور پلانٹس کا افسانہ سنایا گیا اور پھر کہا اب سب ٹھیک کر لئے گئے۔ میں نے کہا لسٹ دیں کونسے 27 پلانٹ خراب تھے جو اب ٹھیک ہوئے تو جواب میں صرف مزید لوڈشیڈنگ ملی۔
205
1K
4K
11
305
831
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
میں اس دیس کا باسی ہوں جہاں 2018 تک گندم اضافی ہوتی تھی ۔ حتی کہ افغانستان کو سمگل ہونے کے بعد بھی کمی نہیں ہوتی تھی۔ اس کے بعد تبدیلی آ گئ جس نے ریئل اسٹیٹ ایمنسٹی دی۔ زرعی زمین پر بننے والی 6000 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹییز کو آرڈیننس کے ذریعے ریگولر گیا۔ اب ہم گندم درآمد کرتے۔
@MominaBasit1
Momina Basit
1 year
میں ایسے دیس کا باسی ہوں۔ جہاں روٹی مہنگی موت سستی ہے۔ امداد کے نام پر امپورٹڈ حکومت کی طرف سے موت بٹنے لگی . #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
22
98
347
17
403
799
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
درآمدی کوئلے اور ایل این جی کے وہ پاور پلانٹس جو 2013 سے 2018 تک لگائے گئے ۔ 2021 تک فرنس آئل پاور پلانٹس کے مقابلے میں ان سے ملکی خزانے اور عوام کو 1000 ارب کی بچت ہوئ۔
18
161
765
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پاکستان کی بجلی کی پیداواری صلاحیت ہماری پیک ڈیمانڈ سے تقریبا 40 فی صد زیادہ ہے۔ لیکن تکنیکی خرابیوں ، وقت پر ادائیگیاں نا ہونے ،بڑھتا گردشی قرضہ اور بروقت کوئلہ اور گیس نا خریدنے کی وجہ سے بیشتر پیداواری یونٹس بند ہیں ۔ یہ سب چیزیں چند دنوں میں نہیں مہینوں میں خراب ہوئ ہیں ۔
5
206
735
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
اس وقت ملک کا بجلی کا ٹرانسمیشن سسٹم بحال ہو چکا ہے۔ لیکن بیس لوڈ پاور پلانٹس کا بڑا حصہ کراچی کے دو نیوکلیئر پاور پلانٹس اور تھر سمیت کوئلے کے پاور پلانٹس پر مشتمل ہے۔ سسٹم شٹ ڈاؤن ہونے کے ساتھ یہ پلانٹس بھی بند ہو جاتے ہیں ۔ ان پلانٹس کو دوبارہ چلانے کیلئے ٹرانسمیشن سسٹم سے 1/
11
154
722
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
6 years
نواجونوں کو ففھ جنریشن وارفیئر بیانیے کی بجائے فورتھ جنریشن انڈسٹریل ریولوشن کا بتانے کی ضرورت ہے۔ یہ بھارت میں شروع ہو چکا ہے۔ Innovation , startups , patents , research papers ، Services sector , knowledge economy ورنہ ہم پھر لکیر کو پیٹتے رہیں گے ۔ نواجون کو صحیح سمت دکھائیں۔
17
306
746
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
اس ملک کے بچوں کو ملک کیلئے مرنے کی بجائے ملک کیلئے جینا سکھائیں۔ نعرے بدل دیں۔
26
155
736
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
نوازسریف کی انرجی ٹیم نے 2014 میں نیٹ میٹرنگ کے رولز بنائے اور صارف سے بجلی لینا شروع کی۔ آج 419 میگاواٹ کی نیٹ میٹرنگ سے صارفین نا صرف خود شمسی توانائی استعمال کرتے ہیں بلکہ نیشنل گرڈ کو بھی دیتے ہیں ۔ انشاءاللہ اس پر مزید کام جاری ہے۔ distributed generation مستقبل ہے۔
Tweet media one
28
248
729
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 months
ہمیں سادہ میٹرک پاس نوجوان نہیں چاہیئے۔ ہمیں پلمبر ، ڈرائیور، درزی ،باورچی ، الیکٹریشن، نرس ، کارپینٹر، چاہئیں۔ جو انگلش اور میتھ میں اچھے ہوں وہ کوڈنگ، مشین لرننگ، ویب ایپلیکیشن ، فری لانسنگ کی ٹریننگ لیں۔ یہی طریقہ ہے نوجوان کو خودمختار بنانے کا۔
25
254
764
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
2013 سے 2018 تک لگائے گئے انہی پاور پلانٹس کی وجہ سے 2021 تک ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ کی بچت ہوئی ہے۔ آپ کی ٹیم نے 2018 سے 2022 تک سستے مقامی فیول کے کتنے پاور پلانٹس لگائے ہیں؟؟
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
نون لیگ کے لگائے گئے امورٹڈ ایندھن کے پلانٹ اتنی مہنگی بجلی بنا رہے ہیں ہیں کے خود نون لیگ انھیں بند رھنے پر مجبور ہے۔ ان کے غلط فیصلوں کا بوجھ عوام بھگت رہی ہے لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کی صورت میں۔
Tweet media one
103
2K
5K
29
263
708
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
3 years
دردمندانہ اپیل مہربانی کرکے ایسی پوسٹ ہشئیر نہ کریں کہ رکشہ چلانےوالے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ رکشہ چلانےوالے کا بیٹا CSS کے امتحان میں اول آیا رکشہ چلانےوالے کے بچے نے فائینل امتحان میں % 99 نمبر حاصل کر لئیے۔ اب میرے بچے بھی ضد کر رہے ہیں کہ ابا جی تُسی وی رکشہ لے لو
29
91
708
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
*سولر پینل کی مینوفیکچرنگ، بیٹری اور inverter کے خام مال پر درآمدی ڈیوٹی ختم*
22
136
674
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
ملک کے تمام 1112 گرڈ اسٹیشنز صبح 6 بج کر 25 منٹ پر مکمل بحال ہو چکے ہیں۔ الحمدللہ
73
87
669
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پچھلے 45 ماہ میں فرنس آئل پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ میں رکھنے کیلئے بجلی کے سستے پاور پلانٹس نہیں لگائے گئے یا لگنے نہیں دیئے گئے۔ جس سے عوام کی جیب سے کم از کم 500 ارب روپے ان پرانے اور 30 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کے مالکوں کی جیب میں گئے۔ 1/2
19
237
651
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
پنڈی اسلام آباد کے ریڑھی والے روزانہ صبح اٹھ کر سوچتے ہیں "قلفی لاواں یا یخنی"
10
54
652
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
Islamabad.....cycling to office....
Tweet media one
55
26
683
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 years
پاکستانی اینکرز کو چیک کریں انڈین میڈیا کو گندہ کہہ رہے ہیں ۔ انڈین میڈیا تو یہ سب اپنے دشمن ملک کے خلاف کر رہا ہے ۔ پاکستانی میڈیا نے تو پچھلے پانچ سال یہ سب پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ کیا۔ دھرنے ،گالیاں ، پارلیمنٹ پر حملے بغیر کسی بریک کے دکھائے ۔
6
254
662
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
8 months
16 ستمبر 2023 کو پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 331 روپے 38 پیسے تھی اور اب فی لیٹرپیٹرول کی قیمت کم ہوکر267 روپے 34 پیسے پر آچکی ہے۔ یعنی مسلسل استحکام آ رہا ہے۔ سٹاک ایکسچینج بھی مثبت اشارے دے رہی ہے۔ ڈالر 280 , 285 کے درمیان اوپر نیچے ہو رہا ہے۔ آنے والا وقت بہتری لائے گا انشا اللّہ۔
41
120
658
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پاور سیکٹر میں پچھلے چار سال میں ہاتھوں سے لگائ گئ گرہیں۔ وزیر توانائی @kdastgirkhan اور ان کی ٹیم دانتوں سے کھول رہی ہے۔ صبح 10 بجے سے اب تک وزیر توانائی نیشنل پاور کنٹرول سنٹر میں ہر لمحہ موجود ہیں اور ایک ایک گرڈ اسٹیشن کی بحالی کی خبر رکھے ہوئے ہیں۔
55
144
621
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
Pakistan GDP Volume In 2013 = 231 Billion $ In 2018 = 356 Billion $ In 2022 = 382 Billion$ یعنی 2013-18 پیریڈ میں ہماری معیشت میں 125 ارب ڈالر کا اصافہ ہوا۔ جبکہ 2018-22 پیریڈ میں صرف 26 ارب ڈالر۔معیشت بڑھی ۔ کیوں؟؟
30
324
629
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
پچھلے چار سال میں درآمدی کوئلے اور ایل این جی سے کم ازکم 1000 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ 2018 سے 2021 تک لوکل فیول پر ایک بھی پراجیکٹ شروع نہیں کیا گیا بلکہ تھر کوئلے اور ہائیڈروپاور پراجیکٹس کیلئے بھی مشکلات کھڑی کی گئیں۔ 1/2
14
170
580
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
کے الیکٹرک شنگھائ الیکٹرک ڈیل ۔ایک تھریڈ : 2015،16 میں پاکستان میں پورے زوروشور سے سی پیک پر کام جاری تھا۔ 56 ارب ڈالر کے مختلف پراجیکٹس پر دوست چائنہ کی کمپنیاں کام کر رہی تھیں۔ اسی دوران ایک بہت بڑی چائنیز کمپنی شنگھائی الیکٹرک نے کراچی الیکٹرک کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ 1
7
255
593
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
الحمدللہ آج بجلی کی ڈیمانڈ اور سپلائی برابر ہے ۔ صرف نقصانات والے علاقوں میں معمولی لوڈمینجمنٹ کی جا رہی ہے ۔ اگر آپ کے علاقے میں بجلی نہیں آ رہی تو اس کی وجہ یا تکنیکی خرابی اور یا زیادہ نقصانات ہو سکتے ہیں ۔
85
97
574
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
3 years
سی ایس ایس کے انٹرویو میں اگر آپ کو انگریزی بولنا نا آئے تو فارن سروس تو درکنار آپ کو پاسنگ مارکس بھی نہیں ملتے ۔ کتنا بھی ناگوار لگے لیکن یہی مروجہ طریقہ کار ہے ۔۔ فارن سروس میں آ کر گریڈ 22 میں پہنچ کر سعودیہ میں سفیر لگنا تو بہت دور کی بات ہے ۔
29
214
604
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
6 years
کیمبرج یونیورسٹی بلکہ پورےکیمبرج شہر میں وائ فائ فری ہے سٹوڈنٹس کیلئے۔ آپ دنیا کا ہر طرح کا ریسرچ میٹریل یونیورسٹی کے ID سے فری access کر سکتے ہیں۔ ہر سال کم ازکم ایک نوبل پرائز کیمبرج کا ہوتا ہے۔ لیکن سنا ہے لاہور میں طلبا کو لیپ ٹاپ دینا بند کر دیئے ہیں۔ وائ فائ بھی ختم
16
196
581
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
5 months
ہمیں اگلے پانچ سال میں پنجاب میں دس ارب درخت لگا سکتے ہیں؟ راولپنڈی ڈویژن زیتون کی کاشت کیلئے بہترین ہے۔ کھانے کے تیل کی ضرورت پوری کر سکتا۔ ہزاروں کلومیٹر لمبی سڑکیں پھلدار درختوں سے بھر جائیں۔۔۔ کیا کہتے ہیں نوجوان؟ @fazail922
64
174
610
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
4۔ PSO اور PLLپر پابندیاں بھی لگ سکتی 5۔ روس کو خریداری کی پیمنٹ کیسے کرنی ہے ؟ 6۔ LNG خریدنے کیلئے 2017 میں پاک روس معاہدہ ہوا تھا۔ اس پر یوکرین جنگ سے پہلے کیا پیش رفت ہو پائ ؟ 7- لہذا لوگوں کو وہ بات بتائیں جو ممکنات میں ہے۔ نسیم حجازی کے ناول نا سنائیں۔
9
167
576
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
ملتان والو! یہ دنیا چار دن کی ہے۔ سب یہیں دھرا رہ جانا ہے۔ بس اچھی یادیں اور اخلاق باقی رہیں گے
Tweet media one
35
50
569
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
"پاکستان نے صرف چھ ماہ میں دس ارب 21 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ اور سود واپس کیا ہے، بیرونی قرضہ 8.2 ارب ڈالر اور سود 1.9 بلین ڈالر تھا" SBP
5
238
562
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
بہترین فیصلہ۔۔ جس نے بھی ووٹ کاسٹ کرنا ہے پاکستان آ کر کرے ۔ موبائل فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں میل دور بیٹھ کر ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
میں فیصلہ کروں گا میرا ملک ہے۔ کوئی باہر سے بیٹھ کر اسکا فیصلہ نہیں کرے گا۔ 🇵🇰👍
1K
16K
70K
10
146
556
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
ففتھ جنریشن وار دراصل اپنی نوجوان نسل کو فورتھ جنریشن انڈسٹریل ریوولوشن پر ٹریننگ دینے سے جیتی جا سکتی ہے۔ مثلا ہم اگلے پانچ سال میں دو ملین نوجوانوں کو کم ازکم ایک coding language سکھائیں، machine learning پڑھائیں، statistics پڑھائیں۔ بھارت سے مقابلہ ایسے ہو سکتا ہے۔ 1/
14
147
552
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
وزیراعظم پاکستان کے شمسی توانائی کے 10000 میگاواٹ کی تیز تر تنصیب کے اقدامات پر کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں جن کے جوابات اس تھریڈ میں ہیں ۔۔ (1) ہمارے پاس سرپلس بجلی نہیں ہے ۔ اس لئے سولر لگانے سے ہماری کوئ بھی کیپیسٹی idle نہیں ہو گی
43
165
549
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
تیل پاکستان ڈالر سے خریدتا ہے۔ ڈالر ہمارے پاس نہیں ہیں۔ آئ ایم ایف کہتا ہے ڈالر قرضے میں دینے کو تیار ہوں لیکن آپ نے باہر سے خریدا ہوا تیل جتنے کا خریدا ہوا ہے اتنے کا بیچنا ہے ورنہ ہم قرضہ نہیں دیں گے۔ اس لئے تیل کی قیمت بڑھانی ضروری ہے 1/3
13
162
534
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
ان سیکٹرز پر 10% ٹیکس لگانا جن کا پچھلے چار سال میں منافع ہر سال بڑھا ہے، ایک بہترین قدم ہے۔ ۔۔۔
Tweet media one
27
195
532
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
الحمد للہ اس وقت تمام ملک کی تقسیم کار کمپنیوں کے دائرہ کار میں آنے والے علاقوں میں جزوی بجلی بحال ہو چکی ہے۔ جیسے جیسے پاور پلانٹس سسٹم میں شامل ہو کر جنریشن بڑھا رہے ہیں ویسے ویسے مختلف علاقوں میں بجلی بھی فراہم ہونا شروع ہو گئ ہے۔
47
94
528
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
فیلڈ میں کام کرنے والے تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کی حوصلہ افزائی کیجئے ۔ نامساعد حالات میں بھی وہ آپ کا گھر روشن رکھتے ہیں ۔
25
73
522
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
Public Debt Pakistan 2013 : 14000 Billion Rs 2018 : 24000 Billion Rs. April 2022 : 44000 Billion Rs. * 2013 to 2018 added 10000 Billion Rs in 5 years **2018 to April 2022 added 20000 Billion Rs in 45 months period. Page 215 Economic Survey of Pakistan 2021-22
Tweet media one
@arsalanwilliam
Arsalan Zia William
1 year
@AmjadHafeez19 You are acting like the extended fund facility that expired in Sep 2016 means Mian sb paid off all the loans. Your beloved PMLN piled chinese loans like there was no tomorrow, and nobody ever thought who'll pay them back.
5
0
14
36
362
531
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس طرح چائنہ نے چھوٹے کاروبار کو ملک کے اندر بنی ہوئی مشینری بنا کر میکانائز اور cost effective کیا ہے اسی طرح انڈیا میں بھی کام جاری ہے۔ پاکستان سادہ سی ٹیکنالوجی والا سامان بھی درآمد کررہا ہے۔ ملک میں چھوٹی انجینئرنگ کو فروغ دیا جانا زیادہ ضروری ہے۔
15
125
508
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
Imran Ismaeel was PhD in artificial intelligence and post doctorate in deep learning.....
64
101
525
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
2 years
اگست میں بجلی کے بل میں جون کے مہینے کی استعمال شدہ بجلی پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ آیا ہے۔ جس پر وزیراعظم پاکستان نے ریلیف دی ہے۔ 1۔ یہ ریلیف 200 یونٹس سے کم استعمال پر اور زرعی صارفین کیلئے ہے۔ 2۔ جو بل جمع ہو چکے ان کا کریڈٹ ستمبر اگلے مہینے کے بل میں ایڈجسٹ ہو جائیگا ۔
36
153
496
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
6 months
Sunset and OLMT in Lahore
Tweet media one
6
108
527
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
1 year
آرٹیفشل انٹیلیجنس اور مشین لرننگ الگوردمز کو پروگرامنگ لینگویج کے ذریعے run کیا جاتا ہے۔ coding کیلئے اور run کرنے کیلئے کمپیوٹر چاہئے ۔۔۔۔ انڈے ، کٹے ، وچھے مرغیاں، بھنگ اور لنگر خانے نہیں چاہئے ۔۔
24
165
496