عمران شاہین Profile Banner
عمران شاہین Profile
عمران شاہین

@imshee67

Followers
59,461
Following
773
Media
6,083
Statuses
178,990

What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Faisalabad, Pakistan
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@imshee67
عمران شاہین
6 years
شوکت خانم کو دی جانے والی ذکواۃ خیرات اور قربانی کی کھالیں کہاں جاتی ہیں؟ عمران خان کے بہت قریبی ساتھی و نکاح خواں, مفتی سعید کے انکشافات. علیمہ خان کی دوبئی میں 60 ارب کی جائیداد ایسے ہی نہیں بنی, ذکواۃ چوری کی گئی ہے حضور......
308
2K
3K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
پچھلی دفعہ آیا تھا تو اپنی شلواریں وہاں ٹانگ کے گیا تھا، اس دفعہ آیا تو ان کی بھی اتار کر لے گیا.
120
1K
4K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
بگ بگ بریکنگ: عمران خان نیازی کا بنی گالا میں پارٹی اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی سے استعفے طلب، 80 سے زائد ممبران قومی اسمبلی نے بغاوت کر دی، استعفے دینے سے صاف انکار.
83
857
4K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
بریکنگ نیوز کل عمران خان نیازی نے اپنے کٹھ پتلی ڈپٹی سپیکر قاسم سور ای کےزریعے پی ٹی آئی کےجن 123 MNA کے استعفے قبول کئےتھے، ان میں سے 83 MNA اس فیصلے کےخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپیل دائر کرنےجارہے ہیں. ان MNA کو شاہ محمود قریشی خفیہ طور پر لیڈ کر رہے ہیں #عمران_جھوٹا
83
939
4K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
کہتے ہیں امریکی فوجی اہلکار 21 دن یا اس سے زائد پاکستان میں قیام کریں گے تاوقتیکہ ان کی سفری دستاویزات مکمل نہیں ہو جاتیں پھر یہ امریکہ روانہ ہو جائیں گے. یہ امریکی فوجیوں کو امریکہ جانے کے لئے کون سی سفری دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟؟ پوری قوم کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے ڈالر خورو؟؟
127
1K
4K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
ہمارا مطالبہ ہے کہ سر عاصم سلیم باجوہ کو وزیر خزانہ تعینات کیاجائے، جنرل صاحب نے ڈھائی تین لاکھ کی نوکری میں ایمانداری سے کام کرتے ہوئے ڈیڑھ دو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر کھڑی کردی، اب بطور وزیرخزانہ پاکستان کے لئے 2 ڈھائی سو ارب ڈالر بنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
73
867
3K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
شہباز شریف کو قرنطینہ میں رکھ لیں لیکن میری جنرل باجوہ صاحب سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فواد چوہدری، فردوس عاشق اعوان، غلیظ چوہان، اور رانا شہباز گل جیسوں کو 15 دن آرمی ڈاگ سنٹر میں رکھا جائے اور تربیت دی جائے تاکہ بھونکنے کے علاوہ کوئی مثبت کام بھی کر سکیں.
252
949
3K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
دو دن تک چمپنزی نمایوتھیوں نےسوشل میڈیا پرخوب اودھم مچائےرکھاکہ گوگل چھوڑکرایک بہت بڑی توپ تانیہ ادریس وزیراعظم کا IT پروجیکٹ سنبھالنےآرہی ہے، اس نےبھی نیازی اور ترین کاشکریہ ٹویٹ کرکےادا کیا، بعد میں پتاچلاکہ محترمہ MBAہیں اورگوگل کےلئےاشتہار بک کیاکرتی تھیں ہاہاہا ITایکسپرٹ😂😂
178
1K
3K
@imshee67
عمران شاہین
8 months
اپنی بیوی کو بھی تھوڑی عزت دو، وہ بیچاری زمان پارک کے لونڈے لپاڑوں کے ہجوم میں عزت تلاش کرتی پائی جاتی ہے.
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
8 months
ووٹ کو عزت دو۔۔۔
1K
4K
25K
127
1K
3K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
بھائی میں نے فزکس میں ماسٹرز کیا ہے، مجھے نیوکلیئر فزکس میں کچھ ایڈوانس سٹڈی کرنی ہے، آپ تو ایٹم بم کے خالق رہے ہیں، مجھے یورینیم این ریچمنٹ پروسس اور سنٹری فیوگل ٹیکنالوجی پر لیکچر چاہئے، اس طرح آپ کے تجربات سے ہم مستفید ہو پائیں گے اور ملک و قوم کا بھلا ہوگا. 🙏 🙏 🙏
301
445
3K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
وہ جو پیر صاحبان تے پیر گولڑہ شریف, پیر سیال شریف, پیر ثاقب رضا مصطفائی وغیرہ, جن کی نبی آخرالزامان حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم سے محبت مسلم لیگی دور حکومت میں جاگی تھی وہ محبت ابھی زندہ ہے یا انتقال کر گئی؟؟؟ رب نیڑے کے گَھسُن؟؟؟
82
869
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
بِگ بِگ بریکنگ اسلام آباد ہائیکورٹ کے عمرانڈو جج، جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 9مئی دہشتگرد حملوں میں ملوث @PTIofficial کے عہدیداران اور رہنماؤں کو اپنی ذاتی شخصی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا. میں تو پہلے دن سے پیٹ رہا ہوں کہ ملک میں دہشتگردوں کے اصل سہولتکار عدلیہ میں بیٹھے ہیں.
Tweet media one
@ehtashamabbasi
Ehtesham Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فوری شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
1
12
51
158
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
آج تو میڈیا نے سنسر کا بند بوہا ایسے توڑا ہے جیسے رانا اسلم نمبردار، چوہدری نذیر گل کے گھر کا بوہا دَھک کے گھر میں گھستا تھا. #APC2020
68
527
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
بریکنگ نیوز: گھٹیا پن کی انتہا: رانا ثناء اللہ صاحب کے ڈیرہ سے ملحقہ گراؤنڈ جہاں محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ریلی کے اختتام پر ریلی کے شرکاء سے خطاب فرمائیں گی، اس گراؤنڈ کو پمپ لگا کر نہر کے پانی سے بھرا جا رہا ہے. روک سکو تو روک لو. @Atifrauf79 @ZeshanMalick
233
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
زمان پارک میں موجود عمران خان اور بشریٰ مانیکا عرف پنکی نے دوسری بار نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کر دیا. نیب یہ نوٹس چیف جسٹس عمر عطا بندیال، امیر علی بھٹی اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو وصول کروائے، کیونکہ وہی عمران خان نیازی کی لیگل ٹیم ہے.
43
807
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
دیگ کے یہ دو دانے اتفاقاً چیک ہوئے ہیں اور لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں، اربوں نہیں، کھربوں کی کرپشن نکل آئی ہے.... باقی تسی آپ سمجھدار او🙏🙏
Tweet media one
Tweet media two
83
733
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کا مرکزی مجرم مولوی حامدرضا گرفتار. حامد رضا 5/6 مرکزی مجرمان میں شامل ہے جنہوں نے اپنی موجودگی میں حساس اداروں کے دفاتر پر مسلح حملے کئے..
71
725
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
پاکستان کا سالانہ بجٹ 4750 بلین روپے کا ہے جس کو سال کے 365 دن سے تقسیم کریں تو روزانہ کا اوسط خرچ 13.013 ارب روپے بنتے ہیں جب کہ نئےپاکستان کے بھومپو منسٹر بتا رہے ہیں کہ حکومت روزانہ 51 ارب روپے کی بچت کر رہی ہے!!! کیسے کر لیتے ہو یار؟؟؟ @fawadchaudhry
95
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
جناب وزیر خزانہ @Asad_Umar صاحب اپنی معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستان کی معاشی ترقی کی حد پار کرتے ہوئے.
80
895
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
عمرانڈو جج ہو اور کرپٹ نہ ہو، کیسے ممکن ہے؟؟ عمرانڈو جسٹس محسن اختر کیانی کے بیرون ملک اربوں روپے کے خفیہ اثاثے برآمد، بیرون ممالک ذاتی دوروں پر عیاشیاں، کروڑوں روپے اڑا دئے، مذکورہ جسٹس کیانی نے عمران @ImranKhanPTI نیازی کو تھوک کے حساب سے ضمانتیں دیں.
116
862
2K
@imshee67
عمران شاہین
8 months
مال پکڑا ہے تو حلال بھی کرو اس کو میر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے ملک ریاض کا مال سر چڑھ کر بول رہا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
8 months
فیکٹ چیک: مجیب الرحمان شامی صاحب اپنی خبر پر قائم ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ ڈی سی لیہ نے دباؤ کے تحت اپنا بیان تبدیل کیا ہے اور شامی صاحب بوقت ضرورت اپنا دعویٰ سچا ثابت کر سکتے ہیں ، بہتر ہوتا کہ آپ شامی صاحب سے بھی بات کر لیتے
642
972
5K
28
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
پیزہ کمپنیاں بنانے کی ہوس میں ملک کا مرونڈہ بنا دیا.
18
359
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
Breaking News: انتہائی باخبر زرائع سےخبر ملی ہےکہ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تو خاور مانیکا کے ڈیرےپر جاکر معذرت کرنےکو تیار تھےمگر ان کی بیوی نے انہیں جانے سے روک دیا تھا کیوں کہ ان کا کہنا تھا کہ عمران بھی ڈیرے پر گیا تھا تو مانیکا صاحب نے اسے خالی ہاتھ نہیں لوٹایا.
82
668
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
وہ چاہتا تو اپنی غریب عوام کے لئے ویکسین منگوا سکتا تھا، لیکن اس نے ان کیلئے فوج منگوا لی.
35
423
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
سوال یہ بنتا ہے کہ ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب ناسور کے بیٹے نے ایک MPA کی ٹکٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے وصول کئے ہیں تو وہ 3 ہمخیال حرام خور جنہوں نے 63A کو 2 بار الٹا کر پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنوایا انہوں نے کتنے ٹرک (ارب) وصول کئے ہوں گے؟؟
Tweet media one
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
آپ سے عرض کی تھی ججوں کی فیملیاں بچے اربوں کی دیہاڑی لگا رہے یہ ثاقب نثار کا بیٹا ہے جو کروڑوں کے پی ٹی آئی ٹک بیچ رہا اس کی شادی پر عرف لہنگا انڈین ڈیزائنر سے ا اٹھارہ کروڑ کا آیا تھا ثاقب نثار کی بیٹی ایک کروڑ کا پرس اٹھاتی ہے سمجھ آئی ججوں کو الیکشن کیوں آئے ہوئے ہیں
90
2K
3K
36
929
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
جلنے والے کا منہ کالا!!! وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
78
674
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
جسٹس فائز 2023 میں ہونے والے ممکنہ الیکشنز میں کی جانے والی ووٹ ڈکیتی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جسٹس فائز چیف جسٹس بن کر ڈاکٹرائن کے10سالہ حکمرانی کےخواب کو پورا نہیں ہونے دے گا. تمام بار کونسلز اور PDM جسٹس فائز کے ساتھ کھڑے ہوں ورنہ پاکستان کو میانمار بننے سے کوئی نہیں روک سکتا.
Tweet media one
50
648
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
آج بنگالی یقیناً ہم پر قہقہے لگا رہے ہوں گے.
50
445
2K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
آئیں ہم سب مل کر خیبرپختونخواہ کی بہادر اور نڈر بیٹی کیلئے آواز بلند کریں جس نے وقت کے یزید کو للکارا ہے. #BeBraveSobiaShahid
Tweet media one
168
958
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 months
مطیع بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر بنا لیا ہے، وی لاگ میں دیکھا، گاڑی بھی نئی لے لی، اب تو کپڑے بھی اچھے پہننے لگے ہیں، دیکھا جب سے صحافت چھوڑ کر نیازی اور ملک ریاض کی دلالی شروع کی ہے بڑی برکت ہو گئی ہے.
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 months
کالے کوٹ کے بہروپ میں اسٹئبلشمنٹ کے چند ڈاکئیے اصولی اور آئینی ُ موقف اپنانے کی بجائے عدلیہ کو دھمکی کے پئغامات پہنچا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کا بال بوائے انتہائی ڈھٹائی کیساتھ تجزئیے کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کا ڈسپیچ رائڈر (dispatch rider ) بنا ہوا ہے, کہنے کو موصوف ایک وکیل اور صحافی
976
5K
13K
97
678
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
بہتے بھنگڑے نہ پاؤ، نوٹیفکیشن اس لئے معطل کیا گیا کہ کابینہ کی اکثریت کی بجائے اقلیت(11 وزرا) نے اس کی توثیق کی تھی، اب کابینہ کا اجلاس دوبارہ بلوا کر 25 کے 25 وزرا اس کی توثیق کردیں گے، وزیراعظم اور صدر دستخط کر دیں گے، سپریم کورٹ کہے گی ایہہ ہوئی ناں گل، ہن ایکسٹینشن جائز اے.
120
475
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
ماضی میں سپریم جوڈیشل کونسل میں فیصلے چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ ملکر کر لیا کرتے تھے، باقی جسٹس ممبران سے صرف سائن کروائے جاتے. جسٹس سجاد علی شاہ کا بڑا انکشاف.
27
558
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
جنرل صاحب، مشرف جب ان طالبان کو پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر رہا تھا اور ڈالر وصول کر رہا تھا تو کیا آپ کو کبھی شرم آئی تھی یا کوئی احتجاج کیا تھا تب؟؟
126
450
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
فیصل آباد رسالہ روڈ پر ایک گاؤں ہے رتنا، وہاں کا نمبردار رانا صاحب ایک نہتی عورت جو ڈاکٹر نزیر گِل کی پتنی تھی کو راشن پہنچانے جاتے تھے، پھر ایک دن چولہا پھٹا اور وہ نہتی عورت راشن سمیت جل کر مر گئی. کچھ یاد آیا رانا شہباز گِل؟؟؟
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 years
پتا نہیں کسی نے اس نہتی لڑکی کے گھر راشن پہنچایا ہے یا نہیں۔ جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔
3K
4K
22K
130
675
2K
@imshee67
عمران شاہین
8 months
قیدی نمبر 804: آ گئے ہو جنرل شمشاد تم میری منتیں کرنے؟ نہیں مہاراج میں جنرل نہیں شادا خاکروب ہوں، بیرک کی صفائی قیدی: بس کر دو جنرل، کپتان کو توڑنا ناممکن ہے، پر سرجی میں تو جھاڑو.. قیدی: جھاڑو تو تم نے میری 180 سیٹوں پر پھیر دی ہے جنرل خاکروب: اووو ڈپٹی ساب کپتان پاگل ہو گیاجے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
8 months
پاک فوج کے CGS تو دور کی بات ہے حکومت کی طرف سے کوئی چپڑاسی بھی عمران خان سے ملاقات کرنے نہیں گیا ۔
2K
1K
6K
21
760
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
جب عدالتیں دن میں بھی نہیں کھلتی تھیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
44
803
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
وزیراعظم ہاؤس اندھیرےمیں ڈوباہواتھا, صرف 1کمرے میں لالٹین کی روشنی میں درویش صفت وزیراعظم نکر پہنےکام میں مشغول تھے,حامد میرکھاناکھاؤگے؟نہیں خان صاحب میں چٹنی سےروٹی نہیں کھاتا. پگلےدیسی مرغ ہے,وہ کیسےخان جی؟ شیرو کسی کی مری مرغی اٹھالایاتھا,آدھی اس نےکھالی آدھی میں نےپکوالی
89
671
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
بریکنگ پنجاب حکومت کا انٹیلیجنس معلومات پر بڑا اقدام زمان پارک میں چھپے ہوئے 40 سے 50 بلوائی دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کیلئے عمران خان نیازی کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، مجرموں کو فوری حوالہ پولیس کیا جائے ورنہ........
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
1 year
زمان پارک کو خالی کروانے کی تیاری ہونے لگی ہے کیونکہ ایجنسیز کے پاس ثبوت موجود ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
76
171
50
700
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
تیرے ابا جی پر نور چڑھا ہوا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
190
466
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
پائلٹس کو فلائنگ لائسنس سول ایوی ایشن اتھارٹی جاری کرتی ہے، پی آئی اے نہیں، کوئی چیک کر کے بتائے گا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چیئرمین کہاں سے آتے ہیں؟؟؟
67
539
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
بدبخت اسٹیبلشمنٹ اگر اپنی پھینکی ہوئی اس بدبودار لاش کو اٹھا لے تو 22کروڑ عوام کا بھلا ہو جائے گا.
24
332
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
بڑے صاحب 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 آپ نے گدھا سلیکٹ کیا,ہم نہ بولے, آپ نے وجیراعجم بنا ڈالا ہم نہ بولےصاحب, مگر جب یہ سالا نشے میں بولتا ہے صاحب, تو تاریخ, معاشیات, معیشت, معاشرت اور سائنس سب کی ماں بہن ایک کرتا ہے, صاحب 🙏🙏🙏🙏 اس کی بولتی بندکرو ورنہ ہم سب بولےگا!! #سپیڈ_کی_لائٹ
52
621
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
نوازشریف کو تاحیات کس بات پر نااہل کیا گیا؟ بیٹے سے وہ تنخواہ جو کبھی لی نہیں اسے چھپایا گیا، اور PTI کے جو 53 خفیہ بینک اکاؤنٹس چھپائے گئے جن میں اربوں روپے کے ممنوعہ غیرملکی فنڈز آئے اس کی سزا کیا ہے؟ #فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
80
825
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
پاکستانیو خبر پڑھ کر گھبرانا نہیں. تمہارے بچوں کی تعلیم کےلئے 4ارب روپے، تمہاری 22کروڑ عوام کی صحت کےلئے 30 ارب روپے اور کرتار پور میں سکھوں کی حفاظت کےلئے 30ارب روپےسےزائد تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے اڑائے جا رہے ہیں. اب بتاؤ مودی کس کی *** کا یار ہے؟
76
946
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
آج ثابت ہو گیا کہ صرف تیری بیٹی ٹائیریان نیازی ہی حرامزادی نہیں تو @ImranKhanPTI بھی حرامزادہ ہے، تو اکرام اللہ نیازی کی نہیں، شوکت خانم کے کزن جنرل برکی کی اولاد ہے، لوگ جھوٹ نہیں بولتے ہیں.
120
614
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اوگرا کنٹرول کرتاہے,ڈالر کی شرح تبادلہ سٹیٹ بنک کنٹرول کرتاہے,دواؤں کی قیمتوں کا تعین ڈرگ ریگولیٹری آتھارٹی کرتی ہے, بجلی کی قیمتوں کاتعین نپرا کرتاہے,ٹیکسوں کی شرح کاتعین FBR کرتاہے, الیکشنز کو کنٹرول خلائی مخلوق کرتی ہے. تےکنجرو تسی فیر کی کردےاو؟؟؟
@ExpressNewsPK
Express News
5 years
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین حکومت نہیں اوگرا کرتی ہے، وزیر خزانہ
Tweet media one
111
16
151
160
778
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
آج جنرل خنزیر مشرف پر کیا بیت رہی ہو گی؟؟
Tweet media one
51
340
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
پاکستان کی سیاسی اور جمہوری جدوجہد کی تاریخ میں PDM پہلا اتحاد ہے جسے توڑنے کے لئے مقتدر حلقوں نے اس بار جماعت اسلامی کی بجائے پیپلزپارٹی کی خدمات حاصل کیں.
46
347
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
پنکی پیرنی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا اور اس کے بچوں کو آج ملنے والی اہمیت اور پروٹوکول کے بعد 99% انساپی آج یہ ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ کاش عمران نیازی ہماری ماں کو نکال لے جاتا تو ہماری بھی شہر میں کوئی عزت شزت ہوتی. #NayaPakistan
145
621
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
حاجیوں کو 3 ارب سبسڈی دیتےہوئے خزانہ خالی ہے، غریب کوآٹےچینی بجلی پر 20 ارب روپےسبسڈی دیتےہوئےخزانہ خالی ہے، بھارت سےجنگ نہیں کرسکتے خزانہ خالی ہےلیکن ذاتی دوستوں عارف نقوی، رزاق داؤد، عارف حبیب اور اینگرو کو غریب عوام کےٹیکس کے300 ارب معاف. ابا جی سُتے او؟؟ #دوسوارب‌کا‌ڈاکوعمران
34
854
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
سر ڈالر مسلسل بڑھ رہا ہے اب اس کی #مثبت_رپورٹنگ کیسے کریں؟؟ یہ بتاؤ پاکستان کے غریب عوام روپیہ استعمال کرتے ہیں یا ڈالر؟؟ سر ظاہر ہے روپیہ!! تو روپیہ سستا ہوا یا مہنگا؟؟ سر سستا ہی ہوا ہے!! تو رپورٹ کرو کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے روپیہ سستا اور امیروں کے لئے ڈالر مہنگا کردیا.
44
596
2K
@imshee67
عمران شاہین
8 months
چنیوٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے MPA پی پی 95، مولانا محمد الیاس چنیوٹی صاحب کی الیکشن کمپین کے سلسلے کے آخری جلسہ میں سعودی عرب سے آئے ہوئے الشیخ قاری صالح احمد بن ڈاکڑ احمد علی سراج صاحب تلاوت قرآن مجید فرماتے ہوئے.
12
534
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
چیف جسٹس نے خود جسٹس فائز عیسی کےخلاف فیصلہ دیا کہ وہ حکومت کے خلاف کسی بھی کیس کی سماعت نہیں کر سکتے کیونکہ وہ حکومت کے خلاف Bised ہیں. جسٹس اعجاز الاحسن سے زیادہ متعصب جج کون ہو گا مسلم لیگ ن کے خلاف؟؟ آپ اعتراض کیوں نہیں کرتے؟؟
59
644
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
ایک یوتھیا مکتبہ فکر سےتعلق رکھنے والےدوست جو شکار کےبہت شوقین ہیں رات گھر تشریف لائے، اپنے شکار کے واقعات بیان کرتےہوئے بولےکہ "ہے جیہڑا سؤر ہوندا، بڑا ظالم جانور اے، چار چار گولیاں کھا کے وی بَھجا پھردا، انسان دے بچے واسطے تے ہِک گولی بَہوں ہوندی" میں بس مسکرایا تو ناراض ہوگئے
164
474
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
پہلے مشہور تھا ایم کیو ایم کے سیکٹر کمانڈر اغوا کی وارداتوں میں ملوث ہیں اب رینجرز کے سیکٹر کمانڈر نے یہ کام سنبھال لیا ہے.
34
479
2K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
اس طوائف زادے ولدالزنا @HafizFarhatPTI نے جو بکواس کی ہے، پٹواریو آج اس کا وہ حشر کرو کہ دوبارہ گندی نسل کا یہ کیڑا زبان نہ کھول سکے. #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
Tweet media one
@KashifSabir
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
7 months
پنجاب اسمبلی میں مریم نوازشریف پر بھونکنے والا کتا....(نوٹ کتوں کا کام بھونکنا ہے اس لئے اس نے وہی کیا) آپ اس کتے پر کہاں سے لعنت بھیج رہے ہیں؟؟
Tweet media one
86
222
429
203
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
خدا کی قسم آج ہمیں سندھیوں، بلوچوں اور پختونوں کا اصل دکھ اور غم سمجھ آ رہا ہے کہ پاکستان کا اصل کینسر کہاں ہے.
74
499
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
میاں نوازشریف صاحب کی کاوشوں کا پھل 1223 میگاواٹ بلوکی پاور پلانٹ نے کام شروع کردیا. پاکستان کی تاریخ نوازشریف کو معمار پاکستان کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھے گی.
@RadioPakistan
Radio Pakistan
6 years
Balloki power plant has been completed and is adding 1223 MW electricity to national grid
Tweet media one
19
130
249
80
681
2K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
جناب @HamidMirPAK آپ نے ایک خاتون سے بدتمیزی پر پولیس ASI کو نوکری سے برخاست کروا دیاتھا، آج ایک خاتون MPA خیبرپختونخواہ ثوبیہ شاہد کو PTI کے ایک MPA نے غلیظ ترین الفاظ میں اس کو ہراساں کیا، آپ نے اس پر کوئی مذمتی ٹویٹ کرنابھی گوارا نہیں کیا، کیونکہ وہ مسلم لیگ ن کی MPA ہے؟
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
7 months
اگر واقعی تھانہ ٹیکسلا کے اے ایس آئی کو خاتون پر تشدد کے الزام میں نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے تو براہ کرم برخاست کئے جانے کا نوٹی فیکیشن شئیر کریں تا کہ ہم بغیر کسی شک و شبے کے آپ کا شکریہ ادا کر سکیں بہرحال نوٹس لینے اور انکوائری کا شکریہ
701
6K
19K
58
949
2K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
جنرل (ر) شعیب اور فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے سلیکٹڈ MNA فرخ حبیب، آج کامران شاہد کے پروگرام میں جیسے کلبھوشن یادیو کی وکالت فرما رہے تھے، مجھے تو شک گزر رہا ہے کہ کلبھوشن یادیو تو ایک معصوم سا بےضرر سا بھارتی شہری ہے جو اپنی بکری کے پیچھے غلطی سے بارڈر کراس کر آیا ہے.
28
471
2K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
یہ ڈاکٹرعبدالکلام اور ڈاکٹرعبدالقدیر خان ہیں، ایک ہندوستان کا ٹاپ نیوکلیئر سائنسدان اور دوسرے پاکستان کےٹاپ نیوکلیئرسائنسدان، دونوں نے اپنےاپنے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، عبدالکلام ہندوستان کاصدر بنادیاگیا اور عبدالقدیر خان کو جنرل مشرف نےقومی مجرم بنا دیا. افسوس #DrAbdulQadeerKhan
Tweet media one
Tweet media two
48
520
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
چیف جسٹس کا بھائی خود سپیشلسٹ ڈاکٹر ہے, ڈاکٹر سعید کے کڈنی اینڈ لیور ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور ڈسٹرکٹ لیول پر لیور سنٹرز قائم کرنےپر بابے کے بھائی کی کروڑوں کی آمدن بند ہو چکی, اس لئے ڈاکٹر سعید جیسے شاہکار کو زلیل کرنا ضروری ہے. #RESPECT_DR_SAEEED
29
819
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
یہ ٹرینڈ ابھی تک پینل پر دوسرے نمبر پہ ہے، میری دوستوں سے درخواست ہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے تک اسے پینل پر ہی رہنا چاہئے، تو پھر ٹویٹس کرتے رہیں آج بھی. #فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
46
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
حیرانگی کی بات ہے کہ 5سال تک نیب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کےرہنماؤں کےخلاف مقدمات بناتی رہی ان کے خلاف ناجائز کاروائیاں کرتی رہی، سال سال بھر ضمانتیں نہیں دی جاتی تھیں، ابھی لاڈلا نیب کی پیشی پرگیا نہیں اور ساس زادےبندیال کو نیب کے مروڑ اٹھنے شروع ہوگئے
16
551
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
Who did this?? جس نے بھی کیا ہے کمال کیا ہے 101٪ سچ!!!
Tweet media one
34
605
2K
@imshee67
عمران شاہین
2 months
روش پاور پلانٹ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رزاق داؤد کی ملکیت ہے جو 2004 میں تعمیر کیا گیا جس کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں دوبارہ معاہدہ کیا جس کے تحت اسے سوئی گیس کی فراہمی کے ساتھ ساتھ خصوصی فی یونٹ نرخ طے کئے گئے. پورا سچ لکھنا سیکھیں.
Tweet media one
@DunyaNews
Dunya News
2 months
آئی پی پیز معاہدے: ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خریدنے کا انکشاف
Tweet media one
16
52
91
57
1K
2K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
یہ فیصل آباد کے بڑےصنعتکار بیٹھےہیں، الیکشن سےپہلےتبدیلی کا 12میٹر لمبا کیڑاانہیں جینےنہیں دیتاتھا کیونکہ مسلم لیگ کی حکومت نےانہیں بجلی،ٹیکس اورگیس میں مراعات دےرکھی تھیں، منافع سےپیٹ بھرےہوئےتھے، آنکھیں پروپیگنڈہ کےنشےسے خمارآلود، کیساکیڑا نکالا میرےکپتان نےانکا،زور سےچیخو اب!!
56
599
1K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
کیوں بھولے بادشاہو، لندن کے دو فلیٹ خریدنے کی سزا اب تک بھگت رہے ہو، مجھے دیکھو قوم کو 1.25ارب ڈالر کا چونا لگایا، 99آف شور کمپنیاں، 133 پاپاجونز پیزہ کے آؤٹ لٹس، بنگلے، کمرشل پلازے اور حکومت میں مزے الگ. نہ نیب کی جرات نہ میڈیا کی کہ ایک لفظ بھی بول سکے. تم کیا جانو اچھوتو!!
Tweet media one
32
550
1K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
ایک بات تو واضح ہو گئی ہے کہ ذاتی مفادات کے لئے چلتی معیشت کا پہیہ جام کیاگیا، سی پیک کو فریز کیاگیا، کشمیر سرینڈر ہوا،الیکشن چوری کیاگیا، کنگرو کورٹس سےنوازشریف کو سزائیں دلوائی گئیں، ججز کو بلیک میل کیاگیا، ملکی صنعت کو برباد کیاگیا، یحییٰ خان اور نیازی کا کمبینیشن تباہ کن رہا.
22
460
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
بریکنگ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 9مئی کےدہشتگرد حملوں، عسکری و فوجی تنصیبات، GHQ پر حملہ کےمجرموں کو اندھادھند ضمانتیں دینا کاسلسلہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے یہ عمرانڈو جج اس ساری کاروائی کےشریک مجرم ہیں، آرمی ایکٹ کے تحت ان پر بھی مقدمات قائم کرکے انہیں گرفتار کیا جائے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@imshee67
عمران شاہین
1 year
بِگ بِگ بریکنگ اسلام آباد ہائیکورٹ کے عمرانڈو جج، جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 9مئی دہشتگرد حملوں میں ملوث @PTIofficial کے عہدیداران اور رہنماؤں کو اپنی ذاتی شخصی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا. میں تو پہلے دن سے پیٹ رہا ہوں کہ ملک میں دہشتگردوں کے اصل سہولتکار عدلیہ میں بیٹھے ہیں.
Tweet media one
158
1K
2K
76
843
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
سوشل میڈیا پر ایک دیہاتی خاتون کی وڈیو وائرل ہےجس میں وہ بہاولنگر کےسرکاری ہسپتال میں ہونےوالےسلوک پرماتم کناں ہے,وہ نہ صرف جعلی وزیراعظم کی والدہ ماجدہ کوثواب دارین پہنچارہی ہےبلکہ تبدیلی لانےوالےانجنئیرز کیلئے بھی خصوصاً دعاگو ہے. وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
24
522
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
میں تمہاری وردی اتروا دوں گا. میں تمہیں معطل کردوں گا. میں تم پر توہین عدالت لگا دوں گا. میں تمہیں جیل بھیج دوں گا. میں تمہارا وکالت کا لائسنس معطل کردوں گا. یہ دھمکیاں یہ انداز گفتگو کیا ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی صریحاً خلاف ورزی نہیں؟؟؟ #RestoreDrUzmaQureshi
181
606
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
کسے ماموں بنا رہے ہو؟؟ فارم 45 کا مطلب ہے کہ پولنگ ایجنٹس کے سامنے گنتی ہو, گنتی کے مطابق ووٹ فارم 45 میں درج ہوں اور سب ایجنٹس کو فارم موقع پر ایشو کر دیا جائے. نہ کہ چھ دن بعد جعلی فارم 45 ای سی پی کی ویب سائیٹ پر لوڈ کیا جائے.
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
Excellent decision by ECP to upload all form 45's on website. This is the kind of transparency we need to enhance public confidence.
1K
4K
23K
97
836
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
ہمارے مامے کا مال نہیں لیکن تیرے باپ کا مال بھی نہیں نہ تیرے باپ بندیال کے باپ کا مال ہے. یہ تیرے باپ @ImranKhanPTI کے دور کا ایکٹ ہے، پڑھ لے، فیڈرل گورنمنٹ کی اجازت کے بغیر کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے ایک پیسہ بھی کہیں ٹرانسفر نہیں ہو سکتا. یہ سحر بندیال کی ماما کے جہیز میں نہیں آیا SBOP
Tweet media one
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
ایک تو جاہل ہیں اوپر سے تعلیم بھی حاصل نہیں کرتے۰ سپریم کورٹ، اسٹیٹ بینک، Federal Consolidated Fund, اور حکومت پاکستان۰ آپ سب کو الیکشن مبارک!
186
2K
5K
59
670
1K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
میڈم چیف منسٹر پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ، عرض ہے کہ فیصل آباد و سرگودھا ڈویژن میں صرف ایک MRI مشین ہے جو الائیڈ ہسپتال میں نصب ہے، ایکسیڈنٹ اور برین ہیمریج کے مریضوں کیلئے بہت زیادہ دشواری اور مشکلات پیدا ہوتی ہیں، برائے مہربانی فیصل آباد میں مزید ایک MRI مشین دی جائے. شکریہ
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
7 months
Major & extensive reforms in the health care system will be taking place, including overhauling of dispensaries, BHUs, RHCs & THQs. Free medicines will be made available including home delivery in the next 8 weeks. Each district will have upgraded health facilities including
1K
2K
5K
59
661
2K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
ہوشیار!! یہ جو 5/7 دن سے ARY اورچنددوسرے چینلز پر ارشد شریف,کلاسرہ,عامر متین, عارف بھٹی اور مبشرلقمان جیسےمکروہ اینکرز عمران نیازی پرتنقید کررہےہیں یہ صرف نیوٹرل ہونےکا ایک تاثر دیناچاہتےہیں تاکہ الیکشن میں ن لیگ کے ساتھ ہونےوالی دھاندلیوں کی پردہ پوشی کی جاسکے. دھوکہ نہ کھائیں!!
56
562
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
ایک بہادر آدمی, جاوید ہاشمی, جاوید ہاشمی.... ہاشمی صاحب کی لائرز کیمپ مال روڈ آمد.... نوازشریف اور @MaryamNSharif کی لاہور آمد پر ہر شخص پرجوش....
16
669
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
اے پی سی کی تاریخ اور ایجنڈا نواز شریف کی مشاورت سے ہی طے ہوگا، مولانا فضل الرحمان - کیا یہ وہی نوازشریف نہیں جو سیاست سے آؤٹ ہو چکا تھا؟ پارلیمنٹ ہو یا کوئی سیاسی جلسہ, یا کوئی ٹاک شو, نوازشریف کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے. #10MonthsOfHalakooKhan
105
401
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
ابلیس کے سالے....
Tweet media one
Tweet media two
143
399
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی, 100 روزہ حکومتی کارکردگی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے!!!
Tweet media one
135
516
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
شدت سے سوال اٹھ رہے ہیں کہ کامران خان جیسے پرانے صحافی اس حد تک کیسے گر سکتے ہیں؟
@AajKamranKhan
Kamran Khan
5 years
شدت سے سوالات اٹھے ہیں کہ کیا واقعی نواز شریف انتہائی شدید علیل ہیں وہ life threateningکیفیت سے دو چار ہیں اگر ایسا ہے تو کیا خاندان کے لئے ایک کاغذی بانڈ جان سے زیادہ قیمتی ہے PML پورا دن گزار کر عدالتی اوقات ختم ہونے کے بعد ۳ بجے حکومتی پیش کش پر میٹنگ شروع کرے گی کیا ماجرا ہے؟
2K
4K
15K
156
356
1K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
چینی سفیر کی موجودگی میں کوئٹہ سرینا بم دھماکہ، کس نے کس کو کیا میسج دینے کی کوشش کی؟؟ سی پیک تو پہلے ہی پیک کیا جا چکا ہے، سی پیک اتھارٹی کے پاپاجانز کیا صرف موٹی تنخواہیں اور مراعات لینے کے لئے ہی ہیں اور انٹیلیجنس ایجنسیاں کہاں سو رہی تھیں کہ اس منصوبے کو ناکام نہ بنا سکیں؟؟
30
384
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
راجہ قمر الاسلام صاحب کو نیب نے ایک خودساختہ جعلی کیس میں الیکشن سے چند دن پہلے گرفتار کیا تاکہ الیکشن میں @PTIofficial کے امیدوار کو فری ہینڈ مل سکے. قربان جائے نوازشریف کے اس ببرشیر کے کہ نہ جھکا نہ بکا اور خوشی سے جیل چلا گیا، اس کی الیکشن کمپین نابالغ بیٹا اور بیٹی چلاتے رہے.
Tweet media one
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
1 year
برسوں کی قید اور نوےروزہ جسمانی ریمانڈ کے ساتھ چھاپے اور تلاشیاں بھی درپیش تھیں ۔ نہ وکلا کی ٹیم تھی اور نہ ان کی بھاری فیسوں کی استطاعت ۔ وقت کے فرعونوں سے انتخابی مقابلہ بھی درپیش تھا مگر انھوں نے آنسو بہا کر والد کا حوصلہ نہیں توڑا ، مسکرا کر سب کا حوصلہ بڑھایا اور آج۔ ؟؟
Tweet media one
24
184
519
29
551
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
بریکنگ نیوز: اور کتنے ثبوت مانگو گے کہ غدار عمران نیازی نے کشمیر کا سودا نہیں کیا؟ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف قرارداد پیش کرنے کا وقت حکومت نے جان بوجھ کر گزار دیا، بھارت میں خوشیوں کے شادیانے،پاکستانیو بتاؤ اور غداری کیا ہوتی ہے؟؟
32
1K
1K
@imshee67
عمران شاہین
4 months
میں آئی ایس آئی کے کام کرنے کے طریقہ کار کو سمجھنا چاہتا ہوں جسٹس کیانی آئی ایس آئی کے کام کے طریقہ کار کو سمجھنے کے چکر میں RAW اور موساد کے سینکڑوں ایجنٹ جہنم واصل ہو گئے، لگتا ہے اب یہ ٹاسک انہوں نے جج صاحب کے حوالے کر دیا ہے. ناں چَن ناں انج نہیں!
31
480
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
خدارا یہ ظلم بندکریں. چئیرمین NDMAصاحب،اس وڈیو کو غور سےدیکھیں یہ رسکیو1122 کا ایک اہلکار ہےجو کرونا کےمریض کو ایمبولینس سےاتارنےکی کوشش کررہاہے، اس اہلکار نےنہ تو حفاظتی لباس پہناہے نہ حفاظتی ہلمٹ، نہ حفاظتی گاگلز، خدارا اس قوم کو شہید دینابند کردیں، ہمیں غازی چاہئیں، بس🙏🙏🙏
55
800
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
کدھر ہےوہ سالا لال ٹوپی والا؟؟ غزوہ ہند چیخ چیخ کر اسے بارڈر پر بلا رہا ہے, پتا کرو یار وہ پہنچا کہ نہیں؟؟؟
81
345
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
مولانا طارق جمیل صاحب اشرافیہ اور دولت مندوں کےمبلغ ہیں, آپ انہیں ستارہ گروپ آف انڈسٹریز, برائیٹو پینٹس, ہائیر الیکٹرونکس, وزرا, امراء کےمحلات میں بیان کرتےدیکھیں گے, کیا کبھی کسی نے کچی آبادی, خدا کی بستی یا کہیں مفلوک الحال عوام میں بیان کرتے دیکھا؟؟ تو بھائی پھرمسئلہ کیاہے؟؟؟
190
371
1K
@imshee67
عمران شاہین
2 months
بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی فنڈنگ پر پلنے وطن فروش، ملک دشمن غدار ڈیجیٹل دہشتگرد.
Tweet media one
101
867
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
مجھے تو یہ چیف عمرانڈو سہولتکار ہی لگتا ہے، آپ کیا کہتے ہیں؟؟
Tweet media one
@saifullahawan40
Saif Awan
1 year
پنجاب حکومت کا 9 مئی کے واقعات میں ملوث گرفتار افراد جن میں خواتین بھی شامل تھی انکی سہولتکاری کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ: ذرائع
13
257
1K
77
311
1K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
مفتی عزیز الرحمن کے اس شاگرد حافظ فرحت عباس @FarhatAbbas_PTI کو وہیں پہنچانا ہے جہاں پہنچ کر اس کی کشتی ماں بھی توبہ توبہ کرے. #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
Tweet media one
Tweet media two
89
870
1K
@imshee67
عمران شاہین
4 months
ججوں کا ��حتساب. شہید بی بی بینظیر بھٹو کی یہ پریس کانفرنس، تاریخ میں سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے، "میں نے Accountability بل بنا کر بھیجا کہ ججوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے، ایک وزیراعظم جسے صرف تحریک عدم اعتماد سے ہی ہٹایا جا سکتا ہے 2 جج بیٹھتے ہیں اور اس وزیراعظم کو اٹھا
13
794
1K
@imshee67
عمران شاہین
2 years
یہ سب مڈل کلاس سے تعلق رکھنےوالے صحافی ہیں، ان میں سےکوئی ارشد شریف یا عمران ریاض کی طرح ایک دھائی میں ارب پتی نہیں بن پایا، انہوں نے جبر کی سیاہ رات میں بھی سچ کا علم بلند رکھا، یہ صابر شاکر اور ارشد شریف کی طرح ڈر کر ملک سے فرار نہیں ہوئے. پروپیگنڈہ اور صحافت میں فرق جان کر جیو
Tweet media one
Tweet media two
76
514
1K
@imshee67
عمران شاہین
3 years
کلاسرہ صاحب جب بات بیگمات تک پہنچ ہی گئی ہےتو آپکی بیگم صاحبہ کوPPP نےگریڈ17 میں پارلیمنٹ ہاؤس میں آپوائنٹ کیا اور وہ سرکاری رہائش جو گریڈ22 کے سیکرٹری لیول کے افسران کیلئےمختص ہےآپکی بیگم صاحبہ کو الاٹ کی گئی جو شاید اب تک آپ کےتصرف میں ہے،پھر بیگم صاحبہ کو فارن مشن پر بھیجاگیا
@KlasraRauf
Rauf Klasra
3 years
ابصار کیونکہ اب آپ نے RT کیا ہے تو بتانا ضروری ہے کہ گیلانی صاحب سے فیور آپ کی بیگم صاحبہ کے لیے لی گئی تھی جب آپنے کہا آپ کی مسز کے کالج میں سالانہ کانوکیشن ہے تو وزیراعظم گیلانی مہمان خصوصی ہوں۔ گیلانی صاحب کو آپ کے کہنے پر درخواست کی اور ہماری بہن کی کالج میں ٹور بن گئی تھی🙏
269
248
1K
54
471
1K
@imshee67
عمران شاہین
4 years
جسٹس بلیو لیبل کے نام سے بدنام، کرپٹ ترین جج، جس کی ملک ریاض اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹی کے علاوہ کوئی قابل ذکر خدمات نہیں، وہ براڈشیٹ کی تفتیشی کمیٹی کی سربراہی کرے گا؟؟ 🤔 🤔 #BiasedAzmatSaeedRejected
Tweet media one
Tweet media two
57
534
1K
@imshee67
عمران شاہین
1 year
ان دونوں میں سے کس کے چہرے پر نور زیادہ ہے Black Pig. Fawad Ch
Tweet media one
Tweet media two
196
400
1K
@imshee67
عمران شاہین
6 years
این اے 108 فیصل آباد, ری کاؤنٹنگ شروع, پی ٹی آئی کے امیدوار فرخ حبیب حیلے بہانوں سے ری کاؤنٹنگ رکوانے کے لئے منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئے. ایم پی اے طاہر جمیل کی زبانی سنئے. @AbidSherAli @CMShehbaz
18
861
1K
@imshee67
عمران شاہین
7 months
بریکنگ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عمران ریاض خان کو راہداری ضمانت دینے کیلئے پشاور سے لاہور روانہ. #ایک_سو_نوے_ملین_پاؤنڈ
32
680
1K
@imshee67
عمران شاہین
5 years
Faisalabad is gearing up to welcome their beloved leader @MaryamNSharif in Faisalabad. Faisalabad Social Media Team. #MaryamNawazInFaisalabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
93
440
1K