Ali Malik Advocate Profile Banner
Ali Malik Advocate Profile
Ali Malik Advocate

@alijavedadv

Followers
79,493
Following
383
Media
13,278
Statuses
115,864

Advocate of the supreme puppet Courts

Pakistan
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
جو لوگ جسٹس قاضی فائز عیسی کی فطرت کے متعلق نہیں جانتے انکو بتاتا چلو کہ نہایت ہی نفیس، بااخلاق ،خوش مزاج اور روشن خیال شخص ہے ریاستِ پاکستان کی تمام قوتوں نے انکو جھکانے کی کوشش مگر جج صاحب بڑے دل اور خوش مزاجی سے مقابلہ کرتے رہے۔اللہ انہیں کامیابی سے ہمکنار کرے آمین
Tweet media one
1K
1K
6K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
مطیع جیسے دلیر صحافی اور مرد کے بچے کیلئے ایک فقرہ ہونا چاہیئے تاکہ مطیع اللہ جان کیساتھ اظہار یکجہتی کرسکے ۔
Tweet media one
4K
849
7K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
میں صدر لاہور بار بن گیا ۔۔۔اپکی دعاؤں کا شکریہ
838
485
5K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
اس اینکر نے ہینڈسم کے نشے کا سارا مزہ خراب کردیا 😂
357
1K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
مبشر لقمان تو چھا گیا بھئی۔۔۔ مجھے تو یقین نہیں ہورہا کہ یہ واقعی مبشر لقمان ہی ہے
337
2K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
خان صاحب کی ذلالت اور رسوا ہونے کا وقت شروع ہوچکا ہے
664
2K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
کاشف چوہدری ایڈووکیٹ خیر��ت سے گھر پہنچ گئے ہے انکے ساتھ کیا ہوا انکو کہاں لیکر جایا گیا انکے ساتھ کی بیتی یہ تو ان سے ملاقات کرکے ہی اپکو بتایا جائےگا۔۔ میرے تمام چھوٹے بڑے بھائیوں اور دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس مشکل وقت میں میرا بھرپور ساتھ دیا اور کاشف کو سپورٹ کیا
Tweet media one
461
903
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
اس ویڈیو بنانے والے کو دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کیا جائے ۔۔۔واٹ لگادی منافق انسان نیازی کی
255
2K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
اسد علی طور نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ اس گندے کیڑے صحافت کے نام دلالی کرنے والی عمران ریاض سے پوچھا جائے کہ اس کےتھوڑے سے وقت میں پاس اتنے پیسے فارم ہاؤس وغیرہ کہاں سے ایا
965
1K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
میرا کپتان گھڑی چور ثابت ہوگیا میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں خدا خافظ
262
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
لڑکی سے زیادتی کرنے والے شیخ دانش پر فیصل اباد وکلاء کے تشدد کی جتنی خوشی منائی جائے وہ کم نہ ہوگی۔
269
1K
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
سچ بتایئے گا کیا اپ وزیراعظم شہباز شریف کے اب تک کے اقدامات سے مطمئن ہیں؟؟
688
199
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 months
انا للہ وانا الیہ راجعون میرا چھوٹا بیٹا قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے اللہ کے پاس واپس چلا گیا نمازے جنازہ مغرب کی نماز کے بعد ادا کیا جائیگا 03348157303
Tweet media one
2K
311
4K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
اگر میرے کسی بھائی بہن کو موجودہ حالات میں ایف ائی اے کیطرف سے نوٹس برائے طلبی موصول ہو تو فوری طور پر مجھ سے رابطے کرسکتے ہیں تاکہ اپکی قانونی امداد کیساتھ ساتھ اخلاقی امداد مطلب حوصلہ افزائی بھی کی جاسکے۔میں اپنے بہن بھائیوں کیلئے ہمیشہ حاضر رہوگا نوٹ۔۔! میری فیس صرف دعائیں ہیں
228
859
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
مریم بی بی بڑے صحیح موقع پر ARY کے منہ پر تھپڑ مارا ہے
66
939
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
شیخ دانش کی چھترول کی عدالت کے اندر والی ویڈیو کا انتظار ہے تب تک باہر والی سے گزارا کرے
209
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
شیخ دانش نامی فیصل ابادی شہری کو قانون کے مطابق سزا دلوا کر باقی سب کیلئے عبرت کا نشان بنانا چاہیے جس نے لڑکی کو شادی کے لیئے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیو بنائی۔
580
2K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یہ وہ واحد چھوٹی بچی ہے جس کی بدتمیزیوں اور گھٹیا زبان کیوجہ سے اسکے باپ کو ایف ائی اے افس میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنا پڑی۔۔۔۔
Tweet media one
2K
759
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یہ عمران خان نعوذ باللہ خود کو نبی سمجھتا ہے مجھے دکھ ہے کہ میرا مقصد پورا نہیں ہوا یہ بچ گیا سُن لو یوتھیوں یہ حملہ اور کیا بول رہا ہے ۔۔۔
902
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
ایک خاتون اخلاق کے دائرے میں رہ کر نیازی اور اسکی جماعت کی ایسی کتوں والی کر سکتی ہے یہ سُن کر یقین ہوگیا 😂😂😂😂 یہ خاتون چھا چھو گئی بھئی
106
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
واہ سعد رفیق ۔🙌🙌🙌🙌 ثاقب نثار جیسے ضمیر فروش جج کو چھتر مار کر اور باقی ججز کو غیرت پر سوال اٹھا کر دلی مراد پوری کردی
69
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
فیصل ووڈا اور شیخ رشید کے بعد ایک اور یوتھی رہنما کل تک پریس کانفرنس کرنے جارہا ہے۔۔۔ذرائع اب بتائے وہ کون ہوسکتا ہے؟؟
333
389
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
میاں نوازشریف نے پاک فوج کے جوانوں اور دوسرا پاکستان سول سروس کے نام اہم پیغام جاری کیا تاکہ انکے اداروں میں چُھپی کالی بھیڑوں کو نکال باہر کرے
218
953
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
ڈرامے باز بھول گیا کہ پٹی کس طرف لگانا تھی چلو فیصل بھی انسان ہے غلطی ہوجاتی ہے😂😂
Tweet media one
937
816
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
لاہور سے گرفتار ہونے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مقصود نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے فوج کیخلاف ٹرینڈز فواد چودھری کے کہنے پر بنائے تھے۔۔
50
633
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یار ان دونوں نے نیازی کی سیاست اور چالاکیوں کا کباڑہ کردیا ہے😂😂
65
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
ماشاءاللہ جی سر باجوہ کی والدہ کو اللہ صحت والی زندگی دے
Tweet media one
131
299
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
صدیق جان بیٹا اب تیرا علاج میں خود کروں گا تو نے چار سال نیازی کو پروموٹ کیا اب تجھے جیل میں بھجوا کر میں خود پروموٹ کروں گا
Tweet media one
1K
372
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
بریکنگ نیوز۔۔ حمزہ نے مریم کی موجودگی میں جنید کو تھپڑ ماردیا۔۔۔۔اختلافات کھل کر سامنے اگئے۔۔۔ #ARY
Tweet media one
170
313
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
عفت عمر بھی کمال کی خاتون ہے جب بھی بولتی ہے ہینڈسم کا کباڑہ کردیتی ہے😂😂
162
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
میرا اپ سے وعدہ ہے اگر یوتھیوں نے چیف جسٹس قاسم خان کیخلاف تضحیک امیز ٹرینڈ یا بیانات دیئے تو میں انکے خلاف ایف ائی اے جاؤ گا اور درخواست گزار بھی خود بنو گا انشاءاللہ ۔۔۔۔
118
574
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
اور ڈرامہ بےنقاب ہوگیا اسکو دو گولیاں لگی تھی 😂😂😂
1K
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
واہ مبشر لقمان ۔۔۔!! اپ نے تو یوتھیوں کی افسانوی سوچ اور حرکتوں کا مکمل الٹراساؤنڈ کردیا اور ساتھ ہی ساتھ مسلم لیگ ن کے ورکرز کی مثبت سوچ کی حوصلہ افزائی بھی کردی Part 1
152
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یہ کام جس پٹواری نے بھی کیا ہے وہ بدعائیں لینے اور گالی کھانے کیلئے تیار کیا ہے۔۔ ویسے کیا کمال ہی ہے 😂😂
86
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
13 days
میرا نام کرنل خالد ہے مجھے پتا چلا تھا کہ یہاں پانی اور نمک کی ضرروت ہے تو وہ ساتھ لایا ہوں۔ خافظ اسکی کم از کم پینشن اور تمام سہولیات ہی ختم کردے
215
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
اگر مجھ پر پانچ روپے بھی کرپشن ثابت کردے تو اللہ میری نسلوں کو غارت کردے اور اگر یہ جھوٹ ہو تو اللہ انکو برباد کردے۔۔احسن اقبال
150
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
میرے خیال میں اس انداز میں، جراتمندانہ اور بغیر ڈر و خوف صرف ابصار عالم ہی بول سکتے ہیں ویلڈن @AbsarAlamHaider
136
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
اس ہفتے بڑی گرفتاری عمل میں لائی جائیگی اور اپ حیران ہوکر یہی کہے گے بہت اچھا ہوا اسکے ساتھ اس نے ہماری قیادت کے بارے بڑی تذلیل کی۔۔۔۔ اور اہستہ اہستہ یوتھیئے اپنے بلوں میں چھپ جائیگے
99
458
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی اسکو میری طرف آسکر ایوارڈ دے ہی دو 😂
138
1K
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
الحمداللہ اور ہم ہائیکورٹ بار کے صدر کا الیکشن بھی جیت گئے
179
419
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
واہ واہ کامران شاہد یہ سچ بولنے اور اس منافق انسان کو حقیقت دکھانے پر اپکو دونوں ہاتھوں سے سلام
187
927
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
فیصل اباد مجبور لڑکی پر تشدد کرنے والا شیخ دانش پی ٹی ائی کا سرگرم رکن نکلا ۔۔۔ہر غلاظت سے بھرا کردار میں ہی پایا جاتا ہے
Tweet media one
404
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
1 year
کاشف عباسی جیسے مغرور اینکرز کو نتھ ڈالنے کا یہی طریقہ سب سے افضل ہوسکتا تھا
112
896
3K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
اگر سوال معافی مانگنے کا ہے تو ان سب سوالات پر بھی معافیاں بنتی ہے جو جاوید لطیف اپ سے کررہا ہے۔۔۔ شاباش جاوید لطیف یو بیوٹی❤
95
918
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
شاہد خاقان عباسی کیلئے کوئی ایک لفظ پلیز
Tweet media one
380
121
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
لندن سے بنٹلے گاڑی چوری کرکے کراچی ڈی ایچ اے اپنے گھر پہنچانے والا حقیقی ازادی مانگنے والا یوتھیا ہی نکلا جو کروڑوں روپے کی چوری کرکے پاکستان کو بدنام کرتے اور نعرہ امریکہ مردہ اباد کا لگاتے ہیں
168
734
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
جان اللہ کو دینی ہے مگر جیل نہیں جانا۔۔۔۔ شہر یار آفریدی نے رانا ثناءاللہ سے معافی مانگتے ہوئے اعتراف کرلیا کہ میں بےقصور ہوں سارا کام نیازی کے حکم سے کیئے
56
574
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
کچھ دن پہلے لاھور جم خانہ کے انتخابات کے موقع پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جب ووٹ ڈالنے آئے تو ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ نے کہا کہ ملک تباہ کرنے کے بعد کلب تباہ کرنے آ گئے ھیں اور ان کے کارنامے بتاتے رھے-سب خاموش تماشہ بنے رھے اور جج صاحب ووٹ ڈالے بنا موقع سے سر جھکائے رخصت ھو گئے
80
676
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
عمران خان کا قریبی دوست جہانگیر اپنے تین ساتھیوں سمیت مدینہ کے باہر سے گرفتار
100
463
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
ایف ائی اے سائبر کرائم سیل سب انسپکٹر محسن رضا نے صابر کو حراست میں لیا ہوا ہے کوشش کی جارہی ہے کہ بغیر کسی گرفتاری کے شخصی ضمانت پر رہا کروا لیا جائے اللہ پاک ہمیں کامیاب کرے
118
449
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
جب حکمران اور عوام کان بند کر لیں تو مائیک کا استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے..یہ عورت ایک ڈاکٹر ہے اور اس کے ساتھ والے گھر میں پولیس افیسرز کی زیرپرستی رنڈی خانہ چلایا جارہا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ رات کو اکثر،کچھ لوگ نشے کی حالت میں برہنہ ہوکر میرا دروازہ توڑ کر اندر اجاتے ہیں
187
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
مریم نواز صاحبہ کی ہدایت کے مطابق گرفتار ورکرز کی رہائی کیلئے ن لیگی لائرز ونگ نے ان لیگی ورکرز کی درخواست ضمانت دائر کی گئی ہیں انشاءاللہ تعالی میرے اللہ نے چاہا تو کل سب اپنے گھروں میں باعزت جائے گے
Tweet media one
Tweet media two
143
703
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
چیرینگ کراس میں موجودہ صورتحال 😳😳😳
88
809
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
مفتی منیب نے شیخ رشید سے وزرات داخلہ کا قلمدان واپس لے کر گھر بھیجنے کا مطالبہ کرلیا جو میرے مطابق بڑا مناسب موجودہ حالات کے عین مناسب ہے
28
440
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
قصور تھانہ صدر میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرے میں ساجدہ نامی پرائیوٹ خاتون سے کسی مقدمہ میں شامل تفتیش دو خواتین پر جوتوں سے تشدد کررہی ہے جبکہ کانسٹیبل عائشہ اسکی ویڈیو بنارہی ہے۔۔۔۔ یہ روایت کیوں عروج کو پہنچ گئی اگر یہ خواتین کسی جرم میں شامل ہے تو قانون کے مطابق سزا دے
614
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
مرحومہ صدف شہید کے خاوند سے زبردستی ڈیل کرکے تھانے میں بیان حلفی پر دستخط کروائے جا رہے کہ یہ ایک حادثہ ہے اور میں کسی کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کرنا چاہتا۔۔۔ کیا ایسے کرنے سے ان لوگوں کو اللہ معاف کردے گا؟؟
209
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
اے آر وائے کے مطابق عمران خان تقریباً قائداعظم بن چکے بس ٹی بی ہونا باقی ہے 😂
134
406
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
شاباش کامران شاہد۔۔ جتنی اپ نے اس بیغرت انسان کی کردی ہے مکمل تو نہیں ،تھوڑا بہت روح کو تسکین مل گئی😂😂😂
67
736
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
اعظم سواتی تم کسی کو چور مت کہا کرو تم امریکا میں داخل نہیں ہو سکتے کیونکہ تم انکے اشتہاری ہوں۔۔مشاہداللہ تسی صرف مشاہد صاحب دا اعتماد اور انداز ملاحظہ کرو 😂😂😂😂😂😂😂😂
29
929
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
جس ملک میں سیکورٹی افیسر کو یونیفارم پہن کر تلاشی دینا پڑے اسکا اللہ ہی خافظ ہے
Tweet media one
137
676
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
6 years
آج جو کارکنوں کے حوصلے پست کرنے کیلئے نام نہاد "ایف آئی آر" لاج کی گئی ہے میں اور میری قانونی ٹیم اپنے تمام لیگی بھائیوں کیلئے بلا معاوضہ خدمت کیلئے تیار ہے۔ ملک علی جاوید ایڈووکیٹ لاہور 03214241442 @MaryamNSharif
133
818
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
شکریہ عائشہ گلالئی ۔۔۔ ویسے اس منافق نیازی کی فطرت اور سوچ کا ہمیں پہلے سے علم ہے
420
868
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
1 year
سلیم صافی نے اتنی بڑی خوفناک خبر بریک کی ہے ک عمران خان اگر تم سچے محب وطن ہو تو قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر بتاؤ کہ تم نے 80 ارب ڈالرز کے لیے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کے لیے دستخط نہیں کیئے۔۔۔۔
72
748
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
میری چھوٹی سی دنیا مسٹر محمد ریان ملک ❤
Tweet media one
265
58
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
ان چاروں لفافوں کیلئے ایک اجتماعی مناسب فقرہ کیا ہوسکتا ہے؟؟
Tweet media one
3K
390
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
چن دا قلعہ گوجرانوالہ میں کینٹینرز کھڑے کردیئے گئے مگر ایک بات ذہن نشین کرلے مریم اس دفعہ نا خاموش ہوگی اور نہ پیچھے ہٹے گی #جلسہ_توہوگا
188
821
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
1 year
انصار عباسی نے القادر یونیورسٹی بارے ثبوت کیساتھ انکشاف کرکے عمران خان کا ایک اور جھوٹ بےنقاب کردیا
22
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یوتھیئے اب ڈاکٹر اور مشوانی سمیت اے ار وائے کے ملازمین کو گالیاں نکال رہے ہیں جنہوں نے خان صاحب کی ویڈیو لیک کی اور شان کو ناراض کردیا😂😂😂😂
32
506
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یوتھیوں سن لو اور فٹا فٹ خودکشی کر لو
135
947
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
استغفراللہ ۔۔۔۔ سنو یوتھیوں توڈا نشئی لیڈر کتنا بڑا منافق اور مفاد پرست ہے
35
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
کراچی میں پاک فوج کے خلاف وال چاکنگ کرنے والے تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کو گھر سے گرفتارکر لیا گیا
76
459
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
حنا پرویز بٹ 😍
Tweet media one
156
46
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
ہم پاکستانی وومن کالج لاہور سمن آباد کی پولیٹیکل ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر فوزیہ عمران کو شہباز گل جیسے اٹھائی گرے انسان سے PHD کی ڈگری وصول نہ کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں
Tweet media one
58
384
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
12 days
اس یوٹیوبر یوتھیئے کو ہر صورت پکڑا کر قرار واقعی سزا دی جانی چاہیۓ اس نے کل بہت انتشار پھیلایا جیسے یہ انڈیا پر حملہ کرنے جارہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
204
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ میاں شہباز شریف نے چُپ کا روزہ توڑ دیا
192
834
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
میرے والد کی طبعیت بہت ناساز ہے انکو شالیمار اسپتال لے ایا ہوں دعاؤں کی درخواست ہیں
Tweet media one
780
157
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
کامران خان کی ہمت اور جرات کو سلام بیک وقت دونوں گیند اٹھا کر چومنے کا کمال اس سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا
Tweet media one
242
529
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
او یوتھیوں یہ وہی منافق جھوٹا اور بلیک میلر یوٹیوبر ہے جو ارشد شریف کی ماں اور زوجہ کو اپنے ولاگ میں گالیاں دیتا تھا اور ارشد مرحوم اس سے اتنا تنگ تھے کہ کچھ عرصہ گوادر میں اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور اسکی بہترین چھترول کی ظاہر ہے کون اپنے اہل و عیال کی گالیاں سن سکتا ہے
166
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
شاباش لڑکے ۔۔۔۔اسی طرح یوتھیوں اور اس فتنہ خان کی منجی ٹھوکتے رہو @AsadSMirza1
309
898
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
حیدراباد کے شہری نے تو ہینڈسم کی واٹ لگادی بلکہ ننگا کردیا بلکہ عِجت کا جنازہ نکال دیا😂😂
179
944
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
سید ظفر حسین گیلانی ایڈووکیٹ نے بحثیت پارٹی ورکر اور میاں صاحب کی محبت میں کیپٹن صفدر کیلئے عدالت میں اپنی گاڑی کے کاغذات پیش کرکے ذاتی مچلکے دیئے جس سے صفدر صاحب کی رہائی ممکن ہوئی
32
609
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
My Father😍😍😍
Tweet media one
184
64
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
جس نے بھی ویڈیو بنائی کمال کردیا ہے مختصر ویڈیو میں سب چور ڈکیت جمع کردیئے
46
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
شہباز گل نے ARY چینل پر بیٹھ کر البراک گروپ کیخلاف بیانات ہوئے بغیر ٹھوس ثبوتوں کے الزمات لگائے جسکے جواب میں البراک گروپ پاکستان نے ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی کی عدالت میں زیر دفعہ 499،500 کے تحت ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا عدالت میں عدم حاضری پر وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری ++
30
567
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
عرفان قادر ایڈووکیٹ کا چیف جسٹس اطہر من اللہ کے نام اہم اور سخت پیغام
60
956
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
خدا کا واسطہ تمام لیگی رہنما سعد رفیق کی اس بات پر عمل کرے ورنہ مزید حالات خراب ہوگے کسی کو منہ نہیں دکھا سکے گے
47
831
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
یہی سچ ہے اور اس سچ کو بولنے کیلئے نصرت جاوید سے بہتر کوئی دوسرا جرات نہیں کرسکتا
32
950
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
5 years
میں نے پہلی دفعہ ووٹ ڈالا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔سٹوڈنٹس کی سکولرشپز اور سکولز و کالجز بسوں کے فنڈ ختم کردیئے گئے ہیں کوئی بھی اچھا کام نہیں کررہی یہ گورنمنٹ۔۔🙉 فردوس عاشق تو بلکل اچھی وزیر اطلاعات نہیں😳 یہ حکومت مجھے اپنا ترجمان بنادے🙈۔
65
695
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
چور چور کالے چور بلکہ سارے چور ۔۔۔۔۔ جس نے بھی ویڈیو بنائی کمال کرگیا 😂😂😂
85
989
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
ایف ائی اے سائبر کرائم نے اداروں کے خلاف کیمپین چلانے اور ٹرینڈز بنانے والوں کے خلاف میگا اپریشن کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔
43
363
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
4 years
اس ملک کی عسکری قیادت نے اس کو تباہ کردیا ہے جب انہیں کہا جاتا ہے اپنے گھروں میں ،نہ اس ملک کو تم نے بنایا یے نہ تم چلا سکتے ہو،تم چوریاں کرتے ہو اور ��ب پوچھا جائے تو کہتے ہیں ہمارا احتساب مت کرو ،کیوں نہ کرے اگر ہمارا ہوسکتا ہے تو تمہارا کیوں نہیں۔۔جاوید ہاشمی
89
838
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
منحوس ادمی دیکھ دو میچ جیت چکے اور وزیراعظم بھی شہباز شریف ہی ہے
Tweet media one
116
416
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
مبشر لقمان کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا۔۔۔۔۔ "ارے جھوٹے انسان کہاں ہے ہزاروں گھر اور ایک کروڑ نوکریاں ، کونسی معیشت اچھی تھی چار وزیر خزانہ بدلے کتنے ہی ایف بی ار چیئرمین بدلے مہنگائی اتنی کے خودکشیاں شروع ہوگئی" Part_1
194
849
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
شاہ زیب خانزادہ نے قمر باجوہ کی ہر بات کا جواب بڑی بہادری سے دے دیا
13
865
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
سنیئے عمران خان نے سرکاری خزانہ کیسے خالی کیا
29
1K
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
پشاور یونیورسٹی۔۔۔۔۔!!! یہ حال کردیا نیازی نے ہماری نواجوان نسل کا
688
903
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
3 years
واہ سعد رفیق واہ میں کہیں خواب تو نہیں دیکھ رہا
33
388
2K
@alijavedadv
Ali Malik Advocate
2 years
پیٹرول کی قیمت 9 سو 99 روپے فی قطرہ بھی ہو جائے تو بھی ن لیگ کو ووٹ اور سپورٹ دوں گا اور جھوٹے منافق یہودی ایجنٹ کو کبھی منہ ن�� لگاؤ
56
275
2K