SalmanRafiquePK Profile Banner
Khawaja Salman Rafique Profile
Khawaja Salman Rafique

@SalmanRafiquePK

Followers
52K
Following
230
Statuses
848

Minister for @shcmehealth | Minister @pesrescue1122 | @govtofpunjabpk

Lahore
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
5 days
پنجاب میں عمرہ کے حصول کی خاطر گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی کا معاملہ۔
Tweet media one
3
9
32
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
5 days
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام۔
Tweet media one
5
18
60
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
13 days
فہد ٹاؤن میں کنٹینر دھماکے کا واقعہ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ملتان پہنچ گئے۔ خواجہ سلمان رفیق نے دھماکہ زخمیوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی۔ صوبائی وزیر صحت نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔
1
0
4
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
13 days
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نشتر ہسپتال کا دورہ۔ خواجہ سلیمان رفیق نے زیر تعمیر کینسر ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے بریفننگ لی۔ خواجہ سلمان رفیق کی 100 بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال کو رواں سال کے آخر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی۔
1
0
8
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
14 days
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں سالانہ جنرل اجلاس منعقد۔ اجلاس کے دوران پی ایچ آئی ایم سی کے تین ایجنڈے پیش کئے گئے۔ اجلاس کے دوران پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کی سالانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
1
1
6
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
20 days
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی مینجمنٹ کمپنی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 90 واں اجلاس منعقد۔ اجلاس کے دوران پی ایچ آئی ایم سی کے تین ایجنڈے پیش کئے گئے۔
1
0
5
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 month
صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں ایس سی سی ایل او کا 20 واں اجلاس منعقد۔ متعلقہ افسران نے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر کو صوبہ بھر کے امن و امان کی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
1
0
2
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 month
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمولیشن سینٹر اور تربیت بارے اہم اجلاس منعقد۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن سے ڈاکٹرز نے سیمولیشن لیبز بارے تفصیلی بریفنگ دی اور افادیت سے آگاہ کیا۔ وائس چانسلر KEMU کی اس حوالہ سے اقدامات پر بریفننگ دی۔
1
1
3
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
1 month
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد۔ اجلاس کے دوران چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا۔
1
1
2
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کرسمس کے پر مسرت موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد۔
Tweet media one
3
1
15
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پیغام۔
Tweet media one
3
5
28
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں منعقدہ کرسمس کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔
2
0
1
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سائٹ پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فرقد عالمگیر اور کنٹریکٹرز بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر صحت نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ متعلقہ کنٹریکٹرز نے اس حوالہ سے بریفننگ دی۔
1
3
8
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پی این ڈی میں اہم اجلاس منعقد۔ اجلاس میں سکل ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز، نرسنگ ٹریننگ پروگرام اور سٹم پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
12
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ہیپاٹائٹس اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد۔ نیشنل ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام پر پریزنٹیشن بھی پیش کی۔
3
3
19
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں وائس چانسلرز اور پرنسپلز کانفرنس کا انعقاد۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے کانفرنس کے دوران سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
4
7
20
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے نیشنل ٹرانسفیوژن پالیسی پاکستان کے حوالہ سے اہم اجلاس میں شرکت۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نیشنل ٹرانسفیوژن پالیسی پاکستان کے حوالہ سے مختلف تجاویز اور آراء کا جائزہ لیا۔
3
2
8
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سروسز ہسپتال لاہور میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کر دیا۔ اس حوالہ سے ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس موقع پر یو ایس قونصل جنرل لاہور کرسٹن ہوکنز، ڈپٹی کنٹری یو این ویمن جیکوئی کیٹونوٹی و دیگر موجود تھے۔
2
9
29
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے چھٹے کانووکیشن کا انعقاد۔ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق صاحب نے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانووکیشن میں کل 327طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ 299 انڈرگریجویٹس طالبات اور 28پوسٹ گریجویٹ طلبہ و طالبات شامل تھے۔
3
11
49
@SalmanRafiquePK
Khawaja Salman Rafique
2 months
Tweet media one
Tweet media two
2
6
22