![Bilal Ghauri Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1634921873598193666/bMSwD_f6_x96.jpg)
Bilal Ghauri
@mbilalghauri
Followers
65K
Following
16K
Statuses
16K
Journalist/Columnist/Vloger https://t.co/lyGWDWosoH… https://t.co/Q0zoXZWgO4… https://t.co/Ei4dVUORzh
Lahore, Pakistan
Joined April 2011
مریم ریاض وٹو کاکہنا ہے کہ ان کی ہمشیرہ سے بات نہیں کروائی جارہی۔جب انہیں اسلام آباد سے مانسہرہ لے جایا گیا تو انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں ہیں۔اگر واقعی ایسا معاملہ ہے تو پشاور ہائیکورٹ میں حبس بے جا کی پٹیشن دائر کرنی چاہئے
بشریٰ بی بی کی ہمش��رہ مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ان کی مرضی کے خلاف گاڑی میں بٹھا کر لے گئے، بشریٰ بی بی نے گاڑی کا دروازہ کھول کر چھ��انگ لگانے کی دھمکی بھی دی
0
30
66
RT @AbsarAlamHaider: جی یہی کہہ رہا ہوں، سامنے تو آئیں۔ کسی کی موت یا لاشیں چھُپانا، وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں، آسان نہیں اور نہ ہی اتنی لُ…
0
107
0
چلیں آپ کی بات بھی مناسب ہے مگر یہ پہلو نظر انداز نہ کریں جس طرح پنجاب کالج والے واقعہ پر جعلی مائیں مارکیٹ میں آگئی تھیں ،اس طرح کے فنکار سامنے لائےجا سکتے ہیں لیکن آئیں گے تو بےنقاب ہو جائیں گے
پی ٹی آئی کو چاہئے کہ جن اموات کا دعوی کیا جا رہا اُن کے وارثان کو پب��ک میں لے کر آئیں تصویروں کے ساتھ، ویڈیوز وغیرہ بھی شئیر کریں تبھی اُن کے موقف میں جان پڑے گی ورنہ مخالفین یہی کہیں گے کہ بشری اور علی امین کے اچانک فرار سے پیدا ہونے والی ورکرز بے چینی سے توجہ ہٹانے کی کو��ش ہے
3
96
302
RT @AbsarAlamHaider: کوئی اللہ کا بندہ پشاور ہائی کورٹ میں بشری بی بی کو حبس بیجا میں رکھنے کی درخواست ڈال دے تو پتہ چل جائے گا کہ پی ٹی آ…
0
608
0
RT @HammadHassan30: مطیع! میں آج دن 2 بجے خود پمز ہاسپٹل اور پھر وہاں قائم مردہ خانہ گیا تھا ایک کوہاٹ کے کچھ لوگ ملے اور کہا کہ ہمارے عزی…
0
454
0
کبھی کے دن بڑےکبھی کی راتیں ۔ساہیوال کاسانحہ بھول گئے،اسی اسلام آباد میں عمران خان کی حکومت نے اساتذہ پر کیسا جبر روا رکھا ،مگر نونہالان انقلاب کی تاریخ تو دس اپریل 2022 سے شروع ہوتی ہے۔ یوتھیا ہو اور چول نہ ہوناممکن
24
271
843
RT @husainhaqqani: بیانیہ میں پھنس کر رہ جانے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ حقائق کا ادراک نہیں رہتا۔ امریکی سازش کے جھُوٹ سے ‘ٹرمپ خان کو رہا کر…
0
785
0
RT @lawliga: پمز اور پولی کلینک' دونوں ہسپتالوں میں لاشیں لانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ت…
0
232
0
اسٹیبلشمنٹ بشریٰ بی بی کو لیڈربنانے کے لیئے لائی مگر مجمع دیکھ کروہ سمجھیں سچ مچ انقلاب آگیا ہے۔تفصیلی وی لاگ یوٹیوب پر #Islamabad #DChowk #DchowkProtest
0
6
26
کھل کر بتائیے ،یہ سب آپ کی بھابھی کا کیا دھرا ہےیا پھر ابھی بھی توپوں کا رُخ علی امین گنڈاپور کی طرف ہے؟
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم ��ی گئی۔ ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
1
25
105
RT @MumtazBhattiDin: محسن نقوی کے آئی جی نے گرفتاریوں کا حُکم دیدیا ہے بس آپ نے گھبرانا نہ��ں ہے تیس پنتیس ہ��اربندہ دس ہزار پولیس نے پلک جھپ…
0
39
0