اینکرز مطالبے کر رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کچھ صحافیوں کی چھترول پر معافی مانگیں۔ ان سے پوچھنا تھا کہ
@_Mansoor_Ali
کے اس جھوٹے پراپیگنڈے پر کسی نے معافی مانگی؟ کیوں جعلی فارم 47 کی بنیاد پر منصور نے نواز شریف کی جیت کو متنازع کرنے کی کوشش کی؟