NA 75 DASKA.
Congratulations ❤✌👍
I would like to thank my every voter and supporter,my party,my seniors,my team,social media,print media for your support.
Special thanks to my twitter followers who have prayed and wished for my success.🙏
Keep me in your prayers.
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
We are hoping for a massive victory today. Daska please come out and vote without any fear. ✌🏼
May Allah keep everyone safe 🤲🏽 ameen
نوشین بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے بہادری، جرت اور استقامت سے ڈسکہ کے عوام کے ووٹ کا تحفظ کیا اور ووٹ چوروں کو اللّہ کے کرم سے چاروں شانے چت کیا۔ آپ کے مرحوم والد کو آپ پر فخر ہو گا۔ ہم سب کو بھی آپ پر فخر ہے ❤️🙌🏽
@SyedaNosheenPK
I believe that NA 75 Daska would come out tomorrow in a large number to cast their vote.
I appeal PML N voters to show their support and trust by casting vote with responsibility.
May you all stay safe.
Keep me in your prayers.🙏👍😷
ڈسکہ میں جب پی ٹی آئ کئ حکومت تھی تب بھی دھاندلی اور اب بھی دھاندلی ہو گئ مہلی صاحب کے ساتھ !! ایک سوال پی ٹی آئی کے وورکرز سے آپ کا نمائندہ خود کہاں غائب ہے؟؟ ہم تیار ہیں آ جائیں میدان دوبارہ سجا لیتے ہیں ۔اللہ پھر سے مدد کرے گا اور ڈسکہ پھر شیر کا ہی ہو گا۔انشاءاللہ
سیالکوٹ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف سرکاری افسر ہونے کے ساتھ ایک خاتون بھی ہیں اور خاتون کے ساتھ ایسا سلوک قابلِ مذمت ہے حکومتی عہدیداران کو اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے افسروں کے ایسا سلوک کرنے کے بجائے اپنی کارگردگی بہتر بنانی چاہیے
اللہ آپ کو ہدایت دے
#TeamSNI
اپنے بہادر لیڈر کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر بہت اطمینان ہوا۔اتنے سخت حالات کے باوجود بھی عوام کی خدمت کا جذبہ پست نہیں ہوا۔آپ کے حوصلے اور صبر کو سلام۔
@PakPMO
خواجہ صاحب ہی وہ شخص جنہوں نے مجھے اعتماد دیا کے میں اپنے والد کی سیاسی میراث کو آگے بڑھا سکتی ہوں۔
آپ میرے رہنما ہیں، جنہوں نے مجھے باور کروایا میں کمزور نہیں ہوں اور میں عوام کی خدمت کی ذمہ داری اٹھا سکتی ہوں۔
مجھے ہر لمحہ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے
@KhawajaMAsif
1/2
شیروں کو دلی مبارکباد۔ ملک معظم کلّو کو فتح بہت بہت مبارک۔ خوشاب کے غیور عوام کا بہت بہت شکریہ۔ ۱ کلو چینی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں آپ کا مقدر نہیں ہو سکتیں۔مسلم لیگ ن انشاءاللّہ قوم کو اچھے دن لوٹائے گی!
الحمدللہ
شکریہ ڈسکہ🙏 آج میں بطور ممبر قوی اسمبلی NA 73 دوبارہ حلف اٹھانے جا رہی ہوں۔اللہ سے دعا ہے جو اعتماد ڈسکہ نے اپنی بیٹی پر کیا اور جو وعدے میں نے آپ سے ڈسکہ کی ترقی کے لیے کیے وہ سب پہلے کی طرح وفا ہوں۔
اللہ میری مدد اور رہنمائ فرماۓ امین 🤲
دھاندلی کا شور ڈالنے والے ہارے ہوئے تحریک انصاف کے امیدواروں کے پاس کوئی ثبوت نہیں نکل رہے
کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے دھاندلی کا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ہم نے میڈیا پر دیکھا ہم جیت رہے تھے، اچانک ہار گئے، تحریک انصاف
عدالت کیوں آئے پھر اس چینل کے مالک کے پاس جائیں تاکہ
میں میرٹ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مخلص اور درینہ ساتھیوں کی حامی ہوں۔
اللہ مجھے اپنے عہدے پر فائز رہ کر حق اور سچ کی آواز بلند کرنے کی توفیق اور ہمت عطا کرے۔ امین
ہمیشہ قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کی وفادار رہوں گی اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے دیے گئے
My mother is my strength my motivation and my best friend.❤
I am proud daughter of brave and strongest woman
ALLHUMDULILAH.
Ama I am thankful for everything you have done for our family. My love and respect increases for you day by day.
میں ڈسکہ NA-75 کو ایک پیغام دینا چاہوں گی آپ لوگ میری طاقت ہیں اپنے حوصلے بلند کرلیں جوش اور جذبے کو ڈبل کرلیں آپکا حوصلہ میری طاقت ہے اور آپ لوگ آج تک مُسلم لیگ نون اور میرے والد صاحب کا جس طرح ساتھ دیتے آئے ہیں
ان چوروں کو گھر بھیجنے کا دوبارہ موقع ملا ہے اسے کھونا نہیں ہے
ALHUMDULLIAH !🤲
Ended with the campaign for re-poll 10 th april 2021.
I hope this re-election ends with the positivity and calmness where every voter stays secure and protected.
I pray and wish for the free and fair polling and our massive success.
Best of luck NA 75 PML N.👍🇵🇰
حیدر علی، ڈسکہ کا وہ نوجوان جو الیکشن والے دن پی ٹی آئی کے غنڈوں کی سر بازار فائرنگ سے زخمی ہوا۔
اللہ کا شکر ہے کے حیدر علی صحت یاب ہو رہا ہے
پھر بھی انکا حوصلہ پست نہ ہو سکا وہ ابھی بھی نون لیگ کو ووٹ ڈالنے کے لیے پر عزم ہے
میں میرٹ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مخلص اور درینہ ساتھیوں کی حامی ہوں۔
اللہ مجھے اپنے عہدے پر فائز رہ کر حق اور سچ کی آواز بلند کرنے کی توفیق اور ہمت عطا کرے۔ امین
ہمیشہ قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کی وفادار رہوں گی اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے دیے گئے
بلاوجہ ملتان میں جاوید ہاشمی صاحب اور اُنکی بیٹی کے گھروں کے گھیراؤ کرنے اور گرانے کی شدید مذمت کرتی ہوں حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند ہونا چاہیےکوئی وجہ تو بتائی جائے کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔
#TeamSNI
اپنے والد صاحب کے نام کی بقا کےلیے طویل سیاسی سفر میں فتح یاب ہونے کے بعد محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی اپنے والد پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب کے مزار پر حاضری
#TeamSNI
صاحبزادہ پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب کے اہلِ خانہ کی جانب سے سب کو عید الفطر مبارک ہو۔۔
الله پاک آپ کو اور آپ کے اہل و عيال كواپنی حفظ وامان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین
سرینا کوئٹہ بم دھماکہ شرمناک بزدلانہ دھشت گردی کی علامت ھے
جو عناصر پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اللہ تعالی ان کے ناپاک ارادوں سے پاکستان کو محفوظ رکھے شہداء کے درجات کو بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا کرے
اللہ کریم پاکستان کوحفظ وامان میں رکھیں
میرا اس ایوان میں بیٹھے اراکین اسمبلی اور بالخصوص حکومتی بینچیز پر بیٹھے اراکین سے سوال ہے کیا 19 فروری کو جو ڈسکہ میں ہوا وہ ٹھیک ہوا ؟ ووٹ ڈالنے نکلے لوگوں پر گولیاں چلائیں گئیں، ان کو دھکے مارے گئے،
یہ مسئلہ صرف ڈسکہ کا نہیں،
میری حلقہ NA-75 کی عوام سے گزارش ہے کہ فتح کی خوشی کو پرامن طریقہ سے مل جل کر منائیں سیاسی مخالفت میں ایک دوسرے سے لڑائی جگھڑے سے گریز کریں آپس میں اتفاق اور امن کی فضا کو برقرار رکھیں سیاسی اختلاف کو ذاتیات پر اثر انداز نہ ہونے دیں آپس میں بھائی چارے کو قائم رکھیں
#TeamSNI
شکریہ 🙏 قائد میاں نواز شریف ہمارا فخر ہیں اور جو میں نے محترمہ مریم نواز صاحبہ سے وعدہ کیا تھا ہمیشہ میرٹ کو سپورٹ کرنے کا وہ میرا فرض ہے۔اللہ مسلم لیگ ن کو ہمیشہ ایک مضبوط اور ایک ایسی جمہوری پارٹی بناۓ رکھے جہاں کارکن اور قائدین کی لازوال محبت مثالی بنی رہے۔امین
سلام پیش کرتا ہوں سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کو جنہوں نے اصول پر پہرہ دیا،نظریاتی خواتین کے لئے ڈٹ گئیں،ظاہرے شاہ کا نام اونچا کردیا،ابھی فون پر بات ہوئی تو نوشین صاحبہ نے کیا خوبصورت جملہ بولا کہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اس متنازعہ تعیناتی کی وجہ سے ہمارے قائد نوازشریف پر انگلی اٹھے
پی ٹی آئی کی دھاندلی بے نقاب! الیکشن نتائج میں رد و بدل کی تحقیقات شروع۔ سیدہ نوشین افتخار کی جیت کو ہار میں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی
#PMLN_NA75
#VoteNawazKa
آج ہم ECPاس لیے آئے ہیں کہ میں درخواست کرسکوں کہ اعداد و شمار کے مطابق جو بھی رزلٹ آیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کی فتح ہے اسکا اعلان کیا جائے.کیونکہ NA75کی عوام نے ایک حکومت کی سازشوں کے خلاف ڈٹ کے مقابلہ کیاوہ اپنا آئینی و قانونی حق چاہتے ہیں.
I am a proud daughter of undefeated,valiant and humble MNA of PmlN PIR SYED IFTIKHAR UL HASSAN (Zahray Shah).
I pray and wish to carry his legacy forward with the same passion and zeal he had towards his constituency.
Indeed a challenge and a big responsibility.
این اے 75 کے الیکشن میں کامیابی کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے جن لوگوں نے بذریعہ ٹیلیفون ، خط یا مسیج مبارکباد دی ۔
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
امید کرتی ہوں کہ آپ سب آئندہ بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔
سیّدہ نوشین افتخار ایم این اے۔
الحمدلاللہ! ڈسکہ ضمنی اليکشن کا نتيجہ صرف شير کی جيت نہيں بلکہ عوام کی جيت ہے۔ عوام نے اپنے ووٹ سے فيصلہ سُنا ديا کہ پاکستان مسلم ليگ ن ہی انکی اصلی ترجمان ہے۔ بيروزگاری، مہنگائ، معاشی تباہی سے چھٹکارا پانا اب لازم ہے۔ شاباش نوشين بی بی۔
@SyedaNosheenPK