kissan_pakistan Profile Banner
Kissan Pakistan Profile
Kissan Pakistan

@kissan_pakistan

Followers
132K
Following
5K
Statuses
10K

Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
2 years
آپ خوراک و زراعت، لائیو سٹاک، پالتو جانوروں، کچن گارڈننگ،فلوری کلچر اور زرعی مشینری کےبارےمیں کوئی تصویر، وڈیو ہمیں تفصیل سمیت ان باکس کرسکتےہیں ہم اسکواپنے اکاؤنٹ پرشیئرکرینگے۔زراعت کےسیکٹرسےوابستہ کمپنیاں اپنی پریس ریلیزشیئرکرسکتی ہیں۔کسان اپنےمسائل سےآگاہ کریں ہم آواز بنیں گے.
95
121
1K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 hours
31-01-2025 تک کپاس کی آمد میں 34 فیصد کمی۔ پنجاب میں 36 اور سندھ میں 32 فیصد کمی ہوئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کپاس کی آمد میں سندھ سے پیچھے چلا گیا۔ کپاس کی امدادی قیمت پر عمل نہ کرنے کے نتائج۔
Tweet media one
1
7
70
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 hours
گندم کی فصل کو بارش کی اشد ضرورت ہے یا الہیٰ رحمت کی بار ش عطا فرما آمین 😭🤲🌧️ پنجاب دی خوبصورتی
Tweet media one
9
46
403
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
5 hours
بنگلہ دیش نے پہلی بار پاکستان سے گڑ درآمد کی، منگلا پورٹ کا تاریخی تجارتی سنگ میل ۔ 6 فروری 2025 کو پاناما کا جھنڈے بردار جہاز ایم ٹی ڈولفن-19 کراچی پورٹ، پاکستان سے 5,500 میٹرک ٹن گڑ لے کر منگلا پورٹ پہنچا۔
0
15
83
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
5 hours
گوبھی کے بعد گاجر کا پروگرام بھی وڑ گیا....
8
88
317
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 hours
ایک وقت تھا جب اسسٹنٹ کمشنر اپنے ٹھنڈے کمرے چھوڑ کر دھوپ میں کھڑے ہو کر زبردستی گندم کسان سے اٹھا لیتے تھے،لیکن اب طریقہ واردات تبدیل ہو گیا اور ریٹ 4000 روپے سے کم کر کے 2500 روپے تک لوٹ مار کی جا رہی ہے.. کسان کے ساتھ لوٹ مار آج بھی جاری ہے....
Tweet media one
8
80
346
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 hours
بنگلہ دیش کو 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاری مکمل،کھیپ رواں ماہ کےآخری ہفتے میں روانہ کی جائیگی
2
12
85
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 hours
پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی نجی کمپنیاں گندم کی خریداری کرے گی، تجویز زیر غور #کسان_پاکستان
4
2
31
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا 14 فروری سے پنجاب بھر چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان
0
7
48
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
بریکنگ نیوز بروز پیر پاکستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری ، خشک سالی سے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی
0
5
104
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
کپاس پیداوار میں کمی/پاکستان کا GSPپلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا.
1
13
84
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
اتفاق شوگر ملز چنی گوٹھ کا کسان بھائیوں کے لیے انوکھا اعلان جو کسان صاف ستھرا کھوری سے صاف گنا لائے گا اس کسان کو بزریعہ قراندازی عمرہ کروایا جائے گا
Tweet media one
1
1
25
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
فرق واضح ہے ایک کلو گندم کو کھلے آسمان تلے چھٹا کرکے چھ ماہ میں چالیس کلو گندم اگانے والا در بدر ایک کلو گندم سے سات سو گرام دلیہ بنانے والا فراری پر
2
22
147
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 hours
کچن گارڈننگ ۔ گرمیوں کی سبزیات کی کاشت مشغلہ بھی، صحتمند سرگرمی بھی اور معاشی بچت بھی۔
Tweet media one
0
8
100
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 day
اٹلی میں سب سے مہنگا گوشت گائے کی ریڑھ کی ہڈی کا 17 یورو کا کلو ہے جو کے پاکستانی 5000 روپے کلو ہے
Tweet media one
6
12
217
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 day
گندم میں فلیگ لیف (جھنڈےوالا) کی حفاظت یقینی بنائیں ۔۔
Tweet media one
1
4
62
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 days
ٹماٹر ریٹ نہ ہونے کی وجہ سے جانور کھانے لگے۔ سندھ میں ٹماٹروں کا برا حال.... انکو سکھا کر محفوظ تو کیا جا سکتا ہے..
48
163
556
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 days
فاطمہ شوگر مل نے کسانوں کو 450 روپے فی من گنے کا ریٹ کر دیا..... جب فصل ستر فیصد ختم ہو چکی اس علاقے کی.......... یہ صرف کسانوں کو گنے کی فروری کاشت کی طرف راغب کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ شوگر ملوں نے گنے کا ریٹ گزشتہ سال سے 25 روپے کم دیا ہے .....
Tweet media one
0
13
86
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 days
گندم سستی کرنی تھی تو کھاد بھی سستی کرنی تھی.
10
46
161
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 days
پنجاب حکومت پہلے گندم کی کاشت کا حدف پورا نہیں کر سکی، امید تھی کہ ریٹ شاید 3000 تک پہنچ جائے لیکن ماہرین کے مطابق اس سال 2200 روپے ریٹ رہنے کا چانس ہے کسان گندم کاٹ کر جانوروں کو کھلا رہے ہیں. @MaryamNSharif
14
115
325
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 days
پاکستان نے ستمبر سے دسمبر 2024 کے دوران 271,480 ٹن یوکرینی سویابین درآمد کرکے دنیا میں تیسری بڑی درآمد کنندہ مارکیٹ حاصل کر لی۔ یوکرین سے پاکستان کو سویابین کی برآمدات مئی 2024 میں شروع ہوئیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
Tweet media one
3
8
57