Professor Hafiz Rana Muhammad Z.Ali
@oldpakistan143
Followers
15K
Following
40K
Media
4K
Statuses
58K
#Ravian.Hafiz-e-Quran Kareem Teaching Mathematics,physics, https://t.co/IsAqgvFeJl well Mechanics .Arabic and Urdu۔
Joined April 2022
مریم نواز کے بچے نہیں تھے نہ وہ کسی کی بیٹی تھی .افسوس آپ پر ہے .آپ نے کسی کا بھی خیال نہیں کیا.
جب باپ کے سامنے اس کی بیٹی کو جیل میں ملاقات کے دوران گرفتار کیا جب خیال نہ آیا مریم نواز حمزہ شہباز کے بچے نہیں تھے؟ راجہ قمر اسلام کے بچے نہیں تھے کیا دیگر مسلم لیگی رہنماوں کے بچے نہیں تھے؟.انہیں تو بے گناہ ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا جبکہ یہ ڈبو تو ریاست مخالف اقدامات کا مجرم ہے
4
47
147
@Bepeer999 پلیز گالیاں مت دیں .عورت کا ہر لحاظ میں احترام کرتے ہیں .بس دکھ یہ ہے کہ ہم اپنی نسلوں کو کیا بتاؤں رہے ہیں؟.ہمارے مہاتما صاحب .نام مدینہ کی ریاست کا اور کام ؟.کاش ان کا نام بشری نہ ہوتا .کیونکہ یہ ہمارے لئے خوش خبری نہیں .بلکہ ملک و قوم کی بربادی کا باعث بنیں.
35
3
127
ایک بیٹی کو باپ کے سامنے گرفتار کیا گیا .ایک بیٹی کو ماں سے آخری بار بات بھی نہ کرنے دی گئی ؟.تب آپ اور آپ کی ساری زرد صحافت کدھر تھی ؟؟؟.
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی علماء کرام سے پوچھنا تھا کہ ایک مسلمان کو زبردستی نماز عید کی ادائیگی سے روکنے والوں کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟.
16
42
112
@asifpak آپ نے جس کمرے کا ذکر کیا اسی کمرے میں پہلی ملاقات کے لئے دس منٹ کا وقت دیا لیکن پھر وہ ملاقات 47 منٹ کی تھی رب کعبہ کی قسم وہ ملاقات تھی جو زندگی کا سب سے بہترین سرمایہ ہے .میں اب بھی رو رہا ہوں ڈاکٹر صاحب جیسا کوئی نہیں .اللہ تعالٰی کی لا تعداد رحمتیں ہوں ان پر.
5
5
113
میں مصر گیا ہوں .لبنان گیا ہوں.شام گیا ہوں .اومان (اردن).گیا ہوں .کویت اور اسرائیل کے سوا پورا علاقہ گھوما ہے .اللہ تعالیٰ کی قسم پاکستانی فوج جیسا جزبہ کہیں نہیں .اللہ تعالیٰ کا واسطہ ہے .اپنی طاقت کو ختم مت کریں.مت نفرت کا بیج بوئیں.ایسا نہ ہو پھر دیر ہو جائے.پاک فوج زندہ باد.
@oldpakistan143 پاک فوج پاکستان کی بقاء کی ضامن ہے.
31
27
101
@KamranA42766683 وقت ثابت کرے گا کہ حافظ صاحب کا آنا .اور تحریک عدم اعتماد کا لانا دونوں درست سمت میں کئے گئے فیصلے ہیں.
3
12
102
راجا صاحب .یہ آپ پر قرض ہے اور مجھ جیسے استاد اور طالب علم پر بھی کہ قوم کو حقیقت بتائیں کہ میاں صاحب نے کارگل پر کیا قربانی دی ؟؟.اور اس کا کیا صلہ ملا ؟؟؟.
کارگل ڈرامہ واجپائی صاحب کے دورہ لاہور اور پاک بھارت مسائل بات چیت سے حل کرنے کے فیصلے کو سبوتاژ کرنے کی پلاننگ تھی.مشرف صاحب نے حکومت وقت اور پوری پاک فوج کو دھوکا دیا تھا.کسی غیر جانبدار صحافی کو چاہئیے کہ میرے استاد جنرل درانی کو انٹرویو کریں.انٹرویو میں مینیج کروا دوں گا
2
41
94
@Rashid_Dost24 کوئی بھی نہیں یار .بس کچھ لوگوں کی لڑائی سے دل اکتا سا گیا ہے .اللہ تعالٰی کا شکر ہے ہر دو مہینے بعد دس دن کے لیے پاکستان آ جاتا ہوں .اپنے سوہنے رب کا بہت شکرگزار ہوں.
3
3
92
Please 🙏 RT everyone 🙏 ❤️ .یہ آپ کی .میری .ہم سب کی بقا کا معاملہ ہے .@KamranA42766683 .@Aadiiroy2 .@ambermughal60 .@rajawaseem1511 .@summandar01 .@amna_khan_7 .@ZaraUmarMukhtar .@mrs_AQm .@Hestia2007 .@humairaajmal697 .@HummaSaif .@AyaanAliAkhtar1 .@Bushra32186117.
پی ڈی ایم حکومت کو میرا پیشگی انتباہ ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی طرح ضائع نہیں ہونے دینا ورنہ کچھ نہیں بچے گا-.عمران-فیض-بندیال ٹرائکا قاضی صاحب کے CJP بننے کی راہیں مسدود کرنیکی بھرپور کوششیں کررہی ہے- تمام دوست ریٹویٹ لازمی کریں- #ناسورکےفیصلےواپس_لو
2
26
78
@MohUmair87 بیٹی سے کہیں بیٹا .انسان سمجھ کر بیاہ کیا ہے .انسان نہ نکلے تو واپسی کے سب دروازے کھلے ہیں .اللہ تعالیٰ سب کے نصیب اچھے کرے آمین.
2
7
90
@AliRaza87014460 کوئی عہدہ نہیں ہے .عام سا .بلکہ بہت ہی عام سا انسان ہوں .اللہ تعالٰی مجھے معاف کر دے .آخرت آسان کر دے .اپنے پیاروں کے ساتھ حشر کر دے. حوض کوثر پر پیاس بجھا دے .میرے پسندیدہ ترین ہستی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے ملاقات کر وا دے .بس دعا کر دیں.
7
3
85
@Hoor__rain جہیز کی لعنت کو ختم کریں .نکاح کو آسان اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سر انجام دیں.
8
5
74
میاں صاحب .صوم و صلاة کے پابند آدمی ہیں .اللہ تعالٰی اپنے ایسے بندے کو بہت پسند کرتا ہے جس میں عاجزی ہو .جو بندہ ٹلی کو بھی شیخ رشید صاحب کہتا ہو .اللہ تعالٰی کیسے اس کو سرفراز نہ کرے ؟؟۔.
میاں صاحب کو سعودی حکومت نے ایسا پروٹوکول دیا ہے کہ ایسا تو وہ لوگ بادشاہوں کو بھی نہیں دیتے. کوئی جا کر، ڈبے سر پہ رکھ کر عدالت میں حاضری لگانے والے نیازی کو یہ کلپ تو دکھا دے.
2
18
67
@nasirmbutt رانا صاحب آپ ہمارا غرور ہیں .عہدے آپ کے محتاج ہیں آپ عہدوں کے نہیں .ہم گواہ ہیں کہ رانا صاحب ٹی سی گروپ میں سے نہیں ہیں پہلے بھی کوئی عہدہ نہیں چاہتے تھے.
0
5
74
@RashidHashmis @MaryamNSharif میرے سگے تایا ابو کے بیٹے کا بل بہت زیادہ تھا .جو کہ وفات بھی پا گئے تھے ان پر گرم پانی گر گیا تھا یہ 1993 کی بات ہے میں دس سال کا تھا .میاں شریف مرحوم نے سارا بل معاف کروا دیا اتفاق ہسپتال میں .اللہ تعالٰی میاں صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین.
4
10
72
نہیں بتایئں گے .لوگ اس کو نہیں بھولیں گے .ایسے لوگ ہائر کیئے جائیں جو اس کے جھوٹ کو سر عام جھوٹ ثابت کر سکیں .پلیز اللہ کا واسطہ ہے کچھ کریں .@MaryamNSharif .@MediaCellPPP .@pmln_org .@ANPMarkaz.
2
6
68
@najamwalikhan انڈیا کی ساری ترقی بس میڈیا میں دکھایا جانے والا سراب ہے .میرے زیادہ تر اسٹوڈنٹس انڈین ہیں .تصویر کا تیسرا رخ اس سے بھی بد تر ہے .اللہ تعالٰی پاکستان کو سلامت رکھے آمین.
1
4
74
آج 28 مئی محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا ، شکریہ نواز شریف.#Youm_E_Takbeer
1
31
59
@NaureenJanjua سب کیسیز میں ایک جیسا نہیں ہوتا .ہماری مرحومہ ماں .ماں سے زیادہ اچھی ساس تھیں .مریم انہیں اپنی بیٹی سے بھی زیادہ عزیز تھی .تین سال ہو گئے ماں جی کے انتقال کو .گھر خالی سا ہو گیا ہے .زیادہ تر معاملہ خراب ہوتا ہے برداشت نہ کرنے کی وجہ سے .میری ذاتی رائے یہ ہے کہ شادی کے بعد عورت.
2
2
67
میڈم .قربانی کے لیے غیرت کی ضرورت ہوتی ہے .جو ان لوگوں میں دور دور تک نہیں ہے.
دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی لیڈران اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے کے لیے بہادری سے گرفتاریاں پیش کرتے ہیں، حوصلے سے قید وبند کا سامنا کرتے ہیں، بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے، نا قابلِ تلافی نقصانات برداشت کرتے ہیں مگر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت.
3
9
59
دن رات دانش نے محنت کی ابھی تک 15k.تک نہیں پہنچ سکا اگر یہ ایک شخصیت پرست گروپ کے لیے کام کرتا تو ابھی تک 100k تک پہنچ گیا ہوتا .سب لوگ فالو کریں پلیز اور شام کے وقت دانش صاحب کی پروموشن کا حصہ بنیں .@DanishMasood17 ♥️🙏.
15
13
57