𝐠𝐮𝐥𝐬𝐢𝐦 𝐫𝐚𝐨
@selenophilegal
Followers
20K
Following
44K
Media
3K
Statuses
38K
کیا سور کا بال آنکھ میں لے کر پیدا ہوۓ😂😂😂.بھئی ٹرکاں والی سرکار کی کلاسیکل چھترول کردی ہماری @Beeper9999 نے👏👏
68
508
2K
ٹرک اڈہ😂😂👌 چھا گئی بیپر😍😍.ہماری @Beeper9999 ٹرک اڈے والوں کی بِنا سرف کے دھلائی کرتے ہوۓ👏👏👏
19
210
821
جب بھی کوئی اسلام مخالف بات ہو تو یوتھیے "تحریک لبیک" والوں کو ایسے یاد کرتے ہیں جیسے خود سکھوں کے گھر پیدا ہوۓ.
لگتا ہے سعد رضوی اور ٹی ایل پی ملک بدر ہو گئی ہے اور اب زمین کے کسی اور کُرے پر سویڈن کے خلاف احتجاج کرےگی؟ کیونکہ پاکستان میں تو سعد رضوی یا انکے مرحوم والد خادم رضوی سے احتجاج اصل میں ان ممالک کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے وزرا اعظم کے خلاف کرائے جاتے تھے۔.
42
63
293
ایسے کیسے چھوڑ دیا؟ ویڈیوز موجود ہیں، آڈیو کال موجود ہے اسکی سرِ عام دہشت گردی کی۔ سارےثبوتوں کے باوجود اتنی آسانی سے چھوڑ دیا؟؟.یہ کیسا دوہرا نظام ہے بھئی۔۔۔.@OfficialDGISPR
41
292
361
ملک ریاض نے پاکستان میں پیسہ لوٹا اور وہ پیسہ منی لاڈرنگ کرکے باہر لے گیا اور وہاں جا کر حسین نواز کی کمپنی سے جائیداد خریدی تاکہ میاں نواز شریف پر الزام لگا سکے لیکن نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا😇.@realrazidada
4
75
264