سعید اختر چوہدری Profile Banner
سعید اختر چوہدری Profile
سعید اختر چوہدری

@AyaanAliAkhtar1

Followers
12,413
Following
10,730
Media
14,383
Statuses
65,263

بھٹوازم

پاکستان
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
دلاسہ دیتے ہوے لوگ, کیا سمجھ پاتے ہم ایک شخص نہیں, کائنات ہارے تھے #MissYouSMBB 💔 @AseefaBZ @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
43
133
486
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
4 months
بھٹو صاحب بہت بڑے محب وطن تھے انکے بغیر ایٹم بم بنانے ناممکن تھا۔۔۔۔عمران خان جیسے لوگ تو امریکہ کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں۔۔۔۔۔2019 کو جاری کیا جانے والا ڈاکٹر قدیر خان کا تاریخی بیان🇵🇰🇱🇾✌❤🙏🏻
34
2K
4K
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
پاکستان پیپلزپارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری تحصیل سمندری اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ پی پی ڈیجیٹل چوہدری سعید اختر کے گھر پر نیب کا چھاپہ تین ٹرک سونے کے برأمد ملزم فرار ہونے میں کامیاب
Tweet media one
206
199
894
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
6 months
سن سن کر تھک گئے کہ خان صاحب نے زندگی میں کبھی نو بال نہیں کی یہ لو یہ بھی جھوٹ نکلا۔خان صاحب کی نوبال حاضر 🤣🤣
169
363
932
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد خان مزاری پیپلزپارٹی میں شامل .
Tweet media one
100
108
837
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
6 days
تو کون ہوتے ہو کسی انسان کو قتل کرنے والے ملاں شیطان۔۔۔۔۔
28
194
659
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
کراچی میں أوارہ کتوں کو پٹے ڈالنے کام زوروشور سے جاری ہے کراچی کی تازہ تازہ مطلب فریش فریش ویڈیو😋😅
32
189
517
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
*عبرت کا نشان صدر علوی اکیلا ایوان صدر سے چلا گیا روایت کے مطابق الوداعی کرنے نہ وزیر اعظم آیا نہ گورنرز آئے ۔ نہ کوںئ وزیر اعلیٰ آیا اور نہ ہی فوج کی قیادت میں سے کوںئ آیا*
98
160
528
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
ڈاکٹر سویرا پرکاش لوئر دیر سے پی پی پی امید وار روایتی پختون کلچر سے پڑھی لکھی قیادت جئے عوام ۔۔ جئے پاکستان جئے بھٹو
30
112
508
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
السلام عليكم شاہ پور تحصیل کی محرومی کا وقت ختم ہونے کو آ گیا انشااللہ چوہدری ندیم اضضل چن نے پی پی 80 سے الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کر لیا ہے ندیم چن قدم برھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں @NadeemAfzalChan
Tweet media one
36
83
509
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 months
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے والد سر شاہنواز بھٹو ریاست جونا گڑھ کے دیوان مگر افسوس پاکستان میں لوگوں کو انکے متعلق من گھڑت کہانیاں سنا کر بیوقوف بنایا جاتا رہا ہے تاریخی سچائ
16
248
525
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
پاکستان تحریک انصاف کی سابق منحرف ایم این اے جویریہ ظفرآہیر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
Tweet media one
18
98
492
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
6 months
90 ہزار پتلونیں اتارنے کی ویڈیو جو ابھی بھی انڈیا کے پاس ہے
93
192
469
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 months
حافظ لگے ہاتھوں تفتیش کا دائرہ وسیع کر لیں تو یہ راز بھی اس قوم پر کھل جائے گا کہ بےنظیر بھٹو شہید کا قتل عمران نیازی کو سپیس دلوانے کے لیے کروایا گیا تھا
193
85
481
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
بلاول بھٹو زرداری بچہ نہیں ہے پہچاننے میں غلطی نہ کریں بلاول بھٹو زرداری پاکستان اور عالم اسلام کی سربلندی کے لیے جانوں کے نذرانے دینے والے قلندروں کا سیاسی وارث ہے پاکستان کے ساٹھ فی صد نوجوانوں کے لیے أواز اٹھانے والا واحد لیڈر ہے
11
202
445
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
جب پیپلز پارٹی کا لیڈر بولتا ھے تو میڈیائی طوائفیں صرف آنکھیں پھاڑ کر دیکھتی رہتی ھیں۔۔ ویلڈن کامریڈ
13
145
434
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
شکریہ پیپلزپارٹی ایک ینگسٹر کو ٹکٹ دیا۔
Tweet media one
0
67
427
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
پبلک نیوز کے اینکر ہرمیت سنگھ نے شازیہ مری کے حوالے سے فیک نیوز پھیلائی جس میں انہوں نے 97 ارب ادی شازیہ کے گھر سے برآمد کروائے۔ ادی نے لیگل نوٹس بھیجا کہ یا معافی مانگیں یا 10 ارب کے حرجانے کے کیس کا سامنے کریں،جس پر سردار جی معافی مانگ کر ٹویٹ ڈیلیٹ کرگئے۔منصور علی خان کی زبانی
3
206
406
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
سندھی پنجابی بلوچی اور پشتون ڈومیسائل کا فرق جانکر جیو
Tweet media one
62
111
394
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
دادا نے 11 سال ملک پر آمریت قائم رکھی ۔ہمارے تین دریا بھارت کو بیچ کھائے ۔پوتا 4 جماعتیں بدل کر اب ہمیں جہموریت سیکھانے آیا ہے
Tweet media one
46
121
401
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
بھٹو مخالف جی ایم سید کے پوتے سیدعلی رضا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے ۔
Tweet media one
8
88
398
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
6 months
*دوستو عید کی شاپنگ کا موسم ہے خدا کے لیئے موٹر سائیکل پہ بیوی کے ساتھ جانے سے پہلے پیٹرول چیک کر لیا کریں.....!؟*🙈🤔
48
158
390
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
ساری زندگی نواز شریف کیساتھ رہنے والے نون لیگی ایم این اے اور سینیٹر رانامحمودالحسن نے پیپلز پارٹی میں شامل ہو کر جلسہ عام میں جئے بھٹو اور ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا جئے بھٹو
11
100
380
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
پیپلز پارٹی کی امیدوار دختر فیصل آباد سدرہ سعید بندیشہ کی کمپین زور شور سے جاری ہے پیپلزپارٹی پنجاب کے نایب صدر ارشد جٹ رانا ثنااللہ کی کمپین چلا رہے ہیں مگر اس بہادر بہن نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی مثال قائم کر دی ہے @BBhuttoZardari @KasimGillani @JanbazSMBB
10
103
378
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
5 months
مولوی، پیر، پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے کہ بندہ کسی حسین عورت❤️سے دھوکہ کھائے!! ~ سعادت حسن منٹو
21
56
364
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
*وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے منصب کے حساب سے وہ کام کر رہے ہیں جو ان کے نانا اور ماں نے کیا... سابقہ حکومت کے وزیر خارجہ سے بالکل مختلف انداز میں اپنےملک کی خارجہ پالیسی کو چلا رہے ہیں...* @BBhuttoZardari
14
99
357
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
یہ بچی جارج فلائیڈ کی بیٹی ہے جو کہ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارا جانے والا بے گناہ سیاہ فام تھا اور سامنے دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جوبائیڈن جو جھک کر اس بچی سے اس ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے.، یہ ہوتی ہے ریاست ماں جیسی...
Tweet media one
16
101
365
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
*نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سب سے کم عمر رکن قومی اسمبلی بن گئے۔ چنو نئی سوچ کو*
10
74
369
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
ہر آدمی کو مرنا ہے لیکن تاریخ میں ان لوگوں کو یاد رکھا جاتا ہے جو اپنے اصولوں کی خاطر زندگی قربان کرتے ہیں۔ دختر مشرق شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو #SalaamBenazirBhutto
Tweet media one
13
90
357
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
6 months
اسلام آباد پولیس نے پاکستان آرمی کے حوالدار توقیر احمد کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جس کے خلاف 13/20/65 کا مقدمہ درج کر لیا گیا
Tweet media one
84
151
343
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
آئیں میرے ساتھ مناظرہ کریں، بلاول بھٹو وزیراعظم صدرکے امیدواروں کے درمیان مناظرے ہوتے ہیں مہنگائی لیگ اپنے وزیراعظم کا امیدوار لائے اور میرے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ڈیبیٹ کرے ویسے میاں صاحب تو اب کوئی پریس کانفرنس بھی نہیں کرتے یہ جلسہ جلوس تو بہت دور کی بات ہے @BBhuttoZardari
20
136
352
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
ملکوال کے نواحی گاؤں چک رائب میں عدالت تاریخ پیشی پر آئے نوجوان پر ڈنڈے سوٹوں سے کئے گئے ظلم بربریت کی ویڈیووائرل, فریقین کا تعلق بوسال سکھا سے ہے پرویز الہی کے کتوں کی غنڈہ گردی
65
249
309
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
شاید میرے اور آپ کےلئے یہ بہنے والی دو بکریاں ہو لیکن جس نے آخری دم تک انہیں تھامنے اور بچاںے کی کوشش کی، اس کی تو شاید کل کائنات یہی تھی اور اپنی دونوں بکریاں بچاتے ہوئے دونوں بھائی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے ۔۔۔! 😭
45
153
336
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
ڈفرز مینٹنگ کی سیاہ یادیں جنرل پاشا فرماتے ھیں کہ '' میں نے اور جنرل کیانی نے طے کر رکھا تھا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کو کام نہیں کرنے دینا، مختلف معاملات پہ جب صدر زرداری ھمیں مشورے کے لیے بلاتے تو زرداری صاحب بولتے رھتے اور ھم کوئی جواب نہ دیتے''
4
69
323
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
ہیرا منڈی کے مشہور سوداگر خواجہ محمد رفیق کا بیٹا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر بازاری زبان استعمال کرنے کی تہمت لگا رہا ہے یہ بے غیرت شخص اس وقت کہاں تھا جب مریم نواز کو اٹھایا کر لے گئے تو پارلیمان میں مریم کے خاندان سمیت اس جیسے بدزبان خاموش تھے اور بلاول اسکے لیئے بول رہے تھے
19
115
339
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
فیصل آباد این اے 100 پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار برائے قومی اسمبلی محترمہ سدرہ سعید بندیشہ وقت کے فرعون رانا ثناءاللہ کے مدمقابل 8 فروری کو تیر پر مہر لگائیں فرعون کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں جیئے بھٹو ♥️🖤💚
Tweet media one
9
91
327
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
4 months
عفت عمر بھی کمال کی خاتون ہے جب بھی بولتی ہے ہینڈسم کا کباڑہ کردیتی ہے😂😂
9
113
327
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
میں نے لاہور میں لوگوں میں جوش و خروش دیکھا ہے میں نے کو لوگوں میں بینظیر بھٹو شہید اور ذوالفقار علی بھٹو کے لیے محبت دیکھی 8 فروری کو یہاں سے ایم این اے منتخب ہوکر وزیر اعظم بنیں گے @ChMSarwar
8
78
322
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
این اے 100 سے پیپلزپارٹی کی امیدوار محترمہ سدرہ سعید بندیشہ کی الیکشن کمپین زور شور سے جاری ہے دختر فیصل آباد کاعوا می انداز زبردست پذیرائ
3
92
321
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
۔کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ کوئی بھی ان کی جگہ نہیں لے سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
14
60
316
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
11 months
ییودیوں اور امریکیوں کی خوشنودی کے لیے اپنا ببر شیر سولی پر لٹکا دیا جاٸے تو دنیا کے کتے تمہارا گوشت نہ نوچیں تو کیا کریں مسلم لیگ نواز کے رہنما مشاہد حسین کا شہید بھٹو کو خراج عقیدت
13
166
309
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
عوام کا اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ اب کوئی بھی وزیر خزانہ آ جائے مگر اسحاق ڈار نہ آئے،بلاول بھٹو
13
83
312
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
3 months
قومی اسمبلی میں آصفہ بھٹو کی دھواں دار تقریر ۔۔۔۔ پھر آئی آئی بے نظیر ۔۔۔۔۔✌️ بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور
49
78
318
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
مٹھا خان کاکڑ کو شہیدوں کے پارٹی میں خوش آمدید
Tweet media one
7
37
305
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
رہنما پیپلز پارٹی بیرسٹر عامر حسن این اے 127میں ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچا رہے ہیں @BBhuttoZardari @barristeraamir #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
1
65
304
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
جماعت اسلامی کا ایک دوست میرا ہمسایہ ہے پہلے میرے پاس أیا اور مجھے یہ سونے کے ٹرک والی پوسٹیں دکھاتا رہا کہ دیکھیں یہ أپکی پارٹی کا بندہ ہے جسکے گھر سے تین ٹرک پکڑے گٸے ہیں کھربوں کی کرپشن ہے میں نے کہا کہ أپ اس بندے کو جانتے ہو کہنے لگا کہ نہیں میں نے کہا کہ یہ میں ہی ہوں
18
54
286
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
سندہ میں پیپلزپارٹی کی مقبولیت اور جنون نہ ھو تو علیحدگی پسند جماعتیں/قوتیں کب کا اپنا ایجنڈہ مکمل کر چُکی ھوتیں *پیپلزپارٹی ؛ پاکستان کی فیڈریشن کی گارنٹی ھے* اس روف کلاسرہ ٹائیپ کے بدکراداوں کو نہ جانے مقتدر قوتیں کیوں سر پہ بٹھاتی ھیں ؟ ؟ ؟
Tweet media one
8
59
300
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
کٹھ پتلی پیڈ صحافی اور اینکرز کی جس طرع بولتی بھٹو کا نواسہ بںد کر رہا ہے ایسے مناظر پہلے کبھی ۔نہیں دیکھے گئے دلیل اور دانش مندی سے دیے گئے جوابات سے ان کرایوں کے بھنڈوں کی اہلیت اور قابلیت کے ڈھونگ کا جنازہ نکال دیا ہے میرا فخر میرا چئیرمین
8
119
297
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
سہیل وڑائچ نے حافظ نعیم کے سامنے جماعت اسلامی کی بینڈ بجا دی ۔۔۔
6
140
297
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
11 months
مرتے دم تک ہم اس فیملی کیساتھ وفا کرینگے۔انشااللہ ٹھپے پہ ٹھپہ۔تیر پہ ٹھپہ #Vote_For_Teer #Vote_For_PPP
Tweet media one
13
60
295
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
4 months
ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائیں گے،
Tweet media one
9
53
298
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی (پی پی 237 بہاولنگر) میاں محمد انعام باری لالیکا پیپلزپارٹی میں شامل صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود موجود @BBhuttoZardari
Tweet media one
6
36
295
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
*ان کو کسی نے خریدا نہیں ان کو کسی نے پیسے نہیں دیے یہ نسلوں کا تعلق ہے چترال کے اس بوڑھے بابا کے نعروں میں جو درد ہے اصل میں وہ رلا دیتا ہے*
8
92
281
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
بلاول غصے میں ۔۔ عوام نے گالی دینے کیلئے ووٹ نہیں دیا ، بلاول بھٹو @BBhuttoZardari
23
97
288
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
پاکستان پیپلزپارٹی کا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر @BBhuttoZardari #چنو_نئی_سوچ_کو #DIKhanWithBilawal
6
83
288
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
4 months
سیکولر انڈیا کے لئے بھرپور جدوجہد کرنے پہ راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو سرخ سلام 🚩🚩🚩 مودی کے فاشزم کیخلاف یہی چراغ جلیں گے تو سحر ہوگی ۔۔
Tweet media one
12
52
287
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
*سنو عمران خان یہ میرا پہلا اور آپ کا آخری الیکشن ہے پانچ سال قبل چئیرمین بلاول بھٹو نے جو کہا تھا وہ سچ ثابت ہوا*
5
92
283
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
میں کسی فیوڈل لارڈ کا نمائندہ نہیں میں کسی سرمایہ دار طبقہ کا نمائندہ نہیں بلکہ میں عام ورکر ہوں اور عام لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں سید حسن مرتضی @S_HassanMurtaza @BBhuttoZardari
8
64
285
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
نفرتوں کے دیس میں محبتوں کے پھول بانٹنے والا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا لخت جگر پراٶڈ أف یو ماٸ چٸیرمین
7
97
282
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
کل سے بحث و تکرار چل رہی ہے مگر کوٸ یہ نہیں بتا رہا کہ پاکستان کا ایک وزیراعظم ایسا بھی گزرا ہے جس نے پاک فضاٸیہ کو بھیج کر اسراٸیل کی جارحیت کو مہنہ توڑ جواب دیا تھا @KasimGillani
5
126
276
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
میں جھوٹے وعدے نئیں کردا مــیری محبت بازاری نئیں میں تیرے ووٹ دا مُل پاواں گا میں جیالا آں پٹــواری نئیں
Tweet media one
10
62
278
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
پاکستانی جج آئی ایس آئی کے کہنے پر فیصلے کرتے ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو
13
92
280
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
ایک زرداری سب پر بھاری تاریخ کا پہلا بلا مقابلہ منتخب ہونے والا پیپلز پارٹی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔۔ سرفراز بگٹی
Tweet media one
18
45
279
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
اُٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگادو کاخِ شریفاں کے در و دیوار ہلا دو بیرسٹر عامر حسن این اے 127میں ڈور ٹو ڈور کمپین کررہے ہیں @BBhuttoZardari @barristeraamir #NA127BhuttoKa #چنو_نئی_سوچ_کو
10
78
271
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
سابق ایم این اے مرتضٰی ستی نے پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان کر دیا
14
41
274
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
عمران خان نے سعودی سفارتخانے کے ذریعے سعودی حکومت کو پیغام بھیجا کہ سید عاصم منیر اہل تشیع ہیں اور اگر یہ آرمی چیف بن گئے تو یہ آپکی حکومت کے مفاد کیخلاف ہو گا یعنی عمران خان نے انکو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئےمسلکی کارڈ تک استعمال کر ڈالا
10
136
237
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
یہ کون لوگ ہیں،ہم نے بھی کبھی ان کو سوشل میڈیا پہ نہیں دیکھا، ملاقات نہ سہی لیکن ہم بھی کافی ایکٹوسٹس کو پہچانتے ہیں، 🤷‍♂️😏
Tweet media one
49
40
254
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
گوگی کمپنی سے لاکھ اختلاف کریں مگر مفتی قوی کو صدر علما و مشائخ ونگ پی ٹی آئی بنانے کا فیصلہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے 🤣😁😁😁😁😁
12
91
265
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
میری خواہش ہے کہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی مل کر مریم نواز کا مقابلہ کریں اور مریم نواز چالیس ہزار ووٹ سے ہارے، ندیم افضل چن کا دعویٰ #بڑامقابلہ
21
61
270
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
🇱🇾حمایت بھی سرعام ہوگی۔ این اے 98 میں ماحول بدل گیا رانا فاروق سعید خاں فیورٹ امیدوار بن گئے ان شااللہ ایم این اے کمپین بھی سرعام ہوگی تیر پرٹھپہ بھی سرعام ہوگا🇱🇾
7
81
271
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
دخترے فیصل اباد مھترمہ سدرہ سعید بندشہ انشالا ایم این اے 100فیصل آباد
6
69
266
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
ﻭﮦ ﺩﺭﯾﺎ ﺩﯾﺲ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺳﻮﻧﺪﮬﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﻨڌﮬﮍﯼ ﮐﯽ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﻻﻝ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺗﮭﯽ... ❤🖤💚✌
Tweet media one
11
53
265
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
کیا أپکو معلوم ہے کہ جناح ہاسپٹل لاہور کس نے بنایا اگر نہیں معلوم تو سنیے یہ بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا کارنامہ ہے پیپلزپارٹی نام ہے خدمت کا
12
106
257
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
او ضیاء لعین کے جانشینوں دیکھ لو سندھ کی ترقی کہ میر خلیل میر شکیل بھی تعریفیں کرنے لگے مگر ضیاء مردود کے جانشین اور قادیانیوں کے یاروں کو بعض بھٹو کا مرض لاحق ہے جیالو زرہ زور سے بولو جئے بھٹو ازم جئے پاکستان💖
10
110
263
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
بلاول بھٹو کی طوفانی الیکشن کمپین اور انداز سیاست سے مبصرین و مفکرین ، حامی و مخالف سبھی حیرت کا اظہار کر رہے ہیں وہ سیاست میں نئی جدت اور جوش کیساتھ بہت تیزی کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ جیسا کہ حفیظ اللہ نیازی کہہ رہے ہیں کہ وقت بلاول بھٹو کے ساتھ ہے مستقبل اسی کا ہے۔ انشاءاللہ۔ 🇱🇾
7
84
266
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
راولپنڈی 15.1.24 الحمد لله انجمن تاجران بازار تلواڑاں کی جانب سے پی پی 16 کے امیدوار سابق ایم ڈی پاکستان بیت المال سابق MPA #عامرفداپراچہ کی آمد کے موقع پر بھرپور پرتپاک و شاندار استقبال کیا گیا.
4
71
262
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
وفا کا نشان گیلانی خاندان🏹🇱🇾
8
54
263
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
سپرنٹنڈنٹ پکارتا ہے۔ ’’وقت ختم ہو چکا۔‘‘ میں سلاخوں کو پکڑتے ہوئے اسے کہتی ہوں۔’’برائے مہربانی کوٹھڑی کا دروازہ کھول دو۔ میں اپنے پاپا کو چُھو کر الوداع کہنا چاہتی ہوں"۔ سپرنٹنڈنٹ انکار کر دیتا ہے۔ پھر میں سلاخوں کے درمیان سے اپنے والد کے جسم کو چُھونے کی کوشش کرتی ہوں۔
10
98
247
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
ڈیل کرنے والوں کے اپنے قبرستان نہیں ہوتے غیرت مند شہادت پا جاتے ہیں مگر ظالموں یزیدوں کی بیعت نہیں کرتے سردار أصف علی زرداری نے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے مگر مخالفوں سے کبھی رعایت نہیں مانگی
11
67
241
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
اتنا گونجوں گا کہ صدیوں تک سنائی دونگا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یہ الفاظ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد سچ ثابت ھوگئے
Tweet media one
7
62
259
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
*مجھے خلوص کی خوشبو نے معتبر رکھا۔۔۔ *وگرنہ شہر میں دستار سب کے سر پر تھی!!! 🇱🇾🇱🇾
Tweet media one
9
37
258
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
جو مٹ گیا وہ یزید تھا جو نہ مٹ سکا وہ حسین ہے
4
63
254
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
أصف علی زرداری تاریخ ساز لیڈر دشمن بھی جس کی گواہی دینے پر أ جاٸے وہی سکندر
7
105
243
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
بھٹوز خوشیوں میں شریک ہوں یا نہ ہوں عوام کے غم میں وہ ضرور عوام کے ساتھ ہوتے ہیں جونیئر ذوالفقار علی بھٹو چک شہر میں سیلاب متاثرین کے ساتھ بریفننگ لیتے ہوئے
5
67
248
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
جمعیت اہل حدیث کے قائد ہشام الٰہی ظہیر کی جانب سے این اے 127 میں اظہار یک جہتی کے لیئے شاندار ریلی کے مناظر فیصلہ ہوچکا عوام کا لاڈلہ صرف بلاول بھٹوزرداری @BBhuttoZardari #NA127BhuttoKa #چنو_نئی_سوچ_کو
4
95
257
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 months
*بارش کا پہلا قطرہ گرگیا سانحہ 9 مئ کے بعد 13 مئ کو ویڈیو بنا کر فوجی جوانوں کو بغاوت پر اکسانے والے لیفٹیننٹ کرنل کو فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہںے*
7
112
263
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
خیر پور کے مناظر لاکھوں کا مجمہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کے لیئے موجود
7
52
256
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
ایک ہی جماعت ہے جو چاروں صوبوں میں الیکشن کمپین کر رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے فری اینڈ فیئر الیکشن نہ کہ سلیکشن۔ ندیم افضل چن صاحب کی گفتگو ویڈیو ملاحظہ کریں @NadeemAfzalChan
4
90
259
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
پیپلزپارٹی کے حق میں فضائیں تبدیل ہو رہی ہیں۔ ✌️🇱🇾
Tweet media one
14
41
252
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 years
پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی صباحت رضوی نے ت��ریخ رقم کردی۔ لاھور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سیکرٹری لاھور ہائیکورٹ بار ایسی ایشن منتخب ھوگئی ہیں پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےقاٸم مقام صدر رانا فاروق سعید نے انکی کمپین کا أغاز سمندری سے کیا تھا
Tweet media one
11
45
252
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
ہمارا موقف اصول کی بنیاد پر ہوتا ہے جب محترمہ مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تب کسی نون لیگی میں جرات نہیں تھی کہ چوں چراں بھی کر سکے۔ وہ ہم ہی تھے جنہوں نے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر بھی محترمہ مریم نواز کے لیے آواز اٹھائی تھی
12
72
250
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
مقصد صرف جیت ہوتی تو آج ہم PPP میں نہ ہوتے جہاں جیت ہوتی وہی ہم ہوتے لیکن ہم ایک سوچ لیکر چلتے ہیں جس کا نام بھٹوازم ہے 🇱🇾🇱🇾
5
41
254
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
جس طرح 35 سال پہلے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو لاہور سے الیکشن جیت کر پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بنی تھی ان شاءاللہ اسی طرح 8 فروری کو بلاول بھٹو بھی شاندار فتح سے ہمکنار ہوگا۔ #این_اے127تیرکا #چنو_نئی_سوچ_کو
4
60
250
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
10 months
لاہور مریم کالونی ٹوڈے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال
5
71
246
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
7 months
بچی تھی تو باپ کے سائے کوترستی تھی جوان ہوئ توماں نہیں تھیں۔سب کچھ اس ملک کےخاطر ہوا۔ آصفہ بھٹو کوخاتون اول بنانےکا فیصلہ ہر لحاظ سےبہترین ہے ویلڈن پیپلز پارٹی 💗💗
Tweet media one
8
26
256
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
8 months
گریٹ آصف شفیق ستی ۔۔۔ آپکی قربانی اور بڑے پن پر آپکو سلام ۔۔۔ جیٸے بھٹو
Tweet media one
12
48
254
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
سرمایہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چنیوٹ بنیادی کارکن مشہور سوشلسٹ انقلابی شخصیت چوہدری ارشد جمیل صاحب ممبر پنجاب ایگزیکٹو کونسل پاکستان پیپلز پارٹی برضاے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
Tweet media one
54
48
248
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
1 year
قوم یوتھ میں مقبول ترین سیاسی و قانونی رہنما اور عمران احمد نیازی کے غیر اعلانیہ قانونی مشیر چوہدری اعتزاز احسن نے بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو بھارت میں پاکستان اور کشمیریوں کی دو ٹوک وکالت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے #PakatSCO
4
92
238
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
ایک بات تو طے ھے جناب بلاول بھٹو زرداری بے پنجاب میں تھرتھلی ڈال مچا دی ن لیگ کی کانییں ٹانگ دی ہیں 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
9
65
249
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
9 months
فیصل آباد میں پیپلزپارٹی ایک اچھی موو کرنے جارہی ہے ایسے حلقے جن میں امیدوار بہت محنت کررہے ہیں 👇 🇱🇾🏹 1/2 پارٹ ون
5
75
245