asifpak Profile Banner
Asif Hameed Profile
Asif Hameed

@asifpak

Followers
28K
Following
3K
Statuses
874

Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective. Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Teacher: Classical Arabic.

Lahore, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@asifpak
Asif Hameed
27 days
Tweet media one
3
24
92
@asifpak
Asif Hameed
1 month
" گریٹر اسرائیل فیز 1 " کا اعلان کردیا گیا ہے۔ والد محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ تقریبا 35 سال پہلے سے امت مسلمہ کو اس فتنے سے خبردار کررہے تھے۔ یہ اعلان ایک tester ہے۔ اس کے ذریعہ سے پوری امت مسلمہ کی غیرت کو چیک کیا جائے گا۔ اگر پوری امت نے اس کا ہر فورم پر بھرپور مخالفانہ جواب نہ دیا تو پھر اس پر عملدرآمد شروع ہوگا۔ فیز 2 پر بھی کام تیزی سے جاری ہے لیکن اسکا اعلان ایک مسلم ملک کو کمزور کرکے اسے (خدا نخواستہ) ڈی نیوکلیئرائز کرکے کیا جائے گا۔ اس مسلم ملک کے اندر باہمی نفرت اور دشمنی پیدا کرکے اسے کمزور کرنے کا پلان پچھلے دو تین سال سے کامیابی سے جاری ہے جس سے یہ نتیجہ نکلا ہے کہ اس ملک کی عوام ایک بڑی تعداد اور اشرافیہ دونوں ہے ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے اور اس ملک کی حفاظت فرمائے اور اس ملک کے دشمنوں کی چالوں کو ناکام کرے۔ آمین۔
Tweet media one
23
114
300
@asifpak
Asif Hameed
2 months
جو ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اس ملک کی بقا اور ترقی بھی اسی اسلام سے ہی ہوگی۔ جو برائیاں اور ظلم ہمارے ملک اور معاشرے میں پائی جاتی ہیں ان کی وجوہات پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ وہ برائیاں اور ظلم اسلام کی تعلیمات کے خلاف عمل کرنے کی وجہ ہی سے تو پیدا ہوئیں۔ اور ان برائیوں اور ظلم کے نتائج ہم پر عذاب بن کر مسلط ہیں۔ لہذا حل سوائے اسلام پر عملدرآمد کے اور کچھ نہیں۔ اللہ ہمیں سمجھ اور توفیق دے۔ آمین
3
23
71
@asifpak
Asif Hameed
2 months
ایک اہم راہنمائی ! اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
12
46
151
@asifpak
Asif Hameed
4 months
ہمارے اکثر “بڑوں” کااصل ٹھکانہ پاکستان سے باہر ہوتا ہے۔ پاکستان میں انکا قیام عارضی اور ٹارگیٹڈ ہوتا ہے “ جہاں تیرا مال ہے وَہیں تیرا دِل بھی لگا رہے گا” حضرت عیسی علیہ السلام کے اس قول کے مصداق ان لوگوں کا ٹارگیٹ اپنے اصل ٹھکانے کو بنانا اور بڑھانا اور قائم رکھنا ہوتا ہے۔ وقت پورا ہونے پر وہ “بڑے” پاکستان سے دور اپنے ٹھکانوں پر واپس چلے جاتے ہیں۔ ہم بے وقوف عوام ان بڑوں سے امید لگا لیتی ہے کہ یہ پاکستان کے خیر خواہ ہیں ... یہ پاکستان کے حالات ٹھیک کردیں گے۔ کتنے سادہ ہیں ہم ۔۔!!!
14
45
146
@asifpak
Asif Hameed
5 months
کیا وطن کی محبت اور وطن سے مخلص ہونے کی نشانی قومی ترانے پر کھڑا ہونا اور پرچم کو سلامی دینا ہی ہے؟ کیا اس ملک کو لوٹ کھانے والے حکومتی اور ریاستی عہدے داران قومی ترانے پر کھڑے ہونے اور پرچم کو سلامی دینے سے محب وطن شمار کئے جائیں گے ؟
10
82
179
@asifpak
Asif Hameed
5 months
اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و مرتبہ
6
168
550
@asifpak
Asif Hameed
6 months
والدِ محترم رحمہ اللہ کی کم ازا کم تیس سال پرانی تقریر! جس میں پاکستان کے جن مسائل اور انکی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے وہ آج بھی جوں کی توں موجود ہیں بلکہ بڑھ گئی ہیں۔ والدمحترم رحمہ اللہ نے ان مسائل ک جو واحد یقینی حل اور علاج اس وقت بھی تجویز کیا تھا اور آج بھی وہی حل ہے۔ اسکے علاوہ جتنی بھی کوششیں کی گئیں اور کی جائیں گی وہ سب لاحاصل ہیں ! آپ اس کلپ کو سماعت فرمائیں، کمینٹ بھی کریں اور شیئر بھی !! جزاکم اللہ خیرا
57
619
2K
@asifpak
Asif Hameed
6 months
پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا یا نہیں ۔۔؟ اس وڈیو کلپ میں اس سوال کا مدلل اور حتمی جواب موجود ہے۔ آپ اس کلپ کو تمام ”روشن خیال“ دانشوروں تک ضرور پہنچائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
5
103
199
@asifpak
Asif Hameed
6 months
پاکستان کا مطلب کیا ۔ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ اللہ تعالی پاکستان کو اس کلمہ کا مصداق بنا دے۔ آمین اللہ تعالیٰ پاکستان اور اہل پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین اللہ اہلِ پاکستان کو کلمہ طیبہ کا شعور اور اس پر عمل کرنے توفیق عطا فرمائے۔ آمین اللہ تعالی پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے تمام دشمنوں کو برباد کرے۔ آمین
0
17
59
@asifpak
Asif Hameed
6 months
An important point !
3
30
102
@asifpak
Asif Hameed
8 months
سوات سانحہ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ ایسے واقعات جس میں لوگ بلا تحقیق و تفتیش جذبات میں آکر قانون ہاتھ میں لیتے ہیں اسلام اور مسلمانوں کیلئے باعث ندامت ہیں۔ اس واقعہ کے ذمہ داروں کو مکمل تفتیش کے بعد سرعام قرار واقعی سزا دی جائے جو سب لوگوں کیلئے باعث عبرت ہو۔ دین کے معاملات میں جذباتی اور شدت پسند لوگوں کی حوصلہ شکنی بہت ضروری ہے۔ اللہ تعالی سب کو ان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
2
6
29
@asifpak
Asif Hameed
8 months
تقبل اللہ منا و منکم عید الاضحی مبارک !
Tweet media one
4
1
45
@asifpak
Asif Hameed
8 months
0
1
11
@asifpak
Asif Hameed
8 months
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
Tweet media one
1
17
62