FearlessWolfess Profile Banner
Shani Profile
Shani

@FearlessWolfess

Followers
31K
Following
182K
Media
14K
Statuses
86K

Progressive | Egalitarian | DopeSoul | Sapio | Realistic approach | Student of Life |Humanity comes First | https://t.co/g0giKmd3Uw

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FearlessWolfess
Shani
1 year
She walks the world with bandaged feet, a bruised heart and broken dreams, but in her eyes you will alwavs see a strength.that keeps her whole.🐺
Tweet media one
23
60
608
@FearlessWolfess
Shani
2 years
One brave supporter😄 😎🇵🇰
Tweet media one
259
819
7K
@FearlessWolfess
Shani
2 years
True depiction of judiciary system in Pakistan 😞
53
1K
4K
@FearlessWolfess
Shani
9 months
@elonmuskADO What you like to call?. I still call it Twitter though.
56
499
3K
@FearlessWolfess
Shani
5 months
انڈیا نے بسکٹ فروخت کرنے کیلئے جو اشتہار بنایا لاجواب . کردیا ۔. بسکٹ تو چند سیکنڈ کی کمرشل ویڈیو سے بھی فروخت ہو جانا تھا . مگر اصل حقیقت و اہمیت سے جانکاری عکس بندی کی صورت . میں دیکھا کر ایک بڑا درس دے دیا۔. 💕💕🤗
95
871
3K
@FearlessWolfess
Shani
8 months
ظلم کی سفاکیت کی انتہا۔. لندن میں مقیم بھائی کے اکلوتے بیٹے نے یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن مکمل کی تو پاکستان میں موجود بھائیوں نے اپنے بھائی سے کہا کہ تم اپنے بیٹے کو لے کر پاکستان آؤ دادی اپنے پوتے سے ملنا چاہتی ہے۔.بھائی نے خوشی خوشی اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور پاکستان چلا آیا۔
Tweet media one
675
1K
2K
@FearlessWolfess
Shani
3 years
لمحہ فکریہ!
Tweet media one
57
807
2K
@FearlessWolfess
Shani
2 years
This is what happened in police custody in Pakistan
232
1K
2K
@FearlessWolfess
Shani
8 months
In a heroic display of bravery - . a hospital ward boy named Arshad single-handedly rescued 26 babies after a fire broke out due to a short circuit at a hospital in Sahiwal. According to eyewitnesses, Arshad entered the smoke-filled ward repeatedly, carrying infants to safety
Tweet media one
56
552
2K
@FearlessWolfess
Shani
6 months
لوٹا ہوا پاکستان 💔🇵🇰
39
785
2K
@FearlessWolfess
Shani
3 years
Period!!
Tweet media one
21
387
2K
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Qamar and Sahil Nadeem's claim that 95% of women in Pakistan are illiterate is not only inaccurate but also deeply disrespectful. Their condescending manner towards a young girl, who bravely countered with strong arguments, is appalling. Such misogynistic attitudes should
327
325
1K
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Great rebuttal to @SahilAdeem . Must listen everyone ✊🏻
136
422
1K
@FearlessWolfess
Shani
2 years
👇🏻🇵🇰
Tweet media one
8
563
1K
@FearlessWolfess
Shani
10 months
کل اپنی جوان بچی کو دفن کرنے کے بعد آج النور ہسپتال. انچولی ڈاکٹر شازیہ کنول (M.B.B.S, M.C.P.S) . گائناکالوجسٹ سے ملنے گئے تو اسٹاف نے بتایا کہ اُن کی . لاپرواہی کی وجہ سے انہیں نکال دیا ہے۔ جب کہا کہ یہ بات . لکھ کر دیں تو انکار کر دیا۔ 26 سال کی جوان لڑکی جس کو . نارمل ڈیلیوری
194
1K
1K
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Tweet media one
33
347
1K
@FearlessWolfess
Shani
6 months
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی!. Dr.Moumita's last breath 💔. #justiceformoumitadebnath
93
359
1K
@FearlessWolfess
Shani
4 months
میں نے پاکستان میں اسلام صرف نفرتوں میں دیکھا ھے،. نہ تجارت میں، نہ امانت میں، نہ کردار میں، اور نہ معاشرت . میں. !!.
78
212
1K
@FearlessWolfess
Shani
2 years
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے جنرل سیکرٹری لالا رحیم کو عوام نے سہراب گوٹھ پر دھودیا۔
115
485
874
@FearlessWolfess
Shani
8 months
بیٹی کو اپنی کمزوری بنانے کے بجائے اس کو طاقت بنانا چاہیے . ❤️
57
113
1K
@FearlessWolfess
Shani
7 months
جو بات ہے
Tweet media one
163
129
1K
@FearlessWolfess
Shani
3 months
سچ بات 👇🏻
Tweet media one
11
225
942
@FearlessWolfess
Shani
4 months
اگر مفتی طارق کو معافی کا حق ہے تو جنید حفیظ اور جتنے . بلاسفیمی کے غلط الزامُ میں قید ہیں ان سب کو رہا کیا جائے. ReleaseJunaidHafeez#
Tweet media one
53
373
884
@FearlessWolfess
Shani
4 months
کیا وجہ ہے کہ دنیا کے دیگر اسلامی ملکوں میں نہ ختم نبوت کا . کوئی مسئلہ ہے،نہ توہین صحابہ کا کوئی جھگڑا ہے نہ حسین اور یزید . کی بحثیں ہیں،نہ گستاخیوں کے فتوے ہیں،نہ فرقوں کی بنیاد پر . پرائیویٹ جتھے ہیں۔. کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں الگ قسم کے مسلمان ہیں ؟.
271
202
855
@FearlessWolfess
Shani
2 years
🫢🥺
Tweet media one
41
211
761
@FearlessWolfess
Shani
2 years
سب چینلز کپتان کی پریس کانفرنس دکھا رہے تھے۔۔ایک دم کپتان نے PDM کے فوج مخالف کلپس چلا دیئے،. سارے چینل ڈر گئے.کپتان بہت شرارتی ہے😜.
27
179
666
@FearlessWolfess
Shani
8 months
پاکستانی مولوی انتہا پسند کا دماغ ۔
Tweet media one
122
154
670
@FearlessWolfess
Shani
5 months
Spot on ✊🏻💯👇🏻
Tweet media one
20
173
694
@FearlessWolfess
Shani
2 years
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
19
229
612
@FearlessWolfess
Shani
2 years
Great news is coming. Thank you for sharing @AzharSiddique .
8
165
588
@FearlessWolfess
Shani
11 months
پورا شہر چھان مارو ایک پاو خالص دودھ نہیں ملتا لیکن اسلام . کے نام پر بندہ مارنا ہو تو حاجیوں کا طوفان امڈ آتا ہے 🇵🇰.
36
121
659
@FearlessWolfess
Shani
5 months
ملاں کا دین سراسر جبر ہے، جھوٹ ہے، ظلم ہے، فرسودگی . ہے، زیادتی ہے۔. زیادہ نہیں صرف دو منٹ کے لیے اس کو اپنا بیٹا مان لیجیئے . اور پھر سوچیں!. دنیا سے مقابلہ کرنا ہے تو مدرسے، مندر، مسِیت اور مزار نہیں . بلکہ کالج یونیورسٹیاں اور لیبارٹریاں تعمیر کرو۔ . ہمارے معاشرے . میں عقیدت
70
268
628
@FearlessWolfess
Shani
6 months
16 جولائی ، صبح 4:40 پر ،خلیلا ۔ 🤣
27
121
590
@FearlessWolfess
Shani
2 years
You must listen this👍
20
305
550
@FearlessWolfess
Shani
2 years
ایک دن شور ہو گا اس کے گاؤں میں.کہ کسی غریب کا بیٹا افسر بن کے لوٹا ہے.💕💕❤️❤️. Perseverance 💕💕
Tweet media one
17
59
528
@FearlessWolfess
Shani
9 months
مسجد میں کھڑی یہ خاتون حدیقہ کیانی ہے . بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے . بیوٹی پارلر کی چین ہے. بے سہارا بچے کو گود لیا جس کا . سارا خاندان 2005 کے زلزلے میں مر چکا تھا. اس بچے کو اپنا نام دیا ، تعلیم دی ، ایک مفید شہری بنایا . پچھلے سال بلوچستان میں سیلاب
Tweet media one
42
127
572
@FearlessWolfess
Shani
4 months
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں. یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
Tweet media one
41
102
569
@FearlessWolfess
Shani
4 months
دودھ دہی سے لیکر صابن شیمپو کریانہ تک کوئی چیز خالص نہیں . ملتی مگر دکاندار سب عاشق رسول ھیں ۔.
49
91
563
@FearlessWolfess
Shani
7 months
جو بات ہے . 🇯🇵
Tweet media one
79
81
559
@FearlessWolfess
Shani
11 months
ملک میں ایدھی، ڈاکٹر عبدالسلام اور ڈاکٹر روتھ فاو کے مجسمے . لگائیں تاکہ نئی نسل کو معلوم ہو کہ اس ملک میں کبھی انسان . بھی بسا کرتے تھے!!. 🙏🙏🇵🇰.
52
122
556
@FearlessWolfess
Shani
6 months
میں کسی مذہبی عمارت یا ادارے کیلئے عطیات کبھی نہیں دوں . گی بلکہ میں سکول ، ہسپتال بنانے کیلئے اپنے عطیات دینا پسند . کروں گی۔. اداکارہ ودیا بالن
18
69
515
@FearlessWolfess
Shani
3 years
کروڑوں کی بات 👇🏻
Tweet media one
27
120
463
@FearlessWolfess
Shani
5 months
جس ملک میں پچانوے فیصد آبادی مسلمان ہو، لیکِن پھر بھی ہر . جگہ اسلام بچاؤ ریلیاں، ختم نبوت کانفرنسز، عظمت صحابہ . کانفرنسز کی جائیں تو سمجھ جائے کہ وہاں اسلام کو کوئی خطرہ نہیں . ہے بلکہ مولویوں نے اپنی دوکان اور پیٹ کے لئے عوام کو . بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ Period✊🏻.
45
105
481
@FearlessWolfess
Shani
5 months
ایدھی صاحب سے پوچھا گیا تھا . کہ یورپ میں بے* حیائی بہت ھے اکثر کنواری عورتیں ماں . بن جاتی ھیں .آپ نےکہا بلکل بنتی ھونگی. مگر مجھے صرف اتنا پتا ہے کہ ادھر 22000 بائیس ہزار بچوں. کے ولدیت کے خانے میں میرا نام لکھا ہوا ھے. یوں ہی نہیں آنکھیں نکال کر دے گیا وہ۔۔۔.
39
101
479
@FearlessWolfess
Shani
3 years
I like to Thanks @PTINSWAustralia for appointing me as a Head of Social Media. I’ll try my best to bring positivity and play my role at my best level with full capacity @PTIofficial @PTINSWAustralia @EjazKhanLawyer @AzharSiddique @MuhamadAfzalECP @ImranRaizKhan @AsadKharal
Tweet media one
92
75
432
@FearlessWolfess
Shani
2 years
عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات ختم ہونے والی ہیں!! پیشگی مبارک!!!.Hats off 🎩 to @AzharSiddique for fighting against unlawlessness and supporting @ImranKhanPTI in difficult time. You deserve special acknowledgment from all. Thank you Sir 👏🏻🇵🇰
8
47
414
@FearlessWolfess
Shani
1 month
پاکستان کی آبادی 25 کروڑ ہے، جسمیں سے 24 کروڑ 90 . لاکھ چھوٹے چھوٹے ضیاء الحق ہیں.
65
51
471
@FearlessWolfess
Shani
4 months
دنیا میں چائینا 350 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین ایجاد کرچکا. ہے ۔اور فرانس نے 320 کلو میٹر فی گھنٹہ ۔. ہمارے مسائل تحقیق ، تخلیق نہیں بلکہ۔حوریں اور. فتوے، حلالے، چندے، استنجے، ٹخنے، لوٹے، لونڈے، ٹوپیاں، . مسلک، سنگسار، مونچھ، داڑھی، جائز، ناجائز ، پورا ثواب، کافر، . کچا
Tweet media one
124
140
459
@FearlessWolfess
Shani
7 months
پاکستان 5 کلومیٹر میں آپکو 15 مساجد اور 25 مدرسے مل جائینگے. لیکن 50 کلومیٹر میں ایسا بندہ نہیں ملیگا جس پر آپ اعتماد کر . سکیں۔.
84
75
446
@FearlessWolfess
Shani
7 months
پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں حرام کھانے والوں نے . حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے.
29
96
443
@FearlessWolfess
Shani
2 years
Gwadar can pay off all the Debts of Pakistan .It has multiple Treasures. Astola Island is 35 kms from Gwadar. It can earn millions of dollars through Tourism. The Looters will never do anything for the betterment of Pakistan. They are adding Ministers after Ministers 75 plus now
14
182
417
@FearlessWolfess
Shani
8 months
سوال تو بنتا ہے .🇵🇰
Tweet media one
161
93
434
@FearlessWolfess
Shani
23 days
لاس اینجلس کو جلتا دیکھ کر خوش ہونے والوں کو ابھی امریکہ . کا ویزہ ملے تو جانے میں سیکنڈ نا لگائیں۔.
60
43
450
@FearlessWolfess
Shani
10 months
مہنگی گاڑیوں میں بیٹھے یہ لوگ دنیا بھر کو بتاتے ہیں کہ دنیا ایک . دھوکا ہے. اور سادۂ زندگی گزارو تاکہ آخرت میں حساب نہ دینا . پڑے ۔
Tweet media one
55
119
416
@FearlessWolfess
Shani
11 months
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ ہے، جسمیں سے 23 کروڑ 90 . لاکھ چھوٹے چھوٹے ضیاء الحق ہیں.
41
81
428
@FearlessWolfess
Shani
3 months
🫢🫢🫡🫢✊🏻
Tweet media one
21
93
430
@FearlessWolfess
Shani
7 months
پاکستان صِرف پیسوں میں دیوالیہ نہیں ہُوا بلکہ تمیز، کردار، اِنصاف، اِخلاقیات، برداشت اور اِنسانیت میں بھی دیوالیہ ھو چکا ھے❗.
32
105
425
@FearlessWolfess
Shani
3 months
انُکے پاس آئی فون 16 پرو میکس ہے، گاڑیاں ہیں، بنک . بیلنس ہے، بنگلے ہیں، فتوے ہیں اور نوکر چاکر ہیں حتکہ فرنگی کی . ایجاد کردہ ہر چیز موجود ہے، اے بے شرم واجو تمہارے پاس . کیا ہے؟
Tweet media one
13
116
417
@FearlessWolfess
Shani
9 months
گھریلو اور معاشرتی زمہ داریوں سے. فرار ہونے کا نام تبلیغی جماعت ہے۔ 🤐
Tweet media one
197
72
402
@FearlessWolfess
Shani
4 months
جس دن کسی مولوی کا انجام ڈاکٹر شاہنواز جیسا ہوا یہ سب۔ . سدھر جائیں گے.
47
64
414
@FearlessWolfess
Shani
2 years
Tweet media one
9
49
362
@FearlessWolfess
Shani
2 years
میں نے پی ٹی وی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ میں ہمیشہ سے مطلق صحافت، سچائی اور حقیقت پر یقین رکھتا تھا۔ مسلم لیگ ن کی یہ حکومت بہت نیچے جا چکی ہے اور مجھے عمران خان کے خلاف جانے پر مجبور کر رہی ہے۔مجھے یقین ہے کہ وہ واحد آدمی ہے جو پاکستان اور عوام کو بچا سکتا ہے #Faisalrehman
11
203
370
@FearlessWolfess
Shani
6 months
ہم شرمندہ ہیں میری بہن۔ برصغیر میں عورت کا پیدا ہونا. عورت کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ . تمام دکھ ہے۔. #justiceformaumita
Tweet media one
37
77
402
@FearlessWolfess
Shani
9 months
یونیورسٹی کی اس طالبہ کی سسکیوں اور چیخوں نے حکومتی. درودیوار ہلا کر رکھ دیے. والدین کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے۔ آپ ایک مرتبہ اس بچی. کی گفتگو ضرور سنیں۔ بطور والدین آپ کے بھی ہوش اڑ . جائیں گے. لعنت ہے ایسے نظام پر ۔۔ سب ہی یونیورسٹیوں کی . انکوائری کرانے کی بڑی سخت ضرورت ہے،
67
299
378
@FearlessWolfess
Shani
2 years
کچھ شرم-کچھ حیا!!. عمران خان پر بغاوت یا غداری کا مقدمہ! پی ڈی ایم کا خواب!. میری طرف سے چیلنج!!! @AzharSiddique
11
129
358
@FearlessWolfess
Shani
10 months
ایف آئی آر کے مطابق #ابوبکرمعاویہ بچے کو ایک ویران مقام . پر لے گئے، بچے کے کپڑے، اس کے اپنے کپڑے اتارے . اور بچے کو اس کی شرمگاہ کو متحرک کرنے پر مجبور کیا۔ بچہ رو . رہا تھا۔ جب باپ کو ملا تو اس نے بندوق نکالی لیکن پھر . بھاگ گیا۔. شاہزیب خانزادہ کی اس رپوٹ میں جو سوال اٹھائیں
54
208
375
@FearlessWolfess
Shani
7 months
جو بات ہے
Tweet media one
25
74
381
@FearlessWolfess
Shani
23 days
لاس اینجلس میں أگ لگے اور 50 بندے مریں تو یہ خدا کا . شدید عذاب ھے. پاکستان میں زلزلہ أۓ دس ہزار بندے مریں اور دس لاکھ. بے گھر ھوۓ تو یہ خدا کا امتحان ھے.
36
61
396
@FearlessWolfess
Shani
7 months
رات دا فنکشن نہ پھڑیں کوئی 🤫🤫
Tweet media one
24
40
377
@FearlessWolfess
Shani
7 months
A controversial figure Hasan Iqbal Chishti, who often releases Kalams targetting working women in the society, came up with the new recitation against girls' education. #GirlEducation. #HasanIqbalChishti . بیشمار لعنت جاہل پر
Tweet media one
@AsmaAzam71
Asma Azam
7 months
انہیں لڑکیاں سکول میں ڈاانس "daanice" کرتی نظر آ گئی ہیں مدرسوں میں چھوٹے بچوں کا ریپ نظر نہیں آتا یا پھر وہ ان کے لیے جائز اور حلال ہے؟؟.#MardoodMolvi
60
115
367
@FearlessWolfess
Shani
6 months
مولوی کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں تو . زکوت خیرات صدقات کے مسائل بیان ہوتے ہیں۔. اور جب غریب بیٹھے ہوں تو قبر کے عذاب یاد کرواتے ہیں . 🤐🥲.
33
45
373
@FearlessWolfess
Shani
11 months
مجھے ملاؤں کی جنت نہیں چاہئے، میرا مشن تو جہنم میں پھنسے . لوگوں کی مدد کرنا ہے!!. ~عبدالستار ایدھی
Tweet media one
21
80
370
@FearlessWolfess
Shani
4 months
پلوشہ کا پوچھاگیا سوال ہر مولوی سے پوچھنا چاہۓ کہ تم تو کہتے . ہو. کہ نماز فحش و منکرات روکتی ہے پر یہاں روکنے کے بجاۓ . مزید بڑھتی جاتی ہیں ؟ آخر کیوں ؟؟.
152
60
373
@FearlessWolfess
Shani
5 months
منڈی بہاؤالدین. سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے دلہن جاں بحق. گوجرانوالہ کی 19سال مناہل کی شادی 4 ماہ قبل کٹھیالہ شیخاں. میں ہوئی تھی 💔💔😞😞. #JusticeForManahil
Tweet media one
104
135
363
@FearlessWolfess
Shani
5 months
جمعہ مبارک
47
75
368
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Legit 💯
Tweet media one
31
92
362
@FearlessWolfess
Shani
2 months
جو بات ہے۔
Tweet media one
15
58
368
@FearlessWolfess
Shani
2 years
یہ لڑکی کراچی کے علاقہ لیاری کی گلیوں میں آوارہ گومنے والے بچوں کو قبل اس کے کہ منشیات کے عادی ہو جائیں پکڑ پکڑ کر لاتی ہیں اور بلا معاوضہ ان بچوں کو پڑھاتی ہے ۔.یہ سترہ سالہ بلوچ بچی آپ کی این جی اوز اور تعلیم عام کرنے والے اداروں اور پروجیکٹس سے زائد کام کر رہی ہے
Tweet media one
6
54
335
@FearlessWolfess
Shani
2 years
عدالت پیشی سے پہلے نیلے رنگ کے کپڑے لے کر جائے جا رہے ہیں شہباز گل کو پہنانے کے لئے تا کہ فیک ویڈیو میں جو سوٹ پہنا وہی دکھایا جا سکے.
9
246
312
@FearlessWolfess
Shani
2 years
A real Hero of Pakistan Wajid Khan Who Helped To Connect People Across The River By Constructing Wooden Bridges In This Emergency And Crisis. Locals Say That He Is An Expert In This Art And The Long Bridge Shown In The Picture Was Made Ready In 48 hours.
Tweet media one
14
115
331
@FearlessWolfess
Shani
7 months
اپریشن عزم استحکام کے خلاف بنوں میں عوام نکل گئے. احتجاج پر فوج کی فائرینگ کے دوران 20 سے زیادہ لوگ زخمی . ہوئے اور شہید بھی ہوئے 🥺💔. People want peace not all the time operations. #Bannu .United against terrorism . #Bannu
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
173
340
@FearlessWolfess
Shani
10 months
Engineer Muhammad Ali Mirza is not coming slow ✊🏻🙌🏻. کاش کے بات جاہل عوامُ کو سمجھ آئے 👇🏻
26
121
352
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Thank God, we have finally reached a conclusive opinion on this national issue. The biggest problem has been solved. Now, hopefully, all the other small issues like electricity, health, education, and human rights will also be resolved. 🫡
Tweet media one
99
57
347
@FearlessWolfess
Shani
3 months
پاکستان میں ڈاکٹر حضرات کلینک پر ھُوَ الشَّافِی۔ ہیڈ ماسٹر . سکول کی دیوار پر رَبِ زِدنِی عِلمًا۔ دکاندار حضرات وَاللّٰہُ خَیرُ . الرَّازِقِین۔ دودھ والا مَن غَشَّ فَلَیسَ مِنَّا۔ ڈرائیور حضرات . اللہ نگہبان۔ تھانے کا ایس ایچ او اَلرَّاشِی وَالمُرتَشِی کِلٰاھُمَا فِی. النَّار۔.
42
110
357
@FearlessWolfess
Shani
10 months
ا یک ہی صف میں کھڑے ہو گئے معاویہ ابتسام . نہ کوئ لونڈا رہا نہ کوئ لونڈے باز۔ . دھندا ہے پر گندا ہے
Tweet media one
@Mowglii786
Mowgli
10 months
پیٹ میں داڑھی اور فٹے منہ پر داڑھی کی بہترین تعریف👇.
69
94
331
@FearlessWolfess
Shani
8 months
حقیقت 👇🏻
Tweet media one
29
54
338
@FearlessWolfess
Shani
2 years
Tweet media one
5
53
318
@FearlessWolfess
Shani
7 months
So true unfortunately 👇🏻🇵🇰😔
Tweet media one
15
79
339
@FearlessWolfess
Shani
7 months
Let's normalize it 👇🏻
Tweet media one
56
55
339
@FearlessWolfess
Shani
10 months
اوکاڑہ کے ایک غریب محنت کش اخبار فروش محمد انور کی . صاحبزادی محترمہ ڈاکٹر فاخرہ انور نے ایم بی بی ایس میں سات . گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی . پوری قوم کو محنت کش محمد انور اور اُن کی بیٹی پر فخر ہے . حوصلہ فزائی. More power to her and her family ✊🏻👏🏻👏🏻💪🏻💪🏻👏🏻👏🏻👏🏻🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
42
58
335
@FearlessWolfess
Shani
11 months
پورا مُلک ذہنی مریض بن گیا ہے، نہ کھیل ہے، نہ فیسٹیول ہے، . نہ موسیقی ہے، بس ہر طرف جہالت ناچ رہی ہے۔.
40
57
337
@FearlessWolfess
Shani
8 months
جو بات ہے
Tweet media one
20
64
331
@FearlessWolfess
Shani
5 months
فرانس کے سب سے مہنگے منرل واٹر کے خریدار سعودی . عرب کے باشندے ہیں۔ . حالانکہ سعودی عرب میں آب زم زم موجود ہے.🤔🤔.
51
38
338
@FearlessWolfess
Shani
3 years
You're always one decision .Away from a totally different life. #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
Tweet media one
11
122
299
@FearlessWolfess
Shani
11 months
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں قائد اعظم کی ایمبولینس . خراب ہوئی تھی. .
16
68
332
@FearlessWolfess
Shani
8 months
Trigger warning ⚠️ . حج پہ جانے والے پاکستانیوں کا حال . کچھ dead bodies بے یارومددگار سڑکوں پر پڑی ہیں . کوئ پوچھنے والا نہیں 💔😓. Shame on Pakistani and Saudi Governments. Lesson for Pakistani people before going to hajj.
81
167
314
@FearlessWolfess
Shani
7 months
پاکستان اسلام کا وہ عجیب وغریب قلعہ ہے. جو کفار کے چندوں , قرضوں اور سود سے چلتا ہے💔.
44
86
331
@FearlessWolfess
Shani
6 months
Noor Mukadam 😞. It has been three years since Noor Mukadam was brutally murdered by Zahir Jaffar, yet justice remains elusive for her and her family. Nation will not forget her horrible murder. 24Th July 2021 . 24Th July 2024 .#RIP
Tweet media one
Tweet media two
41
131
326
@FearlessWolfess
Shani
7 months
ہمارے ہاں انگلش آنے کا مطلب دانائی، عربی آنے کا مطلب . پارسائی اور اپنی مادری زبان میں بات کرنا رسوائی مانی جاتی . ہے!.
35
44
335
@FearlessWolfess
Shani
7 months
True that 👇🏻
Tweet media one
26
66
332