یاد رکھۓ سب سے پہلے یہ بات عیاں ھوي تھی کہ
خنہ کعبہ میں پاکستانی بھیک مانگتے ھیں
اللہ اس بات پہ اتنا ناراض ھوا کہ اب پاکستانی ھر جگہ بھیک
مانگتا اور بھکاری کہلاتا
اللہ سے اس سابقہ عمل پہ اجتماعی توبہ کی درخواست سب مسلمانو سے
دوستوں😥😥😥
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
بے وفائی پہ تیری جی ہے فدا
قہر ہوتا جو باوفا ہوتا
وفا جس سے کی بے وفا ہو گیا
جسے بت بنایا خدا ہو گیا
مجھ سے کیا ہو سکا وفا کے سوا
مجھ کو ملتا بھی کیا سزا کے سوا
بہترین ٹیم کے ساتھ چلنے کا عزم رکھتے ھیں تو آیں
ھماری ٹیم کا حصہ بنیں جو
گزشتہ کی سال سے ٹیوٹر کی دنیا میں اپنا اک الگ
مقام ومرتبہ رکھتی ھے
شامل ھوں اس قافلہ میں
جو لیگسیی صرف عمران کی لیکر چلتی ھے
صرف کمنٹ میں
yes
لکھیں اور شامل ھوجایں اپنوں کے ساتھ
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) ↖
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) ↖
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) ↖
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔
میرے والد صاحب کی طبیعت رات سے خراب تھی ابھی کارڈیو سے لیکر آیا ھوں
کل پھر لیکر جانا ھے ٹیسٹ ھے جو بھی فرد یہ پڑھ رہا ھےانسے دعا کی درخواست
بھلے rtیاlikeنہ کریں جزاک اللہ
کپتان کے
ٹایگرز ٹایگریسس
کیا آپ ایسی ٹیم کا حصہ نہی بنوگےجو
آپ کے مرشد کے خوابوں کی تعبیر ھو
آؤ اور سوشل میڈیا کی طاقت بنو
Tiger Of Kaptan
کا پلیٹ فام آپ کے لے حاضر ھے
شامل ہونے کے لے yesلکھۓ
@_TEAMTOK
سورۃ یوسف
اِذْ قَالَ يُوْسُفُ لِاَبِيْهِ يَآ اَبَتِ اِنِّـىْ رَاَيْتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَّالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَاَيْتُـهُـمْ لِىْ سَاجِدِيْنَ (4)
جس وقت یوسف نے اپنے باپ سے کہا اے باپ میں نے گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو خواب میں دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں۔
پتہ ہے سب سے بڑا گناہ کیا ھے اس پاکستان میں یقین جانے اپنی زات تک کہ رہا ھوں کسی بھی فرد کا متفق ھونا ضروری نہی
اجر تو بعد میں ملے گا
لیکن گناہ اصل
سچ بولنا
میں روزانہ اسکی تکلیف سہتا ھوں
جب میں بھی بڑا ھوا کرتا تھا تو کوشش ھوتی کہ
چھوٹے اکاونٹ پہ توجہ زیادہ دوں
جیسے آج یہ ھیں
@Mango_peopel
نہی دیکھتے چھوٹا یا بڑا کون
یقین کرو سب سے بڑا فایدہ انکساری
ھوتا ھے
یاد رکھنا زندگی کے اختتام پہ بھی چھوٹا ھی کام آے گا
کون
گورکن دوستو
بس توپھر اکڑ کیسی
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
#سائفر_تو_صفر_نکلا
لگاتا 72 گھنٹے سے پینل پہ مستحکم
ٹرینڈ
لگیسی آپ کے دل کی
یعنی لیگیسی عمران کی
قافلہ میں شامل ھونے کیلے
yes
لکھیں اور اپنی اور عمران کی مشترکہ لیگیسی میں شامل ھوجایں
@LegacyLeavers_
اِنَّ فِى اخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ وَمَا خَلَقَ اللّـٰهُ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ لَاٰيَاتٍ ل��ّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَ (6) ↖
رات اور دن کے آنے جانے میں اور جو چیزیں اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں ان میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو ڈرتے ہیں۔
سورۃ یونس
بہترن ٹیم بہترین افراد کے ساتھ
شامل ہونے کیلے صرف yesلکھنا آپنے
اور ھمارے قافلہ میں شامل ھو جایں
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@LegacyLeavers_
ٹرینڈ یا یہ کہیں آپکی آواز
پہلے نمبر پہ
(2) سورۃ البقرۃ
(مدنی — کل آیات 286)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
الٓــمٓ (1) ↖
ا ل مۤ۔
ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ (2) ↖
یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے۔
وہ ایک آوآز جو عمران کی کہلاے
لیگیسی بھی وہی جو عمران کی لیکر چلے
عزم صرف خدمت پاکستال
ارادہ ھو شامل ھونے کا تو
صرف
yes
لکھیں اور بہترین ٹیم کا حصہ بنیں
ٹیوٹر کی دنیا کے بڑے ناموں میں سے ایک
@LegacyLeavers_
حامد احمد
Imran Khan's unwavering spirit is a testament to his leadership. I ...... wanna say that despite the harsh conditions, he is firm. His interview is a reminder to stand up against injustice. His legacy will only continue to grow stronger
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
حامداحمد
میں___ کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے جیل میں قید ہو کر تن تنہا اس مافیا کو شکست دی۔ وہ قید ہو کر بھی فاتح ہے اور تم لوگ آزاد ہو کر، طاقتور ہو کر بھی ہار گئے۔
@LegacyLeavers_
زندگی کی سب سے بڑی کامیابی جو دعا مانگی وہ پوری ھوگی زندگی کا سب سے ناکام جملہ مجھے پتہ ھوتا تو کاش کچھ اور مانگ لیتا جو مل جاے اس پہ شکر مت کرو بلکہ خوشیاں مناؤ
حامد احمد
میں___ کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان نے جس طرح سے اس ظلم، جبر اور فسطائیت کا مقابلہ کیا، اس نے اس قوم کو لا الہ الااللہ کا مطلب سمجھا دیا۔ خان کے ہر ایک عمل نے ہمیں نیا حوصلہ دیا۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@LegacyLeavers_
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
@LegacyLeavers_
ہاہاہا کچھ افراد بلاوجہ
اپنے آپ کو تہزیب یافتہ ثابت کرتے اور
درس دیتے
پھر جب dpکی تبدیلی دیکھنے میں آتی ھے
تو جسکو نصیحت کی جاتی ھے تواسکا سوال وھی اس دن کی
تہزیب سے گری حرکت بتاؤ
@AttitudeTayyab
@MalikNazarNawa2
@Naina31870929
جن افراد کا مسلہ اسٹیڈی ھے وہ پہلے اپنی اسٹیڈی دیکھیں
لیکن میں یہ بھی نہی کہتا ھم ویلے ہیں ھم دیکھ لیں
گۓ کل افشیں
@AttitudeTayyab
نےبہت کلاس لی تھی ویلا کہنے پہ😂😂😂
لیکن آپ تغلیم دیکھو ٹیوٹر بعد میں دیکھتے ھیں 😇