🌹🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖💖صبح بخیر زندگی اللہ رب العزت اپ کا یہ دن خوشیوں بھرا کرے اور ہر وہ دعا جو اپ کے دل میں ہے وہ قبولیت کا درجہ حاصل کریں امین ثم امین❤️💕💖🌹💗
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ❤️❤️💖 اللہ پاک سب کو رمضان کی یہ خوبصورت گھڑیاں نصیب کرے اور رمضان کے صدقے ہم پر رحم فرما اور ہمیں گناہوں سے بچا امین ثم امین ❤️💖💓☕💖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️💖 رمضان کی برکتوں اور سعادتوں کا اج پہلا دن گزرا کالج انشاءاللہ دوسرا روزہ ہوگا اللہ پاک ہمیں اس رمضان میں اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی توفیق دے امین ثم امین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❣️❤️🌹💖 صبح بخیر زندگی میری دعا ہے کہ اللہ پاک ایسی ہزاروں خوشیوں والی بابرکت صبح اپ کو نصیب کرے اور رزق حلال عطا کرے اور جس کے دل میں جو خواہش ہے اللہ پاک شعبان کے مہینے کے صدقے پوری کرے امین ثم امین💖🌹❤️❣️
اسلام و علیکم
اپنی نیند کو پرسکون بنانے کا سب سے بہترین طریقہ ہے کہ سب کو معاف کر کے سوئیں اور خود بھی معافی مانگ کر سوئیں.
گڈ نائٹ میری ایکس فیملی مجھے بھی سب دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Good night
Sweet dreams
اسلام علیکم دوستو
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کیا میں تم کو نہ بتاؤں کہ کیا چیز سخت حرام ہے پھر فرمایا یہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان پھیل جاتی ہے صحیح مسلم احادیث
Good afternoon
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖❤️🌹صبح بخیر زندگی میری دعا ہے کہ اللہ پاک اج کا دن اپ کے لیے خوشیوں بھرا ہو رزق حالات نصیب ہو اور جو جو بےوار ہے اللہ ان کو صحت یاب کرے اور رزق حلال نصیب ہو ❣️💖🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹💖❣️❤️اللہ پاک پورے دل کی برکت و خوشیوں کے بعد یہ ارام دے رات نصیب کرے اور پر سکون نیند نصیب کرے اور اس پرسکون نیند کے بعد خوشی والا دن نصیب کرے امین 🌷🌹💖❣️
اسلام و علیکم
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
جو کوئی مرغن غذا کھانے کے بعد بغیر ہاتھ دھوئے سو جاتا ہے تو وہ بیماریوں کو دعوت دیتا ہے جس کے لیے وہ خود ذمہ دار ہے
سنن ابی داود حدیث
3852
💖💖❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕💕صبح بخیر زندگی رمضان کی چوتھی سحری اور جمعۃ المبارک اللہ پاک ہے یہ گڑیا سب کو نصیب کرے جمعۃ المبارک کے دن درود شریف اور پہلے عشرے کی دعا کا زیادہ سے زیادہ ورد کیجیے اللہ پاک اس پر عمل کرنے کی توفیق دے امین ❤️❤️❤️
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️صبح بخیر زندگی اج رمضان کا چھٹا روزہ رحمتوں اور برکتوں کا عشرہ اللہ پاک ہمیں یہ سعادتیں یہ نعمتیں سمیٹنے کی توفیق دے امین ثم امین 💕💕🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹💖❤️ صبح بخیر زندگی میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کی زندگی میں ہزاروں خوشیاں لائے اور صحت والی خوشگوار زندگی نصیب کرے اپ کی زندگی سے غم دور کر دے❣️❤️💖💖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💓💓💗 رمضان کی برکتوں کے ساتھ شام کے ڈلتے سایوں کے ساتھ اللہ پاک اپ کا ہر پل خوشی سے گزارے اور رمضان کی یہ گھڑیاں ہر کسی کو نصیب کرے امین ثم امین
اسلام و علیکم
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھانا کھلاؤ جس کو تم جانتے ہو اس کو بھی اور جس کو نہیں جانتے اس کو بھی اور یہ بہتر اسلام ہے
صبح بخیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹❣️💖صبح بخیر زندگی اللہ پاک ایسی ہزاروں صبح نصیب کرے اور رزق حلال عطا کرے اور جو جو بیمار ہیں ان کو اللہ پاک شفائے کاملہ دے اور ضرورت مندوں کی ہر جائز خواہش پوری کرے امین🌹❣️💖💖❣️🌹
Night is always darker before the dawn and life is the same, the hard times will pass, everything will get better and sun will shine brighter than ever.” -
Aoa dosto
Good night hv a sweet dream
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر زندگی اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی والی زندگی دے اور رزق حلال کمانے کی توفیق دے اللہ پاک اج کے دن کے صدقے تمام کی جات پوری کریں امین ثم امین🌹🌹💓💖❤️❣️
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وصحابہ وسلم ہے جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ایت الکرسی پڑھتا ہے اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت روکے رکھتی ہے
حدیث مبارکہ
اسلام وعلیکم
سلام دوپہر
اسلام و علیکم
صبح بخیر
صدقہ جاریہ
سورۃ البقرہ آیت 10
وَفِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
Urdu: اور ان کے دلوں میں بیماری ہے تو اللہ نے ان کی بیماری میں اضافہ فرمایا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ یہ اس بات کی