𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 Profile Banner
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 Profile
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢

@1awaz__

Followers
26,744
Following
2,473
Media
1,376
Statuses
3,205
Explore trending content on Musk Viewer
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
بطور رپورٹر صحافت شروع کردی ہے،آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
Tweet media one
2K
4K
18K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
میری آواز بننے کے لئے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں میں علیزے ارشد شریف شہید کی بیٹی اپنے بابا کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے آپ کے درمیان ہوں میرے ساتھ میرے بابا کی حق کی آواز کو آگے پہنچائے @Alizy_Arshad @arsched
421
3K
13K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام
221
3K
9K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
عمران خان آج سب کو بتاۓ گے کہ میرے بابا ارشد شریف ہمارے لیے کیا تھا لوگوں کے دلوں میں بستے تھے
Tweet media one
250
888
5K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
میرے پیارے بابا ہمارا دل کچھ لوگوں نے توڑ دیا ہمارا خاندان توڑ دیا پر میں آپ کے مشن کو آگے لے کر چلوں گی یہ وعدہ ہے آپ سے میرا @Alizy_Arshad
233
1K
5K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
بابا ارشد شریف شہید نے سچ کا راستہ اپنایا اور کوفیوں میں اسکا قتل ہوا۔ یا اللہ بابا ارشد شریف شہید کو جنت کے سرداروں کے قرب میں جگہ دینا۔ حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب عطافرمانا اور انکے ہاتھ مبارک سے حوض کوثر کا پانی نصیب کرنا۔ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
492
1K
5K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
I need a 20K likes and retweets on this beautiful picture of my BaBa
Tweet media one
85
1K
4K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
4 months
کوئی بھی افغانی عمران خان پر حملہ نہیں کر سکتا ہر افغانی کے دل میں عمران خان کے لیے بہت پیار اور عزت ہے
Tweet media one
9
2K
4K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
آپ سب کی نیک خواہشات کا شکریہ بابا ارشد شریف شہید کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے ملک دشمنوں اور والد کے قاتلوں کو بینقاب ضرور کروں گی انشاء اللہ
Tweet media one
213
797
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر تمام مُسلم اُمہ کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام نہ ہوگا رائیگاں خونِ شہیدانِ وطن ہرگز یہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی
Tweet media one
193
746
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
انکل عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ میں ضرور کریں۔ #WeNeedImranRiaz
54
2K
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام دعا میں شامل ہو جاؤ۔امین کہی بغیر ٹوئٹ کو ریٹویٹ نہیں کرنا۔ اللہ تعالیٰ میرے بابا ارشدشریف شہید کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین⁦🤲⁦❣️⁩
335
1K
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم بطور رپورٹر صحافت شروع کردی ہے صحافت اس لیے جوائن کی کہ اپنے بابا کے قاتلوں کو بے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچا سکوں۔ @Alizy_Arshad @arsched
187
723
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
ظلم کا نظام جس میں میرے بابا ارشد شریف کو شہید کر دیا گیا😢 اور انکل عمران ریاض خان کو اغوا کر کے غائب کر دیا۔😢 یہ مت بھولو کہ اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے اور وہ بہترین بدلہ لینے والا ہے بیشک #FreeImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
127
953
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام اس آگ میں جل کرہی پھر راکھ سے چنگاری اٹھےگی! اس تاریک رات میں سفر کرکے ہی پھر نیا سورج طلوع ہوگا! انشاءاللّہ!
Tweet media one
233
808
3K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام اور آخری فیصلہ میرے رب کا ہے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ بیشک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے (القران)
Tweet media one
111
691
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
قاضی فائز عیسیٰ قوم تمھاری نسلوں کو بھی معاف نہیں کرے گی، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار رانا ضیاء عبدالرحمان
7
976
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام راہِ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں، لیکن جُھکا نہیں سکتے۔“ چیئرمین عمران خان
84
858
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
مجھ پر یہ تنقید کی جارہی ہے کہ میں عمران خان کی سپورٹ کرتی ہوں میں ان کے نظریے کو سپورٹ کروں گی میرے بابا بھی عمران خان کے نظریے کو سپورٹ کرتے ہوئے شہید ہوئے میں لا الہ الا اللہ کو سپورٹ کروں گی عمران خان اور بابا کی لڑائی وقت کے فرعونوں سے تھی فالو کریں نوٹیفکیشن آن کریں
80
868
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بطور رپورٹر صحافت کا آغاز کردیا ہے، آپ سب سے لوگوں دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے۔ سب میری آواز بنے شکریہ
Tweet media one
131
590
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
6 months
لندن پلان مجھے یہ کہا گیا نواز شریف اور مریم نواز کی طرف سے کہ ارشد شریف شہید اور عمران خان کو قتل کرنا ہے تاکہ یہ ہماری رکاوٹ نہ بنے
6
2K
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
چھوٹے بھائی کا 14 اگست پر بابا اور پاکستان کی عوام کو خراج تحسین ! بھائی نے وہ الفاظ دوہرائے جو بابا ارشد شریف شہید نے جشنِ آزادی 2022 کے لیے ریکارڈ کیے تھے۔پلیز بھائی کی آواز بنتے ہوئے پوری دُنیا تک یہ آواز پہنچائیں۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
61
955
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
بابا نے اس وڈیو ریکارڈنگ کے بعد کہا تھا میرا جینا مشکل ہوگا ننگا بادشاہ اب بہت غصے میں آگیا ہے اور بابا شہید ہوگئے لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں کیونکہ سچ کو نہیں مارا جا سکتا آپ سب بابا کی مغفرت کے لیے ایک بار سورہ فاتحہ اورتین بارسورۃ اخلاص پڑھ کر کمنٹس میں ڈن لکھیں
175
788
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾ بیشک االلہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
Tweet media one
120
533
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
عوام چاہتی ہے جلد الیکشن ہوں اور فیصلہ ساز اب بھی الیکشن میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں ، لیکن اب تاخیر کرنا ممکن نہیں، حامد میر #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
1
657
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام اے اللہ ہمیں ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما اور اب تک جو ہمارے احباب، والدین، رشتے دار ہم سے بچھڑ چکے ہیں ان کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما *آمین. يارب العالمين*
Tweet media one
175
593
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
سالگرہ مبارک بہادر انکل مراد سعید @MuradSaeedPTI ایک وفادار دوست کے ساتھ یادگار لمحہ میرا اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین یارب العالمین
22
661
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
وجاہت سعید خان نے انکشاف کیا ھیکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے اسرائل کے ساتھ ڈیل کی تھی کہ پاکستان کے ویسٹرن لیڈنگ میزائلز کی رینج کم کردی جائے گی تاکہ وہ اسرائل تک نہ پہنچ سکیں۔ کیا غزوہ ہند کے دعویدار بک چُکے ھیں؟
10
1K
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام جب بات نا ممکنات تک آگئی ہو اور حالات کسی قسم کی امید کو ظاہر نہیں کر رہے ہوتے تو ایک بات یاد رکھیں آپ کے پاس آپ کی سب سے بڑی طاقت آپ کہ دعا ہوتی ہے
Tweet media one
83
512
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
گن پوئنٹ پر شیخ رشید صاحب کا انٹرویو بھی رکارڈ کرلیا گیا ہے،صابر شاکر صابر شاکر صاحب کا یہ خبر زیادہ سے زیادہ شیئر کرے اور تیاری پکڑی یہ انٹرویو والا پروپیگنڈا انے سے پہلے بےنقاب کرنے کیلے
10
1K
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
4 months
شہباز شریف اور عاصم منیر کی پریشانی میں مزید اضافہ ائی ایم ایف نے وہ ڈیٹیلز مانگ لی اگر وہ دی گئی تو ملک سے غداری ہوگی ۔ اپ کے ایک ایک جرنیل اور ایک ایک سپاہی پر اپ کا ایک دن میں کتنا خرچ ہوتا ہے
11
939
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
میں اٹھ کھڑی ہوئی ہوں بابا مجھے یقین ہے آپ میرے ساتھ ہیں اور سب کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں اٹھو اس سے پہلے کی تمہاری باری آئے😢 @Alizy_Arshad
52
508
2K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
Please rise your voice #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
24
829
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ
Tweet media one
62
569
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
39 ملک پاکستانیی فوج کا سربراہ بنایا گیا ہے اور اور لاکھوں ڈالر مہینہ لیتا یہ کس کے لیے بنایا گیا ہے کشمیر میں نہیں آتا فلسطین میں نہیں آتا یہ کس درد کی دوا ہے اس کو شرم نہیں آتا
9
964
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
سارے پاکستانیوں اور دُنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ دو رکعت نفل ادا کرے انکل عمران ریاض خان کے رہائی کے لیے کہ صحیح سلامت اپنے گھر پہنچے #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
57
609
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
عمران احمد خان نیازی امر ہو گیا ہے۔ میں پاکستانی ہوں میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں طیبہ راجہ کا جیل سے یغام فیاض الحسن چوہان جیسے احسان فراموش کے خلاف جیل سے الیکشن لڑے گی۔ کیا آپ ساتھ دو گے
6
505
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
9 محرم الحرام کو میرے بابا شہید ارشد شریف کا آخری لائیو شو
52
590
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
میرے بابا کو شہید کردیا گیا اور ملزم شہباز شریف اور حمزہ شہباز اور دیگر فیملی اراکین 7 ارب کے TT نیب ریفرنس سے باعزت بری ہوگئے۔ ایک عدالت اللہ کی ہے بیشک وہ صحیح انصاف کرنے والا ہے
48
725
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
کتنے بلوچ مارو گے ہر گھر سے بلوچ نکلے گا باکھران میں بلوچ قوم نے رات اسلام آباد میں بلوچ امن مارچ پر ریاستی تشدد کے خلاف بلوچستان پنجاب ہائی وے بند کر کے دھرنے کا اعلان کر دیا #MarchAgainstBalochGenocide
5
823
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
السلام علیکم ! دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام مصائب اور آزمائشیں تو سب پر آتی ہیں، کوئی اپنا آپ ہی کھو دیتا ہے. وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے رہیں
Tweet media one
94
404
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بابا شہید ارشد شریف 10 اگست کو مختلف جھوٹے مقدمات کی وجہ اپنی پاک سر زمین اپنے پیارے وطن پاکستان کو چھوڑ کر باہر چلے گئے، ان کے لیے زمین تنگ کر دی گئی
Tweet media one
65
423
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
❤️پاکستان زندہ باد❤️ عمران ریاض خان پاکستان کا بیٹا۔ اے ہمارے رب انکل عمران ریاض کی حفاظت فرما اور خیریت سے ہم سب کے درمیان ہنستا مسکراتا واپس لا دے آمین ثمہ آمین #WeNeedImranRiaz #ReleaseImanRiazKhan
62
684
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
بابا نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا پھر آگے ساری بات کہ سائفر کی کاپی اعظم خان اور عمران خان کے کو ملی ہی نہیں تھی پوری کہانی بابا کی زبانی
27
595
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی کوئی چھوڑ كے شیش محل چلیا کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ کوئی ریت گرم تے تھل چلیا کوئی بُھل گیا مقصد آون دا کوئی کر كے مقصد حَل چلیا اتھے ہر کوئی فرید مسافر اے کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا بابا 😭😭😭😭😭😭😭
47
596
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اندھیروں کا جگر چر کے نور آئے گا تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا گولی میرے بابا کے سر پر نہیں 220ملین پاکستانیوں کے سر پر لگی تھی۔😭 #ارشدشریف_شھید کے قاتل نشان عبرت بنیں گے انشاء اللہ
64
404
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام یاد رہے کچھ FIR اللہ کے ہاں کٹ چُکی ہوتی ہیں جہاں آپ کے وکیل آپ کے اعمال ہیں اور جج اللہ بےشک اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
Tweet media one
69
461
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
چپ چاپ Retweet کرتے جائیں Letest update کے لئے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں معاملہ یھاں تک پہنچ چکا ہے لوگ آگے کی سوچ رکھتے ہیں
20
807
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
شکریہ بابا ارشد شریف شہید 22کروڑ پاکستانیوں کی آواز بننے کے لیے۔۔۔ کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کے لیے۔ یہ شہید کا بھائی اور شہید کا بیٹا کس ہاتھ کی بات کر رہا ہے #سب_کو_پتہ_ہے
47
499
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
کوئی بھی ملک پیسے کی کمی کی وجہ سے غریب نہیں ہوتا وہ غریب تب ہوتا ہے جب قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی (عمران خان)
30
260
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
اس نوجوان کو دیکھو بخدا اس کے منہ سے آگ نکل رہی ہے کیا کوئی پٹواری مٹواری اس کا مقابلہ کر سکتا ہے #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
7
574
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
ڈونلڈ لُو سائفرپر 30 مارچ 2022 کابینہ کی اسپیشل کمیٹی نے اپنے اعلامیے میں کانسپریسی/ سازش کا لفظ استعمال کیا تھا اگلے دن 30 مارچ 2022 نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے بھی کابینہ اسپیشل کمیٹی کے 'مّنَٹس آف دی میٹنگ' کو رَیٹیفائی ( Ratify ) کر دیا بابا کی زبانی
36
617
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بابا کی ہر کہی ہوی ایک ایک بات روز روشن کی طرح ہے بابا ارشد شریف شہید نے اپنی زندگی میں ہی بتا دیا تھا کہ خان صاحب کو گرفتار کر کے نا اہل کریں گے یہ لندن پلان کا حصہ ہے
29
494
1K
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
میرے بابا ارشد شریف شہید شہادت کے بعد آج بھی سب سے بہترین رپورٹنگ کرتے ہوئے
22
401
998
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
جن کا ایمان پُختہ ہو وہی ♥️ لا الہ الا اللہ ❤️ کا جھنڈا بلند رکھنے کے لئے سر کٹوا تو سکتے ہیں یزید کے آگے جھکا نہیں سکتے مجھے فخر ہے بابا ارشد شریف شہید پر
29
463
993
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
صرف بکری کہنے پر سلیم سافی ، غریدہ فاروقی اور باقی چند جرنلسٹ پہلے اس رویہ کی مذمت کریں پھر حنا پرویز بٹ والے معاملے پر بھاشن دیں عثمان ڈار صاحب کی والدہ اور اندرون پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ خواتین گھروں میں بھی محفوظ نہیں یہاں تمھاری زبانوں پر لقوہ ہو گیا تھا
32
695
972
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
8 months
بغاوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔۔ کمپنی 1971 والے فارمولے پر چل رہی۔۔ ملاکنڈ پولیس نے غیر قانونی گرفتاریوں سے انکار کیا اور احتجاج شروع کیا۔۔ کہتے ہم غلام نہیں۔۔ ہم عمران خان کے سپاہی ہے۔۔ نوکری کی کوئی فکر نہیں۔۔ اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے
16
540
951
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
لیپ ٹاپ شہباز شریف کا نہیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ہے اس لیے ووٹ صرف عمران خان کا ۔ یونیورسٹی اور کالجوں کے طلباء نے لیپ ٹاپ تقسیم سکیم پر اپنا ردعمل دے دیا ۔ نہیں نکال پاؤ گے دِلوں سے
Tweet media one
28
301
935
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
میڈیا بکواس کر رہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بہت شواہد مل گئے جو بیان عثمان ڈار نے دیا ایسے بیانات پر عدالت میں کوئی پکوڑے بھی نہیں رکھتا، شیر افضل خان مروت ریٹویٹ کرتے جائیں #اغواء_برائے_بیان
10
545
923
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
عرصہِ دراز کے بعد مجاہدین نے مسجدِ اقصٰی میں اللّٰہ کے حضور سجدہ کرتے ہوۓ ہچکیوں سے رو پڑے۔ #امت_مسلمہ_کا_لیڈر_عمران
8
426
930
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
10 months
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے پر شیلنگ کا غصہ عوام ڈبل تعداد میں باہر نکل ائے ہیں
4
417
904
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
93 دن گزر گئے انکل عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کے لیے دعا کریں اور آواز بھی بلند کریں اللہ ان کو بخیر و عافیت سے رکھے اور اپنے گھر والوں سے ملائے #پاکستانیوں_کی_آواز_عمران_ریاض
Tweet media one
33
557
903
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اسلام علیکم دُنیا بھر دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام شہید، اس پاکیزہ روح کا مالک ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے کلمے کو سربلند کرنے کےلیے اپنے آپ کو قربان کیا۔ شہادت ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف وہی حاصل کر سکتا ہے جس کے دل میں ایمان ہو #محرم_الحرام
Tweet media one
54
351
874
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
یا اللہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکل عمران ریاض خان کو خیرت سے گھر واپس بیھج دے آمین ثمہ آمین یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا۔۔ حفیظ جلندھری #WeNeedImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
54
431
860
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
اے میرے ﷲ بیشک تو" کن فیکون " کا مالک ہے کن فرما دے اور انکل عمران ریاض خان کو ظالموں کے قید سے رہائی عطا فرما آمین ثمہ آمین بیشک تو بڑا کریم ہے #WeNeedImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
90
375
857
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
10 months
آج سچ میں یقین آگیا ہے کہ قانون کو اندھا کیوں بولا جاتا ہے #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
32
344
828
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا #WeNeedImranRiaz
17
409
820
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
عمران خان کو گرفتار کر لیا نااہل کر دیا لیڈرشپ پارٹی سے نکلوا دی ورکرز کو جیلوں میں ڈال دیا رزلٹ؟ تحصیل متھرا اور جن تحصیلوں سے تحریک انصاف 2021 میں چوتھے اور تیسرے نمبر پر آئی تھی وہاں سے بھاری اکثریت سے جیت رہی
10
303
786
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
عمران خان کی بہنیں بھی عدالت میں موجود۔ اپنے بہادر بھاٸی کی رہاٸی کے لیے دعا گو۔
8
238
812
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
Please Raise your voice #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
36
225
807
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
شہریار آفریدی صاحب کو رہائی مبارک ہو۔ شہریار آفریدی صاحب نے اپنی زندگی کا مشکل ترین وقت دیکھا ہے اللہ تعالیٰ آپکو ہمت اور تندرستی عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
26
213
803
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بابا ارشد ��ریف شہید نے ننگےبادشاہ کی کرپشن کی نشاندھی کی تھی لیکن #قیدی_نمبر_804 نے اسے عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ #قیدی_نمبر804_تجھے_سلام قربانیاں دی جا چکی ہیں انشاللہ اب صفائی ہوگی۔
24
417
793
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
اسلام علیکم دُنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف شہید کی بیٹی کا اسلام يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranRiazKhan
32
350
785
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
روکو زرا صبر کرو دیکھو یہ شعور ہے جو خان نے دیا ہے چاچا چھا گیا🥹
6
484
799
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
5 months
وزیراعظم کوئی بھی ہو میں اپ کو لکھ کے دیتا ہوں انشاءاللہ کل سے پاکستان پر عمران خان کا راج ہوگا جنید سلیم #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
7
375
793
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
چوہدری پرویز الہٰی صاحب کو غیر معینہ مدت کیلئے نظر بند کردیا گیا
10
209
737
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
کرنل صاو فرماتے ہیں کہ کلمے کا اسکول میں کیا کام؟؟ نعوذباللہ ٹیکسلا کے سکولوں میں غیر اسلامی نظریات کی تعلیم دینا شروع کردی گئی ھے۔ اساتذہ کا بھرپور احتجاج آپ بھی اپنے بچوں کے سکول اور ان کے سلیبس اور پڑھائی کے طریقہ کار پر نظر رکھیں اس سے پہلے کہ دیر ھوجائے۔ کمپنی کے ٹاپ کے
14
635
752
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
خواجہ آصف کو کوئی جواب نہیں دوں گی۔ جواب الیکشن والے دن عوام د�� گی۔ عثمان ڈار کی والدہ
0
204
767
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
صحافت جرم نہیں ہے۔ ارشد شریف شہید پوچھتے رہے کہ جنرل باجوہ کسی کو بتا کر کتنے تحفے گھر لے گئے؟؟؟ مگر جواب نہیں آیا۔ #JournalismIsNotACrime
13
393
741
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
ایک درخواست آپ سب سے سونے سے پہلے ایک بار درود شریف ایک بار سورۂ فاتحہ تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر میرے بابا ارشد شریف شہید کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا کردیں ۔
Tweet media one
44
215
731
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
چھوٹی گڑیا کا خاموش پیغام برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ ظالموں کے منہ پر تماچہ لگے اور سب مل کر انکل عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائیں اور دعاؤں میں لازمی شامل کریں اللہ تعالیٰ خیریت سے ہم سب میں واپس لائے آمین ثمہ آمین #ReleaseImranRiazKhan
27
432
744
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
عمران خان صاحب کی اہلیہ کی ڈائری پر صرف ایک لائن عرض کرنی ہے کم از کم بال پوائنٹ ہی بدل لیتے ایک ہی دن بیٹھ کر تین سال کی ڈائری لکھ دی 🤣😂 بڑا کوئی ذہین آدمی سی
37
302
725
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
جبر کا موسم کب بدلے گا تب بدلے گا جب ہم بدلیں گے
41
151
716
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
وہ کہتا رہا میری جان ضروری نہیں آپکی آزادی ضروری ہے اور کہتے کہتے ہمارے لیے جیل چلا گیا ، ابھی بھی وقت تمہارے ہاتھ میں ہے لا الہ الا اللہ کی صدا بلند کرنے والے کی قدر کر لو میرے پاکستانیوں ۔۔۔ #قیدی_نمبر804_تجھے_سلام #قیدی_نمبر_804
3
323
703
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
یہ بات حقیقت ہے کہ قید میں عمران خان نہیں بلکہ ایک پورا نظریہ قید ہے ۔ چاروں صوبوں کا شعور قید میں ہے ۔ اصل میں آزاد ملک کی آزادی قید میں ہے ۔ حقیقیت میں ہم سب قید میں ہے اور اس قید سے رہاٸی کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
Tweet media one
17
374
665
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے اپنی قوم کو “لا الہ الا اللہ” کا مطلب سمجھایا اور اپنی قوم کو ذہنی غلامی سے آزاد کرایا۔
13
263
666
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
صدر پاکستان عارف علوی کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے جو لوگ کہہ رہے صدر کو استعفی دینا چاہیے وہ کیوں نہیں کہتےکہ انکوائری ہونی چاہیے لوگوں کو پتہ تو چلے ملک کی اعلی ترین عدالت میں بیٹھے ججز اپنے حلف کے مطابق آئین کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کررہے ہیں یا تنخواہیں اور اتھارٹی انجوائے
17
286
637
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
مسجد اقصی سے محبت کرنے والے مسجد اقصی سے لائیو مناظر
3
280
659
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
قیدی نمبر 804 ذرا سا شور شعور اٹھا اور اس کے بعد وقت یزید تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
Tweet media one
10
275
636
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
7 months
بلوچستان سےاپنے لااپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نکالے گئے مارچ کے شرکا تونسہ شریف پہنچ گئے
1
307
639
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
انکشافات " صنم جاوید کے والد کے یزیدوں کے عزائم کے بارے میں ہوش ربا انکشافات ... ایک بوڑھی پلاسٹکی تندوری مائی اپنی آنا کی تسکین کے لیے چڑیل بنی ہوئی ھے اور ملکی ادارے اسکے غلام
0
397
616
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
1 year
😂😂🤫
Tweet media one
41
126
620
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بریکنگ نیوز نواز شریف کے کیسز ختم کرانے کی غیر آئینی قانون سازی کو کالعدم قرار دینا پی ڈی ایم کے لیے بڑا دھچکا ثابت
16
155
615
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
تیری مٹی میں مل جاواں گل بن کر میں کھل جاواں ایک ہیرا جو رہتی دنیا تک چمکتا رہے گا!
15
253
616
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
مجھے پھانسی پر لٹکا دو میرے جسم کے 1000 ٹکڑے بھی کردو میں عمران خان کو نہیں چھوڑوں کے پی کے زندہ باد۔ یہی حوصلہ اور جنون پورے پاکستان میں چاہیے
3
264
615
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
بابا ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ دیتے رہے صرف پاکستان میں نہیں اس وقت دُنیا میں جو واحد لیڈر ہے جو پاکستان کے مفادات کا دفاع کر سکتا ہے عالمی فورم پر پاکستان کا مقدمہ لڑ سکتا ہے وہ عمران خان ہے اور اُمت مسلمہ کی واحد ایک اُمید ہے جنہوں نے لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا
24
302
609
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
11 months
انکل عمران ریاض خان کو اور جیلوں میں قید تحریکِ انصاف کی کارکنان کو سالگرہِ وطن مبارک ہو. یہ ملک آپ جیسے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کی وجہ سے آج تک سانس لے رہا ہے. آپ کا قرض ہے پاکستان اور ہم پاکستانیوں پر.
Tweet media one
Tweet media two
9
269
591
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
شعیب شاہین🔥🔥👏🏻 جتنے الزام کسی ایک شخص پر ہوسکتے ہیں وہ سب عمران خان پر لگا دیئےہیں۔ اور خان کی جرات کو سلام ہے کہ وہ بلیک میل نہیں ہوا۔۔۔۔۔
0
261
591
@1awaz__
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢
9 months
یہ ویگو ڈالے۔۔۔نامنظور یہ دہشت گردی۔۔۔نامنظور یہ بھتہ خوری۔۔۔۔نامنظور یہ غنڈہ گردی۔۔۔۔نامنظور جبری گمشدگی۔۔۔۔نامنظور نہ کوٸی رہبر نہ کوٸی ریاستی اسکیورٹی، نہ پولیٹکل سلوگن نہ کوٸی پارٹی۔۔۔ میرےلوگ اپنے رہنما بھی خود، سیکیورٹی بھی خود، پارٹی بھی خود۔۔۔ "حقوق کی جنگ اپنے سنگ"
6
341
578