ہم وہ آخری پیڑی تھے جنہوں نے یہ سب دیکھا، سکول جاتے وقت سنتے تھے، دل کو سکون ملتا تھا، اب نہ وہ دور رہا اور نہ ہی وہ لوگ رہے...
ایک دفعہ یہ مکمل دعا ضرور سنیں، آپکا ایمان تازہ ہو جائے گا..
#PTI_Folllowers
#PTI_Team
#ImranKhanPTI
ملتان گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ،
لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں ایسے باپ ۔۔۔! 🥀😊♥️
وہ عام سے خَدوخَال کی مالک ہے_!!
مگر_!!
اُس میں کُچھ بات ہے حُب والی_!!
نظریں قابلِ عِشق ہیں_!!
گُفتگُو پر دل وارا جا سکتا ہے_!!
اُسے عام نہیں کہا جا سکتا_!!
وہ بَختوں والی ہے_!!
سادگی سے ، سہولت سے_!!
دِلوں پر "ع ش ق" کا اِسم کُن٘دَہ کر دینے والی ہے __!!🌸♥
موسیٰ علیہ السلام کو پانی سے ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے اور یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والے رب فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما 🤲
#رمضان_کریم🌙
Thank you Imran Khan for motivating the youth of Pakistan and making them realize that they have a pivotal role to play for the establishment of a welfare state!۔۔
#ReleaseImranKhan
#PTIFoundationDay
#PTIofficial
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Imran Khan is a born leader, always been fearless 👍, honest 🥀and courageous both as a cricketer and as a PM of Pakistan.
@ImranKhanPTI
will come back even stronger InshaAllah🇧🇫❤️🇵🇰
@TeamiPians
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
اج کی رات اگر کوئی عبادت کے لیے جائے تو بالخصوص بالخصوص خان صاحب کو لازمی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی اس بابرکت رات کے صدقے خان صاحب کو اور جتنے بے گناہ قیدی قید میں ہیں انہیں رہائی نصیب عطا فرمائے امین ثم امین-
#PTI_Folllowers
#PTI_Team
#ImranKhanPTI
#ShabeQadar
۲۸ سال قبل جس تحریک کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی تھی،, اسے قربانیاں، فسطائیت، جبر اور قید و بند کی صعوبتیں نظریے سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹا سکیں
#28FOUNDATIONDAY
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Salute to you Sir
May Allah bless your soul with all His blessings
Heart Breaking for Muslim Ummah specially for Iran and Pakistan
انا للہ وانا الیہ راجعون
#EbrahimRa
ïssi
اے پاک پروردگار!!
همیں وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرماجن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے.
آمین یا رب العالمین
*صبح بخیر*
#PTI_Folllowers
@Pti_P9
#PTI_Team