✩ناراض چڑیا✩ Profile Banner
✩ناراض چڑیا✩ Profile
✩ناراض چڑیا✩

@S786U

Followers
1,713
Following
1,901
Media
402
Statuses
4,900

اتحاد اہلسنت 📡 دعوت اسلامی پاکستان

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاته میرا پہلا اکاؤنٹ سسپنڈ ہوگیا ہے ـ اچھی اور بہترین علمی و تحقیقی پوسٹوں کیلئے میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کرلیں اور اکاؤنٹ لنک آگے دوستوں کو بھی شیئر کردیں ـ جزاک اللّٰه خیرا کثیرا #عطاری_پرموشن #عطاری_قبیلہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
32
25
76
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
دعوت اسلامی کے قیام سے قبل امیرِ اہلسنت نور مسجد اولڈ ٹاؤن کراچی کے خطیب تھے اور اہلسنت کی بہت بڑی تنظیم انجمن طلبہ اسلام کے رکن تھے اور اجتماعات سے بھی خطاب کیا کرتے تھے ـ (کتاب نماز کا جائزہ) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
26
156
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
کہہ دو میلاد کے منکروں سے تمہاری کھوکھلی دلیلیں رونا پیٹنا چیخنا چلانا نہیں چلے گا ـ ایمان والوں کیلئے اپنے نبی پاکﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں تا قیامت حضورﷺ کی ولادت مبارک کا جشن مناتے رہیں گےـ (برطانیہ میں عید میلاد کا جلوس) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
35
67
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
حضرت ممتاز قادری شہید رحمتہ اللّٰه علیہ کا ایک یادگار ویڈیو کلپ ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
24
88
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
زید / آپﷺ کی شان بیان کرنے میں حد سے نہ بڑھو ! میں نے کہا زید صاحب مجھے لکھ کر دو آپﷺ کی شان کی حد کیا ہے؟ تب سے زید لاجواب ہے؛ میں نے کہا سنو ہم اہلسنت و جماعت ہیں اور یہ ہمارا عقیدہ ہے ـ امام بوصیری قدس سرہ فرماتے ہیں ؛ وہ بات چھوڑ دو ۱/۲ #عطاری_پرموشن
Tweet media one
4
10
76
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
جلنے والے تو جلتے رہیں گے یہاں بھی وہاں بھی، ہم نے تو قسم کھائی ہے اے عطار ہم کو سنی عالموں سے پیار ہے ان شاء اللّٰه عزوجل دونوں جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
18
70
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
ضروری نہیں کہ اللّٰه پاک کے ولیوں سے کرامات کا ظہور ہو ـ ہر متقی پرہیزگار شریعت کا پابند اللّٰه عزوجل کا ولی ہوتا ہے ـ اور ولیوں کا وجود روئے زمین پر بسنے والے ہر جاندار کیلئے دافع بلا ہوتا ہے ـ انکی دعاؤں کے طفیل مشکلات ٹلتی ہیں بارشیں برستی ہیں یہاں تک کہ ۱/۲ #عطاری_پرموشن
Tweet media one
5
14
71
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
سوڈان افواج فلسطین روانہ ؛ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #طوفان_الاقصیٰ
4
30
49
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
آگ کی مجال نہ رہی وہیں دم توڑ گئی؛ "حضرت عمار بن یاسر رضی اللّٰه عنہ کو آگ میں ڈالا گیا تو مختارِ دو عالمﷺ کا ان پر گزر ہوا، تو آپﷺ نے حضرت عمار کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے فرمایا، "اے آگ عمار پر ٹھنڈی اور سلامتی والی ہوجا" ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
13
60
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
زید / تمہارے اعلیٰ حضرت نے فتاویٰ رضویہ جلد:1،صفحہ:455 پر ہے لکھا کہ۔ "دلہن کو بیاہ کر لائیں تو مستحب ہے کہ اس کے پاؤں دھو کر پانی مکان کے چاروں گوشوں میں چھڑکیں اس سے بر کت ہوتی ہے" میں نے کہا اچھا تم نے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی فتاویٰ رضویہ تو پڑھ لی مگر تمہیں ۱/۲
Tweet media one
6
18
59
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
حضرت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی علمی سند ـ سند اول/مفتی اعظم پاکستان کی خدمت میں 22 سال رہے اور ان سے خوب علوم سیکھا اور مفتی اعظم پاکستان نے ان کو اپنا خلیفہ مقرر فرما کر گویا اعلانیہ سند عطا فرمائی اور امیر اہلسنت کو مفتی کے منصب پر فائز کیاـ سند دوم/ ۱/۲
12
16
58
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
دعوت اسلامی والے ختمِ نبوت پر بات نہیں کرتے (حنیف قریشی رافضی) دعوت اسلامی پر بہتان لگانے والوں سے جب ثبوت مانگو تو انکی کانپیں ٹانگنے لگتی ہیں مگر ثبوت نہیں دیتے ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
6
21
56
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ یہ بچہ کھلونوں کیلئے نہیں رو رہا اور نہ ہی اسے گولیاں ٹافیاں چاہیئے ـ یہ بچہ اس محبتِ رسولﷺ میں رو رہا ہے جو کہ دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کی وجہ سے اسکے دل میں پیدا ہوئی ــ
3
16
52
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
عطاریہ اسلامی بہن کا کفن میلا تک نہیں ہوا ؛ ایک مبلغ نے اپنی بہن کی ساس کے متعلق آنکھوں دیکھا واقعہ سنایا کہ ہماری بہن کے بچوں کی دادی کا غالباً 1997 مرکز اولیاء لاہور میں انتقال ہوا ـ مرحومہ امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ذریعے قادری عطاری ۱/۲
Tweet media one
3
13
55
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
پیارے نبیﷺ کے غلاموں ابھی تک صرف 280 فالور ہوئے ہیں ـ فالو لازمی کردیا کرو تاکہ ہماری پوسٹیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
12
36
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
وہ جو کہتے ییں کہ حضورﷺ کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا (معاذاللّٰه) ان کو چاہیئے کہ بیت المقدس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھا کریں کیونکہ حضورﷺ کے چاہنے سے ہی کعبہ قبلہ بنا ہے صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
15
50
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
9 months
صحابئ رسولﷺ حضرت عمرو بن سالم کے یہ الفاظ سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہیں؛ پس تو رسول اللّٰهﷺ سے مدد مانگ کیونکہ آپﷺ کی مدد ہر وقت تیار ہے اور اللّٰه کے بندوں کو پکار وہ تیری مدد کو پہنچیں گے ـ (اصابہ ج ۴ ص ۲۹۷) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
7
10
42
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
حضرت انس رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ؛ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا؛ مشرکین سے اپنے مالوں، جانوں اور زبانوں کے ساتھ جہاد کرو ۔ (سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الجہاد2504) #طوفان_الأقصى #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
21
35
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عید الجمعہ مبارک؛ حضرت عبداللّٰه ابن عباس رضی اللّٰه عنہما حدیث کے راوی ہیں؛ نبی کریمﷺ نے جمعہ کے دن کے بارے میں فرمایا : ترجمہ؛ اللّٰه نے اسے مسلمانوں کے لیے عید مقرر کیا ہے ؛ (سنن ابن ماجه جلد 1 صفحہ 349 ، حديث 1098) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
13
40
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ یہ ہیں جی اہلحدیث وہابیوں کی جماعت جماعۃ الدعوہ کے امیر یہ حافظ سعید کا بیٹا طلحہ سعید ھے کل جس چیز کو یہ کفر شرک کہتے تھے آج اسی کے سامنے جھک رھے ہیں ☺
3
14
44
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
شرک کو مٹائیں آؤ شریعت کے دائرہ میں رہ کر خوب جوش و خروش سے میلاد النبیﷺ منائیں کیونکہ میلاد مخلوق کا ہوتا ہے خالق کا نہیں 🌹🌹 #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
18
29
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ـ یہ نعرہ محض ایک نعرہ نہیں ہے بلکے دل و جان سے اس پر عمل بھی جاری ہے ـ براعظم افریقہ میں مبلغ دعوت اسلامی کے ہاتھوں 35 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
21
45
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ " ترجمہ؛ بیشک اللّٰه اپنے نبی کا مددگار ہے اور جبرائیل اور نیک مسلمان (ابوبکر و عمر) اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ـ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
17
45
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
طیبہ کے والی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ شاہ مدینہ ﷺﷺ فرمانِ آخری نبیﷺ ؛ " میں قیامت کے دن تمام انبیاکرام علیہم السلام کا امام ہوں گا، اور ان کی طرف سے اللّٰه تعالیٰ کے ساتھ گفتگو والا اور ان کو اللّٰه تعالیٰ سے شفاعت کا حق دلانے والا ہوں گا ۱/۲ #عطاری_پرموشن
Tweet media one
2
6
47
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
غم وہ منائیں جن کے مرگئے الحمدللّٰه ہمارے نبیﷺ زندہ ہیں ؛ پیارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا؛ اللّٰه تعالیٰ نے زمین پر انبیاء علیھم السلام کے جسموں کو کھانا حرام کردیا، پس اللّٰه عزوجل کا نبی زندہ ہے، رزق دیا جاتا ہے ۔ ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
8
41
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
نبی کریمﷺ کے صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہم اور شجر و حجر یہ پڑھا کرتے تھے ـ ''الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰه" (سیرۃ الحلبیہ صفحہ ٤٩٣ جلد ٣) (ابوداؤد شریف صفحہ ٣٥١ ، ٢١٦) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
5
15
35
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
جب غلاموں کی یہ شان ہے تو ہم سب کے آقا کریمﷺ کی شان کا عالم کیا ہوگا حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنھما سے روایت ہے کہ ؛ حضور نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: عثمان بن عفان (رضی اللّٰه عنہ) کی شفاعت سے میری اُمت کے ستر ہزار وہ لوگ جنت میں جائیں گے جن پر دوزخ لازم ہو چکی ہوگی۔‘ 1/2
Tweet media one
3
6
27
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
ولادت و میلاد مصطفیٰﷺ عالم انسانیت پر خداوند کریم کا احسان عظیم ہے۔ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ نے اپنے حبیب مکرم ﷺ کے یوم میلاد کے موقع پر 1400 سال پہلے بھی جھنڈے نصب فرمائے تھے ۔ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
12
33
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
مبلغ دعوتِ اسلامی کے ہاتھ پر 59 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام ـ یہ ہوتا ہے عملی کام ـــــ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
14
42
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
کوئی جتنا مرضی جھٹلائے مگر حقیقت یہی ہے کہ حضورﷺ کے میلاد پر غم کرنا چیخنا چلانا شیطان کا کام ہے ؛ علامہ ابن کثیر البدایۃ والنہایۃ میں لکھتے ہیں : ابلیس (شیطان) چار بار بلند آواز سے رویا ہے ، پہلی بار جب اللّٰه تعالیٰ نے اسے لعین ٹھہرا کر اس پر لعنت فرمائی ، دوسری بار ۱/۲
Tweet media one
4
9
30
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
اب پتا چلے گا کون کون لائیک کرتا ہے حضرت ابوسفیان و حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما سمیت ہــر صــحابـئی نــبیﷺ جــنــتی جــنــتی #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
11
14
42
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
حضرت آدم علیہ السلام نے نبی کریمﷺ کے وسیلہ سے دعا کی ـ اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا اے آدم! اگر محمدﷺ نہ ہوتے تو میں تجھے بھی پیدا نہ کرتا ـ" (البدایہ والنہایہ ج ۱ ص ۹۰ امام حاکم نے فرمایا یہ حدیث صحیح الاسناد ہے) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
7
9
37
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
حضرت سعید بن مُسَیَّب رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما ؛ کوئی دن ایسا نہیں جس میں نبیﷺ پر ان کی اُمّت کے اعمال صبح و شام دو دفعہ پیش نہ ہوتے ہوں، تو حضورﷺ انہیں ان کی نشانیٔ صورت سے بھی پہچانتے ہیں اور ان کے اعمال سے بھی، ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
16
33
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ قرآن میں ناسخ و منسوخ آیات کے حوالے سے اس کتاب سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں ـ Download link
Tweet media one
6
31
41
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
★یہ ہے دعوتِ السلامی★ حاجی عمران عطاری کے ہاتھ پر 1100 سے زائد غیر مسلموں کا قبولِ اسلام ـ اللّٰه کرم تجھ پر کرے ایسا جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
11
40
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
آپﷺ کا ذِکر ذِکر خدا ہے ؛ (حدیثِ قدسی) اللّٰه تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے؛ "میں نے ایمان کا مکمل ہونا اس بات پر موقوف کردیا ہے کہ اے محبوب (ﷺ) میرے ذِکر کے ساتھ تمہارا ذِکر بھی ہو، اور میں نے تمہارے ذِکر کو اپنا ذِکر ٹہرا دیا ہے، پس جس نے تمہارا ذِکر کیا اُس نے میرا ذِکر کیا" ۱/۲
Tweet media one
2
8
42
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
بعض اول درجے کے جاہل لوگوں کو کافروِں گستاخوں کیلئے ہدایت کی دعا کرنے سے تکلیف ہے جب ان سے ہوچھا جائے کہ کس مکتبہ فکر نے اسے ناجائز قرار دیا ہے؟ تو انکے پاس کوئی دلیل نہیں ــ بحرحال ان جاہلوں کو دعوت اسلامی کا یہ بیان بھی لازمی سننا چاہیئے #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
17
40
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں شب ولادت میں سب مسلماں نہ کیوں کریں جان و مال قرباں ابو لہب جیسے سخت کافر خوشی میں جب فیض پا رہے ہیں صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
16
27
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
ہم کیوں سوگ منائیں؟ ہم سب مسلمانوں کے نبیﷺ زندہ ہیں : علامہ ابو داؤد بن سلیمان بغدادی رحمتہ اللّٰه علیہ الھادی لکھتے ہیں:” حاصل ِکلام یہ ہے کہ انبیاء کی حیات اجماع ِ امت سے ثابت ہے۔ (المنحۃ الوھبیۃ،ص06 ، مطبوعہ استنبول) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
6
29
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
لیں جی اس سے بڑھ کر نفع اور کیا ہوگا کہ اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نعمتیں دیتا ہوں اور میری عطا سے میرا محبوبﷺ بھی نعمتیں دیتا ہےـ (القرآن) اور اے محبوبﷺ یاد کرو جب تم فرماتے تھے اس سے جسے اللّٰه نے نعمت دی اور تم نے اسے نعمت دی؛ ۱/۲ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
16
41
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
مسجد بنانے کی فضیلت؛ ہمارے پیارے آخری نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا؛ جس نے مسجد اس لیے بنائی تاکہ اس میں اللّٰه پاک کا ذکر کیا جائے تو اللّٰه پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ؛ (ابن ماجہ ص ۱۲۷ حدیث ۷۳۵) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
7
25
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
غیرت جب زنگ آلود ہوجاتی ہے تو تلواریں صرف رقص میں استعمال ہوتی ہیں (محمد بن قاسم علیہ الرحمہ) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #طوفان_الاقصیٰ
3
19
25
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
آقاﷺ کے غلام کو بھی دیوار کے پیچھے کا علم ہے تم میرے آقاﷺ کے علم پر شک کرتے ہو ـ جب غلاموں کی یہ شان ہے تو میرے آقاﷺ کی شان کا عالم کیا ہوگا ـ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہ نے اپنی بیوی بنت خارجہ کے متعلق فرمایاـ اسکے پیٹ میں جو بچہ ہے وہ لڑکی ہےـ ReadMor... #عطاری_ہرموشن
Tweet media one
1
12
37
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
حدیثِ پاک کا مفہوم ہے ؛ اللّٰه تعالیٰ کے کچھ بندے ایسے ہیں جن کے منہ سے نکلی ہوئی بات کو اللّٰه رد نہیں فرماتا ؛ اللّٰه کے ولی کا مارا ؛ ضلع کچہری گجرانوالہ میں اکثر و بیشتر ایک اللّٰه لوک سائیں مجذوب کیف کی حالت میں دنیا و مافیہا سے بے خبر دکھائی دیتا ہے ـ آج وہ ۱/۲
Tweet media one
3
9
38
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
حضرت عمر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کا قبر والے نوجوان سے گفتگو کرنا ؛ جب میرے آقاﷺ کے غلام کی یہ شان ہے تو میرے آقاﷺ کی شان کا عالم کیا ہوگا ـ؛ ایک صالح نوجوان فوت ہوگیا جو اللّٰه سے ڈرتا تھا، حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ اس کی قبر پر جاتے ہیں اسے سلام کرتے ہیں اور وہ نوجوان ۱/۲
Tweet media one
1
5
31
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
امام سراج الدین بلقینی علیہ الرحمہ اپنے فتاوٰی میں لکھتے ہیں ؛ اللّٰه تعالیٰ نے حضورﷺ سے فرمایا؛ "میں نے تجھ پر سات احسان کیے، ان میں پہلا یہ ہے کہ آسمان اور زمین میں کوئی تجھ سے زیادہ عزت والا نہ بنایا " ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
5
15
39
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
*FGRF in Palestine 🇵🇸* 🗓️ 20 اکتوبر 2023 📍 غزہ فلسطین گرما گرم کھانا 🥘 متعدد گھرانوں کو پیش کیا گیا _ان کی مدد کرنے میں ہماری مدد کریں_ فلسطین میں امدادی کاموں کے لیے FGRF کے لیے دل کھول کر عطیہ کریں 🇵🇸 _فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن
3
11
21
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
مفہوم حدیث؛ میری اُمت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی ـ پوری دنیا کے مسلمان اسی طرح میلاد النبیﷺ کا جشن مناتے ہیں جو اس بات کی واضع دلیل ہے کہ میلاد منانے والے حق پر ہیں اور میلاد سے روکنے والا گروہ باطل ہے ــ (عید میلاد ترکی) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
7
28
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
امیرِ اہلسنت کے بغض میں احادیث کا مذاق اڑانے والے اپنے انجام کی فکر کریں؛ امیرِ اہلسنت سے سوال ہوا؛ کیا جنت میں اولاد ہوگی؟ امیرِ اہلسنت نے حدیث شریف کی روشنی میں جواب دیا کہ ہاں ہوگی جس پر کچھ بدبختوں نے مذاق اڑاتے ہوئے بطور ۱/۲
Tweet media one
1
9
35
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
9 months
یہ تصویر بہادری کی ایک اعلیٰ مثال ہے 💗💗 اللّٰه تعالیٰ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے ـ آمین #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
9
32
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
اگر تمہارا جشن سعودیہ جائز ہے تو ہمارا جشن میلاد بھی جائز ہے ـ؛ ہم پر فتوے بعد میں لگانا پہلے تم اپنے جشن کو دلیل سے ثابت کرو؟ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
8
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
حضور نبی کریمﷺ جانتے ہیں کہ دیوار کے پیچھے کیا ہے اور اپنے غلاموں کے اعمال اور انکے انجام کو بھی بخوبی جانتے ہیں؛ حضرت عبداللّٰه بن مسعود رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا؛ ابھی تمہارے سامنے ایک جنتی شخص آئے گا، تو حضرت ابوبکر رضی اللّٰه عنہ سامنے آگئے، ۱/۲
Tweet media one
4
12
37
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عید میلاد النبیﷺ ؛ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
13
24
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاته جمعہ مبارکــ💖 #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
7
6
18
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا ساتھ ہی منشئی رحمت کا قلمدان گیا تشرح؛ ہمارے عظمت و شان والے آقاﷺ جس طرف بھی چل پڑے رحمت کا لکھنے والا فرشتہ بھی اپنا قلمدان لیکر آپﷺ کے ساتھ ہی ہولیا، کہ کیا معلوم اچانک کس کیلئے کتنی رحمت لکھنے کا آڈر فرمادیں ـ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
5
16
38
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
اے مسلمانوں، جب تمہیں جہاد کیلئے بلایا جائے تو جہاد کیلئے نکل پڑو ؛ رسول اللّٰه ﷺ نے فتح مکہ کے دن فرمایا؛ اس فتح کے بعد ہجرت نہیں ہے لیکن جہاد اور بہت ہے جب تم جہاد کے لئے طلب کئے جاؤ تو کوچ کرو۔ #طوفان_الأقصى #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
14
24
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
حضرت آدم علیہ السلام نے نبی کریمﷺ کے وسیلہ سے دعا کی ـ اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا؛ اے آدم اگر محمدﷺ نہ ہوتے تو میں تجھے بھی پیدا نہ کرتا ـ (البدیہ و النہایہ ج ۱ ص ۱۹۰ امام حاکم علیہ الرحمہ نے فرمایا یہ حدیث صحیح الاسناد ہے) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
10
15
31
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
ہم تو عید میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم کی خوشی میں اپنے گھروں اور مساجد پر چراغاں کرتے ہیں ، خالق کائنات نے نہ صرف ساری کائنات میں چراغاں کیا بلکہ آسمان کے ستاروں کو فانوس اور قمقمے بنا کر زمین کے قریب کردیا ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
14
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
جشنِ عید میلاد النبیﷺ؛ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
14
27
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
یہ ہے اصل حقیقت ، حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ عنہ نے فرمایا ۔ میرے لشکر کے مقتول اور حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ کے لشکر کے مقتول دونوں جنتی ہیں ۔ (مجمع الزوائد ‘ ج 9‘ ص 258) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
11
33
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
جو کسی صحابی کے ساتھ بغض و عداوت رکھے وہ بد مذہب ہے ؛ (حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
8
23
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ شاہِ روم کا قیدی ؛ اندلس کے ایک مرد صالح کے لڑکے کو شاہ روم نے قید کرلیا تھا وہ مرد صالح فریاد لے کر مدینہ منورہ کو چل پڑا راستے میں ایک دوست ملا اور اس نے پوچھا کہاں جارہے ہو ؟ تو اس نے بتایا کہ میرے لڑکے کو شاہ روم نے ۱/۲
Tweet media one
5
12
34
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
امام غزالی رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں عورتوں کی زبان درازی پر صبر کرنا ایسا کام ہے جس کے ذریعے ولیوں کا امتحان لیا جاتا ہے ۔ اور امام شعرانی رحمۃ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں میں نے اپنے مرشد علی خواص رحمۃ اللّٰه علیہ کو فرماتے سنا ۱/۲ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
4
20
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
*تحفظ عقیدہ ختمِ نبوت* سرکارِ دو عالم خاتم النبیینﷺ نے ارشاد فرمایا: بیشک رسالت اور نبوت ختم ہوگئی، اب میرے بعد نہ کوئی رسول ہے، نہ کوئی نبی۔ (ترمذی شریف،4/121، حدیث 2,279) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
8
27
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
سرکارﷺ کی آمد مرحبا؛ قرآن پڑھو تو معلوم ہوگا؛ رب ذوالجلال نے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام کی محفل میں اپنے حبیبﷺ کی آمد اور فضائل کا ذکر فرمایا۔ گویا یہ سب سے پہلی محفل میلاد تھی جسے اللّٰه تعالٰی نے منعقد فرمایا ـ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
8
19
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ دم نکلے تو محبوب کے قدموں میں ؛ میدانِ اُحد میں حضرت عمار بن زیاد رضی اللّٰه عنہ کے دل میں ایک کافر کا تیر آلگا۔ حضرت عمار رضی اللّٰه عنہ لڑکھڑا کر گر گئے ، اور دل پہ ہاتھ رکھ کر اللّٰه سے عرض کی کہ ، الٰہی ! مجھے ۱/۲
Tweet media one
7
15
32
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عورتوں کی محفل میلاد ؛ امام اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : عورتوں کا اس طرح (مولود شریف) پڑھنا کہ ان کی آواز نامحرم سُنیں ، باعثِ ثواب نہیں بلکہ گناہ ہے ـ (فتاویٰ رضویہ ج ۲۴) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
14
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
ورثے میں چھوڑ جائینگے میلاد کی لگن ـ ہمارے بچے بھی جشن ولادت منائیں گے ـ (ان شاء اللّٰه) اللّٰه کریم ہمیں اور ہمارے بچّوں کو پیارے آقاﷺ کی سچّی محبت عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنﷺ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
15
20
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
ہمارا دعوت اسلامی سے کوئی اختلاف نہیں دعوت اسلامی دینی و اصلاحی جماعت ہے ان کا کام الگ ہے اور ہمارا کام الگ ہے ہم تو سیاسی لوگ ہیں اور ہمارے مدِ مقابل بھی سیاسی لوگ ہیں ـ (امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
9
30
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
سب سے زیادہ حضور نبی پاکﷺ کا میلاد منانے کی حقدار عورتیں ہیں ـ حضورﷺ کی ولادت سے پہلے عورتوں کی کوئی عزت نہیں تھی انکے گلوں میں رسیاں باندھ کر بازار میں بیچ دیا جاتا تھا ـ چھوٹی بچیوں کو زندہ دفن کردیا جاتا تھا ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
0
7
27
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
دعوت اسلامی کی انفرادی کوشش سے ایک چینی باشندے نے اسلام قبول کرلیا ـ دعوت اسلامی اہلسنت کا ایک ایسا مضبوط قلعہ ہے جس میں کوئی مسلمان داخل ہو تو اسکا ایمان اور زیادہ مضبوط ہوجاتا ہے اور کوئی غیر مسلم داخل ہو تو ایمان والا بن جاتا ہے ـ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
11
30
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عید الجمعہ مبارک ؛ رسولِ اکرمﷺ نے جمعوں میں ایک جمعہ میں فرمایا : "اے مسلمانوں کے گروہ یہ وہ دن ہے جسے اللّٰه تعالی نے "عید" بنایا ہے ۔ تو غسل کرو اور جس کے پاس خوشبو ہو تو اسے لگانے میں کوئی نقصان نہیں ۔مسواک لازم پکڑو ـ ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
11
24
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
یہ بیان تو بہت اپلوڈ کرتے ہو کہ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے بول دیا دعوت اسلامی مسلک اعلیٰ حضرت کی مبلغ نہیں ـ لیکن اسکے بعد یہ بیان کیوں اپلوڈ نہیں کرتے جس میں تاج الشریعہ علیہ الرحمہ دعوت اسلامی کیلئے دعائیں فرمارہے ہیں؟ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
20
33
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
4 months
حضورﷺ نفع نقصان کے مالک نہیں کہنے والو پورے قرآن پر ایمان لاو جبکے قرآن کہتا ہے؛ حضورﷺ تمہارے ولی بھی ہیں مولا بھی ہیں غنی (مالدار) بھی کرتے ہیں فضل بھی کرتے نعمتیں بھی دیتے ہیں رؤف و رحیم بھی ہیِں تمہیں خوب ستھرا بھی کرتے ہیں #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
9
33
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ مسلمانوں کے گھروں کو اُجاڑنے والے یہودیوں، تمہارا بھی خانہ خراب کرکے ہی دم لیں گے ـ رینا تہاڈا وی ککھ نیں
Tweet media one
1
12
18
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
کافر کو اسکے کسی اچھے عمل کا نفع نہیں ملتا لـــیکــن کافر کا وہ عمل جس کا تعلق نبی کریم صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلّم کی ذات سے ہو وہ عمل قابل اجر و نفع ہے ۔ صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
5
14
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
اللّٰه تعالیٰ کے بندے اللّٰه تعالیٰ کے اِذن سے ہی مدد کرتے ہیں ـ اللّٰه کے سوا کسی سے مدد مانگنا ہرگز شرک نہیں ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
5
11
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
10 months
#عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جنات اور خوشبو کا کیا تعلق ہے؟ کیا خوشبو لگانے سے جنات چمٹ جاتے ہیں؟
0
7
20
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
غزہ ہسپتال میں پھینکا گیا امریکی بم MK-84 تھا۔ جس سے ہزاروں شہادتیں ہوئیں ـ 58 لاکھ افواج رکھنے والے اسلامی ممالک اس ظلم و بربریت پر صرف مذمتی بیان دے رہے ہیں ان سب کو ڈوب کے مرجانا چاہیئے ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #طوفان_الأقصى
Tweet media one
4
19
17
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
حضور نبی کریمﷺ نے دو مرتبہ اللّٰه تعالیٰ کا دیدار کیا ایک مرتبہ دل سے اور ایک مرتبہ سر کی آنکھوں سے ـ ارشادِ باری تعالیٰ؛ (النجم، 53 : 11) (اُن کے) دل نے اُس کے خلاف نہیں جانا جو (اُن کی) آنکھوں نے دیکھا " ۱/۲ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
8
29
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
بروز قیامت جب تمام اُمتیں حضورﷺ سے مدد مانگیں گی اس دن حضورﷺ کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا ـ تب ان منکروں کا حال دیکھنے والا ہوگا جو مدد مانگنے کو شرک کہتے ہیں ـ پھر کس منہ سے یہ مدد مانگیں گے ؟ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
8
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
حضرت ابو درداء رضی ﷲ عنہ مسجد میں داخل ہوتے وقت " السلام علیک یارسول اللّٰه ﷺ " کہا کرتے تھے ۔ (القول البدیع 365) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
7
11
26
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
قیامت کے دن لوگوں میں سب سے بُرا شخص؛ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
6
17
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
کیا آپ جانتے ہیں؟ جب حضورﷺ مکہ سے مدینہ تشریف لائے صحابہ نے خوشی سے جلوس نکالا نعرے لگائے جھنڈے لہرائے نعتیں پڑھیں وہ دن کونسا تھا ؟؟ جی ہاں وہ دن ولادتِ رسولﷺ بارہ ربیع الاول تھا (ملاحظہ کریں صحیح بخاری؛ حدیث نمبر 3906) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
9
16
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ یہ (یعنی اس کی دولت اور اقتدار) بدنام ترین لوگوں کے ہاتھ میں نہ آجائے ۔ (ابن أبي شیبۃ في المصنف، 7/ 529، الرقم/ 37740) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
8
25
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
11
18
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
8 months
جب بھی حضور نبی اکرم ﷺ کا نام مبارک سنا کریں تو درودِ پاک لازمی پڑھا کریں ـ صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
5
11
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر آپکے لیے ڈی پی ؛ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
4
18
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
عید میلاد النبیﷺ ؛ القرآن...ترجمہ: اپنے رب کی نعمت کا چرچا کرو.. (سورہ والضحی آیت11) نبی پاکﷺ اللّٰه کی نعمت ہیں.. (بخاری2/41) میلاد میں اللّٰه کریم کی عظیم نعمت یعنی حضرت سیدنا محمد مصطفیٰﷺ کا چرچہ ہی تو ہوتا ہے ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
7
17
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
3 months
بحرین میں ایک جگہ کھیلتے چھوٹے چھوٹے بچوں کا گیند نما گولا ایک پادری کو جا لگا تو اس نے توہین رسالت کردی ـ بچوں کی غیرت نے گوارہ نہ کیا تو اپنی لاٹھیوں جس سے وہ کھیل رہے تھے پادری پر برسانا شروع کردیں اور اسے تب چھوڑا جب پادری جہنم واصل ہوگیاـ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللّٰه عنہ ۱/۲
1
11
30
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
اگر حضورﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا؛ اللّٰه تعالیٰ نے سب سے پہلے نورِِ نبیﷺ کو پیدا فرمایا اور پھر اس نور سے ساری خلقت کو پیدا فرمایا؛ (امام الوہابیہ غیر مقلد علامہ وحید الزمان) (ہدایۃ المہدی ص ۱۰۸) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
4
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
5 months
فلسطین میں دعوت اسلامی ایمبولینس سروس؛ غزہ میں زخمی و بیمار مسلمانوں کیلئے دعوت اسلامی نے ایمبولینس سروس بھی مہیا کردی ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
13
28
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
نہ تیر سے نہ تلوار سے اور نہ ہی کفار کے گولہ بارود گولیوں کی بوچھاڑ سے ـ تاریخ گواہ ہے مومن مسلمان ڈرتا ہے تو صرف اپنے پروردگار سے #طوفان_الاقصیٰ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
13
19
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
2 months
چار جنتی نہریں ؛ فرمانِ آخری نبیﷺ ہے؛ سَيْحَان ، جَيْحَان ، فُرَات اور نِیل یہ سب جنتی نہروں میں سے ہیں۔ (مسلم ، ص1166 ، حدیث : 7161) مفتی احمد یار خان رحمۃُ اللّٰه علیہ اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں : ان چاروں نہروں کا جنّت سے ہونا ، اس کی بہت توجیہیں کی گئیں ہیں مگر ۱/۲
Tweet media one
1
5
30
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
11 months
آج کل جو نعلین مبارک کا نقش مشہور ہے، وہ آپ ﷺ کے نعلین مبارک ہی کا نقش ہے کیونکہ احادیث مبارکہ میں نعلین مبارک کی جو تفصیلات آئی ہیں، یہ نقش اسی کے مطابق ہیں، (دارالافتاء الاخلاص دیوبند فتوی نمبر 7336) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
10
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
7 months
حدیث کو ضعیف کہہ کر اسکا مذاق اڑانے والے جاہل ہیں" ـ بعض ضعیف احادیث ایسی ہیں کہ کثرت طرق کی بناء پر قبولیت کا درجہ اختیار کرلیتی ہیں اور بعض ضعیف احادیث پر عمل واجب ہوجاتا ہے ـ (فتاویٰ ثنائیہ ج ۱ ص ۲۹۷ غیر مقلد وہابی عالم) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
5
25
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
1 year
یہ بات صرف ان لوگوں کو سمجھ آسکتی ہے جن میں عقل و شعور ہو اور جن کے سینے بغض نبیﷺ سے پاک ہوں ـ #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
10
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
7 months
ممتاز قادری شہید رحمتہ اللّٰه علیہ وقتِ مقررہ سے پہلے ہی پھانسی گھاٹ کی طرف جانے لگے ۔ آپ رحمۃ اللّٰه علیہ سے کہا گیا : ابھی کچھ وقت باقی ہے ۔ فرمانے لگے : سامنے رسول اللّٰهﷺ جلوہ افروز ہیں اور انتظار فرما رہے ہیں" (پروانہِ شمع رسالت صفحہ نمبر 14) #عطاری_پرموشن
5
8
22
@S786U
✩ناراض چڑیا✩
6 months
★نقشِ نعلینِ پاک★ امام احمد مقری تلمسانی علیہ الرحمہ اس کے برکات و فوائد کے متعلق لکھتے ہیں۔ یہ جس لشکر میں ہو، اس کو کبھی شکست نہ ہو جس قافلے میں ہو وہ قافلہ لوٹ مار سے محفوظ رہے جس گھر میں ہو وہ گھر جلنے سے محفوظ رہے گا جس سامان میں ہو وہ چوری ہونے سے محفوظ رہے گا ReadMor..
Tweet media one
3
8
27