💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️ Profile Banner
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️ Profile
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️

@MOHAMMA87774293

Followers
11,307
Following
7,938
Media
3,939
Statuses
129,734

آقاﷺْ کے دشمنوں سے محبت نہ کیجئے گر کیجئے تو خواہش جنت نہ کیجئے کہتے ہو برا کو برا نہ کہو تو پھر تبت یدا کی آپ تلاوت نہ کیجئے دشمنانِ رســﷺــول مجھ سے دور رہی

Kolkata, India
Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
मुहम्मद मुस्तफाﷺ के बाग़ के सब फूल ऐसे हैं जो बिन पानी के तर रहते हैं मुरझाया नहीं करते। ज़ुबां पर शिकवाए रंजो अलम लाया नहीं करते नबीﷺ के नाम लेवा ग़म से घबराया नहीं करते। ये दरबारे रिसालत है यहां अपनो का क्या कहना यहां से हाथ ख़ाली ग़ैर भी जाया नहीं करते।
Tweet media one
6
36
288
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
फलक के चांद में माना कोई कमी तो नहीं मगर हुज़ूरﷺ के तलवों के मिस्ल भी तो नहीं नबीﷺ के शान में तौहीन सुन के चुप रहते तुम्हारे सब्र के चादर में बुज़दिली तो नहीं खयाल रखना ये मेहशर में पूछा जायेगा मेरे हबीबﷺ के दुश्मन से दोस्ती तो नहीं @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Aqeel092 1
Tweet media one
4
29
186
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
مُنور صُبح ہوگی٬ روضـهٔ خیــرالـوریٰﷺ ہو گا زبانِ شـوق پر صَـّلِ عَلیٰ صَـّلِ عَلیٰﷺ ہو گا جمالِ گُنۢبدِ خضرا پہ صدقے ہو گا دل اپنا مِٹیں گے فاصـلے٬ دل ہوگا٬ بابِ حُسـن وا ﷺ ہو گا ♥️ صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💕 #رحمتہ_العالمین_محمدﷺ @Aqeel092
Tweet media one
6
24
189
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
ईमान की दलील अगर सिर्फ़ रोज़ा, नमाज़, हज, जक़ात, होती तो क़ब्र में तीसरा सवाल नहीं पूछा जाता. कामिल ईमान हुज़ूर ﷺ की मोहब्बत है ❤ @ReshmaA78 @Azhari_Talwar @The_Nawab @AHETESH63850397 @Muhamma97438406 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @ARazaShamsi
Tweet media one
4
32
181
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
نعت رسول مقبولﷺ ��ل ٹھکانہ میرے حضورﷺ کا ہے جلوہ خانہ میرے حضورﷺ کا ہے ہر زمانے کے آپﷺ رحمت ہیں ہر زمانہ میرے حضورﷺ کا ہے ایک پل میں ہزار عالم میں آنا جانا میرے حضورﷺ کا ہے @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1
Tweet media one
11
18
175
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
بَخْشے جائیں گے ہَمِ آلِ مُحَمَّدٍﷺ کی خاطِر وَرنَہ نہ ہَمِ اَچّھے نہ ہَمارے اَعْمال اَچّھے @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @HamzaraAs @AfrozAlimi @Aqeel092 @Alizeh @ShahidR78063070 @KINGABDULBHAI1
Tweet media one
6
17
158
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
نعت رسول مقبول ﷺ️ وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔ احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ رُسل ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے @OfficialAsunnat 1
Tweet media one
5
17
149
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
اس آس پہ جیتا ہوں کوئی کہہ دے مجھے آ کر چل تجھ کو مدینے میں سرکارﷺ بلاتے ہیں 🌹ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ🌹
Tweet media one
6
23
144
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
اپنے دامنِ شفاعت میں چھپائے رکھنا میرے سرکارﷺ میری بات بنائے رکھنا
Tweet media one
6
16
124
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
چَشْم اَطْہَر کو خُدایا وہ بَصِیَرت دے دے قِبْلَہ رو ہو کے ﷴﷺ کو روزانہ دیکُھوں آمِین یا رَبَّ العالَمِین بَجاہ اَلنَّبیﷺ الامین ♥️ 🌹فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللّٰهُ🌹 🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسلم🌷 @OfficialAsunnat
Tweet media one
7
14
115
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
@Tamanna33596043 @EjazAhm63622221 हमारे नबी करीम ﷺ का पहला निकाह उम्मुल मोमिनीन ख़तिजतुल कुबरा رضى اللّٰهِ عنها से हुआ था जो बेवा थीं बेवा से निकाह करना सुन्नते रसूलुल्लाह ﷺ है
5
2
105
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
💚میرے آقا ﷺمدینے میں مجھے بھی اب بُلا لیجیے💚 💚ترستی ہیں میری آنکھیں مجھے روضہ دِکھا دیجیے💚
Tweet media one
3
15
101
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
بڑی اُمید ہے سرکارﷺ قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہوگی‘ مدینے ہم بھی جائیں گے ان شاء اللّٰهِﷻ
Tweet media one
5
15
108
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
بخشش کا میری دوستو سامان ہوگیا جب سے درِ نبیﷺ کا میں مہمان ہوگیا پڑھنے لگا درود میں جب سے حضورﷺ پر ہر کام میرے واسطے آسان ہوگیا دنیا میں بے مثال ہے وہ عاشقِ نبیﷺ جو حُرمتِ رسولﷺ پہ قربان ہوگیا @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 1
Tweet media one
5
17
102
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
رحمتوں کے تاج والےﷺ دو جہاں کی لاج والےﷺ عرش کی معراج والےﷺ عاصیوں کی لاج والےﷺ صلی اللّٰهُ علیہ وآلہ وبارک وسلم💚
Tweet media one
8
28
101
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
"یکم محرم الحرام" یومِ شہادت۔۔!! عدل و انصاف کا پیکر، خلیفہ دوئم، مُرادِ قلبِ نبیﷺ امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔🌹❤️ آپ رضی اللّٰهِ تعالیٰ عنہ کی جرأت، شجاعت، بہادری اور آقا جانﷺ کے ساتھ بے پناہ وفاؤں کو ہمارا سلام۔ @ReshmaA78 1
Tweet media one
2
15
103
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
گزر جائیں گے ہنستے کھیلتے سارے مراحل سے...... 💕 غلامان مصطفٰیﷺ ہیں نہیں بھٹکیں گے منزل سے ......💕 💞💞صلی اللّٰهِ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 💞💞
Tweet media one
2
10
98
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
ہو گی شفاعت اُس کی جس نے مدینے جا کر خواہ اک نظر بھی دیکھا پیارے نبیﷺ کا روضــہِ جس وقت روح تن سے گنہگار کی جدا ہو ہو سامنے خدایا پیارے نبیﷺ کا روضــہِ
Tweet media one
3
19
94
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
کائنات کا سب سےبڑا محب خدا اور سب سےبڑے محبوب تاجدارِ کائناتﷺ ہیں ـ! یانبی سلام علیکــــــــﷺ یارسول سلام علیکــــــــﷺ یاحبیب سلام علیکــــــــﷺ صلوٰۃ اللہ علیکــــــــﷺ
Tweet media one
2
14
83
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
Tweet media one
0
13
91
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
زخم دل کس کو دکھائیں _____ آقا ﷺ _____آپ کے ہوتے ہوئے
Tweet media one
1
6
93
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
4 years
दुनिया की तमन्ना हैं ना शाही की तलब हैं है दिल की तलब दौलत ए सुल्तान ए मदीना ﷺ आमीन
Tweet media one
5
9
83
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
﷽ انﷺ کی راہوں پہ میں مجھے اتنا چلا یا رب کہ سفر کرتے ہوئے گرد راہ ہو جاؤں 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌷
Tweet media one
6
13
83
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
عِبادَتَیْں وَہاں نَہِیں لے جاتیں جَہاں حُضُور ﷺ️ کا عِشْق لے جاتا ہے فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهِﷺ️ @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @AMIR__KHAN10 @ARazaShamsi @KamalAmjadi @The_Nawab__ @Mohamma67209605
Tweet media one
0
11
93
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
اگر حضورﷺ️ نہ ہوتے تو نہ کوئی دن عید ہوتا نہ کوئی شب 'شب برات ہوتی ہماری ساری رونقیں حضورﷺ️ کے دم سے ہیں @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Aqeel092 @Alizeh @ShahidR78063070 @SarfrazRaza313 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Muhamma97438406 @NAZIR_RAZA_786 @KamalAmjadi
Tweet media one
4
8
85
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
सर झुक नहीं सकते सर ए महशर भी हमारे सर इस लिए ऊंचे हैं के सरदार ﷺ से निस्बत है
Tweet media one
1
17
82
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
Tweet media one
2
7
84
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختمِ رُسلﷺ❤️ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں...💖 "❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"❤️
Tweet media one
3
15
79
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دُعا فقط ہاتھوں میں حشرتک رہےدامنِ مُصطفٰیﷺفقط
Tweet media one
0
11
77
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
بَیٹھے بٹھائے یُوں کَبھی آیا آپﷺ کا خَیال یا رَسُول اللّٰهﷺ🌹 ہَمِ لاکھ غَم زَدَہ تھے مَگر مُسْکرا دئیے @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @HamzaraAs
Tweet media one
2
6
80
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
میری زِنْدَگی کا مَقْصَد ہو. اے کَاش عِشْقِ اَحْمَدﷺ مُجھے مُوت بھی جو آئے اِسی جُسْتُجُو میں آئے @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @ShahidR78063070 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01 @AnwarAkhtari @razvi_khurshid @Huma2201 @QariMeraj
Tweet media one
2
11
83
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
رسول اللہﷺ️ نے فرمایا میری امت تیہتر فرقوں میں بٹ جائے گی صرف ایک جنتی ہوگا وہ جو صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کے نقش قدم پر ہونگے باقی جہنمی ہونگے دنیا کی ہر بات غلط ہو سکتی ہے لیکن مصطفیٰے جان رحمت ﷺ کی بات غلط نہیں ہو سکتی ہے 💯 @OfficialAsunnat @ReshmaA78
Tweet media one
8
11
80
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
جو نام مصطفیٰ ﷺ چومیں ، نہیں دکھتی کبھی آنکھیں پہن لے پیار جو ان کا بدن میلا نہیں ھوتا زمین میلی نہیں ھوتی زمن میلا نہیں ھوتا مُحَمَّد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ھوتا. @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Alizeh @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Huma2201 @Humera1222
Tweet media one
4
9
78
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
Tweet media one
4
11
81
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
بَن جائیں مری کھال سے پَاپوش نبیﷺ کے​ رَگ رَگ ہو میری تَسمۂ نعلینِ مُحمد ﷺ اے قَبر کی مٹّی مری آنکهوں کو نہ کھانا​ اِن آنکھوں میں ہے نَقشۂ نعلینِ محمّد ﷺ لَبیکَ یا راحت العاشقین"​ محمدصَلی اللّہ عَلیہ وآلہِ وسلم @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @KamalAmjadi
Tweet media one
1
7
78
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام انﷺ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سـلام 🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷
Tweet media one
2
13
81
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے ❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
Tweet media one
3
13
74
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
Tweet media one
2
11
75
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
कैसा खुश बख्त है वह शख्स के हर वक़्त जिसे सांस लेने को मयस्सर हो मदीने की हवा
Tweet media one
2
17
70
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
حدیث شریف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا". 1
Tweet media one
3
11
75
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
🌷الَّلهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاجِ وَالمِعْرَاجِ وَاْلبُرَاقِ وَاْلعَلَمَ دَافِعِ اْلبَلَاءِ وَالوَبَاءِ وَالْقَحْطِ وَاْلمَرَضِ والالم🌷
Tweet media one
6
7
64
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے​ میرا دل بھی چمکادے چمکانے والے​ برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت​ بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے​ مدینے کے خطّے خدا تجھ کو رکھے​ غریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے​ تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ​ میرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے
Tweet media one
3
11
69
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
﷽ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲) ترجمہ: کنزالایمان اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو 1
Tweet media one
3
11
65
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے
Tweet media one
2
8
68
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
ہر آسْرا کا آسْرا ہے ربِّ دو جہاں ہر آرْزُو کی آرْزُو تَنْہا حُضُورﷺ ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @ShahidR78063070 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Huma2201 @QariMeraj @Alizeh__001 @Aqeel092 @Razvi_Ghulam01 @amna_331
Tweet media one
5
12
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
حدیث شریف سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے، جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے، پھر مجھ پر درود پڑھو۔ تحقیق جس نے بھی مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرتا ہے، 1 @ReshmaA78
Tweet media one
1
6
65
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
یَارسول اللّٰهِﷺ تیرے در کی فضاؤں کو ســلام گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو ســـلام
Tweet media one
3
11
61
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے کہہ رہا ہے آپ کا رب "اَنتَ فِیھِم" آپ سے میں انہیں دوں کیوں سزائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے یہ تو ہو سکتا نہیں ہے یہ بات ممکن ہی نہیں میرے گھر میں غم آ جائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے ❤️ﷺﷺﷺﷺﷺ❤️
Tweet media one
3
9
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
مجھ کو حـاصـل ہے حضـور ﷺ کی غـلامـی کا شـرف میری بخشـش کـے لـیـــے نامِ نبـــی ﷺ کافی ہـــے ❤ ( صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ )
Tweet media one
2
10
60
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی (صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ) @ReshmaA78 @RehanaFaruquee @__MERAJKHAN @KamalAmjadi @AHETESH63850397 @Muhamma97438406 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786
Tweet media one
4
10
61
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
لاکھـوں دَرُود اُن پُر کہ جَن کی بَدَولَت جَن کے وَسِیلے سے رَحْمان ملا، قرآن ملا، اِیمان ملا ♥️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️ @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01
Tweet media one
2
9
63
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
محبوبِﷺ اِلٰہی سے کوئی نہ حَسِین دیکھا یہ شان ہیں انکیﷺ کے سایہ بھی نہیں دیکھا اللّٰهِ نے سائے کو چاہا نہ جدا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا @ReshmaA78 @AhmadRa10151278 @AnwarAkhtari @NAZIR_RAZA_786 @Huma2201
Tweet media one
4
7
61
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے اس میں غرور کا مجھے رکھتے ہیں وہ نگاہ میں یہ کرم ہے میرے حضورﷺ کا "صلی اللہ علیہ والہ وسلم"❤
Tweet media one
4
11
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
5 years
आखिरी सांस हो और दीदारे मुस्तफा ﷺ हो जाय आमीन
Tweet media one
9
4
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
"عقیدتوں کا فقط ایک پھول مل جائے مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ مل جائے ادھر میں نعت پڑھوں ادھر مقدر کو حضور آپ ﷺ کے قدموں کی دھول مل جائے" " آمین ثمہ آمین " اللَّهُـــمَّ صَـــلِ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَّعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ...💚
Tweet media one
3
8
60
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
3
13
59
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
جَس نےرَسُوُل اللّٰهﷺکو دیکھا وہ صحابی ہو گیا اور جو رَسُوُل اللّٰهِﷺ️ کی عَظْمَت کا منکر ہوا وہ وہابی ہو گیا @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @ShahidR78063070 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01 @Huma2201 @QariMeraj
Tweet media one
5
10
61
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
شأن حضرت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰهِ عنہا
Tweet media one
3
13
61
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
❤تڑپا کے ان کے قدموں میں مُجھ کو گرا دے شوق💕 💖جس وقت ہو لحد میں زیارت رسولﷺ کی🌹 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
Tweet media one
5
12
60
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
نعت رسول مقبولﷺ ﺧﺎﮎ ﺳﻮﺭﺝ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺯﺍﻟﮧ ﮨﻮﮔﺎ ﺁﭖﷺ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻻ ﮨﻮﮔﺎ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥﷺ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﭼﺎﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺮﮐﺎﺭﷺ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﯽ ﻧﺮﺍلا ﮨﻮﮔﺎ 1
Tweet media one
4
10
59
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
5 years
नबी पाक ﷺ फरमाया हसन वा हुसैन ( अलैहिस्सलाम) से जिसने दुश्मनी कि उस ने मुझ ﷺ से दुश्मनी कि
Tweet media one
3
8
55
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
जिंदगी प्यारी है लेकिन, या रसूलुल्लाहﷺ️ मगर आप तो हमे जिंदगी से भी प्यारे हैं نَبی آخِرُ الزَّماں ﷴﷺ پر لاكھوں کروڑوں اربوں درود و سـلام @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @Aqeel092 @Muhamma97438406
Tweet media one
4
9
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
أمير المؤمنين مراد مصطفیٰ سيدنا حضرت عمر فاروق رضي الله تعالي عنه يہ دعا فرمایا کرتے تھے، اے اللّٰهِ ! مجھے اپنی راہ میں شھادت اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ منورہ میں موت نصیب فرما (#بخاری_شریف) @ReshmaA78 @SayyedQadri1
Tweet media one
2
9
59
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
خدا دل میں آیا خدا کہتے کہتے میں بخشا گیا مُصطفٰےﷺ کہتے کہتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔❤ @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Azhari_Talwar @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01 @amna_331 @NAZIR_RAZA_786 @ARazaShamsi @KamalAmjadi @SarfrazRaza313 @The_Nawab__
Tweet media one
2
4
56
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا دریا بہا دیئے ہیں دُر بے بہا دیئے ہیں وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Azhari_Talwar @The_Nawab__ @KamalAmjadi @AMIR__KHAN10 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797
Tweet media one
3
4
57
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
4 years
कोई मिस्ल मुस्तफा ﷺ का कभी था ना है ना होगा किसी और का यह रुतबा कभी था ना है ना होग���
Tweet media one
8
8
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
(﷽)#وَرَفَعْنَا_لَكَ_ذِكْرَكَ (ﷺ)💫✨ اور اے نبی ﷺ آپ ﷺ کا ذکر بلند کردیا
Tweet media one
4
16
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
@r0maance औरत की ईमामत में मर्दों की नमाज़ नहीं होगी औरत सिर्फ औरतों की ईमाम हो सकती है
4
0
56
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ💚 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ صبح بخـــــــــــــیر
Tweet media one
7
8
58
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
میں نے مانا کہ نکماہوں مگر آپﷺ کا ہوں اس نکمے کو بھی سرکارﷺ نبھائے رکھنا السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @ARazaShamsi @KamalAmjadi
Tweet media one
4
10
53
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
اپنی آنکھوں سے مدینے کا سماں دیکھتے ہیں کتنے خوش بخت ہیں جو انﷺ کا جہاں دیکھتے ہیں مجھکو معلوم ہے اک دن وہ بلائیں گے ضرور اعلیٰ ادنیٰ میرے آقاﷺ جی کہاں دیکھتے ہیں
Tweet media one
7
17
56
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
4 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ یااللّٰهِ میری نسلوں میں غریبی ہو پر کوئی گستاخ رسول ﷺ پیدا نہ ہو @zubi_ikk786 ⬅️ FOLLOW
Tweet media one
10
10
53
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
ذکر تھا آخری مہینے کا ✨🕋 تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا حاجیوں مصطفیﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں ✨🙏 🥀🍃💕 #سُبْحَانَ_اللَّهِ 🤍💕🌿✨️ 🥀🍃💕 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Aqeel092 @Muhamma97438406 @aasma_2307 @The_Nawab__ @KamalAmjadi
Tweet media one
4
7
57
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
یا الہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن دامنِ محبوبﷺ کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو آمیــــــــــــــن السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ جمعہ مبارک ہو
Tweet media one
3
4
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
💚نعت پاک ان ﷺ کو سناؤں سبز گنبد دیکھ کر💚 💚عشق میں آنسو بہاؤں سبز گنبــد دیکھ کر💚 💗اللَّـﮬـُمَّ صـَلِّ وَسَلِّـمْ عَـلٰي سَيِّدِنَـا مُحَمــــَّدْ💕
Tweet media one
5
9
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
مومنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقاﷺ پر دُروُد ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ اے شہنشاہ مدینہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ💐 💐 زینتِ عرش مُعلی اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ جب فرشتے قبر میں جلوہ د کھائیں آپﷺ کا ہوں زباں پر پیارے آقا اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ💙
Tweet media one
2
11
53
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
♦️فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه(ﷺ)♦️ @ReshmaA78 @__MERAJKHAN @KamalAmjadi @huda_mesba10620 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @MQ_g22
Tweet media one
6
8
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
ہم بھی اے کاش مدینے میں بلائے جاتے شاہ کونین کے مہمان بنائے جاتے زندگانی کو بھی جینے کا سلیقہ آتا رات بھر ان کی خضوری میں جگائے جاتے وجد میں ہو کہ بھی ہوش کی اک دنیا ہوتی پردے آنکھوں سے میری اتنے ہٹائے جاتے آپ کے قرب کیا کی خوشبو کی سعادت کانشہ دیکھتے روضہ اےپرنورکوآتےجاتے
Tweet media one
3
9
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
@Jeenat__ जिस कदर इस्लाम के करीब होते जाओगे इंशा अल्लाह बा सलीका होते जाओगे
0
3
53
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
نعت رسول مقبول ﷺ یہ راہ حق ہے سنبھل کے چلنا ، یہاں ہے منزل قدم قدم پر پہنچنا در پر تو کہنا آقاﷺ سلام لیجیے غلام آیا یہ کہنا آقاﷺ بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں بلاوے کے منتظر ہیں ، لیکن نہ صبح آیا ، نہ شام آیا 🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷 ﷺ🌷
Tweet media one
2
12
44
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
نہ کوئی آپﷺ جیسا تھا نہ کوئی آپ ﷺجیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفی ﷺ کا حسن کیسا ہے زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی مولاي صل و سلم دائما أبدا على حبيبك خير الخلق كلهم ❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
Tweet media one
2
12
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
﷽ 💗اللَّـﮬـُمَّ صـَلِّ وَسَلِّـمْ عَـلٰي سَيِّدِنَـا مُحَمــــَّدْ💕
Tweet media one
3
12
53
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ھے تیراﷺ کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ھے سہارا تیراﷺ لوگ کہتے ہیں سایہ تیرےﷺ پیکر کا نہ تھا میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ھے سایہ تیراﷺ توﷺ بشر بھی ھے مگر فخرِ بشر بھی توﷺ ھے مجھ کو تو یاد ھے بس اتنا سراپا تیراﷺ
Tweet media one
2
10
46
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
بس اُسی ذاتِ پاک ﷺ سے ہے سارے جہانوں میں رونق اِک محمدﷺ کے سوا کائنات میں رکھا کیا ہے 🌷صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌷
Tweet media one
4
10
49
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
لَب سے جب نام ﷴﷺ کو نِکَلتے دیکھا میں نے ہِر بار مُقَدَّر کو بدلتے دیکھا @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Muhamma97438406 @aasma_2307 @Aayat51
Tweet media one
3
6
48
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
اُنہیں بتاؤ تَرَسْتیے ہیں جو مُحَبَّت کو خُدا کی پَہْلی مُحَبَّت کی ہَم مُحَبَّت ہیں ♥️صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم ♥️ @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @QariMeraj @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Sfqadri12 @Afsha22336291
Tweet media one
1
11
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
Tweet media one
1
6
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
4 साल की उम्र मे हाफिज़ 13 साल 10 माह के उम्र मे मुफ्ती का लकब हासिल करने वाली ज़ात का नाम 🔻 ईमाम अहमद रज़ा अलैरहमा है @ReshmaA78 @__MERAJKHAN @AhmadRa10151278 @Naimail4 @MQ_g22 @Huma2201 @Muhamma97438406 @AHETESH63850397 @Hamdan_markazi @NAZIR_RAZA_786 @SarfrazRaza313
Tweet media one
3
8
52
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
خوب نام محمدؐﷺ ھے اے مومنو جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں جو نبیﷺ کی محبت سے منہ پھیر لے دونوں عالم میں اس کا گذارا نہیں ❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
Tweet media one
5
11
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
کَون دیتا ہے دینے کو مُنْہ چاہیے دینے والا ہے سَچا ہمارا نَبیﷺ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @Afsha22336 @Alizeh__001 @Allah_Ki_Talwar @Aqeel092 @AHETESH63850397
Tweet media one
4
6
49
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
مَیں قَبْر اَن٘دھیری مَیں گھبراؤں گا جَب تَنْہا اِمْداد میری کَرْنے آجانا رَسُولُ اللّٰهِﷺ️ @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @Aqeel092 @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01 @amna_331
Tweet media one
2
13
50
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
سنا ہے مدینہ کرم ہی کرم ہے تو رکھتا جہاں میں سبھی کا بھرم ہے تجھے واسطہ تیرے پیارے نبی ﷺ کا میری بگاڑی بھی اب بنا میرے مولا #Madina
Tweet media one
5
7
48
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
है अटल फ़ैसला सिर्फ़ नारा नहीं जो रज़ा का नहीं वह हमारा नहीं @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @Huma2201 @AnwarAkhtari @razvi_khurshid @ARazaShamsi @KamalAmjadi @Hamdan_markazi @AHETESH63850397
1
11
46
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
22 रजब यौम ए विशाल सहाबी ए रसूलुल्लाहﷺ️ हज़रत अमीर ए मुआविया रज़ि अल्लाह ता'अला अन्हु @MOHAMMA87774293 @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @Aqeel092 @Razvi_Ghulam01 @Huma2201 @SayyedQadri1 @ShahidR78063070 @SarfrazRaza313 @NAZIR_RAZA_786 @Shaguft53887797 @HamzaraAs
Tweet media one
0
11
47
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
2 years
مُصْطَفیٰﷺ کے قَدْموں میں جَس کو مَوت آئی ہے زِنْدَگی حَقِیقَت میں بس اُسی نے پا��ی ہے @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Alizeh @ShahidR78063070 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Razvi_Ghulam01 @Aqeel092 @AnwarAkhtari @ARazaShamsi @AMIR__KHAN10
Tweet media one
5
12
48
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
कौन_आला_हज़रत जब देवबंदीयों ने कहा "मुहम्मद ﷺ के बाद भी नबी आ सकता है " दूसरी तरफ मिर्ज़ा गुलाम अहमद कादियानी ने नबूवत का दावा भी कर दिया तब आला हज़रत ने मिर्ज़ा के रद्द में 6 किताबे लिखी @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @SarfrazRaza313 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @NAZIR_RAZA_786
Tweet media one
3
17
47
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
حدیث شریف رسول اللّٰهِ ﷺ️ نے ارشاد فرمایا کوئی صدقہ پانی پلانے سے بڑے ثواب والا نہیں (الترغيب) @OfficialAsunnat @ReshmaA78 @SayyedQadri1 @Huma2201 @SarfrazRaza313 @KINGABDULBHAI1 @AHETESH63850397 @Muhamma97438406 @KamalAmjadi @AMIR__KHAN10 @AhmadRa10151278 @The_Nawab
Tweet media one
2
5
46
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
1 year
پھـر جـارہـے ہیــں اہـــلِ محبّــت کے قـافـلے🌼 پھـر یــاد آ رہــا ہـے مٙــدیــنه حضـورﷺ کـا🌼 #رحمتہ_العالمین_محمدﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارك وسلم 🥀💚
Tweet media one
6
9
47
@MOHAMMA87774293
💡محمد جمال الدین ازہری 🌶️
3 years
💕نور⁩ ⁦آنکھوں⁩ ⁦میں⁩ ⁦تو⁩ ⁦چہروں⁩ ⁦پہ⁩ اُجالے ہونگے💕 💕مُصطفٰیﷺ والوں کے انداز نِرالے ہونگے 💕 💕خُلد میں بھی نظر آتی ہے دیوانوں کی قطار💕 💕میرے سرکارﷺکے سب چاہنے والے ہوں گے💕
Tweet media one
3
10
46