ランタン لالٹین Profile Banner
ランタン لالٹین Profile
ランタン لالٹین

@pridor2016

Followers
2,155
Following
2,877
Media
1,433
Statuses
10,430
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
یہ جو اعمال ہیں اِن پہ تکیہ نہیں ! جیب میں سکے جتنے ہیں کھوٹے ہیں سب ! آپ ہوں گے وہاں ہے یہ کافی ہمیں ! ہم گناہگار ہیں بے سہارا نہیں
Tweet media one
69
15
110
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
*ظالم سے لڑنا پڑتا ہے، چیخنے سے گالی گلوچ سے کچھ نہیں ہوتا صرف ٹائم ضائع ہوتا ہے* 腐女子界の頂点
13
449
950
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
“ مریم نواز اگر تحریک انصاف میں ہوتی تو آج شادی کے چار ماہ بعد بچی کی پیدائش کا کیس بھگت رہی ہوتی “۔ سائرہ بانو💃 日本海側
Tweet media one
13
13
50
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
@tv_asahi_news 中国に旅行した時には、部屋のチェックが終わらないとチェックアウト出来なかった(団体旅行のバス)そういう風にした方が良いんじゃ無いかな(人件費掛かるけど...
1
3
37
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
Good Morning 🌄 X Family اسلام وعلیکم صبح بخیر سلام یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سلام اہلبیت اطہار علیہم السلام
Tweet media one
34
1
27
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
صبح بخیر اسلام وعلیکم
Tweet media one
27
0
24
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
آئرلینڈ سے ہارنے کہ بعد نو مئی کہ ساتھ دس مئی کا روزہ بھی واجب ہو گیا ہے 😭 اسلام وعلیکم Good Morning 🌄 笹川平和財団
Tweet media one
8
3
21
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
اسلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🌹 💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے آمین ثم آمین
Tweet media one
15
0
19
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اٹھو بابا ابھی تمہیں ایئر کنڈیشنرز میں بیٹھے آفیسرز کےلیے مزید ٹیکسوں کی ادائیگی کرنی ہے__🥲😭 チビ男ブーム
Tweet media one
8
6
19
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
گرمی کا توڑ سستا معیاری بہترین اور زائقے دار گنے کا شربت 🥶 爆破予告
Tweet media one
9
3
15
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
ٹوم اینڈ جیری کارٹونز میں ایک بڑا سا کتا ہوتا ہے اس کا گھر ایسا ہوتا ہے کتے کو پٹہ ڈالا ہوتا ہے اور اسے نے ٹائی پہنی ہوئی ہے 😂 緊急地震速報
Tweet media one
9
3
18
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
مہنگا بھانویں سستا گِھنسوں عمدہ بھانویں خَستہ گِھنسوں کنڑکاں کپ کے،سوھنڑاں بچڑا پہلے تیڈا بستہ گِھنسوں (شاکر شجاع آبادی 三浦皇成
Tweet media one
Tweet media two
3
3
18
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
Forget bollywood come i will show you real fight. 🇵🇰 Vs 🇮🇳 Shahzaib Rind ❤️ AV Watch
2
8
18
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
13
1
17
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
آپ صرف کمنٹری کا لطف اٹھائیں 😛 原爆投下 وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت لپھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
5
3
16
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
جن لوگوں کو ملک میں ترقی نظر نہیں آ رہی وہ بھنگ پئیں🤔 جن کو نظر آ رہی ہے انہوں نے پی رکھی ہے ۔ 😂 堀北真希
Tweet media one
11
1
14
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر  💕الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ 💕 💕نماز نیند سے بہتر ہے💕 💖
Tweet media one
21
0
17
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
میں کافی باتیں پسِ گُفتگو بھی کرتا ہوں مجھے سُنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے 四塩化一黄酸
Tweet media one
5
2
16
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
کچھ دن زیادہ جی کر کیا کرنا ہے چند من گندم ، چینی چٹ کرنی ہے چند درجن نئے سوٹ پہن کر اترانا ہے کسی سے بہتر کھانا کھا کر تکیے سے پھر ٹیک لگا کے سستانا ہے کسی سے زیادہ نوٹ کما کر خود کو قابل منوانا ہے کسی پلاٹ پہ ذاتی گھر کے خواب کو عین بڑھاپے میں تعبیر عطا کر کے مرنا ہے 暴
Tweet media one
18
1
17
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
سڪونِ قلبـــــــــ ملا ، لذتِ حیات ملی* *درِ حبیب ﷺ ملا تو سـاری کائنات ملــی* 🤍🌿 *🏵️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیۡــہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🏵️* اسلام وعلیکم صبح بخیر #GoodMorningEveryone
Tweet media one
8
3
16
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
*پنجاب پولیس کا ہاتھی 🐘* 早期・希望退職
5
3
14
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر اللّٰہ سے دعا ہے اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 建設業者未定 #Iran Tehran
Tweet media one
8
4
16
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ایکس فیملی
Tweet media one
16
0
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم صبح النور
Tweet media one
7
2
15
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ سورۃ الملک مکی آیت 6 اور 7 اور جنہوں نے اپنے رب کا انکار کیا ہے ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے جب اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے شور کی آواز سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی۔ صبح بخیر ❤️ اسلام وعلیکم ❤️
Tweet media one
8
1
15
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
ہزار دو ہزار کمانے والوں کا بھی خیال رکھا کریں دن بخیر
Tweet media one
6
0
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
دیکھیں ایک ایسی زندگی بھی ہے اس سیارے پہ اور اپنی زندگی کا موازنہ کریں پھر شکر ادا کریں اس کریم رب کا جس نے نعمتوں سے نوازا ہوا ہے
Tweet media one
6
0
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
صبح بخیر اسلام وعلیکم
Tweet media one
15
0
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
*اعظم یا یاری نہ لائیے* *جے لائیے تے توڑ نبھائیے* *خان صاحب ہم کھڑے تھے،* *کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے* *آپ کے ساتھ آخری گیند تک مقابلہ کریں گے۔* * #ReleaseImranKhan * 服装自由化
7
4
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
جب کوئی واقعی میں حکومت کہ پورے دو ہزار لینے پہنچ جائے 三浦瑠麗氏
Tweet media one
8
1
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
رونا 😭 آ گیا آپ بھی روئیں سارے سیڑھیاں بنانے والو کیا بگاڑا تھا آپ کا پٹواریوں نے 豪州・ダボ市長の娘
5
2
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اسلام وعلیکم 💕 صبح بخیر سلامت رہیں خوش رہیں 🌹
Tweet media one
9
0
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اس کا دماغ ہل چکا ہے شاید اس سے خان کی شرٹ کا یوں سوشل میڈٰیا پہ وائرل ہو جانا برداشت نہیں ہو پا رہا۔ 核汚染水
Tweet media one
5
3
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
جہاں پناہ ! آپ کا یہ تاج محل اِس " تغاری" سے قد میں چھوٹا ہے 道頓堀ライブカメラ
Tweet media one
7
1
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
ایسے جو سکل سیکھانے وا��ے چھوٹے طبقات کہ لوگ ہوتے ہیں ان میں اتنا غرور اور تکبر کیوں ہوتا ہے۔ کون سا علم ہے جو چپیڑی رسید کرنے سے آتا ہے والدین کو اپنے بچے کسی انسان کہ پاس چھوڑنے چاہئیں ایسے حیوانوں کو پابند سلاسل ہونا چاہیے 😢 単勝200倍
5
2
14
@pridor2016
ランタン لالٹین
4 months
تازہ ترین ❤️🎉🌷 ۔۔۔۔۔۔ 5 جون سے 12 جون ، قازقستان میں منعقدہ ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے گولڈ میڈل کا شکار کرنے والا "" علی الیاس "" 🎉🎂👏🫡👍 新マップ
Tweet media one
8
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
آپ نے پتھروں کو نگینہ کیا ! عام سے شہر کو پھر مدینہ کیا آپ اُترے زمیں آسماں بن گئی آپ سے جو جُڑا پھر وہ ہارا نہیں عباد الرحمٰن (عابی مکھنوی) اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
13
0
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
ورلڈکپ سے پہلے ایک ٹریننگ سیشن کچے کہ ڈاکوؤں سے بھی کرا لیں شاید کچھ اچھے نتائج آنا شروع ہو جائیں 😂 政策金利
Tweet media one
3
3
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
ہارورڈ یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں باوقار ، بارعب انداز میں اسرائیل کے ظلم و جبر اور ��مریکی اسٹیبلشمنٹ کے منافقانہ طرزِ عمل پر حملہ کرنے والی شروتی کمار 👏 مہیب رونق کی جگمگاہٹ نے نُور آنکھوں سے چھین ڈالا آؤ تھوکیں ہر ایک بُت کی جبیں پہ کُھل کے کہ ٹھہریں مجرم コーチェラ
Tweet media one
1
2
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
ایک لمحے کیلئے لگا شاید پاکستان نے بھی حملہ کر دیا ہے لیکن غور سے دیکھا تو جاج اڑا کہ کہیں لے جا رہے تھے او کوئی ان کی بھی غیرت جگائے ان کو بھی کوئی بتائے فلسطینی واحد ایٹمی طاقت کو پکار رہے ہیں #IranAttack Don't forget to talking about Palestine World war 3きたか!
Tweet media one
3
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
سرگودھا کہ مالٹوں 🍊 کا اگر ملتان کہ آموں 🥭 سے موازنہ کیا جائے تو ملتان کہ آم زیادہ میٹھے ہیں کوئی ملتان والا یہ نا سمجھے میں پیٹی مانگ رہا ہوں ملتان آلیو 重大発表
Tweet media one
7
2
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
حیرت ہے فیصل واڈا نے اس خبر کی پیشن گوئی نہیں کی بچاروں کو مروا دیا خامخواہ 😆 #ガキ使
2
4
13
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
جنہوں نے فرعون کی ماں نہیں دیکھی تھی 弾道ミサイルの可能性
5
4
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
3 months
@dfi5_ جزاکم اللہ خیرا
0
0
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
یہ وہ کامیابی کی سیڑھی ہے جو نواز شریف ہمیشہ چڑھتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی اسلام وعلیکم Good Morning 🌄 安倍・元首相
Tweet media one
11
2
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
28 مئی سے یاد آیا کہ ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو اس ریاست نے نظر بند کئے رکھا اور وہ مر گئے ان کا ایک شعر لکھ رہا ہوں جو انہوں نے خود لکھا تھا۔ گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر ! ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے.. 打ち上げ失敗
Tweet media one
5
4
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
3 months
اسلام وعلیکم 💕 صبح بخیر 🌹 امید ہے تمام دوست احباب اور ان کہ عزیز و اقارب بخیر و عافیت ہوں گے アメリカンビキニ
8
3
12
@pridor2016
ランタン لالٹین
3 months
تمہاری یاد میں کیا کہوں کیسے جیتا ہوں سموسے کھاتا ہوں اور چائے☕پہ چائے☕ پیتا ہوں😛😛😜😜 #アゲインガチャ
Tweet media one
4
2
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
رات کہ اخری کپ
Tweet media one
5
1
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
有原の完全試合の水さすんじゃねえよ! ほんと空気読めないよな。とりあえず有原マウンド降りろ
2
4
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
گھر کہ باہر بیٹھا ہوا چوکیدار مالک سے کہہ رہا ہے مجھ سے معافی مانگو او خان خدا دا واسطہ ای ایک بار صرف کان میں ہی معافی مانگ لو 😂 選挙妨害
Tweet media one
8
2
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🌷 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ہوئے آپ کے اُن پہ سب کُچھ فِدا ! جو نہیں آپ کا وہ ہمارا نہیں جیسے صِدیق کو باپ بیٹے سے بھی ! بِن محمد تعلق گوارہ نہیں Good Night Don't forget to talking about Palestine #Palestine
Tweet media one
4
1
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
سب کُچھ اچھا ہو سکتا ہے جس چکر میں گھومتے گھومتے قبر میں گر کر خاک ہونا ہے اُس چکر میں خرچہ کر کے اگلی نسل کو دھکا دے کر لڑھکانا ہے ؟ پیدل ہیں تو موٹر سائیکل ، بائیک ہے تو گاڑی منزل ہونی ہے ؟ کچھ دن زیادہ جی کر یہ سب کرنا ہے تو مُردہ حالت میں ہم زندہ لاشیں نہیں تو کیا ہیں آخر ؟
Tweet media one
5
4
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
فوج کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے عالمی میڈیا پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے جبکہ پاکستانی سیاست میں فوج کی اُتنی سی ہی مداخلت ہے " جِتنا نمک میں آٹا ہوتا ہے " 🙂 名誉毀損
Tweet media one
3
1
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
قفس کا قیمتی پنچھی ہوں سو خریدتے وقت مجھے اڑا کے بھی دیکھا گیا گرا کے بھی アイリ配布
Tweet media one
6
1
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے میرے لیے کفایت کی مجھے ٹھکانہ دیا مجھے کھلایا اور پلایا جس نے مجھ پر احسان کیا اور خوب احسان کیا جس نے مجھے دیا اور خوب دیا ہر حال میں اللہ کے لیے تعریف ہے اے اللہ اے ہر چیز کے ربّ اے ہر چیز کے بادشاہ میں دوزخ سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔ شب بخیر
Tweet media one
5
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
فرصت میں کبھی دیکھو یہاں تخت نشینو ! ہم خاک نشیں کتنے مزے لُوٹ رہے ہیں 🤫 マチャド
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
1
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
اس بار امیر ملک میں سیلاب آ گیا ہماری دیہاڑی نہیں لگ پائی マクドナルド
Tweet media one
6
0
11
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
صبح بخیر اسلام وعلیکم
Tweet media one
8
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پر کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو عمران خان زندہ باد プロムン
Tweet media one
4
1
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ان بارش کی بوندوں کو ہم پہ برسانے کیلئے، بیشک ہم ہی نا شکرے ہیں، تو کریم ہے، تو رحیم ہے، اور قہار بھی، بس ہم بھول جاتے ہیں جو تجھے یاد نہیں کرتے ہمیں معاف فرما اور تو ہی مالک بخشنے والا ہے صبح بخیر اسلام وعلیکم
12
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
ہم فراڈیوں کو چیف گیسٹ بلانے پہ اپنی پولیس فورس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں دنیا میں کہی اور ایسی مثال ڈھونڈنے سے بھی نا ملی ぼくらの七日間戦争
Tweet media one
4
2
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اس دباؤ کہ تحت کھاؤ جی دھماکوں کا فیصلہ کیا تھا نا کہ امریکہ کہ ڈالر ٹھکرا کہ کھاؤ جی کو پتا تھا حکومت چکی جائے گی 🙂 قوم کو یاد دلانا پڑتا ہے ورنا یہاں بہت بڑے جھوٹے بھی موجود ہیں Good Morning ガレソさん
Tweet media one
4
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
ہم دنیا عقل مندوں سے بھر رہے ہیں حلانکہ ہمیں درد مندوں سے بھرنی چاہئے
Tweet media one
10
1
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
😂😂😂 娘の内縁の夫
Tweet media one
5
0
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
🚨🚨آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟ ブライアン
Tweet media one
5
3
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
یہ لوگ پوسٹس پہ کمنٹ کیوں نہیں کرتے کیا انہیں کوئی بیماری لاحق ہے 🤬😠😡؟؟؟ 最前席本人確認拒否警察出動開演遅延?! 威力業務妨害案件! 警察出動
Tweet media one
7
1
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ جب آپ کسی کہ جگر کا ٹکڑا بیاہ کہ لاتے ہیں تو عزت، پیار ، اور خلوص کہ ساتھ اپنی زندگیوں میں شامل کیا کریں بہت بڑا دل ہوتا ہے ماں باپ کا جو اپنے خون کو آپ کہ سپرد کرتے ہیں 🥀❣️ 教職員の退職
Tweet media one
5
2
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
ہماری جان عمران خان ہمارا مرشد
4
1
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
ملک کو تباہ کرنے کیلئے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے، سچ بولنے سے کیوں ڈرتے ہیں مجھ سمیت۔ سفید پوش دلوں کا لیڈر 😡 ごみ収集車
Tweet media one
7
1
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
سچا تے کھرا دوست 😂 GPT-4o
Tweet media one
3
0
6
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ شب بخیر
Tweet media one
5
2
10
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا فِیۡہِنَّ ؕ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۲۰﴾ آسمان اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر اللہ ہی کی بادشاہی ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اسلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر ❤️ 浮所くん
Tweet media one
2
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
فرشتوں پہ بھی دباؤ ڈالنے کی پوری کوشش کی گئی 😂😂😂 エンテイ
Tweet media one
4
2
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
چارلی چیپلن سے اچھا اداکار ہے شہباز شریف بہت مزاحیہ ہے 😝 リッキー黒髪
Tweet media one
4
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اسلام وعلیکم Good Morning 🌄 大谷ホームラン
Tweet media one
6
2
4
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
محترمہ کس غلطی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کوئی رہنمائی فرمائیں 🤔 二段階右折
Tweet media one
5
2
6
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک کوئی رابطہ نہ ھو تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کیا وہ زندہ ھیں؟ اگر وہ زندہ ھیں .... تو یقیناً آپ وہاں مر چکے ھیں. 福島牝馬S
Tweet media one
2
1
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
وہ بےخبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں Good Night 💤 سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں 帰宅難民
Tweet media one
6
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
3 months
آنے والے دنوں میں شہباز شریف یہی حکمت عملی اپنائیں گے 😂 為替介入
1
0
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
یہ پاکستان میں آئسکریم والے کو جس نے بھی آلارم لگا کہ دیا ہے اس کی بھی بہن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
0
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ۔۔۔۔۔۔۔ ”اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ القران [ ١٨٥ : ٣ ] 核汚染水 اسلام وعلیکم 💕 Good Morning 🌞
Tweet media one
7
1
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
بینظیر کے مرنے پر عورتوں کو پیسے مل رہے ہیں، زرداری مریگا تو ہم مردوں کو بھی پیسے ملنا شروع ہو جائینگے😂 #コレコレ
5
2
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
@Rakeshyadav0022 eu gosto dela, só acho irritante msm
0
0
9
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
خوبصورتی عورت میں ہمیشہ تیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتے ہیں آپ کسی بھی بیس بائیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر جھوٹ ہو گا۔۔!!🖤 Xのアイコン
Tweet media one
7
1
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
وہ اُجلے کپڑوں والے ہوں وہ ڈاکو یا رکھوالے ہوں سب راجکماروں کی جنت جِن ہاتھوں سے تعمیر ہوئی وہ ہاتھ لکیریں کھو بیٹھے اے دست شناسو بتلاؤ جو سب کو جنت دیتے ہیں وہ دوزخ میں کیوں جلتے ہیں کیوں بھوکے ننگے مرتے ہیں 複数の病院職員 #مزدور_کا_عالمی_دن #LabourDay
Tweet media one
4
4
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
قران بار بار ہماری توجہ کائنات کی طرف مبزول کرتا ہے ۔۔۔۔ بار بار کہتا ہے ۔۔۔ تم دیکھو تو ہم نے زمین کو کیسے بنایا ہے ۔۔۔۔ آسمان کو کیسے سجایا ہے ۔۔۔ دیکھو تو ہم نے زمین سے کیسے بوٹے اگاۓ ہیں ۔۔۔ تم دیکھو تو سہی ۔۔۔ پھر ان چیزوں پر غور کرو ۔۔۔ ممتاز مفتی
Tweet media one
4
0
6
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
سِتاروں سے پَرے کیوں ڈھونڈتے ہو تُم جہاں کوئی یہیں پر دُوسری دُنیا ہے ۔۔۔۔۔ ہر دیوار کے پیچھے 京都駅大変
Tweet media one
4
3
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
@ShayanKrsna I am proud Pakistani and I Stand with Palestine and IRAN
0
0
7
@pridor2016
ランタン لالٹین
9 months
@dailynatives03 Stressful job
0
0
3
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
@yanbossie Wanessa Camargo tinha toda razão mesmo sobre o caráter do Davi, ela leu ele bem direitinho...
0
1
6
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
@Mango_peopel لباس ماحول کی مناسبت سے پہننا چاہیے خیال رکھنا چاہیے کہ جہاں جا رہے ہیں وہاں لوگ کیسے لباس استعمال اور پسند کرتے ہیں
2
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
5 months
اللّٰہ حفظ و امان میں رکھے خبریں اچھی نہیں آ رہیں #Iran Azerbaijan
Tweet media one
3
0
8
@pridor2016
ランタン لالٹین
6 months
گندم کا سرکاری ریٹ کم ہوسکتا ہے۔ لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کی ہیں ویسے حکمران طبقے میں کوئی شرم حیاء والا ایلیمنٹ نہیں ہوتا 解散公告
Tweet media one
3
0
8