Yasir khan sikandri
3 months
اسٹبلشمنٹ کی حالت یہ ہوچکی ہےتمام تر ریاستی وسائل لگا کر اپنی پارٹیوں کو الیکشن نہیں جتاسکے اورجعلی فارم47جاری کرنے پڑےاورعمران خان جیل میں بیٹھے،بنا انتخابی میدان،بنا انتخابی کمپین ونشان بنا پارٹی کےساری اسٹبلشمنٹ کواور اسکی کٹھ پتلی جماعتوں کو ہرادیتاہے
#نشان_استقلال_عمران_خان