Zaheer khan-Imranians Profile Banner
Zaheer khan-Imranians Profile
Zaheer khan-Imranians

@ZMutmal42

Followers
10,003
Following
9,753
Media
3,288
Statuses
24,250

ایاک نعبد و ایاک نستعین۔ یا اللہ پاک ہم سب مسلمانوں اور خصوصاً میرے والدین پر رحم فرما آمین

London, England
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
Today's best photo ♥️✌️ Whole ummah loves this name
Tweet media one
36
64
266
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
کس کس کو لگتا ہے کہ پشاور دھماکہ پلانٹڈ ہے؟
151
113
580
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
میرے بیٹے کی طبیعت بہت ناساز ہے پلیز سب دوست دعا کریں اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے شفا عطا فرمائے آمین
221
52
525
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
ویلڈن کے پی کے پولیس۔ کے پی کے پولیس مطالبہ کر رہی ہے کہ کل ہونے والے دھماکہ کی انویسٹیگیشن کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے اور ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے ورنہ ساری کے پی کے پولیس اجتماعی استعفے دے گی۔
Tweet media one
21
254
467
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
مرشد عمران خان کے قافلے سے فالو بیک گارنٹی سے دینے والے اپنی ٹیوٹر آئی ڈی کم��ٹ کریں
137
58
388
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پی ٹی آئی سپورٹرز جو سو فیصد فالو بیک کرتے ہیں آپنا اکاؤنٹ کمنٹ کریں. سب کو فالو کروں گا اور سب فالو بیک دیں گے شکریہ
159
105
376
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 month
کپتان کی شیرنی زرتاج گل نے ایک مرتبہ پھر اسمبلی میں کھڑے ہو کر پشپا کماری اور چاچو کی چھترول کر دی
2
122
367
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
فالو بیک گارنٹی سے دینے والے اپنی آئی ڈی مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں آج سے پرموشن لسٹ پھر شروع کر رہا ہوں
75
51
126
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
مشکل کے باوجود جو کپتان کے ساتھ ڈیٹے ہوئے ہیں 💪 اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں اور فالو کریں ریٹویٹ کریں سب کو فالو بیک ملے گا شکریہ
39
33
118
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
یہ اسلامی معاشرے میں جائز ہے کیا؟ افسوس #anshaafridi #ShaheenShahAfridi #anshaheen
Tweet media one
109
9
119
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
میرے ماموں جان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ماموں جان کے لیے دعا کریں اللہ پاک ماموں جان اور سب مسلمان جو وفات پا چکے ہیں سب کی مغفرت فرمائے آمین 😥
47
7
116
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
بغیر کسی لالچ مُرشِد "عمران خان" کو سپورٹ کرنے والے اپنی آئی ڈی مینشن کریں۔
45
15
106
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
6 months
@JavedHashmiJH @Pti780 سر آپ نے ایک باغی کی حمایت کا اعلان جو کیا ہے قربانی تو دینا ہوگی اس گندے سسٹم کو ختم کرنے کے لئے
4
11
116
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
ہم کو ہمارا دیس چھوڑنے پر مجبور کرنے والے رب تمہیں تمہاری نسلوں سمیت برباد کر دے 🤲
Tweet media one
8
17
100
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
الحمدللہ میرے اکاؤنٹ فالورز 1000 ہو چکے ہیں سب کا بہت شکریہ۔جن کے فالورز 2000 سے کم ہیں سب آئی ڈی کمنٹ کرکے ریٹویٹ کریں پھر سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں جزاک اللہ
49
33
99
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
جمشید دستی صاحب ہمارے دل کی ترجمانی کر دی آپ نے۔۔۔ #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
“نیشنل پریس کلب” کا اس سے بہترین استعمال آج تک نہیں ہوا جیسا جمشید دستی نے کیا ہے ۔۔ “جس نے یہ نہیں سُنا اس نے کچھ نہیں سُنا” ۔۔
379
11K
25K
9
51
90
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
بکاؤ صحافیوں سے لیکر بکاؤ ججوں، غدار جرنیلوں، ملک کا پیسہ لوٹنے والے سیاستدانوں اور حرام کھانے والے بیوروکریسی کے افسران کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے۔ آپ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں؟
Tweet media one
2
47
82
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
حریم شاہ نہیں چھوڑنے والی ان خبیثوں کو 😂 #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
3
20
88
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
3 years
مائنس تین درجہ حرارت میں بیٹھے یہ ہیں وہ سلیکٹرز جنہوں نے عمران خان کو سلیکٹ کیا ✌️
Tweet media one
Tweet media two
4
19
93
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
صاحبزادہ حامد رضا یا لوٹوں کا لیڈر راجہ ریاض فیصل آبادیوں کس کو ووٹ دوگے ؟
Tweet media one
7
18
92
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
کچھ ذرائع کے مطابق زرداری کے بینک بیلنس 11 ارب ڈالر، نواز شریف کے بینک بیلنس 8.5 ارب ڈالرز، اور پاکستان کے خزانے میں صرف 4 ارب ڈالرز ہیں یہ 4 ارب ڈالرز بھی ہمسایہ ممالک کے امانتاً پڑے ہیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
6
33
82
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اس جعلی ارسطو کے لیے کوئی جملہ؟؟؟
Tweet media one
60
18
90
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
یہ ہے وہ کمینہ گھٹیا انسان جو سب سے پہلے بھونکنا شروع ہوا تھا ہمارے کپتان کے خلاف پھر ان لعنتی کرداروں کی تعداد بڑھتی گئی اور اس سب کے پیچھے کون تھا؟؟؟؟
Tweet media one
15
34
67
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
آپ سب کی دعاؤں اور نبی رحمت کے صدقے اللہ پاک نے میرے بیٹے کو صحت اور شفا بخشی۔ ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔ جزاک اللہ
12
5
72
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
تو جوانو تیار ہو؟؟؟
Tweet media one
3
46
68
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
عمران خان کے ٹائیگرز سامنے آئیں جو فالو کے بعد 💯 فیصد فالو بیک دیتے ہیں
22
18
76
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
ججز پیسے کے قریب بھی نہیں جا سکتے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟
25
6
72
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کو ابھی تک فالو بیک نہیں دیا پلیز کمنٹ کر کے بتائیں اور ریٹویٹ کر کر فالوورز بڑھاتے جائیں شکریہ
16
8
69
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پاکستانیوں ابابیل ہر دفعہ نہیں اتے۔ خود ابابیل بننا پڑے گا۔
0
18
63
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
ن لیگ کے نظریاتی کارکن ختم ھوچکے ہیں ۔ جو رہ گئے ہیں وہ والدین کی بد دعاؤں کا نتیجہ ہیں ۔
3
12
61
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پہلے کہتے تھے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل نہیں کرے گا اب تحلیل کے اعلان کے بعد کہتے ہیں ہم اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونے دیںگے اور عدم تحریک لائیں گے لکھ لعنت تہاڈی سیاست تے
3
21
62
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
میں نے کسی امام سے نہیں بلکہ عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا
1
31
63
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
آج عمران ریاض خان کی رہائی کی خوشی میں کون کون دوست پرموشن لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں پلیز ریٹویٹ کریں
13
17
62
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
آٹا ختم ہونے کیوجہ سے بچوں کی بھوک اور بلکنا والدین برداشت نہ کر سکے۔ دونوں نے دو دن کے وقفے سے ایک ہی پھندے سے خودکشی کر لی۔ چار بچے یتیم 😢
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
34
60
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز جو آنلائن ہیں اپنی اپنی آئی ڈی مینشن کریں۔ سب کو فالو کروں گا اور پلیز اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کردیں شکریہ
24
18
62
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
لوگوں کا اپنے والدین کیساتھ حیا شرم عزت احترام کا رشتہ ہوتا ہے اور اس حرامی باپ بیٹی کا رشتہ گندی اور ننگی ویڈیوز کا ہے لکھ لعنت پٹواریوں تہاڈے جمن تے
Tweet media one
4
26
63
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے⁦❤️⁩ وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں۔🔥
Tweet media one
0
11
61
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
روزانہ ایسے 10 سے 15 خبیث لوگ جو فالو بیک لیکر انفالو کر دیتے ہیں پلیز سب ایسے لوگ کو فوری انفالو کیا کریں تاکہ انکی عزت افزائی ہو سکے شکریہ
11
5
62
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
جو پی ٹی آئی دوست ٪100 فالو بیک دیتے ہیں وہ حاضری لگوائیں 😍😍
30
19
59
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
صرف مالا کنڈ میں اکیلے مراد سعید کا استقبال ہوا ہے۔۔۔۔اور شادی ہال میں خاردار تاریں لگا کر بھی کنونشن ہوتا کیوں کہ جلسہ کرنا ان کی بس کی بات نہیں رہی اس لئے بس جلوہ کرتی ہے 😠🙄
Tweet media one
1
16
54
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
یہ ہماری مائیں بہنیں ہمارا فخر ہیں۔
Tweet media one
0
5
60
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اوئے جاھلو پٹواریو، شرم سے ڈوب کر مرنا تو ہے نہیں آپ نے، چلو کچھ غوطے ہی لے لو 😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
28
59
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
تباہ کُن بریکنگ نیوز🔥 کراچی میں ہر طرف بلے کا راج 🏏 ماشاءاللہ ❤️💪🇵🇰🇧🇫
3
9
61
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
ارسطو آ گیا جے لائن تے
Tweet media one
10
10
61
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے کارٹون نے رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر کردار کو ننگا کر دیا ہے اور سوال یہ ہے کہ پاکستانی قوم کب تک انکے ظلم برداشت کرے گی؟ @ZaheerMutmal @TeamPakPower #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Tweet media one
3
48
54
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
ملک کے لیے واحد خطرہ عمران خان تھا جس کو ہٹا دیا اور آج ملک سپر پاور بن چکا ہے چوروں کے ٹھکانے کے لیے 🖐️
1
16
54
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
جی انصافینز۔ تو کون کون فالو بیک لینا چاہتا ہے جلدی سے فالو کر کے ریٹویٹ کریں اور فالوورز بڑھاتے جائیں شکریہ
20
16
55
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پی ٹی آئی والے شام تک گارنٹی سے 100 فالورز کا اضافہ کریں ۔جن کے فالورز 3000 سے بھی کم ہیں وہ اپنا اکاؤنٹ کمینٹس میں مینشن کریں۔۔۔۔ شکریہ..
31
31
54
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
نیوز الرٹ! صدر پاکستان عارف علوی اہم پیغام لے کر پشاور روانہ کپتان کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات کریں گے✌🇵🇰
1
15
58
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اسٹیبلشمنٹ اور PDM کے 9 ماہ کے ملاپ سے ڈیلیوری کے بعد صرف پٹواری نکلے ہیں اور کچھ نہیں 😂
2
14
48
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اس پر 120 کی سپیڈ سے لعنت بھیجتے جاۓ اور اپنا شہر بتاتے جائیے میں لندن سے 🖐️🖐️🖐️
Tweet media one
10
11
51
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ. پاکستانیوں کیا حال ہے آپکا؟
11
1
48
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
ہستے بستے ملک کو آگ میں جھونکنے والو خدا کرے یہ آگ تمہارے گھر تک پہنچے 😥۔ آمین
6
17
52
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد
Tweet media one
9
10
51
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
Tweet media one
0
25
53
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
حاکم وقت تیرے ہر کردار پہ تھو 😭
Tweet media one
0
12
54
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
ججوں اور فوجی افسران کو اثاثوں کو ظاہر کرنے سے استثنی کیوں؟ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اُترے ہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
3
25
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
السلام علیکم پاکستان اللہ ﷻ سب کو حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین #صبح_بخير_زندگی
9
9
50
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
آج کی پرموشن لسٹ میں جو انصافی دوست شامل ہونا چاہتے ہیں جلدی سے فالو کریں ریٹویٹ کریں اور اپنی آئی ڈی مینشن کریں شکریہ۔
13
14
50
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
@SAfridiOfficial @iShaheenAfridi کیا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ آپ اپنی بیوی کو چومتے ہوئے تصویر بنوائیں اور پھر تصویر کو اسلامی معاشرے میں خود پھیلائیں۔ بلکل بھی نہیں۔ یہ بے حیائ پھیلانے کا ایک طریقہ ہے اسلامی اقدار کو فالو کریں اور سر عام لوگوں کو گمراہ مت کریں
11
3
49
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پوری چور فیملی تو لندن ہے تو یہ کس نے کاٹی
Tweet media one
2
11
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
یا اللہ پاک ترکی سمیت سب مسلمانوں پر رحم فرما آمین
4
2
49
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کتوں 🐕 کی آپس میں جتنی بھی دشمنی ہو انسان کے آنے پر سب ایک ہو جاتے ہیں سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے.
7
11
45
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
یہ بیغیرت دو دو گھنٹے کھڑا ہو کر اپنے نظریاتی ہونے کا بھاشن دیا کرتا تھا، اس کے مطابق MQM نے ہزاروں لوگوں کو قتل کیا اور آج یہ تھوکا ہوا چاٹ کر اسی MQM کو جھپیاں ڈال رہا ہے۔
Tweet media one
5
23
46
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ، کپتان کے وہ کھلاڑی جو ٪100 فیصد فالو بیک دیتے ہیں وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں۔
12
20
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاکستانیوں کیسے ہو آپ اور سب خیریت سے ہو؟؟؟
10
3
46
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
6 months
میں تیرے تے راضی آں کنجرا #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower
@AajKamranKhan
Kamran Khan
6 months
پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا
Tweet media one
2K
18K
60K
0
22
55
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
مبارک ہو پٹواریوں کو نیانوجوان ابا مل گیا 😀 اس خبیس عورت کو کہاں سے مل گیا یہ لونڈا 🤨🤨🤔 کون سا پرنس ہے یہ ؟؟🙄🙄
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
6
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ      نبی کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ («صحیح بخاری-2059»)
9
9
46
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اسلام وعلیکم 💛 صبح بخیر 🌼
23
6
52
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم
1
6
44
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام لم یلد ولم یولد نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯
0
10
48
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
جب میں بن جاؤں.. محبت کا صحیفہ تو پھر مجھکو اس شخص کے سینے پہ اتارا جائے
2
7
53
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
تحریک انصاف والے آنلائن لوگ سامنے آجائے ہم ساتھ مل کر ایک دوسرے کی فالوز بڑھتے ٪100 فالو بیک کرنے والے یہ اپنے ہینڈل مینشن کریں..
16
14
51
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار اسٹبلشمنٹ کی بینڈ بجانے والا لیڈر 🔥
Tweet media one
1
9
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
🌹 اللّٰهُمَّ صَلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آل مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلىٰ إِبْرَاهيمَ وَعَلىٰ آل إِبْرَاهيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلىٰ إِبْرَاهيمَ وَعَلىٰ آل إِبْرَاهيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️
2
11
48
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
اس بندے کیساتھ بہت ظلم ہوا ہے یہ سب ڈرٹی پیری کر رہا ہے بہت تشدد کیا گیا۔ خدا انکو برباد کرے جنہوں نے ملک کو برباد کیا
Tweet media one
3
19
48
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
*عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری کرنیکا جواب* *ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر لوکیشن زمان پارک لاہور کی لگا کر فیس بک پر پکچر اپلوڈ کا مقصد یہ ہے میں زمان پارک لاہور اپنے گھر میں بیٹھا ہوں جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو* 💪💪💪💪💪
Tweet media one
2
16
49
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
تُرکی نے قطر کے امیر کو خوش آمدید کہا اور پاکستانی کھوتے کو تُرکی آنے سے منع کر دیا تھا
Tweet media one
1
23
40
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
پیارے پاکستانیو، کب نکلو گے ظالم حکمرانوں کے خلاف؟
7
8
45
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
ہر فرعون کے لیے ایک موسیٰ تو ضرور آتا ہے چاہے کچھ دیر ہو بھی جائے، لیکن ظلم کا دور ختم ہوگا
1
18
43
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
پی ٹی آئی کل قومی اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر منتخب کرے گی۔۔۔!!! خان سب کو بھگو بھگو کر چھتر مار رہا ہے 😂
3
13
41
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
پٹواریوں آپکے ابووں کو بس اسی بات کی فکر ہے کہ اگر کپتان حکومت میں واپس آ گیا تو وہ کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا 💪
Tweet media one
0
17
47
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اعلی کوالٹی کا واٹر پروف بیغیرت، دلا، اور حرامی وہ ہے جو کہتا ہے میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں لیکن تنقید صرف عمران خان پر ہی کرتا ہو۔🗝️
5
15
46
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اب مہنگائی کا پوچھو تو پٹواری کہتے ہیں پتہ نہیں اب سودا لینے باجی جاتی ہے ۔😀😃🤣
1
5
46
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاکستانیو کیسے ہیں آپ؟؟؟؟
11
2
44
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
یقین کریں یہ حال ہو گیا ہے کھوتے پٹواریوں کا 🤣😜
Tweet media one
1
11
43
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
اچھا دوستو کون کون آج کی پرموشن لسٹ میں شامل ہونا چاہتا ہے جلدی جلدی فالو، ریٹویٹ اور اپنی آئی ڈی مینشن کریں۔ شکریہ
13
13
44
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
سنا تو گا کہ پاکستان میں صرف دو قسم کے لوگ ہی کامیاب ہیں 😂
Tweet media one
4
3
37
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
سب آ جاؤ لبرٹی چوک لاہور
Tweet media one
0
13
43
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
جب تک ارشد شریف کے قاتل پھانسی نہیں لگ جاتے تب تک ہر چہرہ ارشد شریف کا نظر آئے گا @ZaheerMutmal @TeamPakPower #آئین_کی_محافظ_عدلیہ
Tweet media one
0
14
42
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
کل لائٹ اچانک گئ تو ہمیں افسوس ہوا کے کاش ہم موبائل چارج کرلیتے۔ ایسے ہی ایک دن اچانک زندگی ختم ہوگی اور اس وقت ہم کہیں گے اے کاش ہم اچھے اعمال کرلیتے 😔
2
8
37
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
صرف اور صرف تحریک انصاف کے اور عمران خان کے سپورٹرز اپنا ٹویٹر ہینڈل منشن کریں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ اور لوگ بھی شامل ہو سکیں ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں ✅ جتنی ریٹویٹ، اُتنے فالورز 😎
23
22
45
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
عمران خان کی ذاتی زندگی پر بات نہیں کرنی چاہیے تھی، ہر ایک کی زندگی میں کمی بیشی ہوتی ہے ہمارے اندر بھی کچھ لوگ ہیں جو تنظیم سازی میں پھنس گئے، کوئی ننگے پکڑے گئے، کیپٹن صفدر کی غیرت جاگنے لگی ہے
1
9
42
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
کالعدم ٹی ٹی پی نے پشاور دھماکہ کی ذمہ داری قبول کی ہے ٹی ٹی پی میں دوبارہ جان کس نے ڈالی ہے کوئ بتا سکتا ہے ؟؟؟
9
14
42
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
کیا آپ 9 اپریل کو سینہ تان کے بلے پر مہر لگائیں گے؟ 👇 👇 👇 100% YES
8
6
45
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
خان کے سپورٹرز سب اپنی اپنی آئی ڈی مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں شکریہ
10
8
45
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
عمران خان کا ڈر ! ن لیگ کے 5 بڑے وزیروں کا استعفے کا فیصلہ! رانا ثنا جاوید لطیف جانے والوں میں شامل اسٹیبلیشمنٹ سے سچا پیار نہیں ملا! گیم شروع......
3
15
37
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
2 years
کچھ وقت پہلے حمزہ حکومت نے 46 افسران بشمول تمام ڈپٹی کمشنرز اور سیکٹریز کے تبادلے کر دئیے ہیں۔۔ کس قانون کے مطابق یہ غیر آئینی وزیراعلیٰ یہ حکم دے رہا ہے اور چیف سیکرٹری کیوں ان احکام کو مان رہے
2
25
41
@ZMutmal42
Zaheer khan-Imranians
1 year
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے 😂
Tweet media one
3
13
42