Bilal Bhai Profile
Bilal Bhai

@Bilalbhai_786

Followers
5,458
Following
6,413
Media
370
Statuses
23,857

Best On

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
19 days
پسند کی شادی کرنے پر دونوں کو مار دیا گیا 😭 کیا یہ ہمارے معاشرے میں صحیح ہے یا غلط.... 🥺 پٹھان قوم فیصلہ کرتی ہے 😥 پاکستان کی حکومت نہیں 🤔
Tweet media one
Tweet media two
397
98
822
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
16 days
شرم کی بات ہے سعودی عرب کی حکومت پر 😭 مجھےافسوس ہے 💯🥺🥺
140
106
427
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 $79.21 𝙙𝙤𝙡𝙡𝙖𝙧 💰 💵 𝙝𝙖𝙮 𝙝𝙖𝙞 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙋𝙖𝙠 𝙨𝙝𝙪𝙠𝙖𝙧 𝙝𝙖𝙞 🤲☺️💝 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙓 𝙩𝙚𝙖𝙢 🙂🌹🤍
Tweet media one
122
3
132
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
💮🌸💮🌸💮🌸💮🌸💮🌸💮 𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝🤗 🥰 𝙈𝙚𝙧𝙖 𝙗𝙝𝙞 𝙥𝙖𝙮𝙤𝙪𝙩 𝙖 𝘾𝙝𝙪𝙠𝙖 𝙝𝙖𝙞 100%√💝 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙤 𝙢𝙪𝙘𝙝 😊 𝙓 𝙩𝙚𝙖𝙢
Tweet media one
96
1
116
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
السلام علیکم 🤝💞 اپ سب دوست کیسے ہیں 🤗
Tweet media one
104
24
120
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
13 days
یا اللہ پاک ہماری انے والی نسلوں کو دین سیکھنے کا توفیق عطا فرما امین
102
9
117
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
کبھی مایوس مت ہوں😌❤️ زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے 🌹🤍💯 ❤️‍🩹🤗💞
Tweet media one
88
6
106
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
20 days
🕊️💫🤍 وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِo اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام 😊💫❤️
110
10
105
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
✍️🤍🥀 جینے کی وجہ کوئی نہیں پوچھتا مرنے کی،✍️🤍 وجہ ہر کوئی پوچھتا ہے...!!🌹♥️🌹 💗💖🤍
Tweet media one
80
5
98
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
22 days
🤍لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"💕 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو✨ ❤️ 💯😌🤍
89
8
96
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
یاالله جنکے رزق تنگ ہیں انہیں اپنے خزانوں میں سے برکت والا رزق عطاء فرما. امین
Tweet media one
83
3
93
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
17 days
عورت کا خوبصورت ہونا ایک عام بات ہے💫 مگر اپنی خوبصورتی کو خدا کے خوف سے😌 چھپالینا یہ ایک خاص بات ہے ✨💞 🤍👌💯
Tweet media one
87
7
100
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀🍀☘️ 🤎رب کی محبت آزمائش محسوس کر کے دیکھیں آپ کو اس کی محبت نظر آئے گی 🤍 🤎 🤲🙂💫❤️
Tweet media one
80
8
91
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
💫🤍💫🤍🤗💫🤍💫💫🤍💫💫 آمین 🤲💛 🤍💫🥰
Tweet media one
88
5
89
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
✍️🤲آمین🤍💫❤️ 🌿🩷✍️
Tweet media one
78
6
89
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
23 days
اپنا درد رب سے بانٹ لیا کرو🌹😢 پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے 🤍💫❤️ 🤗❤️
85
3
88
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
22 days
💫🤍🤗 امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہو💝😌 🤍💫💝
Tweet media one
79
5
87
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
29 days
🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹 قطر کی کھجوریں🤍💯💫 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 💖 جنت کی کھجوریں کیسی ہوں گیں🌹♥️🌹
Tweet media one
80
2
86
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
19 days
best tilawty Quran pak💛🥰🤍💫✨ 🩵صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک کے ساتھ⭐⚡🎈 🤲💫
78
3
85
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
17 days
💫جــــیسا مرد ہــــو گا اسے ویــــسی ہی عورتــــ ملے گی۔ یــــہ قــــرآن کہتا ہے🎗️ 💖🤍💯
Tweet media one
84
5
88
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
15 days
💞اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي💞 ❤️✨ اے اللہ جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے🤍 ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے آمین 🌺🌹🤍
84
7
86
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝 کسی نے کیا خوب کہا👌🤍💯 زندگی خوبصورت لوگوں کے ساتھ خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے۔✨☺️💯
73
8
83
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
23 days
🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳 زندگی خوبصورت لوگوں کے ساتھ خوبصورت نہیں ہوتی۔۔۔♥️💯🦋 زندگی مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے۔۔۔♥️💯🦋
Tweet media one
77
2
77
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
20 days
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ صاحب کردار وہ ہے 🫶🤍🌹 جو کسی کے کردار پر بـاتـــ نہ کرے💝
74
3
79
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
25 days
اے میرے رب! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے ❤️✍️💯 💫✍️🤍
77
5
75
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے جان و مال میں برکت ڈالے 🤍❤️‍🩹 اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے🌿🩷 آپ کو آپ کے پیاروں کو ہر شر سے محفوظ رکھے 🌿💫 😊🥰💞
69
3
69
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
14 days
اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی برقرار رکھے آپ کو تمام پریشانیوں دکھوں اور غموں سے بچائے آپ اور آپ کے اهل و عیال کو اپنی پناه میں رکھے آمین🤲
76
4
76
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
💦بسم الله الرحمن الرحيم💦 💧السلام عليكم و رحمت الله و بركته💧 🌴ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے
65
20
72
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
28 days
کسی کی مدد کر کے جو سکون اور خوشی ملتی ہے وہ کسی چیز میں نہیں ہے😌💯🤍 دوسروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے بنیں
63
7
69
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
12 days
بے شک میرا رب ستر ماؤں سے بڑھ کر اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے وہ اپنے بندے کے عیب چھپا لیتا ہے وہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا بے شک میرا رب رحمن اور رحیم ہے✨💫❤️🤍
79
4
91
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
17 days
❤️💫🤍 ہاۓ غربت اے سارا روٹی دا مسئلہ ھے 💯🥺 😌
61
10
70
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
24 days
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷 سنو دعائیں قبول ہوتی ہیں ہر حال میں ��وتی ہیں یقین تو رکھو♥️ ♥️⚡
Tweet media one
66
2
65
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂 انسانیت اور اچھا اخلاق!!! انسان کو ہمیشہ بلند مقام پر رکھتا ہے💕
Tweet media one
58
22
67
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷 🌴لا تَــــرجُ الاَرَبَّكَــــــــ😊🤍 اپنے ربــــ کے علاوہ کســــی سے امید متــــ رکھو💯👌 🤍💫💝
62
5
65
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
24 days
🍃🌸اللہ سے ہمیشہ خوب صورت گمان رکھیں۔۔۔فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے۔۔۔وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔۔۔اسی کا ساتھ ہمت امید اور حوصلے کا ساتھ ہے۔۔!!🌸🍃
61
2
64
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
27 days
🤍🥀🤍 انسانیت اور اچھا اخلاق💞 انسان کو ہمیشہ بلند مقام پر رکھتا ہے ✨
Tweet media one
68
3
65
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
21 days
🤍☺️💝🌸👑 کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں💯 ⚡🤍👌🌹
59
0
65
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
14 days
🤍💫❤️ زندگی اپنی سہارے پر بسر کرنا سیکھو 👍👌💯
Tweet media one
71
3
67
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
16 days
کچھ رشتے کراۓ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں آپ انہیں جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے 😌🤍🌹
62
2
60
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
🌴❤️🤍اللہ پاک کا فرمان✍️💫🤏
Tweet media one
55
4
58
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
12 days
خود کو بد لو گے تو ملک خود بہ خود بدلے گا 🤍💫💝
70
4
88
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️ انسانیت یہی ہے کہ مذہب ثقافت سرحدوں رنگ نسل سے بالاتر ہوکر انسان سے اچھا سلوک کرے 😊😌🤍💫
Tweet media one
53
1
57
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿🧿 اور تعلقات اگر حد سے زیادہ بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں☺️💯 🤍💝✍️
Tweet media one
55
2
57
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
24 days
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️ مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے ❣️🥀 🤍✍️💫
Tweet media one
55
1
51
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
💮🏵️💮🏵️💮🏵️💮🏵️💮🏵️💮🏵️ جن کا بھروســــہ اللّه ہو ان کـــی منزل کامیــــابی ہے♥️🍁🖇️🔐 ꧁༒♥️🦋🪄🧸🍫♥️🍫🧸🪄🦋
Tweet media one
41
4
56
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🤍 (بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ) 🤍 𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦♥️ جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا۔♥️🌸 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝ بیشــکــــــــــ🫀♥️🌍✨❤️ 🤍🌼🤍🌼 ♥️✨إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ♥️✨
Tweet media one
52
18
58
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
Jumma tul Mubarak 🙂✍️ My x sweet family 😘 💖 ❤️🌻🤗
44
22
54
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🌿🌹 وعَلَیْـــکُم السَّـــلَامُ 🌹🌿 🌿🌹صبح بخیر زندگی 🌹🌿 🌿🌹ایمان بخیر زندگی🌹🌿 🌿🌹سلامتی کی ڈھیروں دعائیں اپ کےلئے 🌹🌿 🌿🌹اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے🌹🌿
49
5
54
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🪴🍀🪴🍀🪴🍀🪴🪴🍀🪴🍀🪴 خوش نصیب باپ کی بیٹی 🧕💯 ماشاءاللہ 🌹😔🙂
44
23
56
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
26 days
❖❖♡ ♡❖❖ ❖❖♡ ♡❖❖ تربیت اچھی ہوتو انسان کا ضمیر🤍 خود اُس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے😇 🦋💫✨ ♡ ♡ ♡ ♡ --------------------------------
Tweet media one
50
1
52
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
اچھے لوگوں کی تلاش مت کرو🌹 بلکہ خود اچھے بن جائو💯 آپ سے مل کر شاید کسی کی تلاش دور ہو جائے💗
Tweet media one
38
3
51
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
ایک مسکراہٹ کی قیمت جان جاؤ تو جینا آ جائے 😔 غریب نظر ائے مدد کریں 🤗💯
37
20
50
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
16 days
💖🌹💞 پریشانیاں ہزار ہیں لیکن مددگار صرف ایک اللہ ہے 🤍✨💯 💞😌👌
44
3
51
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ صبح بخیر 🤍💯💯
Tweet media one
53
3
49
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🌳🌿🌳🌿🌳🌿🌳🌿🌳🌿🌳🌿 دوستی ایسے 👇ہونی چاہیے۔
46
19
51
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
دکھ اور سکھ نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں🌼
Tweet media one
37
1
47
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
12 days
༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄ زندگی میں ہر پریشانی کا ایک حل ہے اللّٰه سے باتیں کریں اللّٰه سے مانگیں اللّٰه پر چھوڑ دیں اللّٰه پر بھروسہ کریں اور مطمئن ہوجائیں ❂▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬▬❂
53
2
54
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
⭐🌹⭐🌹⭐🌹⭐🌹⭐🌹⭐🌹 تعلقات نبھانے کیلئے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی 💫🤍❤️ ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی 💫🌹🤍
Tweet media one
39
3
48
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🌻🌼🌻🌼🌻🌻🌼🌻🌼🌻🌼 شمسی توانائی سے چلنے والے سکوٹر۔ اچھا اقدام ♥️کاش پاکستان میں آجاۓ۔۔۔
Tweet media one
38
13
44
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
بیٹی اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہوتی ہے✍️ بیٹی ایک عزت ہوتی ہے 🧕🌹
45
20
48
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
🌷🌻🌹🌻🌻🌻🌹🌻🌹🌻🌹 صبح بخیر زندگی 🥰💝 اپ سب کیسے ہیں✍️💞
39
3
49
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
23 days
➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️➡️ گرمی کا موسم برائے مہربانی پرندوں کا خیال رکھیں انکے لیے پانی رکھیں ✍️🤍💫
41
2
46
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫 ماں کی محبت اندھی ہوتی ہے کیونکہ یہ اس وقت سے ⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡ محبت کرنا شروع کرتی ہے جب ہم پیدا بھی نہیں ہوتے. 🌼🍂🍁
Tweet media one
37
15
44
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
2 months
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💫اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*💫 صبح بخیر اک اور خوبصورت دن پیاری صبح الله سبحا ن و تعالی کے ذکر سے اور بھی خوبصورت انشاءاللہ بے شک د لوں کا سکون الله سبحان اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہے ☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
38
7
43
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
22 days
دنیا بہت بڑی یونیورسٹی ہے🌍✍️ 🦋اس میں جتنی بھی ترقی کریں موت کی ڈگری کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتے ہم سو اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش ضرور کیا کریں 😌💫🤍
46
2
42
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
3 months
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹 🌟صبح بخیر دن 🌅 چار خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ھیں 💯 ٹھنڈا دماغ 🌹 میٹھی زبان ❤️نرم دل اور چہرے پہ مسکراھٹ اللّٰه پاک ھم سب کو ان خوبیوں سے نوازے
36
7
41
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
1 month
🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀 کسی کے اندر ایسے پھول مت اگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو ♥️ 🌼
Tweet media one
39
5
40
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
3 months
صبح بخیر زندگی🌅 اپ سب کیسے ہیں دوست🤲 الحمدللہ میرا Payout آ چکا ہے💵
Tweet media one
28
2
42
@Bilalbhai_786
Bilal Bhai
3 months
شام بخیر 💞🤗 پردہ اللّٰہ تعالٰی کی ایسی نعمت عظمیٰ ہے کہ اس سے صرف عورت ہی نہیں بلکہ اس کا پورا خاندان خوبصورت اور محفوظ نظر آتا ہے.❤️🥀👆
Tweet media one
21
11
39