Hello everyone can follow me here but congratulations to Israel my shoe from me and Israel is not even allowed to follow or inbox me directly. I have blocked more than 5 people since morning and if anyone talks about Israel, I will report it directly.
#IsraelIsATerroristState
السلام علیکم۔۔۔
ہر انسان کی ایک غلط فہمی ہوتی ہےکہ اُسے چاہا نہیں گیا اصل میں انسان اپنے مطلب کی چاہت کی چاہ رکھتاہے۔اوراُن لوگوں کی چاہت ٹھکرا دیتا ہے جو اس کی معمولی سی توجہ کےطلب گار ہوتے ہیں مگر انسان تو خواہشات کے غلام ہیں اُسے محبت بھی اپنے من پسند انسان سےہی چاہیے ہوتی ہے
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
Imagine going to Auschwitz to mourn over a genocide that took place in 1940, whilst actively supporting one in 2023…🇵🇸🇮🇱
Today Elon Musk and Ben Shapiro
#FreePalestine
#Gaza
السلام علیکم۔۔۔'
آج رات سے انشاءاللہ وہ اکاؤنٹ ان فالو کروگی جو مجھ لائیک/کمینٹس اور ریپوسٹ نہیں کرتی بڑے اکاؤنٹ والی خود کو کیا سمجھتے ہے ہم غریبوں کیطرح اپکی فوسٹ وغیرہ پر حاضری لگائی اور اپ لوگ نہ لگائی کیوں؟
دوستی برابر کی ہونی چائیے جو ایک دوسرے کو سپورٹ کرتی ہے وہی کامیاب
السلام علیکم۔۔۔
مجھ جیسی چھوٹے اکاؤنٹ کو 500Kبہت مشکل سے مکلمل ہوتی ہے لیکن اپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ کہ اپ لوگوں نے مجھ سپورٹ کیا اور میں بھی وہ لوگ سپورٹ کرتی ہو جو میری جیسے چھوٹے اکاؤنٹ کو سپورٹ کرتی ہے۔ شکریہ ایکس دوست
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_بنو_عمران
السلام علیکم۔۔۔
ایک ویڈیو ایکس پر مجھ بار بار آتی ایک کمانڈر کی ہے وہ کہہ رہا ہے کہ ہم دہشت گرد کو چن چن کی مارنا ہے اور اگر عوام بھی سامنے ائے تو وہ بھی ٹھوک دی گی کیا یہ بات صحیح ہے؟دہشت گرد کو چن چن کی مارناصحیح ہے لیکن عوام کی بات غلط ہے میں اس سے متفق نہیں ہو۔
میں پاک آرمی
جب ہمسفر اچھا ہو تو زندگی باپ کی طرح انمول ہوتی ہے اور سب کو پتہ ہے کہ باپ جیسا محبت کوئی نہیں کرتی۔
زرا اس ویڈیو کو غور سر دیکھو اور خود سوچو اگر ہم سب اصل زندگی میں یہ کام کریں تو کیا خیال ہے۔
میری ٹویٹر اکاونٹ وڑنی والی ہے کیا اپ لوگ مدد کروگی میری ساتھ فالو بھی کم ہو رہی، امپریشن بھی،لائیک بھی اگر میری ٹویٹس نظر ارہی تو مہربانی کرکے کمینٹس دے۔
السلام علیکم۔۔۔'
داڑھی والا چور نہیں ہوتا بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے۔
نمازی دھوکہ نہیں دیتا بعض دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں،
بُرائی کو ختم کریں آور نیکی کو نشانہ نہ بنائیں۔ شکریہ
السلام علیکم۔۔۔'
مجھ یہ سمجھ نہیں آرہی یار کہ ادھر ایکس میں میری جیسی معصوم کو اگنور کیوں کرتی ہے؟
کیا ہم اتنی بُری ہے؟
کیا ہم فوسٹ غلط کر رہی ہے؟
کیا ہماری کوئی سپورٹر نہیں ہے؟
کیا میں نے کچھ غلط تو نہیں کہی آور اگر کہی تو معذرت خواہ ہو۔ شکریہ