M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅 Profile Banner
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅 Profile
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅

@YOUSAFZAIMKKF

Followers
1,526
Following
1,599
Media
1,906
Statuses
72,687

🤍شرط لگی تھی خوشی کا ایک لفظ لکھنے کی 🤍 لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے ماں، لکھ دیا✍🏻

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
52 minutes
پھتروں سے پیار---- کیا نادان تھے ہم!!! غلطی ہم سے ہوئی کیونکہ انسان ہے ہم!!! اج جنے تکلیف ہوتی ہے ہم سے بات کرنے میں!!! کبھی اس شخص-------- کی جان تھے ہم!!! 🥀💔💔🥀 #Bbnaija                #Bbnaijas9                    #قومى_زبان
Tweet media one
26
7
33
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
شرط لگی تھی خوشی کا ایک لفظ لکھنے کی!! لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے ماں، لکھ دیا!!! 🌱🫰🏻♥️✍🏻🌱 #قومی_زُبان #اردو_زبان #دوست
106
6
108
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔صباح النور ۔۔🌱 رسول اللہﷺّ سے کبیرہ گناہ کے بارے میں پوچھا گیا 🍃رسول اللہﷺّ نے فرمایا 🍃 1اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا 2 ماں باپ کی نافرمانی کرنا 3.کسی کی جان لینا 4جھوٹی گواہی دینا صحیح بخاری جلدی نمبر 4 حدیث نمبر2653 #قومی_زُبان
90
17
101
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔🌱 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💞۔۔#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ۔۔💞 #قومی_زُبان
84
22
91
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
3 months
قربانی اللہ تعالی کے لیے اور کھالیں شوکت خانم کو دینا مت بھولیں ،اس بار دل کھول کے شوکت خانم کو عطیات دیجئے 🌸جزاک اللہ خیرا 🌸 #خان_کی_رہائی_میری_عید #عيدالأضحى @_its_fairy
Tweet media one
14
226
87
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔ صباح النور ۔۔🌱 💫رسول اللہ ﷺّ نے فرمایا💫 بدترین شحض ہے ہو جسکی بدکلامی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں 🍃۔۔صحیح بخاری حدیث نمبر 6054۔۔🍃 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
73
24
86
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
مختصر وقت میں اونچی اڑان چاہتا ہوں اثر رکھے ایسی منہ میں زبان چاہتاہوں!!!" تیرے دل پے نا سہی مگر تیری سوچ پر اپنی چاہت سے بھرے لفظوں کا نشان چاہتا ہوں!!!" جو مجھ کو سمجھے میرے درد کو سمجھے شیراز دنیا سے ہٹ کے ایسا انسان چاہتا ہوں!!!" 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
59
17
84
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:’’ علی! تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا، ایک نماز جب اس کا وقت آ جائے، جنازہ جب تیار ہو جائے اور بیوہ، مطلقہ اور کنواری خاتون (کے نکاح میں) جب تمہیں اس کا کفو مل جائے‘‘ حسن، رواہ الترمذی حدیث نمبر 605 #قومى_زبان
68
22
79
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫🌱صباح النور 🌱💫 ,رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا ، 💖جامع ترمذی حدیث نمبر 2260💖 !#قومی_زُبان!
68
24
81
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍۔صباح النور ۔🤍 "رسول اللہﷺّ نے ارشاد فرمایا " جو کسی مسلمان کو ایسی جگہ زلیل کرے گا جہاں اس کی عزت کی جاتی ہے تو اللہ اسے ایسی جگہ زلیل کرے گا جہاں اس اللہ کی مدد کی ضرورت ہوگی✨ابو داؤد جلد نمبر تین✨ ✨حدیث نمبر 1454✨ ✨💝✨ #قومى_زبان
75
22
77
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝۔۔صبح بخیر ۔۔💝 !!!#درود_وسلام!!! اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قومى_زبان
69
20
79
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
25 days
موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے!! بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے!! بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے!! اور دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے! جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے! موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
64
19
80
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀۔۔۔ صبح النور ۔۔۔🍀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! تم جہاں بھی ہو اپنے دل میں اللہ کا خوف رکھو ارو گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو کہ یہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی 🍃۔۔۔صحیح مسلم ۔۔۔🍃 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
81
10
68
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
قلم سے لکھ نہیں سکتا اداس دل کے افسانے!! 🍃میں اسے دل سے چاہتا ہوں 🍃 !!! اس کے دل کی خدا جانے !!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
50
17
74
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
خدا محفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاؤں سے!! خدا محفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاؤں سے!!! حکیموں سے فقیروں سے حسینوں کے نگاہوں سے!!! #قومی_زُبان
52
19
74
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
تیری نظر کو کبھی اشک کی ہوا نہ لگے!!!" تیرے یقین کو کسی طور بھی دغا نہ ملے!!!" خدا کرے کہ تیری عمر غم سے دور کٹے!!!" خدا کرے کہ تجھے کوئی بے وفا نہ ملے!!!" 🍃🤍🍃 #Paris2024 #قومى_زبان
68
9
72
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 صباح النور 🍃 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🤍🌻* *لَا اِلَهَ اِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ🤍✨* *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🤍✨* *لَا إلَهَ إلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ #قومی_زُبان
69
11
73
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
مسجد میں بیٹھا دعا مانگ رہا تھا!!!" وہ شخص نہ جانے کیا مانگ رہا تھا!!!" لال تھی آنکھیں,چہرے پے زردی!!!" یوسف تھا کوئی__زلیخا مانگ رہا تھا!!!" 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
61
17
74
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
پھر ہم نے ایک بزم تصور سجائی ہے!!! پھر دل میں ایک کھوئی ہوئی یاد آئی ہے!!! وہ دن کے جینے لے گئی تھی گردشِ حیات!!! جانے کہاں سے انھیں پھر ڈھونڈ لائی ہے!!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
67
16
68
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فجر (نماز صبح) اس وقت پڑھو جب اچھی طرح صبح (صادق) ہوجائے، کیونکہ یہ چیز تمہارے ثوابوں کو زیادہ کرنے والی ہے یا کہا: ثواب کو زیادہ کرنے والی ہے سنن ابوداؤد حدیث نمبر: 424 #قومى_زبان
65
16
72
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
25 days
سلسلے جو وفا کے رکھتے حوصلے انتہا کے رکھتے ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں اُن کے دامن بھی جلتے دیکھے ہیں وہ جو دامن بچا کہ رکھتے ہیں ہم نہیں ہیں شکست کے قائل سفینے جلا کے رکھتے ہیں جس کو جانا ہے وہ چلا جائے ہم دیئے سب بجھا کے رکھتے ہیں #قومی_زبان
66
16
70
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں!!!" صرف آنکھوں پہ ہی کئی ایک زمانے لگ جائیں!!! تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے ان کو!!!" سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں!!!" میں اگر پھول کی پتی پہ تیرا نام لکھوں!!!" تتلیاں اڑھ کے تیرے نام پہ آنے لگ جائیں!!!" ❄️💌❄️ #قومى_زبان
58
18
72
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔ صبح بخیر ۔🍃 ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن اسحاق، وہیب عبداللہ بن طاؤس، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا آج یاجوج ماجوج کی دیوار اتنی کھل گئی ہے اور وہیب راوی نے اپنے ہاتھ سے نوے کا حلقہ بنایا صحیح مسلم حدیث نمبر 7239 #قومى_زبان
62
24
77
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
21 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ صبــــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #قومى_زبان
84
14
78
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
پَـرِنـدوں کـی طَـرح میـں نـے بھـی شَجَـر چھـوڑ جـانـا ہـے!!!" تَــرســا کـریـں گـے لــوگ پِھــر ســے میــرے شــــور کـو!!!" 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
63
17
66
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔صبح النور ۔۔۔🌱 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! تم اپنے گھروں کو قبریں نہ بنالو اور میری قبر کو میلہ نہ بنا لینا ہاں مجھے پر صلوة بھیجا کرنا تم جہاں بھی ہو گئے مجھے تمہاری صلوة پہنچے گی 🌱۔حدیث نمبر 306۔🌱 #قومی_زُبان
68
15
61
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
29 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔ صباح النور ۔🌱 علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوہ خندق کے روز فرمایا: ہم کو انہوں نے (یعنی کافروں نے) نماز وسطیٰ (یعنی عصر) سے روکے رکھا، اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو جہنم کی آگ سے بھر دے سنن ابوداؤد۔حدیث409 #قومى_زبان
61
18
67
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو!!! یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو!!! 🥀💔💔💔🥀 #قومى_زبان
61
16
65
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں" وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے" روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں" روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے" اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو" دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے" 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
79
13
76
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
صدیوں سے راہ تکتی ھُوئی ، گھاٹیوں میں تم اِک لمحہ آ کے ھنس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا!!! راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیں دِن دَلدلوں میں دَھنس گئے ، میں ڈُھونڈتا گِھرا! تم پھر نہ آ سکو گے ، بتانا تو تھا مجھے تم دُور جا کے بس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا! 🥀💔💔💔🥀 #قومى_زبان
48
21
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔ صبح بخیر ۔۔🍃 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے مسواک کے بارے میں تمہیں بکثرت تاکید کرتا ہوں۔ سنن دارمی کتاب: پاکی کا بیان باب: مسواک کا بیان۔ 🌱۔۔حدیث نمبر: 678۔۔🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
58
24
66
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ہم کبھی اتنا سورتے تھے کسی کے خاطر!!!" آئینہ دیکھ کے حیران ہوا کرتا تھا!!!" تیرے انے سے یہاں آئی ہے رونق ورنہ!!!" شہر کا شہر بیاباں ہوا کرتا تھا!!!" 🍃💔💔🍃 #قومى_زبان
53
18
63
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔۔صباح النور ۔۔۔🍃 💞رسول اللہﷺّ نے فرمایا 💞 میں اس شخص کیلئے جنت میں ایک محل کا زمہ دار ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے 🌱سنن ابو داؤد 4800🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
62
17
60
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️۔۔۔ صباح النور ۔۔۔🍀 🍃رسول اللہﷺّ نے فرمایا 🍃 جس نے مجھے پھر ایک بار درود بیجھا اللہ تعالٰی اس پر دس بارہ رحمت نازل فرمائے گا 🍃صحیح مسلم حدیث نمبر 912🍃 ♥️۔۔۔ محمّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
68
18
63
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀۔۔ صبح بخیر۔۔ 🍀 عثمان بن عفان ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اپنی داڑھی میں خلال کرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ 🍀♥️محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️🍀 جامع ترمذی۔۔حدیث نمبر: 31 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
63
21
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
26 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 صبح بخیر 🍀 #درودوسلام 🌹اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹 🌹اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
64
17
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱ـــ صبح بخیر ـــ🌱 (رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! اگر جھک جانے یعنی(عاجزی اختیار کر نے سے) تمہاری غزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ) (۔۔ مسلم شریف ۔ـ) (۔۔۔۔ حدیث نمبر 784۔۔۔۔) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
60
19
65
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 💮صبــــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💮 ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنا سر منڈایا اور آپ ﷺ کے بعض صحابہ نے بھی سر منڈایا اور ان میں سے بعض نے بال کترائے متفق علیہ حدیث نمبر: 2646 #قومی_زبان
60
17
63
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے !!! اور اس کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے !!! 🌸ارو وہ میری "" ماں ""ہے 🌸 💫🫰♥️✍️💫 #قومى_زبان
52
12
62
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
29 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀۔ جمعہ مبارک ۔🍀 محمد بن عبید عنبری، ابوعوانہ، ابوحصین ابوصالح، حضرت ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات کی نسبت کرے وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے 🍀۔۔صحیح مسلم ۔حدیث نمبر: 4۔۔🍀 #قومى_زبان
72
18
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
26 days
ستجو بھی مرا فن ہے مرے بچھڑے ہوئے دوست!! جو بھی در بند ملا اس پہ صدا دے دوں گا ایک پل بھی ترے پہلو میں جو مل جائے تو میں اپنے اشکوں سے اسے آب بقا دے دوں گا!! رخ بدل دوں گا صبا کا ترے کوچے کی طرف اور طوفان کو اپنا ہی پتا دے دوں گا!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
55
14
66
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھوں تحریک وفا!!! 💫کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا 💫 🥀🫰💔✍️🥀 #قومى_زبان
55
6
62
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
29 days
دل کے ویران کنارے پہ کھڑا سوچتا ہوں کیسا دریا ہے جو اک لمحے میں بھر آتا ہے!! بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
62
18
65
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ✨۔۔ صباح النور ۔۔✨ ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ دو خواہ ایک ’’ نش ‘‘ (بیس درہم) ہی ملے۔‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔ ✨مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 3606✨ ✨ #قومى_زبان ✨
66
14
71
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
کہ وہ میری طرح تجھے پکارتا ہے کیا🥀 انتظار میں شامیں گزارتا ہے کیا 💔 مانا رکھتا ہے وہ تجھ پے نظر 💔 میری طرح تیری نظر آتارتا ہے کیا 🥀 🌱#قومی_زُبان 🌱
45
15
64
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
21 days
اپنی تصویر کو رکھ کر تیرے تصویر کے ساتھ!! میں نے یہ عمر گزاری ہے بڑی تدبیر کے ساتھ!! جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے!! میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ!! 🥀💔💔🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
60
13
65
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔🍃 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! (منافق کی تین نشانیاں ہیں) (جھوٹ بولنا) (امانت میں خیانت کرنا) (ارو وعدہ پورا نہ کرنا 🌱صحیح بخاری حدیث نمبر 6095🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
61
7
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🖇️صباح النور 🖇️ 🍃رسول اللہﷺّ نے فرمایا 🍃 جب مسلمان کو کسی مرض یا کسی اور وجہ سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالٰی اس کی وجہ سے اس کے گناہ اس طرح گرا دیتا ہے جس طرح موسم خزاں میں درخت اپنے پتے گرا دیتا ہے ۔۔صحیح مسلم حدیث نمبر 6559 #قومى_زبان
61
12
56
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
کچھ لوگوں کی آپس میں ستارے نہیں ملتے!!! جیسے کہ سمندر کے کنارے نہیں ملتے!!! ہر چہرے میں ڈھونڈتا رھا میں عکس اسی کا!!! اس شخص کے چہرے سے تو چہرے نہیں ملتے!!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
59
18
63
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی!! جسے احسان اتارتا ہے کوئی!! دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہو غم!! جیسے کوئی زور سنبھالتا ہے کوئی!! آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی!! ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
50
20
66
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
تو جو بدلا ، بدل گئے ہم بھی🥀 پیار کرتے تھے ، بندگی تو نہیں🥀 وقت کٹ جائے گا بہر صورت!!! تو کوئی شرط زندگی تو نہیں!!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
Tweet media one
55
15
58
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں!!!! ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے!!!! یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے!!! اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے!!! 🥀🥀🥀 #قومی_زبان
51
8
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
25 days
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوارث اور اسماعیل بن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے علی بن حکم نے، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے نرکدانے کی اجرت لینے سے منع فرمایا صحیح بخاری حدیث نمبر2284 #قومى_زبان
57
15
61
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
بچھڑ کر تم سےتنہا ہوگیا ہوں!! سمندر سےمیں صحرا ہوگیا ہوں!! خود اپنی کھوج میں محوسفر ہوں!! عجب منزل کا رستہ ہو گیا ہوں!! وہ مجھ میں جابجا بکھرا ہوا ہے!! سو میں اسکا حوالہ ہوگیا ہوں!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
52
14
60
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
مات کھا جائیں، یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن!!!" ہے میرے مدِ مقابل میرے معیار کا دُکھ!!!" زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار سہی!!!" کھا گیا مجھ کو میرے یار تیرے وار کا دُکھ!!!" ❄️💔💔❄️ #قومى_زبان
54
17
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں!!!" میرا یہ دردِ ســر نہیں جاتا کیوں میرے آس پاس گھومتا ہے کیوں یہ نشــہ اتر نہیں جاتا!!!! تیرے انجمن میں بیٹھے ہیں کــوئی بھی گــھر نہیں جاتا!!! یوں پڑا ہوں تیری یـــادوں میں جس طرح کوئی مـر نہیں جاتا!!!" 🍃💔💔🍃 #قومی_زبان
51
15
57
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
پھر ہم نے ایک بزم تصور سجائی ہے!! پھر دل میں ایک کھوئی ہوئی یاد ائی ہے!! وہ دن کے جینے لے گئی تھے گردش حیات!! جانے کہاں سے انھیں پھر ڈھونڈ لائی ہے!! #قومى_زبان 🥀💔💔🥀
52
16
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
26 days
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے میرے ہاتھ دیکھ لو! کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو!! میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے!!! وہ جاتے جاتے کہ گئے اوقات دیکھ لو!!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
51
17
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
28 days
مثال خاک کہیں پر بکھر کے دیکھتے ھیں! وہ مر کے ملے گا تو مر کے دیکھتے ھیں! سنا ھے خواب مکمل کبھی نہیں ہوتے! سنا ھے عشق خطا ھے تو کر کے دیکھتے ھیں! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
50
15
62
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔🌸 ,,رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا،، ,,مسلمان وہ ہے جس کی زبان ارو ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں،، 🍃٫٫٫مسلم شریف ،،،🍃 ♥️۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌱۔۔ #قومی_زُبان ۔۔🌱
54
16
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہو! میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں! تو مجھ کو رونے دیں یار شانیں پہ ہاتھ مت رکھ!!! میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہو!!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
50
7
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی !! سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی !! ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا !! پھر یو ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی !! 🥀💔💔💔🥀 #قومى_زبان
49
11
56
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞۔صبح بخیر ۔💞 رسول اللہﷺّ نے ارشاد فرمایا جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند، ارو جس گھر میں رات دیر تک جاگنے ارو صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ہو جائے تو وہاں رزق کی تنگی ارو بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا صحیح مسلم حدیث نمبر 6574 #قومی_زُبان
53
14
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
نہ حریفِ جاں نہ شریک غم '' شب انتظار کوئی تو ہو!!! کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم'' دل بے قرار کوئی تو ہو!!! یہ اداس اداس سے بام ودر'' یہ اجاڑا اجاڑ سی راہ گزر!!! چلو ہم نہیں نہ سہی مگر ۔۔'' سر طوع یار کوئی تو ہو!!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
49
8
49
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا!!! میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا!!! اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر!!! میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا!!! 🥀💔💔💔🥀 #قومى_زبان
52
7
53
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
بیتے ہوئے لمحوں کو سوچا تو بہت رویا !! جب میں تری بستی سے گزرا تو بہت رویا !! پتھر جسے کہتے تھے سب لوگ زمانے میں !! کل رات نہ جانے کیوں رویا تو بہت رویا !! ٹھہرا تھا جہاں آ کر اک قافلہ پیاسوں کا !! اس راہ سے جب گزرا دریا تو بہت رویا !! 🥀🥀🥀 #قومى_زبان
55
12
56
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ایک دو زخموں کی گہرائی، اور آنکھوں کے کھنڈر!!! اور کُچھ خاص نہیں مُجھ میں، نظارے لائق!!! گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کُچھ بھی نہیں دیکھ! مُجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق!!! 🥀💔🥀 #قومی_زبان
53
7
53
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
کیسے کیسوں کو ہمراز کرتی ہے!!!! اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے!!!! تیرے بعد ہم نے جانا یہ!!! گھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہے!!! 🥀💔💔🥀 #قومی_زبان
53
9
52
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
Brother tell me something about yourself!!! نہ کسی کی آنکھ کا نور ہو نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے میں وہ ایک مشت غبار ہو میرے رنگ رؤف بگڑ گیا میرے وقت مجھے سے بچھڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اس کے فصل بہار ہو !!! #قومی_زُبان 🥀💔🥀
32
17
52
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
تمہارے ساتھ ہی ہریالیاں تھیں!!!🥀 تمہارے بعد میں بنجر پڑا ہوں!!!🥀 تمہاری یاد جس میں دفن کی تھی!!!🥀 اُسی تابوت کے اندر پڑا ہوں!!!🥀 🥀💔💔💔🥀 #قومى_زبان
50
7
51
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
15 days
گوشہ آنکھوں کے درِیچوں میں جو نم سا ہوگا!! دِل کی گہرائی میں رِستا ہوا غم سا ہوگا!! یاد آئیں جو کبھی ڈُھونڈنا وِیرانوں میں!! ہم نہ مِل پائیں گے شاید کوئی ہم سا ہوگا!! روئے گی صُبح ہمَیں شام بھی مُضطر ہوگی!! کچھ بھٹکتی ہُوئی راتوں کو بھی غم سا ہوگا!! #قومى_زبان 🥀💔💔💔🥀
58
10
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
خواب کدھر چلا گیا، یاد کہاں سما گئی" چشم و چراغِ عشق کو کون ہوا بجھا گئی !! ہجر تو جاگتا رہا روح کے درد زار میں" جسم کی خوابگاہ میں وصل کو نیند آ گئی !! وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے !! دل تھا، الٹ پلٹ گیا، آنکھ تھی، بجھ بجھا گئی !! #قومى_زبان
50
6
60
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔صباح النور۔۔۔🌱 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ نے ارشاد فرمایا!! جو کوئی اپنا کپڑا استکبار اور فخر کے طور پر زیادہ نیچا کرے گا اللہ تعالٰی قیامت والے دن اس کی طرف نظر بھی نہیں اٹھائے گا معارف الحدیث جلد نمبر6حدیث نمبر 276 #قومی_زُبان
38
15
55
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
🌸سَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ🌸 ♥️صبــــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر♥️ ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ نظر کا لگ جانا ثابت ہے، اور آپ نے بدن گودنے سے منع فرمایا ہے۔ 🌸رواہ البخاری۔حدیث نمبر: 4432🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
54
12
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔صبح بخیر ۔۔🌱 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐 *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻 *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂 *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃 *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️ *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀 #قومی_زُبان
48
10
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
21 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 🌼صبــــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر🌼 جابر ؓ بیان کرتے ہیں، میرا نبی ﷺ پر کچھ قرض تھا، آپ ﷺ نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ مشکوٰۃ المصابیح۔حدیث نمبر: 2925 #قومى_زبان
57
10
58
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
یہ حرص وہوس کے سوادئی آداب محبت کیا جانے!!!! یہ عشق کے معنی کیا سمجھے یہ حسن کی قیمت کیا جانیں!!! 🌱🫰♥️✍🏻🌱 #قومی_زُبان #عُمان #دوست #SGMB
40
14
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
15 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ☘️۔۔ صباح النور ۔۔☘️ جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی ﷺ کو بائیں پہلو تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔ 🌸۔۔مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 4712۔۔🌸 ♥️ محمد صلی اللہ علیہ والہ ♥️ #Bbnaija #اردو_زبان
59
8
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ✨۔۔ ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ۔۔✨ ✨۔۔ jumma Mubarak ✨ #قومى_زبان
55
13
58
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
20 days
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم! بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں! ہم پھولوں کے سوداگر ہیں! اور سودا سچا کرتے ہیں! جو گاہک پھولوں جیسا ہو! ہم بن داموں بک جاتے ہیں! ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا! حال بھلا تم کیا جانو! ہم دل کی بات چھپاتے ہیں! اور آنسو تک پی جاتے ہیں! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
49
13
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 ۔۔صبح النور ۔۔💞 🍀نبی کریم ﷺّ کا ارشاد گرامی ہے 🍀 ہر بندے کو اللہ تعالٰی کا پیغام ہے کہ اے ابنِ آدم ! تو میرے ضرورت مند بندوں پر اپنی کمائی خرچ کر میں اپنے خزانوں سے تجھ کو دیتا رہوں گا 🌱صحیح بخاری حدیث نمبر 5037🌱 #قومی_زُبان #محرم
53
12
44
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔🌸 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐 *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻 *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂 *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃 *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️ *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀 #قومى_زبان
47
11
51
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔ صبح بخیر ۔۔🍃 رسول اللہﷺّ نے فرمایا جو شخص دس مرتبہ سورت الاخلاص مکمل پڑھ لے اللہ تعالٰی اس کے لیے جنت میں ایک محل بنا دیتے ہیں 🌱..سلسلہ احادیث صحیحہ 589..🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
57
8
49
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
جاگے ہُوئے مِلے ہیں کبھی سو رہے ہیں ہم! موسم بَدل رہے ہیں بَسر ہو رہے ہیں ہم بیٹھے ہیں دوستوں میں ضرُوری ہیں قہقہے سب کو ہنسا رہے ہیں مگر رو رہے ہیں ہم! آنکھیں کہیں، نگاہ کہیں دَست و پا کہیں! کِس سے کہیں کہ ڈُھونڈو بہت کھو رہے ہیں ہم! #قومی_زبان
47
7
52
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
خود پرستی سے عشق ہو گیا !! اپنی ہستی سے عشق ہو گیا جب سے دیکھا ہے اس فقیرنی کو فاقہ مستی سے عشق ہو گیا !! ایک درویش کو تری خاطر !! ساری بستی سے عشق ہو گیا خود تراشا ہے جب سے بت اپنا بت پرستی سے عشق ہو گیا !! یہ فلک زاد کی کہانی ہے !! اس کو پستی سے عشق ہو گیا #قومى_زبان
Tweet media one
47
9
51
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
20 days
اب گرے سنگ کہ شیشوں کی ہو بارش فاکرؔ!! اب کفن اوڑھ لیا ہے کوئی افسوس نہیں!! زندگی تجھ کو جیا ہے کوئی افسوس نہیں!! زہر خود میں نے پیا ہے کوئی افسوس نہیں!! میری قسمت میں لکھے تھے یہ انہیں کے آنسو!! دل کے زخموں کو سیا ہے کوئی افسوس نہیں!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
49
11
51
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 🌱صبــــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر🌱 ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی تو اس وقت آپ کی نو ازواج مطہرات تھیں، اور آپ نے ان میں سے آٹھ کے لیے باری مقرر کی تھی۔ متفق علیہ 🍀 حدیث نمبر: 3229🍀 #قومى_زبان
58
11
44
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 days
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن!!! میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن!!! اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں!!! اسے کھونا بھی کروں کیسے گوارا محسن!!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
55
7
52
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ایک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا!!!! دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا!! میں اس کا ہوں یہ بات تو جان گیا ہے وہ- وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا!! 🥀💔💔💔💔🥀 #قومى_زبان
Tweet media one
45
10
44
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
16 days
جس روز ہمارا کوچ ہوگا !! پھولوں کی دکانیں بند ہو گئی !! شیریں زخموں کے حرف دشنام !! بے مہر زبانیں بند ہوں گی !! #قومى_زبان 🥀🥀🥀🥀
52
4
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 💖۔۔ صباح النور ۔۔💖 عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں، جب نبی ﷺ نماز تہجد کے لیے رات کو کھڑے ہوتے تو آپ دو ہلکی رکعتوں سے اپنی نماز کا افتتاح کیا کرتے تھے۔ رواہ مسلم۔ 🌸مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 1193🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
57
12
53
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
29 days
ضبط غم سے سوا ملال ہوا!!!" اشک آئے تو جی بحال ہوا!!!" پھر سے بجھنے لگی ہے بینائی!!!" پھر تری دید کا سوال ہوا!!!" کتنے لوگوں سے ملنا جلنا تھا!!!" خود سے ملنا بھی اب محال ہوا!!!" 🥀💔💔🥀 #قومی_زبان
38
16
47
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دھن میں کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی 🥀💔🥀 💞 #قومی_زُبان 💞
40
11
46
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ" ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے" ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے" جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے" اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے" عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے" 🥀🥀🥀🥀 #قومى_زبان
40
11
48
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 days
تیری مشکل نہ بڑھاؤ گا چلا جاؤں گا!!! اشک آنکھوں میں چھپاؤ گا چلا جاؤں گا!!! اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے!!!! جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا!!! 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
49
10
50
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔🌸 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️۔#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ۔♥️ 🌱#قومی_زُبان🌱
54
7
44
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
تیرے جیسی ڈھونڈوں میں ملتی نہیں!! گھڑی وقت کی تیری بینا ہلتی نہیں ہے!! یہ ساری لوٹا دی مجھے پے خود کو!! بس تیرے آگے میری چلتی نہیں ہیں!! #قومی_زُبان 🥀💔💔🥀
29
14
43
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
15 days
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ !! آپھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ !! کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم !! تو مجھ سے خفا ہے زمانے کے لیے آ !! کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ !! تو بھی تو کھبی مجھ کو منانے کے لیے آ !! #قومى_زبان 🥀💔💔🥀
48
10
48
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔ صبح بخیر ۔۔🌱 رسول اللہﷺّ نے فرمایا کوئی شخص مہمان کے لیے اپنی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ کرے 💞..سلسلہ صحیح 2440..💞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان
46
4
40
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
16 days
ان کو یہ شکایت ہے کہ۔۔۔ ہم کچھ نہیں کہتے اپنی تو یہ عادت ہے کہ۔۔۔ ہم کچھ نہیں کہتے مجبور بہت کرتا ہے یہ۔۔۔ دل تو زباں کو کچھ ایسی ہی حالت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے #قومی_زبان 🥀💔💔🥀
46
7
49
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 🌱...صباح النور ...🌱 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! جس نے احسان کرنے والے بندے کا شکر ادا نہیں کیا اس نے درحقیقت اللہ تعالٰی کا بھی شکر ادا نہیں کیا!!! !!معارف الحدیث جلد نمبر8حدیث نمبر 91!! #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
32
14
44