Social X Profile
Social X

@SpaceSocialX

Followers
604
Following
470
Media
203
Statuses
17,841

individual is supreme

SPACE
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SpaceSocialX
Social X
5 months
Not just a late night thought, but a way of life
Tweet media one
0
0
6
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@SameeraKhan "How dare you" ... 🤡 GRETA TATE
8
5
46
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@ii_Riski_ii ایک لاکھ کی لیڈ ہے سلمان راجہ کی
0
1
13
@SpaceSocialX
Social X
5 months
ایران کے حملہ کی ٹائمنگ اہم ہے۔ 2024/25 مکمل مختلف ہونے والا ہے۔ اسرائیل شام پر حملہ کرنے جا رہا ہے۔ روس براہِ راست انوالو ہو جائیگا، روس کا شام سے قریبی تعلق ہے، یوکرین جنگ میں بھی تیزی ائیگی۔ امریکی معیشت کا کریڈٹ بیسڈ غبارہ پھٹنے والا ہے۔ ایران نے اس سب ٹائمنگ سے حملہ کیا ہے👇
5
3
10
@SpaceSocialX
Social X
8 months
@Jamhooriat @SalmanAnsari90 @EngrIUH You said that you haven't watched the video till the end. That is why you have misquoted the gist of what Saahil is saying. He is not validating religion through science. he clearly mentioned of validating science through religion. This is the central theme of this video.
2
0
14
@SpaceSocialX
Social X
4 months
مودی نے ارناب گوسوامی کے ساتھ 1.5 گھنٹہ انٹرویو میں پاکستان بارے سوال کو صرف 45 سیکنڈ دیئے: "ہمیں پاکستان بارے سوچنا ہی نہیں، 10 سال سے میں اس پر وقت ضائع نہیں کرتا، وہ اپنا اچھا کریں برا کریں دو وقت کی روٹی کھائیں، ہم بہت آگے نکل چکے ہیں"
2
4
10
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@asadnasir2000 کھوپڑی میں دماغ ہے؟ پتہ بھی ہے semiconductor اور chip design کسے کہتے ہیں؟ یہ کتنی مشکل انڈسٹری اور اس کو شروع کرنے میں کتنا لمبا عرصہ درکار ہے ! پاکستان کے پاس وہ افرادی قوت ہی نہیں نہ ہی اتنی بڑی انویسٹمنٹ۔ عقل کو ہاتھ ماریں، پراپرٹی کے کام تک ہی رہیں
@asadnasir2000
Asad Nasir
5 months
🚨 BREAKING NEWS:- The Special Investment Facilitation Council is aiming for an entry into the global semiconductor and chip design sector, a step that has the potential to transform Pakistan’s economic outlook.
81
17
147
2
4
12
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@WashmaKhan705 @B0oTaOfficial عمران خان پنج ذات کے لیے لیڈ ہے یا عوام کے لیے سیاست میں ہے؟ اپنے مینڈیٹ کو بچانا عوام کا کام ہے یہ عوام کا ووٹ ہے، عمران خان نے عوام سے گن پوائنٹ پر ووٹ نہیں لیا، عوام نے مرضی سے دیا ہے، اب حفاظت بھی کرے کیونکہ اس مینڈیٹ سے فایدہ بھی عوام نے ہی اٹھانا ہے
1
7
12
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@Ahmeds4ys @amnalogy He didn't use any uncivilized word. It's just that her ego has been hurt. Women in Pakistan aren't used to blunt no by real men among a big pool of simps.
2
1
10
@SpaceSocialX
Social X
7 months
They keep the system just unstable enough so they stay relevant.
54
2
8
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@AbuzarFurqan @kiranalpha786 یہ سب وکیل، ججز سے اپنی دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ وکیلوں کو لیڈرشپ دے کر خان نے بیوقوفانہ اقدام کیا ہے۔ یہ وکیل کبھی بھی ججز کے خلاف نہیں بولیں گے، ان کے وہاں ذاتی تعلقات ہوتے ہیں
0
1
9
@SpaceSocialX
Social X
2 years
2
0
8
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@jordanbpeterson corruption is a non-issue for leftists
0
0
6
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@KowalskiKit @RitaPanahi GENDER IDENTITY POLITICS
Tweet media one
3
0
7
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@MOLAJATNOORINAT @OmarIffat @OldyCody Shame on you for having a crush
0
0
9
@SpaceSocialX
Social X
5 months
امریکہ روس کی توجہ یوکرین سے ہٹوانا چاہ رہا ہے کیونکہ یوکرین جنگ جلد ختم ہو یا دیر سے۔۔۔یوکرین نے روس کے قبضہ میں جانا ہے۔ امریکہ روس کو شام میں انگیج کر کے اسکی ملٹری طاقت منقسم کرنا چاہ رہا ہے۔۔۔۔لیکن روسیوں نے یوکرین پر تقریباً قبضہ تیار رکھا ہوا ہے 👇
1
1
6
@SpaceSocialX
Social X
5 months
پیوٹن چاہے تو چند ہفتوں میں پورے یوکرین پر قبضہ کر سکتا ہے، اس سے تمام یورپ پر قبضے کا راستہ ہموار ہو جائیگا، لیکن۔۔۔ پیوٹن حکمت سے کام لے رہا ہے کہ امریکی معیشت کا کباڑا ہو جانے کے بعد وہ تیزی سے اپنا زیادہ نقصان کیئے بغیر یوکرین اور یورپ پر قبضہ کر لے گا 👇
1
1
6
@SpaceSocialX
Social X
5 months
صرف ٹائمنگ کا انتظار کر رہے ہیں۔ اگرچہ شام میں روسی آرمی انوالو ہونے سے یوکرین جنگ میں روس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا پینٹا گان میں بیٹھی اسٹیبلشمنٹ بھی بہت ڈفر ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو تباہی میں دھکیل دیا ہے اور امریکی جمہوری حکومت کو بھی۔۔۔۔ 👇
1
1
6
@SpaceSocialX
Social X
4 months
ان کی بات پر اختلاف رائے کا اظہار کیا جو ان کے موقف کی تائید نہ کرتا تھا تو بلاک ہی کر دیا 😁 @maryam_nasim روندے critical thinking نوں 😂
Tweet media one
2
0
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@DHussain15402 @AdvSalmanShahid @_P_R_A @_star527 @AAKLodi @Malik_A_V @_irfanch_ @AsaddRattay @B0oTaOfficial کے پی میں حکومت ہے، I.G نہ بدل سکے 2/3 سے اقتدار لے کر بھی ریفارمز نہ کر سکیں گے۔ اسمبلی ممبران اغوا کر کے آئینی ترامیم نہ ہونے دی جائیں گی اس تمام مسئلے کا حل، سڑکوں پر عوامی انقلاب سے حکومت بنانے میں ہے، ایسی حکومت کی ترامیم کے خلاف ان کی جرات نہیں ہوگی۔ آئینی قانونی کچھ نہیں
1
2
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@MehwishFaraz9 پالش شروع
2
0
7
@SpaceSocialX
Social X
5 months
درست کیا۔ بدلہ ہی انصاف ہے، باقی قانونی پراسیس، اخلاقیات وغیرہ کمزوری کے بہانے ہوتے ہیں
@2222hollywood
آریان خان
5 months
بہترین کام کیا شاندار بہت زبردست سیلوٹ ❤️❤️❤️ ویسے بھی ایک تو ادمی کا اپنا پرسنل کرب اور اذیت والا معاملہ اوپر سے بیٹی سے زیادتی کرنے والے ملزمان عام انسان کب تک کیسے برداشت کرے ۔ وہ بھی تقریبا بیحس لاچار
Tweet media one
2
3
10
4
2
7
@SpaceSocialX
Social X
7 months
Tweet media one
1
1
6
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@moona_sikander یہ شرم کی بات ہے کہ عوام کے ٹیکس پر ذاتی شادیوں کے پروٹوکول لیئے جاتے رہے
1
0
6
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@__4we @_sla6 @B0oTaOfficial پڑھو" نہیں، "پڑھیں"۔ تمیز سے بات کریں مکمل پڑھی ہوئی ہے۔ کسی مولوی کی ضرورت نہیں ہمیں لیکچر دے۔ اپنے جنازے نکاح خود پڑھاتے ہیں، جاہل مولویوں کو زندگی سے بے دخل کیا ہوا ہے آپ دوسروں کو مزید گالیاں دیں، ایسے اچھے ماحول میں دنیا بھر سے ٹورسٹ آیا کریں گے، سرمایہ کاری ہوا کرے گی
1
2
7
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@AsaddRattay نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مخصوص نشستیں نہ ملیں تو وہ اپوزیشن میں بھی نہیں بیٹھیں گے کیونکہ اپوزیشن میں بیٹھنے کا مطلب ہو گا کہ انہوں نے اس فیصلے کو قبول کر لیا
0
2
7
@SpaceSocialX
Social X
6 months
پٹرول کی قیمت بڑھانے سے حکومت جن پیسوں کا ڈاکہ مار رہی ہے ان سے آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں، اصل گولیاں، ڈنڈے اور سرکاری گاڑیاں خریدی جائیں گی ۔۔۔ عوام کو اچھے سے نکیل ڈالنے کے لیے
@DHussain15402
دلدار حسین
6 months
سب کو مبارک ہو۔۔عید کا ایڈوانس تحفہ۔۔
Tweet media one
19
20
49
1
1
7
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@_star527 @piyarylatif007 @GreatMusali111 @ACHOO_khn @JUTTJAMESBOND28 @gujjerbadshah1 @Pakbabatharki @SharfuMasali @HajibillU0 😂👆👆 14 روپے ہونٹ بجلی کے آنگ انگ میں بھی وہ انگڑائیاں نہ تھیں جو 75 روپے یونٹ والی میں ہیں پٹواریو ! وڑیا ای؟ 😁
0
1
5
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@MehwishFaraz9 @_P_R_A @DunderMiffln0 @dufferistan @VipApoc @notpickedupyet @Fkorsce Context: What she meant is that they are well-wishers of IK and fired at him so that he takes a break from public appearances as they feared threats to his life, and tried helping IK by firing at him 😂🤡
@MehwishFaraz9
Mehwish Faraz
6 months
@SpaceSocialX Well! In my opinion it could be a warning attempt to make him sit at home for the time because Arshad Sharif was murdered a few days back. If (They) wanted him dead, they could've done it easily. Imran Khan is an asset for Pakistan, no one would want to lose him, not even (Them)
2
0
0
1
0
2
@SpaceSocialX
Social X
5 months
شام کے behalf پر روس جواب دے گا۔ 2012/13 امریکہ/ روس کی پراکسی جنگ ISIS اور شام کے ذریعے ہوئی تھی۔ دونوں ملکوں نے اپنا ملٹری ہارڈویئر وہاں پہنچایا ہوا تھا، ایکٹو افواج بھی حصہ لے رہی تھیں۔ ابھی یہی کام امریکہ، اسرائیل کو پراکسی بنا کر اور روس، شام کو سپورٹ کر کے کرنے والے ہیں 👇
3
1
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
یورپین پہلے ہی رو رہے ہیں کہ امریکہ نے انہیں یوکرین جنگ میں انوالو کر دیا۔۔۔اس سے ان کی اکانومیز پر بہت برا اثر پڑا ہے ماسکو میں حالیہ دہشتگردی کے ذریعے امریکہ نے پیوٹن کو الیکشن جیتنے کی "مبارکباد" دی تھی۔ پیوٹن الیکشن جیتا اور امریکہ نے سزا دینے کے لیئے دہشتگردی کروائی 👇
1
1
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
میں ایک انسان ہوں جو اپنی موت کو جی رہا ہے
1
1
5
@SpaceSocialX
Social X
4 months
Doctors who diagnose children with ADHD are retarded. ADHD is not a disorder. It is just a label for children who do not conform as much as the other students. The name was created by Big Pharma to sell expensive (and toxic) pills.
4
1
3
@SpaceSocialX
Social X
7 months
پاکستان کا مستقبل بہت شاندار ہے ♥️
Tweet media one
2
2
6
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@JahandarKhatoon @soldierspeaks پریشان نہ ہوں، آپ کا ووٹ ضائع نہیں گیا، سب بہتر ہو گا
0
1
5
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@MehwishFaraz9 In which tweet of mine you discovered any polish? Please quote What you call "proud, sincere, optimistic and love" is infact pacifist behaviour. It equates to closet-begging, and beggars (pacifists) are never treated respectfully by opponents دعا ہے کہ فوج اسی طرح مزید ذلیل کرے
0
0
5
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@alpharivelino Also the claw would have been there if it was possible for that height. Totally disappointing Beta.
0
1
4
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@alpharivelino Also right hand signifying cock shame (cropped picture didn't make it apparent but it's there)
1
1
4
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@CheriB2022 I'm stunned. She claimed to be a survivor and saviour. And look how things have unfolded. She's clearly a groomer, and she's building a case to legalize pedophilia.
1
0
5
@SpaceSocialX
Social X
4 months
ایک دور دراز ایم پی اے حلقے میں جلسے کو سر میں ماریں؟ اس سے کیا ہو گا۔ عوام کو اڈیالہ کے باہر جمع کریں جس کا کوئی فائدہ بھی ہو سکتا ہے
@Salman_KP_555
Salman IqbaL
4 months
اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ دنیا پور میں تحریک انصاف کے عظیم الشان جلسے کے مناظر یہ جلسہ صرف ایک MPA کے حلقے کا ہے
4
360
552
2
2
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
ترجیحات، پالیسی اور ویژن دیکھیئے۔ فل مارکس ٹو انڈیا
1
2
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@DHussain15402 @PakiJiya یہ مشین The Rack کہلاتی تھی، اس زمانے میں سزا دینے کے لیے اس میں لٹا دیا جاتا، دونوں طرف سے اہلکار چرخیوں کو گھماتے جس سے جسم دونوں مخالف اطراف کھِنچتا ٹھا، درمیانی چرخی بندے کو گھماتی اور اس کے چیتھڑے ہو جاتے تھے، اس عمل کو آہستہ آہستہ کیا جاتا کہ دیر تک ازیت ملتی رہے
Tweet media one
Tweet media two
2
2
5
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@salma_yusuf71 @B0oTaOfficial "اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے"
0
1
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@dexiewrites @FitnayFatway پولیس نے ایک گھر پر ریڈ کی، عورتوں کو زدو کوب کیا۔ وہ گھر ایک فوجی سپاہی کا نکل ایا۔ 30 گاڑیوں کے لشکر نے دو تھانوں پر دھاوا بول کر پولیس والوں کو واڑ ڈیا
0
1
5
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@Tehseenbajwa924 اپوزیشن میں بیٹھنے ہی کی باتیں کرنی تھیں تو 10 اپریل 2022 کو بیٹھ جاتے، دو سال مار کھانے کی کیا ضرورت تھی
Tweet media one
0
0
4
@SpaceSocialX
Social X
4 months
فارم 47 والے کیوٹ پانڈا
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
چڑیا گھر میں اصلی پانڈا نہیں، انتظامیہ نے کتوں پر پانڈوں جیسا رنگ کردیا
78
109
515
0
0
5
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@AlPacinoUkamino @zeeshan_mirza01 @MuhammadSan1993 یعنی نواز شریف نہ ہوتا تو انٹرنیٹ پاکستان نہ آتا مسٹر پٹواری؟ @DHussain15402
0
0
5
@SpaceSocialX
Social X
6 months
جب آپ اپنی اولاد کی بیگناہی پر بھی اسکا ساتھ نہیں دے سکتے تو کا اولاد کی نافرمانی، سرد مہری اور انتہاء پسند رویے کا گلہ مت کریں۔ خدا نے آپ کو اولاد اس لیے نہیں دی کہ آپ اسے معاشرے کے آگے پھینک دیں۔ انکی روٹی چھت کے ساتھ ساتھ عزت نفس بھی آپ کی ذمداری ہے۔
@Siege_Pak
Emerald Insafian
6 months
اس وڈیو میں بچے کا باپ صاف کہہ رہا ہے میں نے جماعت جو کہ ابتسام ظہیر الہی کا گروپ ہے اس کی سربلندی کے لیے معاف کیا مطلب بچے کا ریپ ہوا جو کہ کنفرم ہو گیا اور ابتسام الہی یزید نے اس کو دباؤ ڈالوایا اور ڈرا کر معاملہ رفعہ دفعہ کروایا ۔
2
7
7
2
1
4
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@RWMaloneMD @CheriB2022 Synthetic food is dangerous The Great Reset is in full swing now
1
0
3
@SpaceSocialX
Social X
7 months
ہمارے ہاں پاکستان کی خواتین صبح اٹھ کر ہاتھ میں فارم ب اور شناختی کارڈ کی کاپی پکڑ کر کسی بی آئ ایس پی دفتر کے باہر بھیک کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں اور دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت جسے ہمارا دشمن مُلک ڈیکلیئر کیا گیا ہے کے اندر (ڈرون سسٹر) پروگروام کے تحت ٹریننگ 👇
Tweet media one
2
2
5
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@DHussain15402 @AdvSalmanShahid @_P_R_A @_star527 @AAKLodi @Malik_A_V @_irfanch_ @AsaddRattay @B0oTaOfficial آپ کی بات مفاہمت کے حساب سے درست ہے، آئیڈیلی ہونا بھی یہی چاہیئے۔۔۔۔لیکن طاقت کی نفسیات، مفاہمت کو بزدلی سمجھتی یے
2
1
3
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@hinasafi ہاہاہا یہ بالکل صحیح ڈسکرپشن ہے اس تصویر کی
0
0
5
@SpaceSocialX
Social X
5 months
ابھی وہ قدم اٹھایا تو کام تو ہو جائے گا لیکن اس میں روس کی ملٹری کا نقصان بھی کافی ہو گا ایران نے یہ ڈرون حملہ روس سے مشورہ کر کے کیا ہے، ٹائمنگ کی وجوہات مندرجہ بالا سطروں میں بیان کی گئی ہیں @DHussain15402 @stop_the_sign @AAKLodi @_star527 @gulnaz_faisal @kashif_jatoi #Iran
3
1
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@_star527 @DHussain15402 ہاں دو سال میں فرق تو بہت پڑا ہے۔ آپ درست کہہ رہے ہیں، یہ تبدیلی آنے میں چند سال لگیں گے۔ پانچ سال میں بھی آ گئی تو سمجھو جلدی ہو گیا، آخرکار 75 سال کا گند ہے
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@MalkochoBali @Bruce_Lee1322 @RahilaMujahid ریگولر سیکھیں تو بنیادی جرمن تین ماہ میں آ جائے گی ( میں نے سیکھی ہوئی ہے)۔ جرمن زبان کا ورکنگ نالج 6 ماہ میں۔ بشرطیکہ روزانہ 1 گھنٹہ دیں
1
0
4
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@onelastdance01 قراردادِ مقاصد 1956
2
0
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@PakiJiya @DHussain15402 جیسا کہ ٹویٹ میں بتایا اس وقت یہ سزائیں بیگناہ لوگوں کو دی گئیں۔ سمجھیں ابھی والے پاکستانی حالات تھے، ریاست ظلم کر رہی تھی، جو لوگ آواز اٹھاتے ان کو یہ سخت سزا ملتا تھا
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@PakiJiya @DHussain15402 ادھر سچ کو پھیلنے سے روکنے واسطے یہ کیا گیا۔ ان مشینوں میں بیشتر سزائیں بیگناہوں کو دی گئیں۔ Medieval Period نہایت ظالمانہ تھا، ریاست، چرچ، سماج کے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو پبلک مقامات پر سزا والی مشینوں سے ازیتناک موت دی جاتی تا کہ دوسرے لوگ آواز نہ اٹھائیں
1
0
2
0
1
4
@SpaceSocialX
Social X
7 months
"میں تو ایک سزا یافتہ قیدی ہوں میرے پاس کیا ہے دینے کو. جائیں عوام پاس، آپ جانے اور عوام جانے“. #ImranKhan
0
1
3
@SpaceSocialX
Social X
4 months
@AqeelAh37402306 @Fehmiii_83 چل جائے گا، کافی ہیں۔ آٹھ پنکھے، استری، پندرہ لائٹیں اور پانی کی موٹر ہر وقت اکٹھے نہیں چل رہے ہوں گے۔ دن میں دو تین لائیٹس ہی چلیں گی اور تین چار پنکھے۔ پانی کی موٹر بھی شاید آدھا گھنٹہ اور غالباً ہر روز نہ چلے۔ 12 پلیٹیں اس لوڈ کے لیئے کافی سے زیادہ ہیں
0
0
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@DHussain15402 طلاق شوہر کے علاؤہ کوئی نہیں دے سکتا، مآب باپ طلاق نہیں سے/دلوا سکتے۔ (عدت کیس فیصلے پر بھی یہی عوامی اور علمائی اعتراض آیا تھا کہ جج طلاق نہیں دلوا سکتا) ان عطائی مولویوں نے اب والدین اور اولاد کی لڑائیاں کروانی ہیں !
4
1
4
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@amber_salman25 @soldierspeaks @Rehna_7 @Abdulba81245400 ذہنی غلامی کے بھی کئی درجے ہوتے ہیں۔ سچ بولنے کو فساد سے تشبیہ دینا بھی ایک ذہنی غلامی ہے
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
4 months
@ib4ik8 @Af_8256 @RoymukhtarRoy @_star527 @pakistan133Pti @Sherry_514 یہ کون کتا بھونکا؟ کوئی پٹواری ہے؟
1
0
1
@SpaceSocialX
Social X
7 months
اپنی لڑائی خود لڑو۔ عمران خان نے جیل سے عوام کو پیغام بھیجا کہ جنہوں نے ووٹ دیے ہیں، وہ اپنا مینڈیٹ بھی خود ہی واپس لیں گے ۔ پہلے تو یہ بات سن کر عجیب لگا ۔ پھر ماضی کا ایک واقعہ یاد آیا ۔ جو بہت ہی مشہور ہے۔ وسیم اکرم نے اپنی کتاب میں بھی اسکا ذکر کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ⬇️
4
2
4
@SpaceSocialX
Social X
4 months
یہ درست اپروچ ہے
@MWSSSMW
Munira
4 months
@PTIofficial میرا خیال ہے عوام کو حقیقی آزادی کی کوئی پرواہ نہیں ہے انکو مہنگائی کے نام پر نکالا جائے شاید اسطرح نکل آئیں روڈ بلاک کریں اور پہیہ جام کریں حکومت کے پاس مہنگائی کم کرنے کا کوئی راستہ تو ہے نہیں اسی سے تحریک شروع کی جاسکتی اور آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔ پاکستانی جھنڈوں کیساتھ۔
0
0
4
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
4 months
اور یہ کر کے خوار ہو جائیں 😁
@iAnum_77
Anum
4 months
محبت میں آپ یہ خواہش نہ رکھیں کہ وہ صرف میرا ہو جاۓ کیونکہ یہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے مگر آپ صرف اُسکے ہوجاۓ اِس پہ آپ کا پورا اختیار ہے .......
Tweet media one
20
10
35
4
0
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
پاکستان کے میچ ہارنے کی خوشی ہوئی
2
0
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
پُر امن والی ٹاؤٹ باجی شاندانہ کی باتیں سن لیں
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
6 months
میں نے خان صاحب کو بتایا کہ ہمارے جو لوگ Twitter فیس بک پر ہیں وہ کہتے ہیں ہم مفاہمت نہیں مانتے جو ہماری شہادتیں ہوئیں ان کو حساب کون دے گا؟ عمران خان کا جواب اور پیغام سنیں محترمہ شاندانہ گلزار کی زبانی @ShandanaGulzar
29
1K
4K
0
1
3
@SpaceSocialX
Social X
6 months
عوام عوام عوام عوام عوام بس عوام۔ بس تماشا دیکھو۔۔ویڈیو بنائی گئی۔۔ظلم۔ل ہوتا دیکھا گیا مگر روکنے والا کوئی نہیں تھا جب کہ سامنے عوام کی تعداد دیکھیں۔ مردار بے غیرت۔۔۔اسی لیئے ایسے شاندار لوگ حکمران بنے ہیں۔۔۔یہ ہیں ہی ایسوں کے حقدار۔۔۔لعنت
0
1
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@Malik_A_V اب بس ہو گئی ہے۔ سیاست پر تبصرے کو خیرباد کہہ رہا ہوں۔ اس ملک کا کچھ نہیں بننا۔ اپنی توانائیاں کام، دلچسپی کے مشاغل اور خود کی نشونما پر مکمل لگانا بہتر ہے
2
0
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@Haider4PTI @InsafPK جیسے فلسطین کی وڈیو دیکھ رہا پوں
0
0
2
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@NaqshiQadam ابھی تین بینک فیل ہوئے ہیں، 375 بلین ڈالر ڈوبا۔ 2008 کے ریسیشن میں غالباً 20 کے لکھ بھگ بنکوں کے فیک ہونے سے اتنا نقصان ہوا تھا۔ ریسیشن شروع ہو گیا ہے
1
0
3
@SpaceSocialX
Social X
4 months
@ib4ik8 @Af_8256 @RoymukhtarRoy @_star527 @pakistan133Pti @Sherry_514 تو آپ اس گ کی فرمائش پوری کیوں نہیں کر دیتے
1
0
1
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@DHussain15402 سزا دینے کے بجائے اس بندے کو وکالت کی اعزازی ڈگری دے کر ریگولیٹ کر دینا چاہیئے
1
0
4
@SpaceSocialX
Social X
4 months
@ib4ik8 @Af_8256 @RoymukhtarRoy @_star527 @pakistan133Pti @Sherry_514 نور پا جی سے کہیں، وہ چرس کا ایک سِغٹ لگا کر اکیلے ہی یہ زمہ داری پوری کر دیں گے
1
0
1
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@asadnasir2000 یہ انڈسٹری semiconductor اور chip design وہ ہے جس کے لیئے امریکہ / چین میں تائیوان کا تنازعہ جنم لے چکا ہے اور پراکسی جنگیں لگی ہوئی ہیں۔ اس سے اندازہ کر لیں کہ آپ کس چیز کے بارے میں کیا بات کر رہے ہیں
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@asadnasir2000 کھوپڑی میں دماغ ہے؟ پتہ بھی ہے semiconductor اور chip design کسے کہتے ہیں؟ یہ کتنی مشکل انڈسٹری اور اس کو شروع کرنے میں کتنا لمبا عرصہ درکار ہے ! پاکستان کے پاس وہ افرادی قوت ہی نہیں نہ ہی اتنی بڑی انویسٹمنٹ۔ عقل کو ہاتھ ماریں، پراپرٹی کے کام تک ہی رہیں
2
4
12
1
3
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
The shocking arrogance and ignorance of the typical human, to think that in a universe so vast, he is alone. There has to be life beyond Earth.
Tweet media one
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@_star527 @DHussain15402 آئیے ایک منظر دیکھتے ہیں: عوام انقلاب کے آئی ہے، خان کی حکومت بن چکی، تین چوتھائی اکثریت ہے۔ اب خان یہ کرے گا جو خمینی نے کیا؟ (یاد رہے کہ اس کے بغیر انقلاب کا کوئی عملی نتیجہ نہ آئیگا)۔ تو کیا خان تیار ہے یہ کرنے کے لیئے
2
0
2
@SpaceSocialX
Social X
8 months
@saimalive03 @Farhan_Haider93 @manno_31 @aftab_iqbal__ @ainnal19 @alfuratyalatiqe @Alizahh_kh @AnsaSamad34501 @Saira43893265 @UmmeAim40610747 وہ تھینکس انہوں نے مجھے کیا تھا، آپ ہوا میں ویلکم بول رہے ہو ہاہاہا
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
7 months
FREEDOM OF EXPRESSION
Tweet media one
1
1
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@salma_yusuf71 @tayyabaraja_ لیکن رہائی طیبہ راجہ خدیجہ شاہ کو ملی،۔صنم ابھی بھی حوالات میں ہے۔ طیبہ نے بچگانہ بات کی ہے، صنم ایک میچور انسان ہے
0
0
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
Tweet media one
@sabizak
Sabahat Zakariya
5 months
If you want to boycott something, boycott western cultural hegemony. Learn something from your own culture: an instrument, deep knowledge of an art form or language that is non-western. Coke/Pepsi se aagay niklo. Imagine a left beyond the American left. Amreeki syaah faam loag ya
20
47
327
1
1
1
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@_star527 @Ameermongoll کر لِتا پا جی
1
0
2
@SpaceSocialX
Social X
7 months
@TheAnisFarooqui بالکل ٹھیک ٹریٹمنٹ ہے، unfair نہیں سیکولر سٹیٹ کا یہ مطلب تو نہیں کہ جہاں دل چاہا جماعت کھڑی کر لی، ٹریفک بلاک کر دیا۰ سیکولر سٹیٹ میں مساجد ہیں، وہاں پڑھیں سعودی عرب میں کرکے دکھائیں انہیں ٹھُڈے بھی مارے جاتے اور جیل کی ہوا بھی کھانا پڑتی
@TheAnisFarooqui
Anis Farooqui
7 months
The Indian police's unfair treatment of Muslims reveals the racism lurking within the so-called secular state.
26
19
36
1
0
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@KazmiShoun @IrshadChauhan12 فلسفہ نہ بھی ہوتا تب بھی سائنس یہ اپنے تجسس کے تحت کرتی۔ سائنس کے یہ کرنے سے فلسفہ کو بہت سے جوابات ملتے ہیں، اور فلسفہ کے سوالات سے سائنس کو بہت سی تھیوریز ملتی ہیں۔ یہ vice versa طرز کا رشتہ ہے
2
0
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@abbasi76uk1 @RebelByThought To have a conviction is beyond rudeness/niceness. Total respect for Rizwan (I do not agree with his other views however I respect him for standing for what he believes in)
0
0
4
@SpaceSocialX
Social X
4 months
اربوں کھربوں سالوں میں اتفاقاً اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت زندگی کو بھرپور جئیں، کسی کے مقدس دھوکے میں مت آئیں دکھ اور غم زندگی کا صدقہ ہیں
2
0
4
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@MehwishFaraz9 Even more pathetic then
1
0
4
@SpaceSocialX
Social X
5 months
@_star527 @DHussain15402 @Shahjee313514 @Bruce_Lee1322 @Naqvii111101111 آخری تین لفظ کمال لکھ گئے نور پا جی 👌
0
0
3
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@AdvSalmanShahid لیڈرشپ کے ایسے مفعولیت بھرے بیانات کے بعد پولیس مزید ظلم کر کے ہنستی ہے @DHussain15402 @_P_R_A @_star527 @AAKLodi @Malik_A_V @_irfanch_ @AsaddRattay @B0oTaOfficial
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
6 months
ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے
344
4K
5K
1
1
3
@SpaceSocialX
Social X
4 months
@JannatMahad انڈین گاڑی کی کوالٹی بہت بہتر بھی ہے، قیمت بھی پاکستان سے تین چار گنا کم ہے۔ اس کی وجہ لوکلائزیشن اور انویسٹمنٹ فرینڈلی پالیسیز ہیں
1
0
2
@SpaceSocialX
Social X
6 months
@_star527 @AAKLodi @piyarylatif007 @Ranjha250 @JUTTJAMESBOND28 @gujjerbadshah1 @GreatMusali111 جی ہاں، یہ فوٹو شاپڈ ہے، جس فوٹو میں طیفے سے ایوارڈ وصول کر رہے یہی، وہ اصلی ہے
1
0
2
@SpaceSocialX
Social X
2 years
@emma_chemist2 @libsoftiktok @KIPPNJ No she can't...because her skull is full of satanic garbage
1
0
4