Rehana Jadoon ریحانہ جدون
@Rehna_7
Followers
57K
Following
82K
Media
2K
Statuses
53K
journalist , content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv https://t.co/jfBqbFMdgy , https://t.co/sSyJUtqb8H focusing on digital media
Rawalpindi
Joined February 2020
میں جب کسی کو سڑک پہ ٹھیلہ لگائے دھوپ میں کھڑا ’ٹھنڈا شربت پی لو. ‘ کی آوازیں لگاتے دیکھتی ہوں یا کوئی اپنے کندھے پہ کسی کا سامان لادے اس کے پیچھے چلتا ہوا نظر آتا ہے تو سوچنے پہ مجبور ہو جاتی ہوں کہ مالک ان کی آزمائش واقعی کٹھن ہے۔.میری یہ تحریر.
77
85
391
Welcome back @ImranKhanPTI.پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ آپ اکیلے نہیں ہیں اس جنگ میں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے. شکریہ پنجاب ❤❤.پاکستان زندہ باد .
23
350
3K
آج سے4 سال پہلےمیری سسٹر کو کینسرتھا بدقسمتی سےانکے مالی حالات ایسےنہیں تھے کہ وہ اسکا علاج کروا سکتےاور اسوقت اگر انکا علاج فری ہوا تو شوکت خانم ہسپتال سے, آج وہ اپنےبچوں کےساتھ ایک اچھی زندگی گزار رہی ہےیہ سب @ImranKhanPTI کی بدولت ہوا تھا خان کےساتھ ایسےکئی لوگوں کی دعائیں ہیں.
32
367
2K
خان صاحب آپ دوبارہ وزیراعظم بنیں گے ، یہ نظر آرہا ہے ، یہ آپ کو روک نہیں سکتے ، میں نے کبھی ایسے لوگوں کو نکلتے نہیں دیکھا ، @samiabrahim صاحب کی عمران خان کے سامنے تقریر.
31
494
2K
پاکستان کی بہادر باہمت عورتوں کا ذکر کیا جائےگا ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام صف اول کی خواتین میں آئےگا جو ہر جمعہ کو کیمو تھراپی سےگذرتی ہے پھر پیر کو کام پر واپس چلی جاتی ہیں اس بہادر باہمت عورت پہ ہم پاکستانیوں کو فخر ہے اللہ تعالیٰ @Dr_YasminRashid کو صحت عطا فرمائے آمین
87
287
1K
مجھےفخر ہےاپنے لیڈر پر اور اُسکی ٹیم پر. مراد سعید آپکا بہت شکریہ کہ 24 گھنٹوں میں ہمارا مسلہ حل ہوگیا آج مجھے @PakPostOffice سے کال آئی اور ہمارا اکاؤنٹ تفصیلات مانگی گئی اور کل تک کی یقین دہانی کرائی گئی. مان گئی کپتان کےسپاہی کپتان سےکم نہیں❤👏 .@MuradSaeedPTI .@ImranKhanPTI.
33
161
914
شہباز گل کو ننگا کرکے مارا گیا 😢 .@ImranKhanPTI. ان لوگوں کے خود کپڑے اتر گئے ہیں خان صاحب ان کا اصل حقیقت عوام جان چکی ہے ان کو ہم اپنے محافظ سمجھتے تھے زرا سوچیں ایک عام آدمی ان کے ہتھے چڑھ جائے تو اس کا کیا حال کرتے ہونگے .
29
340
888
جب ان سب نے مل کر مجھے گرایا تو میری قوم میرے لئے اور پاکستان کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی- میں نے ہاتھ اٹھا کر اللّه کا شکر ادا کیا کہ میری قوم کو اس رب نے جگا دیا۔ وزارت عظمیٰ تو اس کے آگے کچھ نہیں۔ میری قوم کا جاگ اٹھنا میرے لئےسب کچھ ہے.(عمران خان) .#GujranwalaJalsa
8
207
850
صدیق جان کو @BOLNETWORK جوائن کرنے پر بہت بہت مبارک. دعا ہے یہاں بھی آپ کامیابیاں سمیٹیں آمین. نام بنانے کے لئے محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور جس طرح @SdqJaan محنت کررہے ہیں اور اپنے پیشے سے مخلص ہیں وہ قابل داد ہے.Best wishes 💐
25
112
767
کتنی عزت کے ساتھ @ImranKhanPTI نے کرونا میں12،12 ہزار روپے .دںںٔے تھے۔ لوگوں کو باعزت روزگار دیا. آج ایک آٹے کے تھیلےکےغریب گھنٹوں لائن میں کھڑےرہتے پھر بھی آٹا نہیں ملتا. غور سےدیکھو یہ وہی ہے نا جو وزیراعظم تھا اپنےلوگوں کی تکلیف کو محسوس کرتا تھا .#چلوچلو_مینارپاکستان_چلو
9
286
765
ہم اپنے محسنوں کو تب یاد کرتے ہیں جب وہ دنیا سےچلے جاتے ہیں. کیا پاکستانی عوام اتنی احسان فراموش ہے؟؟ بحیثیتِ پاکستانی میں چاہتی ہوں آج ہم اپنے محسن اور فخر پاکستان کو سلام پیش کریں اور سب دعا کریں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین.#PrayForDrAQKhan
95
206
621
میرے پاس کبھی بھی BMW گاڑی تھی ہی نہیں۔ .مریم صفدر. ارشد شریف کیوں ان کی آنکھوں میں کھٹکھٹتے تھے ان کی ہر بات ثبوت کے ساتھ ہوتی تھی آج ارشد شریف کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے آنے والے وقتوں میں جب بھی سچ کی بات ہوگی صرف ارشد کی بات ہوگی اللہ ارشد کے درجات بلند کرے آمین.@javerias
32
295
574
انشاءاللہ جیت خان کی ہوگی. شیخ صاحب ہم پنڈی والے آ پکی بہت عزت کرتے ہیں اور نالہ لئی کا کام جتنا جلدی ممکن ہو ضروری ہے اس میں کوئی شک نہیں پنڈی میں کافی ترقیاتی کام آ پ نے کئے. اللہ مزید ترقی عطا فرمائے آمین.
25 جولائی آزاد کشمیر الیکشن 2021:.اختتامی الیکشن کمپین حلقہ 43 ویلی 4 سے جاوید بٹ کی حمایت میں راولپنڈی لال حویلی سے براہ راست خطاب👇.@PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIOfficialRWP @ImranKhanPTI
26
91
622
تمام انصافینز سے میری ایک گزارش. پریشان کیوں ہوتے ہو ؟ کیا آ پکو اپنے لیڈر کے بارے میں پتا نہیں کہ ایسا کھلاڑی ہے جو پریشر میں اور ذیادہ اچھا کھیلتا ہے جو آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے, ہم ایسے لیڈر کے سپاہی ہیں انشاءاللہ ہم خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے.We love .@ImranKhanPTI.
42
159
553
وزیراعظم @ImranKhanPTI. نے35 اسلامی ممالک کےسفیروں. سےاسلام آباد میں ملاقات میں ایک روڈ . میپ دیاکہ کسطرح ہم نےمغرب کو یہ سمجھانا ہےکہ ہمارے لئےہمارے نبی ﷺ . کی حرمت دنیا کی ہرچیز سےزیادہ . پیاری ھےاسلامی ممالک کےسفیروں نے وزیراعظم کےعزم کو سراہا اور تعاون کا یقین دلایا
18
174
550
بہت ہی غریب فیملی کی یہ معصوم بچی جو معمولی سی بیماری کے بعد مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے معذور ہوگئی ہےاسکی نگاہیں اب کسی مسیحا کی منتظر ہیں آپ سے درخواست کرتی ہوں اس بچی کا ممکنہ علاج کروا کے اسکی ذندگی آسان بنا دیں.@Malikzaheerabas .@PakBaitulMal .@ImranKhanPTI
31
536
542
ہم انصافیین خان کو فائنل میچ جیتنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہو خان صاحب اس جیت پہ ایک ٹویٹ کرکے ہماری خوشی کو دوبالا کردیں 😊. @ImranKhanPTI.
24
143
514
میری بڑی بہن کو کینسر تھا انکا علاج بھی شوکت خانم ہسپتال سےبالکل فری ہوا الحمدللہ آج وہ اپنےبچوں کےساتھ ساتھ پورا خاندان @ImranKhanPTI کو دعائیں دیتا ہےکہ جس نے غریبوں کا سوچا. ایبٹ آباد ڈگری کالج میں جب وہ اس اسپتال کےلئےچندہ لینےآئےتھےتب وہ اسی کالج میں 4th year کی سٹوڈنٹ تھی.
ایک بار عمران خان سے ملنے زمان پارک جانا ہوا وہاں عمران خان کے پاس لان میں ایک شخص بیٹھا ہوا تھا اسکے سامنے چھوٹے سے ٹیبل پر خلاف توقع چائے کا ایک کپ موجود تھا اس کا مطلب یہ تھا کہ وہ شخص خ��ن صاحب کا کافی قریبی تھا وہ شخص کسی بات پر عمران خان کو مجبور کررہا تھا کہ وہ کسی کو.
11
127
500
وفاق میں پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان عمران خان پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج کردی گئی تو ملک کے سب سے بڑے شہر کی عوام نے این اے 245 میں @ImranKhanPTI کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔. #NA245.
3
166
472
#PakistanTacklesCorona.Pakistan is facing many challenges. But Pak has adopted the best strategy to fight Corona. Several international experts have praised Pakistan for tackling the epidemic.All the credit goes to @ImranKhanPTI who not only saved the economy but also human lives
21
150
488
وزیراعظم @ImranKhanPTI نے گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے .سب پی ٹی آئی والے سندھ میں جو سوئے ہوئے تھے اب جاگ گئے ہیں.پہلے تو ٹوٹلی مجھے حکومت بےبس نظر آ رہی تھی سندھ حکومت کی اس بدمعاشی پہ , پر شاید اب کچھ ہو
9
127
430
اب تو بچے بھی سوال اٹھانے لگے. یہ بچے اس ملک کا مستقبل ہیں .ایک ننھی پری کا چیف جسٹس سے مطالبہ.@PTIofficial
9
204
461
عوام کو کہا جاتا ہے کہ عمران خان غدار ہے سمجھ نہیں آتی کہ کیسا غدار تھا کہ ہر موقع پر غریب عوام اسکی کمی محسوس کرتی ہے اس وقت اگر وہ وزیراعظم ہوتا تو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہتا کہ ہم مسلمان سوائےاللہ کےکسی سے نہیں ڈرتے اور فلسطین کےساتھ کھڑے ہیں.#SolidarityWithPalestine
9
150
451