Independent Urdu Profile Banner
Independent Urdu Profile
Independent Urdu

@indyurdu

Followers
339,954
Following
52
Media
15,758
Statuses
58,290

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں:

Pakistan
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
گاڑی پر لگنے والی گولیوں کی تعداد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہدف ارشد شریف تھے: کینین صحافی مکمل ویڈیو:
185
14K
28K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
’روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پوتن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا
83
3K
10K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
20 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا ہونے والی فلسطینی کی اہلیہ نے دلہن کی طرح سج سنور کر استقبال کیا۔
152
2K
9K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے: روسی صدر پوتن
102
3K
8K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
پی ٹی آئی کو اب الیکٹ ایبلز کی ضرورت نہیں، لوگوں کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا: عمران خان مزید معلومات:
38
2K
7K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
تصحیح: انڈپینڈنٹ اردو نے گذشتہ رات تحریک انصاف کے لاہور کے جلسے کی ایک تصویر غلطی سے پوسٹ کر دی تھی جو حالیہ جلسے کی نہیں بلکہ تین سال پرانی تھی۔ انڈپینڈنٹ نے یہ تصویر اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا دی ہے اور اس غلطی کے لیے ہم اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہیں۔
337
1K
7K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
یوم پاکستان کی تقریب: اسلام آباد کا فوجی پریڈ گراؤنڈ ارطغرل ڈرامے کی دھن سے گونج اٹھا۔
326
1K
6K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
عمران خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو پیر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں بیانات سامنے آئے ہیں کہ آرمی چیف تحریک انصاف کو ہر صورت ختم کرنا چاہتے ہیں مزید تفصیلات:
60
2K
6K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
’میرا دل خوش ہو گیا‘: مسجد نبوی میں گھومتے پاکستانی چرواہے کی کہانی مزید معلومات:
21
2K
6K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
خانہ کعبہ میں بارش کے دوران میزاب رحمت اور عمرہ زائرین
41
851
6K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
ایف اے ٹی ایف مذاکرات: جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنا۔
2K
1K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
'مسیحی ہونے کی وجہ سے کچھ اساتذہ نے حوصلہ پست مگر کچھ نے بلند کیا'، میٹرک میں 1033 نمبر حاصل کرنے والے شیخوپورہ کے روہان اشفاق #matricresults #sheikhupura
318
1K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
1 month
ہارورڈ یونیورسٹی کی گریجویشن میں 13 فلسطینی حامی طلبہ کو تقریب میں شرکت سے روکنے پر ایک طالبہ شروتی کمار اپنی تقریر کے دوران انتظامیہ پر تنقید کر رہی ہیں
35
2K
6K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
1938 میں حج کے سفر اور ادائیگی کی نایاب ویڈیو
33
2K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
5 years
سری نگر سے ایک ماں کی دُہائی #Kashmir مزید:
246
3K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
بازاروں میں بھیس بدل کر قیمتیں چیک کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر ضلع باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحیم بھیس بدل کر بازاروں اور مارکیٹوں میں مصنوعی مہنگائی کرنے والے گراں فروشوں کو پکڑتے ہیں۔
123
1K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
ارطغرل غازی کے کردار 'دوآن ایلپ' کا پاکستانی مداحوں کے لیے پیغام @cavitcetin
210
1K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
9 months
حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ کی اسلامی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک رہنماؤں سے اپیل مزید تفصیلات:
59
2K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
کوک سٹوڈیو کے گانے ’کنا یاری‘ کے گلوکار کا گھر بھی بلوچستان میں سیلاب کی نذر مزید تفصیلات:
133
2K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
ورلڈ اکنامک فورم: پرچی کے بغیر تقریر پر وزیر اعظم عمران خان کو داد #ImranKhaninDavos
85
2K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
'سیدھے کھڑے ہو جائیں, صفیں سیدھی اور درمیانی فاصلہ ختم کر لیں۔' حرمین شریفین میں ڈیڑھ سال بعد بغیر سماجی فاصلے کے نماز فجر کی ادائیگی
76
1K
5K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
’آج تک کسی نے ترانہ گانے نہیں دیا‘: نصیبو لعل نصیبو لعل پاکستان سپر لیگ کے نئے ترانے کی ریلیز کے بعد خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے خوشی سے اشک بار ہوگئیں۔
257
728
5K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
'انہوں نے یہ بھی نہ سوچا کہ مونس الہیٰ کا نام آنے سے پنجاب میں چوہدری برادران حکومت گرا سکتے ہیں، یہ بھی نہ سوچا کہ جنوبی پنجاب سے لوگ وفاق میں دائیں بائیں ہو کر حکومت گرا سکتے ہیں۔ اگر سوچا تو صرف یہ سوچا کہ جس نے اصول شکنی کی ہے، اس کو سزا ملنی چاہیے۔'
69
1K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
20 days
طواف کعبہ کے دوران بلند آواز میں دعا پڑھتی ننھی بچی
28
1K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
مجھے جیل لے جا کر وارنٹ دکھایا گیا: عمران خان مزید تفصیلات:
55
2K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
5 years
جب انیل مسرت نے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کے ساتھ سیلفی لینا چاہی تو کیا ہوا؟ دیکھیے
167
1K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
پاکستان رفال سے بہتر جنگی طیارہ بنائے گا: سربراہ پاکستان فضائیہ
67
856
4K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
پنجاب کا ہائی ٹیک مدرسہ جہاں روبوٹس بنائے جا رہے ہیں تلہ گنگ میں واقع مدرسہ بیت السلام میں نہ صرف حفظ قرآن اور درس نظامی کے کورسز کروائے جاتے ہیں بلکہ بچے او لیول، اے لیول اور میٹرک بھی کرتے ہیں اور ساری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
83
2K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
خانہ کعبہ کی چھت پر صفائی
66
523
4K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت پر ردعمل میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز
74
2K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
اسرائیل کی بے جا حمایت پر صحافیوں نے امریکی اہلکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔
104
2K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
’وہ لوگوں کے لیے بولتے تھے اور انہیں لوگوں کے لیے سامنے لایا جائے۔‘ صحافی مطیع اللہ جان کے بیٹے کا مطالبہ
133
1K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
فٹ بال کھیلتے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر میں موجود وزیرستان کی عاصمہ حافظ کہتی ہیں کہ ان کے گاؤں میں بچیوں کے لیے پرائمری سے آگے سکول نہیں۔ وہ آگے پڑھ کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں مگر چھٹی کلاس کے بعد لڑکوں کا سکول انہیں چھوڑنا پڑے گا۔ حکومت سے ان کی اپیل۔ @mjdawar @fawadchaudhry
78
1K
4K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
مدینہ: وہ دکان جہاں حضرت عثمان کے 14 سو سال پرانے کنویں کا پانی اور اس پانی سے سیراب باغ کے کھجور ملتے ہیں۔
42
1K
3K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا: ’خدیجہ شاہ امریکہ اور پاکستان کی دہری شہریت رکھتی ہیں اور اس لیے ہم حکومت پاکستان کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں۔‘
49
725
3K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
بینائی سے محروم پاکستانی مشن کی خاتون ممبر کا اقوام متحدہ میں بھارت کو جواب
46
648
3K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
خیبر والوں نے پہاڑ کو پاکستان کا جھنڈا بنا دیا۔
72
1K
3K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
حسن علی کے دل پر سٹار ہے، احترام کریں گے: کراچی کے کرکٹ شائقین
50
570
3K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈین ڈاکٹر خالد محمود، ڈین فیکلٹی آف سائنس ڈاکٹر محمد شریف اور شعبہ ریاضی کے ڈاکٹر محمد اکرم کو دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
42
464
3K
@indyurdu
Independent Urdu
5 months
الیکشن 2024 میں عمران خان کی نااہلی کے بعد ان کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے جمال احسن خان حالیہ انتخابات میں دو لاکھ 17 ہزار 424 ووٹ لے کر پاکستان بھر کے امیدواروں میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار بن گئے ہیں۔
19
845
3K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
پشاور کی بچیوں کے لیے مفت رکشہ سروس رکشہ ڈرائیور عرب شاہ قریبی علاقوں کی بچیوں کو مفت میں سکول اور مدرسے تک پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یہ ان کا روزانہ کا معمول ہے۔ مزید پڑھیے:
123
987
3K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
’بچے پوچھتے ہیں کہ آپ عید پر گھر کیوں نہیں آتے‘: عید کے دن پہاڑوں پر ڈیوٹی دینے والے پاکستانی فوجی جوان مزید معلومات:
248
679
3K
@indyurdu
Independent Urdu
7 months
یمنی حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز کو بحیرہ احمر سے ہائی جیک کرنے کی فوٹیج جاری کر دی
19
927
3K
@indyurdu
Independent Urdu
11 months
قرآن کی بے حرمتی: سویڈش عراقی بلاگر نے اپنا سویڈش پاسپورٹ جلا دیا
39
793
3K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
غزہ میں ایک شخص کی اپنی بیٹی کے علاج کے لیے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے مدد کی اپیل۔
136
1K
3K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خود خریدتا ہوں اور ہوٹل کا بل خود بھرتا ہوں: بلاول بھٹو
1K
595
3K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
میرا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو: عمران خان مزید تفصیلات:
41
746
3K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
#ٹوئکر: ایک سرکردہ اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘ نے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کے ایک بڑے مسلمان ملک کے رہنما کے سینیئر مشیر نے تل ابیب کا دورہ کیا ہے اور حکام سے بات چیت کی۔ اخبار کے مطابق اس ملک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
Tweet media one
330
1K
3K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
پاکستان سے پیدل مکہ پہنچنے والے نوجوان حج ویزہ ملنے پر سعودی حکومت کے شکر گزار مزید معلومات:
4
192
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 years
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پاکستانی فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
199
742
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 months
پی ٹی آئی کے مطابق یہ تصویر اڈیالہ جیل سے عمران خان کی سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک پیشی کی ہے مزید تفصیلات:
Tweet media one
8
680
3K
@indyurdu
Independent Urdu
29 days
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتی تو اگلے سال حج کے لیے شاہی مہمان ہو گی: پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پیغام
83
361
3K
@indyurdu
Independent Urdu
11 months
زرداری اور نواز ایسے فیصلے کریں کہ آئندہ میرے اور مریم کے لیے سیاست آسان ہو: بلاول بھٹو
672
778
2K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
دریائے جہلم کے اطراف خندقیں کھود دی گئیں مزید تفصیلات:
85
251
1K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
میرا چھ سال سے ارشد صاحب کے ساتھ تعلق تھا۔ میں نے اتنے پروفیشنل انداز میں کبھی کسی کو کام کرتے نہیں دیکھا۔ ان کا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا سب صحافت تھا۔ انہیں صحافت کے علاوہ نہ کچھ دکھائی دیتا تھا نہ کچھ سنائی دیتا تھا۔ عمر فیضان کی تحریر
13
540
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
بچوں سے کہا بابا سیر پر گئے ہیں، آپ بتائیں کتنی لمبی سیریں ہوتی ہیں: اہلیہ ساجد گوندل
52
972
2K
@indyurdu
Independent Urdu
9 months
وہ لمحہ جب غزہ میں دوسروں کی جان بچانے والی نرس کے سامنے اپنی شوہر کی لاش آئی اور انہیں یہ خبر اپنی بیٹی کو دینا پڑی مزید تفصیلات:
30
1K
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
لاہور میں اب بارش کا پانی ضائع نہیں ہو گا لاہور بارشوں کا پانی جمع کرکے دوبارہ استعمال کرنے والا پاکستان کا پہلا شہر بن گیا۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے:
42
766
2K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
کووڈ کی مریضہ نئی ماں سے برے سلوک پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفیٰ
105
1K
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 months
ووٹ دوبارہ عمران خان کو جتوائیں گے تو عمرہ جاؤں گی: راکھی ساونت
22
669
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
ارشد شریف کا اپنے آخری وی لاگ میں ناظرین کو آخری سلام مزید معلومات:
24
461
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
کینین صحافی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ اگر گاڑی پر لگنے والی گولیوں کی تعداد کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ گولی چلانے والے کا ہدف مقتول (ارشد شریف) ہی تھے۔
18
819
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
چارسدہ: آوارہ کتوں کا نجی شیلٹر ہاؤس بھی سیلاب سے متاثر
60
517
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 months
ہمیں ان سب کو مار دینا چاہیے: امریکی رکن کانگریس کا فلسطینی بچوں کے بارے میں بیان
45
3K
2K
@indyurdu
Independent Urdu
8 months
غزہ کے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم رو پڑے فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ پیر کو کابینہ اجلاس سے خطاب میں اس وقت اپنے جذبات قابو میں نا رکھ سکے جب وہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ بچوں کی حالت زار بتا رہے تھے۔
29
1K
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
زخمی والد کو 1200 کلومیٹر دور سائیکل پر لے جانے والی بیٹی
50
399
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
’پاکستان میں الیکشن ہمارے نام پہ نہیں ہوتا لیکن ہمارے ہاں الیکش پاکستان کے نام پہ ہوتا ہے‘: بھارتی پارلیمان میں تقریر
20
661
2K
@indyurdu
Independent Urdu
6 months
عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کی کارروائی کا آغاز، تفصیلات دا ہیگ میں موجود رمیشہ علی سے
3
651
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
صدر عارف علوی بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلی کے نام بھول گئے؟
195
747
2K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
سوات کے نوجوان کا ذاتی خرچ سے بنا پشتو ڈراما ’ارطغرل‘
80
459
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
یہ تاثرغلط ہے کہ ان کی جماعت کو سیاسی میدان میں لانے اور احتجاج پر اکسانے ’والا کوئی اور ہے۔‘: سعد حسین رضوی
110
225
585
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
اسلام آباد: وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے بھرے فٹ بال گراؤنڈ پر فٹ بال دوبارہ ہو گی؟
48
481
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 years
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خود پر بننے والے مزاخیہ لطیفوں اور میمز کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ انڈیپنڈنٹ اردو سے فواد چوہدری کی خصوصی گفتگو مزید پڑھیے:
114
366
2K
@indyurdu
Independent Urdu
8 months
حماس دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین کا گروہ ہے: ترک صدر مزید تفصیلات:
15
637
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 months
انڈپینڈنٹ اردو سروے: کون سی سیاسی جماعت خراب معیشت کو بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ سروے رپورٹ:
Tweet media one
72
839
2K
@indyurdu
Independent Urdu
10 months
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اپنی خاص ’بلٹ پروف ٹرین‘ میں روس پہنچ گئے
12
409
2K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
کبھی اونٹ گاڑی تو کبھی پیدل: لیہ کے تپتے صحرا میں پولیو مہم میں مصروف ہیلتھ ورکرز
49
468
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
لاہور کی اوج فاطمہ جنہوں نے کرونا وبا میں ہزاروں کو گھر کا بنا کھانا کھلایا
50
438
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 months
لیمبرگینی گاڑیوں سے انسیت کی وجہ سے اپنا نام ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی ڈینی لیمبو نے انسٹاگرام پر قبول اسلام کا اعلان کرتے ہوئے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی ایک ویڈیو شیئر کی۔
20
351
2K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
کراچی کے کلفٹن ساحل پر کچرے کے ڈھیر کو ہٹا کر 30 لاکھ درختوں کا شہری جنگل بنانے کا منصوبہ
46
379
2K
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
’اٹلی کو معلوم تھا سمارٹ لاک ڈاؤن نہیں چلے گا‘
36
707
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
’ارشد کے کپڑے، ان کی کتابیں، تصاویر، ان کے پالتو جانور سب یہاں موجود ہیں، بس وہ چلے گئے۔ مجھے لگتا ہے یہ ایک بھیانک خواب ہے، جلد میری آنکھ کھل جائے گی اور سب پہلے جیسا ہوجائے گا۔‘ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کی خصوصی تحریر
31
343
2K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
انسانی گوشت کے ٹکڑے جب گاڑی کے شیشے پر آکر گرے تویقین ہوگیا کہ خودکش حملہ ہوا: سراج الحق مزید تفصیلات:
104
498
2K
@indyurdu
Independent Urdu
5 years
’اب پانی کی دکانیں اور واٹر اے ٹی ایم بنائیں گے‘ وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی نے بتایا وہ پانی کی دکانوں کے ذریعے عام آدمی کو تقریباً ایک روپے فی لیٹر صاف پینے کا پانی فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ @fawadchaudhry @mona_qau
244
307
2K
@indyurdu
Independent Urdu
1 year
خدیجہ شاہ کے معاملے پر پاکستانی حکومت سے رابطے جاری رکھیں گے: نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مزید معلومات:
18
553
2K
@indyurdu
Independent Urdu
3 years
بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی: میڈیا کون سی زبان استعمال کر رہا ہے
48
886
2K
@indyurdu
Independent Urdu
2 years
ہوسٹن میں تحریک انصاف اور عمران خان کے حق میں مظاہرے
64
541
2K