Tippualam Profile Banner
Muhammad Chaudhry Profile
Muhammad Chaudhry

@Tippualam

Followers
2K
Following
18K
Statuses
8K

Sub Say Pehley Pakistan !!! Quran is Way Of Life, Live Free Or Die Trying

North Carolina, USA
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
1 year
ایک بار حضرت عمر رض بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس گزرے جو دعا کر رہا تھا، "اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"۔ عمر رض نے اس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا، اللہ کی کتاب سے، اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے "اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں۔"(القرآن 34:13) عمر یہ سن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،"اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے اللہ مجھے بھی اپنے چند لوگوں میں شامل کر۔" ہم دیکھتے ہیں کہ جب ہم کسی شخص سے کوئی گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ کرتے ہیں ۔ میں کوئی اکیلا تو نہیں۔ اگر آپ قرآن میں "اکثر لوگ" سرچ کریں تو "اکثر لوگ" "نہیں جانتے" (7:187) "شکر ادا نہیں کرتے"(2:243) "ایمان نہیں لائے"(11:17) اگر آپ "زیادہ تر" کو سرچ کریں، تو آپ کو ملے گا کہ زیادہ تر لوگ، "شدید نافرمان ہیں"۔ (5:59) "جاہل ہیں" (6:111) "راہ راست سے ہٹ جانے والے ہیں۔"(21:24) "سوچتے نہیں۔" (29:23) "سنتے نہیں" (8:23) تو اپنے آپ کو چند لوگوں میں ڈالو جن کے بارے میں اللہ نے فرمایاِ، "میرے تھوڑے ہی بندے شکر گزار ہیں"(34:13) "اور کوئی ایمان نہیں لایا سوائے چند کے"(11:40) "مزوں کے باغات میں پچھلے میں زیادہ، اور بعد والوں میں تھوڑے" (56:12-14) چند لوگوں میں اپنے آپ کو شامل کریں اور اس کی پرواہ نہ کریں کہ اور اس راستے میں نہیں اور آپ اکیلے ہیں۔ .. 🤲🤲🤲
20
13
39
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
2 hours
@mareenajaan میرا واپسی کا سفر 🤦‍♂️
0
0
1
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
2 hours
🤲🙏🤲
Tweet media one
0
0
0
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
2 hours
@mareenajaan واپسی کا سفر 🤲
1
0
2
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
7 hours
@syedAlzaidi @AAltaf2010 انشااللہ 🤲🙏🤲
1
0
2
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
8 hours
@syedAlzaidi @AAltaf2010 “”یہ نیم مولوی خطرہ ایمان کھیل (مجھ)سے مت کھیلنا”” سر یہی تو آپ کا مسلہ ہے اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھتے ہیں آپ کے ہر کامینٹ میں غرور تکبر ابلیسیت رعونت خود پسندی نظر آتی ہے بس خدا کا واسطہ ہے خدائی کا دعوہ نہ کر دینا 🥲 اللہ ہم سب کو ہدائت دے آمین 🤲🙏🤲
1
0
2
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
9 hours
RT @KillmeForTruth: She and her brother took commission from French DCNS to sell Pakistan Agosta 90B class submarines in the sum of around…
0
2
0
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
9 hours
RT @Samtastic786: Maleah Lodhi is a favorite or military dictators. She has faced criticism for alleged corruption, unauthorized disclosure…
0
2
0
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
16 hours
@AAltaf2010 @syedAlzaidi ہم مسلمانوں کے عقدے کے مطابق پالنے والی صرف اور صرف اللہ رب العزت کی زات ہے، اُس کے علاوہ اگر کوئی بھی شخص باقی انسانوں کو پالنے کا دعویٰ دار ہے تو وہ اصل میں فرعونیت کا یعنی خدائی کا یعنی شرک کا دعویٰ دار ہے اللہ سبحانہ و تعلیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲
2
2
3
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
1 day
@AAltaf2010 @syedAlzaidi ڈنڈا پیر جس بچارے کو آپ خالی ٹول باکس والا مستری سمجھتے رہے وہ بیچارہ تو باطل راجہ اور اُس کی بیوی کا ٹول نکلا 🥲🥺🥲
1
0
2
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
1 day
ماشااللہ اپنی پوری پارٹی کو controversial بنانے کے بعد عشق کی معراج پر پہنچ چکے ہیں، اب تو سبین کیانی آپ دونوں کے ٹویٹ ریٹویٹ کرتی ہے، آپ کے کامیابی کے معیار کے مطابق اب تو (no question asked) جنت کے حقدار بن چکے ہو، مولا علی کے اقوال بیان کرنے والے اب باطل راجہ کے اقوال بیان کرتے ہیں اور اُس کی جوڑو کے غلام بن چکے ہیں انتہا ہے بےشرمی کی منافقت کی اس سے نیچے اور کیا گرو گے 🤲🤲🤲 Over and Out
2
2
5
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
1 day
@AAltaf2010 @_areejahmed_ فاطمہ جناح 😂🤣😂 ان کی مشعلِ راہ تو سبین کیانی ہیں 🥳🥳🥳
1
0
1
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
1 day
اس کتے کی ہڈی کس نے چھینی ہے یا اس کو ناپاک فوج کے جانے سے اپنی ہڈی خطرے میں نظر آ رہی ہے اس حرامی سے تو ماروی سرمد بہتر تھی 😂🤣😂
1
4
12
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
2 days
📖 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* *أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ؓ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَمْ أَرَكَ تَصُومُ شَهْرًا مِنْ الشُّهُورِ مَا تَصُومُ مِنْ شَعْبَانَ قَالَ ذَلِكَ شَهْرٌ يَغْفُلُ النَّاسُ عَنْهُ بَيْنَ رَجَبٍ وَرَمَضَانَ وَهُوَ شَهْرٌ تُرْفَعُ فِيهِ الْأَعْمَالُ إِلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ فَأُحِبُّ أَنْ يُرْفَعَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ* *حضرت اسامہ بن زید ؓ سے منقول ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ میں نے آپ کو کسی مہینے میں اتنے روزے رکھتے نہیں دیکھا جتنے آپ شعبان میں رکھتے ہیں ( کیا وجہ ہے ) آپ نے فرمایا :’’یہ وہ مہینہ ہے کہ رجب اور رمضان کے درمیان آنے کیوجہ سے لوگ اس سے غفلت کر جاتے ہیں حالانکہ یہ وہ مہینہ ہے کہ اسمیں رب العالمین کے ہاں انسانوں کے اعمال پیش کیے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ میرے عمل پیش ہوں تو میں روزے سے ہوں*۔‘‘ *Usamah bin Zaidؓ said:I said:'O Messenger of Allah ﷺ I do not see you fasting any month as much as Shaban.'He said:'That is a month to which people do not pay much attention, between Rajab and Ramadan. It is a month in which the deeds are taken up to the Lord of the worlds, and I like that my deeds be taken up when I am fasting.* نسائی 2359
0
0
0
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
3 days
@awaissaleem77 @KillmeForTruth Meet and greet is by appointment only 😁
1
0
2
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
3 days
@KillmeForTruth 🤣😂🤣
0
0
1
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
3 days
RT @KillmeForTruth: بقول آنٹی کے عوام نے عادل راجہ کو باغی سے بھکاری بنا دیا 😂🤣
Tweet media one
0
6
0
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
3 days
@KillmeForTruth ❤️❤️‍🩹❤️
0
0
1
@Tippualam
Muhammad Chaudhry
3 days
@warrior4peace2 Good question 😁
0
0
0