![Awais Saleem Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1849611282489421824/tFE2z1u8_x96.jpg)
Awais Saleem
@awaissaleem77
Followers
15K
Following
53K
Statuses
85K
Journalist l Academic l Human (not necessarily in that order). Personal account. Equal opportunity offender! YT Channel: https://t.co/T0waWq8fpI IG: asm165
Houston, TX
Joined July 2011
Spot on.
0
1
1
ڈوبتے کو ہر تنکے سے ایسی ہی امیدیں ہوتی ہیں ۔۔۔
انقلابیوں نے آئی ایم ایف کے عدلیہ جائزہ مشن سے زیادہ امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔ دو چار میٹنگز ہوں گی، بابو چکمہ دینے کے ماہر ہیں، تھوڑی بیک اینڈ فورتھ کے بعد کام نکل جائے گا۔ جو کام آپ کے ملک کے اندر ٹھیک کرنے کی کرتوت نہیں وہ باہر والے کارپوریٹ تنخواہ دار ٹھیک نہیں کروا سکتے۔
0
0
2
RT @RizKhan1345: جہاں میں سیاسی کارکن صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر تھوکے اْدھر چاٹے ، اْدھر تھوکے اِدھر چاٹے
0
2
0
@imumairali @Aimaimrankhan کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان سے ایک کانفرنس میں ملاقات ہوئی۔ بولے کہ میں آپ کو ٹویٹر پر فالو کرتا ہوں۔ سمجھ نہیں آئی کیا کہوں۔ بس درخواست کی کہ قبلہ اس اکاؤنٹ کی بنیاد پر میرے بارے میں کوئی رائے قائم نہ کیجئے گا۔ ذاتی زندگی میں مناسب آدمی ہوں اور کوئی سنجیدہ کام بھی کر ہی لیتا ہوں
1
0
0
نچیس جولائی 2018 اور نو اپریل 2022 کے درمیان کا کوئی اس طرح کا قولِ زریں ہے تو عوام الناس تک پہنچا کر شکریے کا موقع عنایت کریں ۔۔۔
"ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان کی خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی معین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا" سابق وزیر اعظم عمران خان، 3 فروری 2025 #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
2
RT @MohsinHijazee: تمہیں لانے والوں پر تھو۔ تمہیں بھی لانے والوں پر تھو۔ ہر طرف تھوک بکھرا پڑا ہے، دونوں شخصیت پرست فرقے باری باری تھو تھو…
0
1
0
RT @MohsinHijazee: بالکل۔ ایک حاجی صاحب جب بھی گھر میں گلگلے بنتے تو انکار کر دیا کرتے۔ فرماتے میٹھا مضرِ صحت ہے۔ پیچھے گودام میں بادام وال…
0
1
0
زیرِ نظر ٹویٹ قوم کو حقیقی آزادی کے جہاد سے بھٹکا کر کھیل کود جیسی خرافات میں مبتلا کرنے کی ایک مذموم کوشش سمجھا جائے
اگر یہ اتنے طرّم خان ہیں، صرف ایک سال میں پشاور میں ایک عالمی معیار کا سٹیڈیم بغیر کرپشن، ٹائم اور بجٹ کے اندر اندر بنا کر دکھا دیں اور اگر بنا لیں تو باقی محکمے اور جماعتیں پورے ملک کی چابیاں ان کے حوالے کر کے خود ہمیشہ کے لیے یادِ الٰہی میں مشغول ہو جائیں۔
0
5
19