Maryam Profile Banner
Maryam Profile
Maryam

@maryam_nasim

Followers
4,937
Following
591
Media
1,065
Statuses
24,798

Amriti is my favorite mithai.

Pakistan
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@maryam_nasim
Maryam
3 years
′′ The disappearance of the woman ′′ Artwork by an Iranian photographer.
Tweet media one
44
95
433
@maryam_nasim
Maryam
2 years
Hi married females. Always keep your earnings and savings in your own name. No matter how much you love your husband. No matter how much compatibility you have. Always keep your savings in your own personal account.
589
4K
14K
@maryam_nasim
Maryam
4 years
Before I converted my number to post paid, Abu frequently sent me balance for my phone. A card number almost twice a month with the same message.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
289
95
3K
@maryam_nasim
Maryam
4 years
جتنی نفرت مجھے طلاق میں قصور دونوں کا ہوتا ہے اور تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے والے جملے سے ہے نا، اتنی کسی سے نہیں۔ جان سے مار دیتے ہیں سسرال والے لڑکیوں کو، نیم پاگل ہو جاتی ہیں ابیوز کے ہاتھوں مگر طلاق لے لیں تو تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے سنانا شروع کر دیتے ہیں لوگ۔
127
116
1K
@maryam_nasim
Maryam
1 year
A lady just told me that her cousin passed away at the birth of her third girl and now her husband has left all three girls at their nana nani's place and has gotten remarried. I told her that they can file for maintenance but she said that they are too old to go to court.
93
117
1K
@maryam_nasim
Maryam
1 year
کل میری ساس شبنم شکیل صاحبہ کی دسویں برسی ہے۔ جو اچھی شاعرہ تو تھیں ہی مگر اس سے اچھی انسان تھیں۔ اور سب سے اچھی بات یہ تھی کہ اپنا اتنا اچھا بیٹا پال کر اور تربیت کر کے مجھے دے دیا۔ :)
Tweet media one
105
39
1K
@maryam_nasim
Maryam
4 years
This girl is like sunshine. May she always remain happy, chirpy and excited.
@rumpoptarts
Rumpoptarts.
4 years
This video will make your jaw hurt, too much excitement and happiness in just 2 minutes.
1K
3K
16K
43
131
1K
@maryam_nasim
Maryam
2 years
Iron lady theen Asma Jehangir, Iron lady theen Benazir Bhutto. Do ghareeb police walon ko galiyan day lainey sey Iron lady nahee bana jata.
93
142
935
@maryam_nasim
Maryam
2 years
Can you smell this picture?
Tweet media one
189
70
914
@maryam_nasim
Maryam
2 years
میں اولاد کو کہہ رہی تھی چاہے رات کو دو گھنٹے سوو، چاہے الٹا ٹنگ جاو، اتنی قابل بنو کہ اس ملک سے نکل جاو۔ یہاں نہ رہنا خدا کا واسطہ ہے۔
103
77
866
@maryam_nasim
Maryam
3 years
وہی بات ہے کہ ٹورزم صرف ایک جھیل اور دوپہاڑیوں کے سر پر تو نہیں چلتا ناں۔ سڑکیں، کھانا، ہسپتال، ٹریفک پولیس، سیفٹی، ہنگامی امداد، کیا کیا چاہئے۔
13
158
854
@maryam_nasim
Maryam
2 years
پارٹیشن کے وقت تو نہ موبائل فون تھے نہ پورنوگرافک سائٹس، تب بھی ہزاروں عورتیں اس قوم نے ریپ کر دی تھیں۔ ہماری قوم ہی ایسی ہے۔ چور، خبیث، لاچار کا فائدہ اٹھانے والی۔
76
105
697
@maryam_nasim
Maryam
2 years
I stand with Ahmadi I stand with Shia I stand with Hindus I stand with Christians I stand with people facing punishment for false blasphemy charges I stand with every oppressed citizen of Pakistan
33
163
691
@maryam_nasim
Maryam
1 year
I wanted these flowers since I was a kid, and finally, I have these. :)
Tweet media one
46
13
672
@maryam_nasim
Maryam
4 years
My father passed away last night. This was the first dead body I ever touched, didn’t feel like a dead body. He was looking so peaceful as he is sleeping.
213
32
640
@maryam_nasim
Maryam
2 years
میں ایک سیدھی سادھی خاتون خانہ ہوں، کچھ سیاست ویاست زیادہ نہیں جانتی مگر مجھے ن لیگ لیگ کی حامی اس لئے ہوں کہ 1۔ یہ لوگ انسان لگتے ہیں، انسانی رشتوں والے، چاچا بھتیجی، بھائی بہن، باپ بیٹی، سب لوگوں کے پاس رشتے ہیں اور رشتوں کا بھرم بھی رکھتے ہیں۔ +
5
110
574
@maryam_nasim
Maryam
4 years
If you can say a little prayer for my late father that is appreciated. If you cannot, just pass. I thought there is no room for negativity in this tweet but apparently, there is.
69
12
599
@maryam_nasim
Maryam
2 years
ہمارے ہاں divorce کے بعد عموما خواتین بس کاندھے جھکا کر کسی سکول میں پڑھانا شروع کر دیتی ہیں اور سارے معاشرے سے چھپتی پھرتی ہیں۔ جو خاتون اس ڈگر سے ہٹ کر چلے، اور معاشرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر زندگی گزارے، اسے یہاں مختلف القابات سے نوازا جاتا ہے۔
47
63
544
@maryam_nasim
Maryam
3 months
کسی گھٹیا بندے سے شادی کر کے اپنی زندگی تباہ کرنے سے سنگل رہنا ہزار ہا درجہ بہتر ہے۔ بس پیسے کمائیں، دنیا گھومیں، عیاشی کریں۔
89
32
549
@maryam_nasim
Maryam
1 year
So I turned 43 today. I am just loving this above 40 decade by far. I have seen and experienced life but I am still not too old. I have some wisdom but I still feel young. Overall, it is a good age. :)
121
7
533
@maryam_nasim
Maryam
3 years
جب موٹر وے کا واقعہ ہوا تو کہا سنسان جگہ پر کیوں گئی، جب نور مقدم کا واقعہ ہوا تو کہا اکیلے لڑکے کے پاس کیوں گئی اب لاہور کا واقعہ ہوا ہے تو کہا ہجوم میں کیوں گئی۔ قصور تو جانے والی کا ہے۔
55
99
494
@maryam_nasim
Maryam
1 year
بیٹا دس گھٹیا مرد کون سے ہیں۔ 1۔ عورتوں کے علاوہ کچھ نہ سوچنے والا مرد۔ 2۔ عورتوں کو ہراساں کرنے والا مرد 3۔ عورتوں کی کمائی کھانے اور خود کچھ نہ کرنے والا مرد 4۔ بیٹے کے پیدا نہ ہونے پر بیوی کو ذلیل کرنے والا مرد 5۔ بیوی کو مارنے پیٹنے اور گالیاں دینے والا مرد
31
96
459
@maryam_nasim
Maryam
1 year
If you are a Shia, Ahmadi, Hindu, Christian, or any minority hater, please unfollow me right now.
103
47
420
@maryam_nasim
Maryam
3 years
Punjabi is such a comprehensive language with way more vocabulary and words than Urdu.
Tweet media one
35
117
411
@maryam_nasim
Maryam
3 years
یونیورسٹیاں تو مشال خان کو مارنے کے لئے ہیں، پیار محبت کے لئے تھوڑا ہیں۔
22
87
410
@maryam_nasim
Maryam
2 years
اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ شادی زندگی کا ایک حصہ ہے مقصد نہیں۔
48
50
373
@maryam_nasim
Maryam
11 months
Desi culture is all about either controlling someone or getting controlled by someone. Parents don't train their kids to become independent adults instead they raise emotional slaves. Women are culturally ridiculed and belittled. This culture is very very toxic.
@ItsMeeZeee
𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧
11 months
What’s that one opinion on desi culture that would have you in this position.
Tweet media one
53
22
141
11
91
362
@maryam_nasim
Maryam
5 months
اب سنگل انکم میں پرانا معیار زندگی رکھنا ناممکن ہے۔ یا زندگی گزارنے کا ڈھب بدلیں یا خاتون کے ساتھ گھر کے کام بانٹ کر انہیں کمانے کے قابل بنائیں ۔بندے پریشر سے پاگل ہو رہے ہیں آج کل۔
38
36
366
@maryam_nasim
Maryam
1 year
ہمارے معاشرے میں مردانگی کی پہلی شرط مرد کا سائیکو ہونا ہے۔ جتنا پاگل اتنا macho man.
79
32
323
@maryam_nasim
Maryam
2 years
ایک سال کی شادی، دو سال کی شادی، دس سال کی شادی یہاں تک کہ تیس سال کی شادی کے بعد بھی مردوں کو آنکھیں پھیرتے دیکھا ہے۔ مگر اگر ہم عورت کو چار پیسے جمع کر کے اپنے پاس رکھنے کا کہیں تو سانپ لوٹ جاتے ہیں مردوں کے سینوں پر۔
41
26
325
@maryam_nasim
Maryam
10 months
میں نے پہلے بھی کہا ہے، میں پھر کہہ رہی ہوں کہ اپنے بچوں کو co-education میں پڑھائیں تاکہ وہ دوسری صنف کے ساتھ شروع سے comfortable ہوں اور انہیں ایک ہوا سمجھنا بند کریں۔
39
38
326
@maryam_nasim
Maryam
4 years
My naani gave this tea set to Ammi to keep for my Jahez when I was 3. This is undoubtedly lovely but look at our conventional thought process. 🤦🏻‍♀️
Tweet media one
32
4
325
@maryam_nasim
Maryam
4 years
1. I always called my parents back after receiving a text from them. I still call Ammi back even when she forwards something on WhatsApp. 2. Abu probably didn't know how to copy-paste as he typed with one finger and very slowly and even if he did, it doesn't matter.
3
5
320
@maryam_nasim
Maryam
2 years
ایک خاتون جن کے شوہر نے نوکری نہیں کرنے دی، تھپڑ، مکے، گالیاں روز کا معمول ہیں،کے اپنے گھروالوں نے اتنی برین واشنگ کی کہ مجھے کہہ رہی تھیں کہ مریم میں اپنے شوہر کا دیاکھاتی ہوں اس کے آگے کیسے بولوں؟ کسی خاتون کے سارے دروازے بند کر کے اسے دو روٹیاں دینا اتنا بڑااحسان ہے ہمارے ہاں۔
50
33
287
@maryam_nasim
Maryam
5 years
لباس پر الزام لگانے والے دیکھیں کہ بونیر میں ریپ ہو کر قتل ہونے والی بچی کی لاش کے سر پر بھی دوپٹہ موجود ہے۔ اس کے ریپ پر کس پر الزام لگائیں گے؟
18
68
267
@maryam_nasim
Maryam
6 months
اپنے لڑکوں کو بچپن سے تمیز اور اخلاق سکھائیں۔ لڑکے تو ایسے ہی ہوتے ہیں یا boys will be boys جیسی باتیں کر کے انہیں مزید شہہ دینے کی بجائے پہلی غلطی پر ٹوکیں اور انسانیت سکھائیں۔ انہیں ایک ارفع مخلوق کی بجائے انسانوں کی طرح پالیں، لڑکے آسمان سے نہیں اترتے۔
26
41
280
@maryam_nasim
Maryam
1 year
An 8 or 9 year old kid servant was washing the porch of a two kanal house in DHA this morning. People can build such a huge house but hire a child to clean it because they take lower wages. Shameful!
19
43
271
@maryam_nasim
Maryam
3 years
یعنی عورت کا بس کسی مرد کے گھر میں نکاح پڑھوا کر رہنا 'بسے ہونا' ہوتا ہے؟ چاہے مکے، تھپڑ کھائے، چاہے زبانی تذلیل کروائے۔ مگر وہ بسی ہوئی ہوتی ہے اور ایسے ذلیل سے طلاق لے کر 'اجڑ' جاتی ہے؟
34
33
267
@maryam_nasim
Maryam
2 years
کھانے کے تمام برتن دھونا بیوی کو پھول دینے سے افضل ہے۔
21
22
257
@maryam_nasim
Maryam
2 years
یہ لوگ جنہیں ہر وقت اسلام چڑھا رہتا ہے، اس بات پر اسلام کیوں بھول جاتے ہیں کہ خرچہ کرنا مرد کا کام ہے اور عورت تو اگر بچے کو دودھ بھی پلائے تو اسکا عوضانہ مرد دے۔ عورت کی سیونگ اپنے نام رکھنے پر سب مرنے والے ہو گئے ہیں۔
38
33
253
@maryam_nasim
Maryam
3 years
جب Save Aneeqa لکھتے بھی ڈر لگے تو سوچیں ہم کتنے محفوظ ہیں؟ #SaveAneeqa
10
66
257
@maryam_nasim
Maryam
6 months
کزن میریجز کی وجہ سے آدھے لاہور کی ایک شکل ہے۔
58
20
261
@maryam_nasim
Maryam
1 year
یہی آبادی آدھی ہوتی تو ایکسپورٹ کرنے کو بھی گندم ہوتی مگر ناں جی آبادی کی بات کرنا تو منع ہے۔
68
26
255
@maryam_nasim
Maryam
4 years
ایک عورت کو عزت پانے کے لئے یہ کیوں کہنا پڑتا ہے کہ وہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی ہے؟ کیا بحیثیت ایک انسان اسکی کوئی عزت نہیں ؟
15
47
245
@maryam_nasim
Maryam
11 months
ایک بہت میجر شفٹ ہو گی۔ جتنی جلدی کر لیں اتنا بہتر ہے۔ بچوں کو نزدیک کے سکولوں میں داخل کروائیں۔ گھر اپنے کام کے قریب لیں۔ مل کر یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ یہ سب پوری دنیا میں ہوتا تھا، بس ہم شہزادے ہی اپنے سے تیس میل دور بچہ داخل کروانا شان سمجھتے تھے۔
25
29
256
@maryam_nasim
Maryam
1 year
میری بہت سی دوست خواتین اپنے سسرال میں بے تحاشہ عجیب چیزیں برداشت کر رہی ہیں۔ ایک نے بتایا کہ اس کے سسر کوئی جملہ اس کے والد کو گالی دئیے بغیر نہیں بولتے۔ اس کے اپنے مسائل ہیں وہ نہیں علیحدہ ہو سکتی۔ مگر وہ وہ کچھ ہوتا ہے پاکستانی گھروں میں کہ انسان دنگ رہ جائے۔
69
16
224
@maryam_nasim
Maryam
3 years
میرے ایک عزیز بھی بیرون ملک اپنے بچے پال کر، بیاہ کر، وہاں بسا کر، خود اتنی لمبی داڑھی رکھ کر ملک آ گئے ہیں اور طالبان کے گیت گا رہے ہیں اب۔
17
15
221
@maryam_nasim
Maryam
6 months
میں نے دیکھا ہے کہ جو مرد حضرات خود خواتین کو پبلک پلیسز پر گھورتے اور بری نظر سے دیکھتے ہیں وہ اپنی خواتین کو عموما برقع اور حجاب کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔
50
19
228
@maryam_nasim
Maryam
1 year
آخر مزید کتنی مرتبہ ہمیں اپنے احمدی، ہندو اور مسیحی بھائیوں بہنوں کو کہنا پڑے گا کہ ہم شرمندہ ہیں؟ میں شرمندہ ہی نہیں، تکلیف میں ہوں اس خوف کا سوچ کر بھی تکلیف میں ہوں جس خوف کے تحت انہیں یہاں جینا پڑتا ہے۔ #Jaranwala
26
52
223
@maryam_nasim
Maryam
1 year
جس دن ہم یہ تسلیم کر لیں گے کہ والدین بھی مفاد پرست ہوتے ہیں یا ہو سکتے ہیں، toxic and controlling ہو سکتے ہیں، جھوٹے اور انا پرست ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی محض انسان ہیں، ہمارے طرز زندگی میں ایک واضح تبدیلی آ جائے گی۔
50
28
219
@maryam_nasim
Maryam
3 years
پہلے میں سڑک کنارے کوئی ان پڑھ بچہ دیکھتی تھی تو خیال آتا تھا اس نے کیا کھایا ہو گا۔ اب سوچتی ہوں اللہ جانے یہ کتنی مرتبہ ابیوز اور molest ہوا ہو گا۔ اس آبادی کے explosion میں جو بچے اسطرح ابیوز ہو کر بڑے ہو رہے ہیں انہیں تو بڑے ہو کر ابیوز ہی نارمل لگے گا ناں۔
15
39
213
@maryam_nasim
Maryam
1 year
ایک اتنا چھوٹا بچہ جسے آپ نے پیدا ہوتے یا کچھ مہینوں کا ایڈاپٹ کیا ہو، اس کے بڑے ہونے پر آپ محرم نا محرم کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟ بچے تو بچے ہوتے ہیں۔ حرمت تو ذہن میں ہوتی ہے، رشتے کے نام میں تو نہیں۔ لوگ کتنے sick ہو سکتے ہیں۔
31
10
211
@maryam_nasim
Maryam
1 year
My Twitter break resumes, but something paranormal happened at our home yesterday, and this is the CCTV recording. So this is the back door of our kitchen.+
127
23
206
@maryam_nasim
Maryam
1 year
میری بیٹی باہر کے کھانے، برگر ، گرلڈ چکن وغیرہ بہت ��وش ہو کر کھاتی ہے۔ میں نے کہا اللہ کرے اسے ایسا میاں ملے جو اسے یہ سب چیزیں کھلا سکے۔ اس کے ابا بولے، یہ کیوں کہہ رہی ہو، اس کے کھلانے کا انتظار کیوں کرے، یہ اتنی مضبوط ہو کہ خود کمائے، خود ڈرائیو کر کے جائے اور گرلڈ چکن کھائے۔
18
14
204
@maryam_nasim
Maryam
1 year
ایک اور فرسودہ بات جو مجھے سخت بری لگتی ہے، جب کوئی کہتا ہے کہ پیسہ عورت کی قسمت سے آتا ہے۔ پیسہ مرد کی تعلیم، استعداد اور محنت سے آتا ہے اور قسمت کا دخل ہے تو اس کی اپنی قسمت سے۔ اپنے نکھٹووں کی نالائقی کا الزام کسی اور کی بیٹی پر مت رکھیں۔
34
23
196
@maryam_nasim
Maryam
3 years
اچھا یار ہم بہت سے لفظ غلط pronounce کرتے ہیں۔ نہیں ہیں ہمارے ابا اماں انگریز۔ مار دو ہمیں۔
17
16
191
@maryam_nasim
Maryam
4 years
Walid sahab is really unwell and admitted to the emergency. I never post personal stuff on twitter but people say collective prayers help so kindly pray for his health and recovery. 🙏🏽
60
19
189
@maryam_nasim
Maryam
1 year
آج کل صرف ایک مرد کی کمائی سے گھر چلنا بہت مشکل ہے۔اپنی خواتین کوبھی اس قابل بنائیے کہ آپ کے برابر کما سکیں۔چاہے اس کے لئے آپ کو گھر کے کاموں میں ان کی مدد کرنا پڑے یاان کامعیار تعلیم بہترکرنے یاکوئی ہنر سکھوانے میں۔ ملک کی 50 فیصد آبادی اکانومی میں حصہ نہ لے تو ملک کیا ترقی کرے۔
17
34
187
@maryam_nasim
Maryam
3 years
I won't buy anything from a bakery that refuses to write Merry Christmas on the cake and I never buy from any shop with an anti-Ahmadi slogan at the entrance. I boycott any extremist and his/her business.
14
33
191
@maryam_nasim
Maryam
1 year
اور illegal طریقے سے باہر جانے والو، کو غلط کہنا victim blaming نہیں بلکہ باقی سنہرے خواب دیکھنے والوں کو بچانے کا شور ہے کیونکہ اس ملک میں کوئی ایسا قحط نہیں فی الحال کہ جان پر کھیلا جائے۔ 25 لاکھ میں تو دکان کھل سکتی ہے جس سے مسلسل گھر چل سکتا ہے۔
45
26
191
@maryam_nasim
Maryam
3 years
اولاد: مجھے میتھس سمجھ نہیں آ رہا، میری اٹھارہ پر شادی کر دیں۔ I played a video in which maulana was saying جو عورت شام کو اپنے شوہر کے لئے سنگھار نہیں کرتی، بدزبانی کرتی ہے، اسکی خدمت نہیں کرتی، وہ جہنمی ہے، جہنمی۔ اولاد: میں میتھس ہی پڑھ لیتی ہوں۔ She is 14 btw
16
14
193
@maryam_nasim
Maryam
1 year
6۔ مارکیٹ میں نکلی ہر عورت کو تاڑنے والا مرد 7۔ خود نکھٹو ہو کر عورت کی قسمت کو بلیم کرنے والا مرد 8۔ اپنے آپ کو خواہ مخواہ میں entitled سمجھنے والا مرد 9۔ عورت کو کنٹرول کرنے کے لئے مرے جانے والا مرد 10۔ عورت کے لباس پر تنقید کرنے والا مرد شاباش بیٹا اللہ ان سب مردوں کو ہدایت دے
14
33
187
@maryam_nasim
Maryam
2 years
جو لوگ مجھے اچھے لگتے ہیں ان کے میرے گھر آنے پر میں ان کے لئے دہی بھلے بناتی ہوں۔
Tweet media one
48
3
186
@maryam_nasim
Maryam
6 months
سپین میں رہنے والی ایک دوست جن کے میاں دھوکے سے جعلی پیپر بنا کر یورپ گئے تھے اب اس بات پر متفکر ہیں کہ بچے مخلوط نظام تعلیم میں مذہب سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔
32
17
189
@maryam_nasim
Maryam
10 months
بیٹا ماں کو مارے، گالیاں دے، ایدھی ہوم چھوڑ آئے ہماری سوسائیٹی کے لئے سب قابل قبول۔ بیٹا ماں کی شادی میں شریک ہے اور لوگ مرنے والے ہو گئے ہیں۔
26
16
188
@maryam_nasim
Maryam
1 year
اگر آپ اتنے extremist ہیں کہ آپ نے اپنی bio میں احمدیوں، شیعہ یا کسی بھی اور انسان کے خلاف لکھا ہے تو برائے مہربانی مجھے follow نہ کریں
28
17
180
@maryam_nasim
Maryam
1 year
میں نے دنیا کہ کسی اور ملک میں اتنے فارغ بیٹھے لوگ نہیں دیکھے۔ لاہور میں کسی سڑک سے گزریں، جوان ویلے مشٹنڈے موبائل ہاتھ میں پکڑ کر سڑک کے کنارے یا کہیں اور بیٹھے ہوں گے۔ موبائل چلانے کا وقت اور پیسہ ہے مگر ہنر سیکھنے کا نہیں۔
25
25
171
@maryam_nasim
Maryam
11 months
آج صبح ایک باپ لڈو جیسے تین لڑکے مدرسے کی وردی میں لے کر جا رہا تھا۔ میرا اتنا دل چاہا کہ اسے روک کر کہوں انہیں مدرسے نہ بھیجو سکول بھیجو۔
53
11
172
@maryam_nasim
Maryam
1 year
Divorce is NORMAL. That's it that is the tweet.
70
13
172
@maryam_nasim
Maryam
2 years
ایک بہت پڑھے لکھے پی ایچ ڈی صاحب کو میں جانتی ہوں، وہ کہتے ہیں کیش بیگم کے ہاتھ میں نہیں دیتا میں، جو چیز چاہیے بازار لے جا کر دلا دیتا ہوں۔ کیش دو خواتین کے ہاتھ میں تو انکی عادت بگڑ جاتی ہے۔
57
7
166
@maryam_nasim
Maryam
1 year
Parh lo koi mera blog bhee. Itnee arq raizee sey likha tha.
@WENewsPk
WE News
1 year
ہمارے ہاں قانون توڑا اس لیے جاتا ہے کہ دوسرا بھی ایسا کر رہا ہے وی نیوز کے لیے مریم نسیم کا بلاگ @maryam_nasim #law #Pakistan #WENews مزید جانیں
Tweet media one
8
8
34
27
12
171
@maryam_nasim
Maryam
3 months
My aulaad's mother 13-14 years ago with aulaad. :)
Tweet media one
17
2
167
@maryam_nasim
Maryam
1 year
I need 5 more followers to reach 4k. Ker lo follow logo. Itnee wisdom bharee batain suneney ko milain gee.
53
15
164
@maryam_nasim
Maryam
5 months
پروفیشنل ڈگری والی بہو لانا ہے مگر اسے کمانے نہیں دینا بھی ایک تماشا ہے۔
19
18
173
@maryam_nasim
Maryam
7 months
ٹین ایجرز کا محبت کرنا نہ صرف نارمل ، خوبصورت اور نیچرل ہے، بلکہ ہیلدی بھی ہے۔ جانے ہمارے ملک میں محبت کو اتنا برا کیوں سمجھا جاتا ہے۔
45
4
165
@maryam_nasim
Maryam
3 years
جب انکے گانے بکنے بند ہو جاتے ہیں تو اتنی بڑی داڑھی رکھ کر یہ لوگ وہیں سے تبلیغ میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ مولانا جے جے نے داغ بیل ڈالی اور پیچھے پیچھے سب منافق۔ پھر انکی ہی تربیت پردھان اور انہی کا بچپن۔
51
12
165
@maryam_nasim
Maryam
3 months
I love this man. He is so comfortable with his masculinity and in his skin. ❤️
48
12
168
@maryam_nasim
Maryam
5 years
I need some help with an experiment. Please note down that this is research and I just wanna learn. Please provide me your date of birth (without year) and I'll tell you a personality trait and you should tell me if that is true or false. I am not claiming it will be true.
558
16
149
@maryam_nasim
Maryam
1 year
کوئی لڑکی چھوٹے قد کی ہے تو اس کا مذاق، کوئی لمبی ہے تو اس کو زیادہ لمبے ہونے کا کامپلیکس ڈال دیں گے۔ ناک موٹی کیوں ہے؟ رنگ سانولا کیوں ہے؟ پیٹ موٹا کیوں ہے؟ بھئی جینے دو۔
51
15
155
@maryam_nasim
Maryam
4 months
پاکستان میں ریسٹورنٹ جا کر کھانا کھانے کے علاوہ کیا تفریح ہے؟
211
11
165
@maryam_nasim
Maryam
1 year
Happy Birthday to me. 😊
91
2
157
@maryam_nasim
Maryam
4 months
ظاہر ہے اور خواتین کے جینز پہننے سے اس میں حرکت پیدا ہوتی ہے۔
Tweet media one
36
23
155
@maryam_nasim
Maryam
1 year
لوگ اکثر کہتے ہیں سنگل خواتین تلخ ہو جاتی ہیں. پاکستان کی اس نفسانفسی میں تو ڈبل لوگ تلخ ہو رہے ہیں۔ سنگل خواتین تو سروائیول کی تمام جنگ پھر اکیلے خود لڑتی ہیں۔
25
8
146
@maryam_nasim
Maryam
1 year
والدین selfless ہوتے ہیں ایک سفید جھوٹ ہے۔ ہم بچہ پیدا اپنی خواہش کے تحت کرتے ہیں۔ ہم اسے سکول اپنی social prestige کے لیے بھیجتے ہیں اور ہم میں سے آدھے سے زیادہ بڑھاپے میں لدنے کے لیے ان پر invest کر رہے ہوتے ہیں۔ غریب کا بچہ تو 5 سال پر پیسہ کمانے کی مشین بن جاتا ہے۔
43
19
146
@maryam_nasim
Maryam
1 year
خدا کا واسطہ آپ بھی وہاں چلے جائیں۔ اپنے گھر کی خواتین کو تو ضرور لے کر جائیے گا۔ خواتین کے لئے تو خصوصا بہت اچھا ملک ہے۔
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
یہ افغانستان ہے جہاں کبھی ریلوے لائن نہیں تھی ۔ آج یہ امارت اسلامی ہے اور ایک سال پہلے چین سے بذریعہ واخان کاریڈور ریلوے لائن بچھی اور یہ ایران کے بارڈر روززنک سے بچھائی گئی ۔ ڈالر ، پیٹرول ، اشیائے صرف بلکہ اب تو گندم بھی پاکستان سے سستی ہے ۔ کابل دنیا کا سب سے پر امن شہر ہے
1K
5K
15K
23
26
139
@maryam_nasim
Maryam
3 years
درست ✅
Tweet media one
16
29
143
@maryam_nasim
Maryam
2 years
دنیا کے سب سے مزیدار کھانوں میں سے ایک۔۔۔
Tweet media one
20
8
138
@maryam_nasim
Maryam
2 years
So this man married my friend who is a foreign national. Got nationality due to her. Made three babies with her and then divorced her and took a younger wife from Pakistan.
32
14
135
@maryam_nasim
Maryam
7 months
آپ کے بچے اگر اپنے زندگیاں اپنی مرضی سے گزاریں تو یہ آپ کی ہار نہیں جیت ہے۔ انہیں کنٹرول بچپن میں کرنا ہے انکی پروٹیکشن کے لئے۔ اسکے بعد اچھا برا سمجھا کر آزاد چھوڑ دینا ہے۔ یہ parenthood ہے۔
20
15
148
@maryam_nasim
Maryam
2 years
میں: لوگ کہتے ہیں میں اچھا لکھتی ہوں۔ میرے میآں صاحب: بس پھر صرف لکھا کرو، بولا نہ کرو خدا کے لئے۔
31
2
139
@maryam_nasim
Maryam
1 year
افسوس کی بات تب تھی جب ایک جامعہ میں مشال خان کو مارا گیا تھا۔ اگر بچے خوشی سے رنگ اچھال رہے ہیں تو افسوس کرنے کی ضرورت نہیں۔
20
20
147
@maryam_nasim
Maryam
10 months
والدین کی محبت شدید overrated ہے۔ بھلا بائیولوجکلی بچہ پیدا کر لینے سے ایک انسان میں کتنی عقل پیدا ہو سکتی ہے؟ والدین بھی مفاد پرست، personality disorders کا شکار، اور toxic ہو سکتے ہیں۔ خصوصا اگر وہ کسی وجہ سے insecure ہو جائیں تو، اور اسکی 1001 وجوہات ہو سکتی ہیں۔
27
15
142
@maryam_nasim
Maryam
2 years
تھریڈ ہماری قوم ignorant ہونے کے ساتھ ساتھ آگہی دینے پر مسلسل denial میں بھی رہتی ہے۔ کہو خواتین کے لئے بدترین ملک ہے یہ جواب ملے گا میری بیوی تو بہت خوش ہے یہاں کہو اقلیتوں کو حقوق نہیں جواب آئے گا تو بھارت میں کب ہیں؟ کہو ریپ اور ابیوز بہت ہے معاشرہ ذہنی بیمار ہے +
12
41
132
@maryam_nasim
Maryam
1 year
لاہور کی زرخیز زمین پر ہاوسنگ سوسائیٹیاں بن گئیں، چلو ٹھیک مگر مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگ اپنے گھروں اور گرین بیلٹس میں پھلدار درخت کیوں نہیں لگاتے، عجیب کھجور نما صحرا کے پودوں یا ficus ہیں ڈی ایچ اے کے ہر گھر میں۔ پھلدار درخت ہوں تو پرندے بھی آئیں۔ مگر نہیں۔۔۔
24
27
137
@maryam_nasim
Maryam
11 months
آج کے زمانے میں کسی کے ساتھ nice and kind ہونے کے بعد اسے تسلی بھی دینا پڑتی ہے کہ ہم inherently پیار محبت والے لوگ ہیں اور ہمیں آپ سے کوئی کام یا مطلب نہیں۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
18
7
142
@maryam_nasim
Maryam
3 years
ہم لوگ ہفتہ میں ایک مرتبہ میرے ساس سسر کے ہاں کھانا کھاتے تھے۔ اگر کبھی میں نہ جا پاتی تو میری ساس بڑے لنچ باکس میںسالن، چپاتی، جو کباب وغیرہ ہوتے اور میٹھا تک رکھ کر میرے میاں کے ہاتھ میرے لئے بھجواتی تھیں۔ اتنی اچھی ساسیں کم کم ہوتی ہیںَ۔
13
6
138
@maryam_nasim
Maryam
1 year
آج دوست کہہ رہی کہ قدرت کبھی بھی انسان پر اس کی بساط سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتی۔ میں نے کہا خیر ایسا تو نہیں، بہت سے لوگ زندگی کے امتحانوں کے آگے collapse کر جاتے ہیںِ، Suicide کر لیتے ہیں، انکا نروس بریک ڈاون ہو جاتا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ قدرت کے امتحان بساط کے مطابق ہوتے ہیں۔
72
8
133
@maryam_nasim
Maryam
4 years
میں نے کہا میں اولاد کو بالکل صحیح ہال رہی ہوں۔ اولاد : جب تک میں پوری پل نہیں جاتی میں اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتی۔ 🤦🏻‍♀️
15
4
128
@maryam_nasim
Maryam
10 months
اصل مسئلہ تو لوگوں کو ماہرہ کی طلاق کے بعد دوبارہ خوشی اور شادی کا ہے۔ طلاق شدہ عورت کی دوبارہ شادی تو اس معاشرے سے برداشت ہی نہیں ہوتی۔ بس طلاق کے بعد ڈپریشن سے مر جائے تو سب کو ٹھنڈ رہے گی۔ طلاق کے بعد خواتین خوش رہنا شروع ہو گئیں تو منحوس مرد استحصال کیسے کریں گے۔
31
12
136
@maryam_nasim
Maryam
4 years
اچھی شادی اور اچھی companionship ایک نعمت اور بری شادی ایک نحوست ہے۔ مگر کیا کسی کی بس درمیانی سی کیفیت بھی ہوتی ہے؟ نہ بہت اچھی شادی شدہ زندگی نہ بہت بری؟
48
2
127