WENewsPk Profile Banner
WE News Profile
WE News

@WENewsPk

Followers
21K
Following
80
Statuses
39K

A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglish

Islamabad
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WENewsPk
WE News
19 minutes
ہم وکلاء اور بیرسٹر علی ظفر نے اجلاس ملتوی کرنے کے لئے جوڈیشل کمیشن کو جو خط لکھا ہے اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ہمارا ایک اصولی موقف ہے، بیرسٹر گوہر کی وی نیوز سے گفتگو @BarristerGohar @PTIofficial @FPasha807
0
2
3
@WENewsPk
WE News
32 minutes
مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
38 minutes
عمران خان سے آج اُن کا بنیادی حق بھی لے لیا گیا۔ میں انکا وکیل ہوں لیکن مجھے جیل سے باہر رکھ کر ٹرائل چلایا گیا، بیرسٹر علی ظفر @PTIofficial @FPasha807
0
1
1
@WENewsPk
WE News
38 minutes
مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
1
@WENewsPk
WE News
1 hour
شہباز شریف بہت محنت کر رہے ہیں،لاہور اور پنجاب میں بہت عرصے بعد عوام میں خوشی اور اطمینان نظر آ رہا ہے، نواز شریف مزید جانیں:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
1 hour
سپریم کورٹ میں چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں وہ ہمارے معیار کے نہیں ہم اسلام آباد ہائیکورٹ جا رہے ہیں ہمیں جان�� دو ورنہ بدمزگی کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی، علی احمد کرد اور پولیس افسران کے درمیان گفتگو
0
1
5
@WENewsPk
WE News
1 hour
بلوچستان دور دراز علاقہ ہے اتنی دور سے آنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن وکلاء آرہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے بوٹوں تلے آئین کو روندا گیا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم زہر قاتل ہے۔ امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ
0
0
0
@WENewsPk
WE News
1 hour
سینکڑوں وکلاء کو روکا ہوا ہے آگے نہیں آنے دیا جارہا۔ کوئی تحریک ایک رات میں کامیاب نہیں ہوجاتی ٹائم لگتا ہے۔ حامد خان
1
1
4
@WENewsPk
WE News
1 hour
اللہ تعالیٰ نے تیزی سے گڑھے میں گرتے ملک اور قوم کو بچا لیا،مسلم لیگ (ن) آتی ہے تو ملک میں ترقی آتی ہے،ڈی ریل نہ کیا جاتا تو آج پاکستان کہیں آگے ہوتا، نواز شریف
Tweet media one
1
0
2
@WENewsPk
WE News
2 hours
وکلاء کا احتجاج: ڈی چوک سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال جانیے فیصل کمال پاشا سے @FPasha807
0
1
2
@WENewsPk
WE News
2 hours
اسلام آباد پولیس نے وکلاء کو گرفتار کرنا شروع کر دیا
0
1
5
@WENewsPk
WE News
2 hours
وکلا کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش۔ سرینہ چوک میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے۔ وکلا اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی دھکم پیل
0
0
2
@WENewsPk
WE News
2 hours
سرینہ چوک پر پولیس اور وکلاء کے درمیان ہاتھا پائی۔
0
0
0
@WENewsPk
WE News
2 hours
مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
2 hours
بے لاگ تجزیے، بے باک تبصرے اور حقائق پر مبنی خبروں کے ساتھ دیکھیے پروگرام ’وی ٹاک‘ صرف وی نیوز پر @ammarmasood3 @Wabbasi007
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
2 hours
وکلا احتجاج: اسلام آباد کی کون سی شاہراہیں بند ہیں؟ مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
2 hours
مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
3 hours
لاہور اور پنجاب میں بہت عرصے بعد عوام میں خوشی اور اطمینان نظر آ رہا ہے،اللہ تعالیٰ نے تیزی سے گڑھے میں گرتے ملک اور قوم کو بچا لیا، نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے گفتگو @pmln_org
0
1
24
@WENewsPk
WE News
3 hours
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کونسی سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے؟مزید تفصیلات:
Tweet media one
0
0
0
@WENewsPk
WE News
3 hours
مریم نواز نے نواز شریف کی بیٹی ہونے کا حق ادا کر دیا۔ سارا صوبہ ہی تبدیل کر دیا۔ ہر گوشہ جگمگ کر رہا ہے۔ اصلاحات ہو رہی ہیں۔ نت نئے منصوبے تخلیق  کیے جا رہے ہیں۔ عوام کے مسائل پر توجہ کی جا رہی ہے۔ انٹرنیشنل میچز ہو رہے ہیں۔ سٹیڈیم رنگ و نور سے بھرے ہوئے ہیں۔ ڈھول کی تھاپ پر نوجوان رقص کر رہے ہیں۔ عمار مسعود @ammarmasood3 مکمل کالم:
Tweet media one
0
0
0