گنہگار Profile
گنہگار

@NaqshiQadam

Followers
1,558
Following
1,933
Media
535
Statuses
21,282

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب - تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں - مذہبی اور سیاسی لوگ دور رہیں Humanity Prevails -Believes In Abdul Sattar Edhi

United States
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
بس آپ ہمیں لیڈ کریں- گڈلک میم 🌹
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
11 months
قبلہء اؤل نشانے پر ہے اور مسلمان کتے کی طرح دم دبائے ہوئے ہیں میں کل غزہ جا رہی ہوں براستہ مصر بچ گئی تو بتا دوں گی رب راکھا ❤️🙏❤️
318
683
4K
3
11
69
@NaqshiQadam
گنہگار
2 months
اپنی شریک حیات کی گزشتہ جمعہ کو تدفین میری زندگی کا قبر سے قریب ترین تجربہ تھا میری ساس اور مرحومہ کی کئی مذہبی دوست خواتین اسکے جنتی ہونے کی بشارت دیتی رہیں مگر میں بخوبی جانتا تھا کہ اس موت کو نام جو بھی دے لیں قیامت تو برپا ہو چکی اور مرنے والی کی کہانی مکمل ختم است 🫢
14
5
45
@NaqshiQadam
گنہگار
8 months
ہم سب کے آبا و اجداد ہندو تھے صدیوں سے ملنے والی عزت کتے کو گھی کی طرح راس نہ آئی اور ہم ایک جہنم بنا بیٹھے ورنہ آج اس قسم کے خوبصورت تہواروں سے انجوائے کر رہے ہوتے
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
8 months
13 فروری لوہڑی دیہاڑ لوہڑی وہ تہوار ہے جو تمام پنجابی مناتے ہیں خاص طور پر مشرقی پنجاب میں ہندو سکھ پنجابی زیادہ مناتے ہیں حالانکہ یہ ایک مسلمان پنجابی ہیرو دلابھٹی کی یاد میں منایاجاتا ہے جس نے ایک ہندو پنجابی لڑکی کو مغل صوبے دار کے چنگل سے آزاد کروایا تھا اور بیٹی بناکر اس کو
29
93
333
4
8
31
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
پاکستان وہ امیر ملک ہے جہاں پر برطانیہ سے ملک لوٹنے کے لیے وزیراعظم آتا ہے اور وہیں واپس چلا جاتا ہے شریف برادران دھرتی ماں کو نوچنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں اشرافیہ کا سارا پیسہ باہر ہے وہ اس ملک میں دیہاڑی لگانے کے لیے آتے ہیں
3
8
21
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
کوئی رہنمائی فرمائے پچھلے 1400 سال سے مسلمانوں کی انسانیت کے لیے کیا خدمات رہی ہیں؟
7
2
17
@NaqshiQadam
گنہگار
4 months
محلے والے سب سے بہتر مرغن اچھا پکا ہوا کھانا مولوی کو بھیجتے ہیں وہ ایسے طاقتور کھانے کھا کر ان کے اپنے بچوں پر چڑھتا ہے پچھلے 1400 سال سے یہی سلسلہ چلا آ رہا ہے انسانیت شرمشار است 🤣
@Parizad__Oslo
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴
4 months
خدا کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا یہ کہہ کے قاری بچے پر چڑھ گیا 😂
Tweet media one
8
6
21
16
4
22
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اگر ممکن ہو تو اپنی عمر سے زیادہ کے لوگوں میں اٹھا بیٹھا کریں سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا آپ اپنے ہم عمروں سے آگے والا *باب* پڑھ رہے ہوں گے
4
0
19
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ایک ہی گھر میں پیدا ہوئے پلے بڑھے ہنستے کھیلتے موج مستی کرتے بچپن سے جوانی تک بات بے بات، وجہ بغیر وجہ کے، قہقہے لگاتے ہر پل کی خوشی اور غم کے ساتھی تمام بہن بھائی کچھ عرصے کے بعد اکثر اوقات صرف بس کمپیٹیٹرز بن کر رہ جاتے ہیں ان سے ملتے احتیاط لازم ہو جاتی ہے زندگی اک تماشا ہے 🫢
5
6
18
@NaqshiQadam
گنہگار
2 months
میرا بیٹا جس یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کرنے جا رہا ہے اسکے میڈیکل آفس میں Condoms مفت دیئے جا رہے ہیں ساتھ لکھا ہوا ہے کہ ایک وقت میں 2 کنڈم لے سکتے ہیں تاکہ مزے کا مزہ اور آبادی میں اضافہ روکا جا سکے 🫢 پاکستان میں جتنے مرضی بچےپیدا کر کے مارکیٹ میں پھینک دو محلےوالے پالیں گے
4
4
19
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اکاؤنٹ کی ریچ میرے اتنے فالوورز پورے کروا دو پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں سب لوگ پرے ہٹ کے رہیں میرا اکاؤنٹ کسی نوٹنکی کا محتاج نہیں جو آئے بسم اللّٰہ جو جائے خیر نال جاؤ
2
2
13
@NaqshiQadam
گنہگار
5 months
داڑھی والےجاہل وحشی جنسی بھیڑیوں نے حوروں کی کہانیاں اور ان کے فگر ایسےایسے بیان کیےکہ پوری قوم کا سامان ہما وقت کھڑارہتاہےاور ان لونڈے باز انسانیت سوز ڈارک ویب والے مولوی حافظ قاری اورعلماء نےایسا ماحول پیدا کیاکہ کوئی بکری میں گھسا رہا ہے کوئی کھوتے میں اورکوئی کسی جانور میں 😭
7
2
18
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
کسی بھی انسان کی خوبیوں میں سب سے لاجواب اور با کمال صلاحیت اپنے آپ اور دوسروں کو معاف کرنا اور درگزر کرنا ہے
2
1
17
@NaqshiQadam
گنہگار
2 months
دنیا کے 57 ممالک کے 1.9 ارب مسلمان اگر انسان کے بچے بن کر اسی دنیا کو سب کچھ سمجھ کر بھرپور زندگی گزاریں تو ان کے لیے یہی دنیا جنت سے بڑھ کر ہو سکتی ہے مگر ان کی گانڈ کا مذہبی بخار انہیں ہمیشہ یہ بتاتا ہے کہ آپ یہاں پر عارضی ہیں اور آپ کا مستقل ٹھکانہ مرنے کے بعد ہی برباد ہونا ہے
7
2
18
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
رہتی دنیا تک محترم عبدالستار ایدھی صاحب انسانیت کے پیغمبر کہلائیں گے
8
1
13
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
موجودہ 9 اکتوبر کےحماس اور اسرائیلی تنازعے کےبعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں انتہائی مکاری سےتیل کی قیمتیں کچھ کم کرکےتاثر یہ دیاگیاکہ نواز شریف صاحب کے وزیراعظم بننےسے پہلے ہی *بادصبا* چلنا شروع ہو گئی جبکہ گیس کے قیمتیں دوگنا کر کے سیدھےسادھے لوگوں کا مذاق اڑایاگیا
2
5
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
پاکستان کے ہر چوک نکڑ گلی اور قصبے میں دینی مدارس کے نام پر قاری صاحب کے لیے لونڈے بازی کے مراکز کھلے ہوئے ہیں جبکہ اسلام کے وارث قرآن حضور اور دین کی برتھ پلیس سعودی عرب میں ایک بھی مدرسہ نہیں یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں کبھی لونڈے بازی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا
1
1
13
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
کبھی اپنے دکھ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں کسی کے پاس آپ کے غم کا مداوا اور آپ کے زخموں پر لگانے کی مرہم نہیں لوگ انجوائے کر کے دوسرے لوگوں تک آپ کے غم خوشخبری کی شکل میں پھیلاتے ہیں 🫢🤣🫢
2
5
13
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
انگریزوں کے پالتو قائداعظم نےدو نیشن تھیوری کاچورن بیچتےہوئےپاکستان بنایا خود شیعہ تھے-لنگوٹیا یار پارسی کی 14 سالہ بیٹی کو بھگا کر شادی کی بابا جی سور کے شوقین تھے شراب بھی ٹن ہو کر پیتے تھے پاکستان میں دونوں چیزوں پرپابندی ہے- زبان انڈیا سے چوری کی- آباؤ اجداد بھی چوری کئے گئے
3
1
13
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
یہ ہیں مسلمانوں کے پیشوا 🫢🤣🫢
@Rashadxanhelalk
Mazdak baba
11 months
کن لوگوں میں رہ رہے ہیں
7
0
6
6
0
13
@NaqshiQadam
گنہگار
4 months
مسلمانوں کی شب و روز بددعاؤں اور کوٹھے پہ چڑھ کر اذانیں دینے کے باوجود کفار غیر مسلم اور امریکہ بہادر دن رات ترقی کر رہے ہیں, سڑو اور مرو 🤣
1
1
15
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
آپ 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کا تکلف نہ ہی کریں تو بہتر ہے الیکشن کے نتائج پہلے ہی مرتب کر لئے گئے اس روز صرف سرکاری اعلان ہو گا 🫢🤣🫢
12
3
13
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اتنی بڑی دنیا میں ایک بھی ایسا نہیں جس سےآپ بےسبب کوئی بات کر سکیں
5
0
14
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ٹوئیٹر پر کوئی آپ کی عزت اس لیے نہیں کرتا کہ آپ کا اکاؤنٹ بڑا ہے یا آپ کی ڈی پی بڑی لاجواب اور لشکارے مارتی ہے آپ کی عزت آپ کے لوگوں سے اچھے رویے انداز گفتگو ادب آداب اور برتاؤ کی وجہ سے کی جاتی ہے بری بات کرنی بھی ہو، اگر اس کا انداز بہتر ہو، تو بھی لوگ قبول کر لیں گے
1
1
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
انسان کو ڈنگر کہہ دیا جائے تو برا مناتا ہے جبکہ اکثر ڈنگر انسانوں سے مجموعی طور پر زیادہ بہتر بیہیو کرتے ہیں
3
1
9
@NaqshiQadam
گنہگار
7 months
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نوازشریف کریں گے - "مریم گڑوی" اگر ایسا ہے تو کیا زرداری صاحب صرف جھک مارنے کے لیے بیٹھے ہیں؟ اس اپاہج حکومت میں پیپلز پارٹی کا بابا ہمیشہ اوپر رہے گا 🤣
3
3
14
@NaqshiQadam
گنہگار
3 months
امریکہ کےاناج اور بھیک پر پلنےوالے مسلمانوں تم لوگ امریکہ بہادر کو بددعائیں دیتے تھکتے نہیں اور اوپر والے نےتمہاری سننی بند کر دی ہےان کے ایک میگا اسٹور میں ریموٹلی ایک مشین اکیلے گھوم پھر کر اس اسٹور کی انونٹری ��ے رہی ہےکہ کون سا سامان کتنا ہےاور کس چیز کا آرڈر دینا ہے- *سڑو* 🤣
0
5
15
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
میرے حساب سے میرے ایک سو فالوورز بہت زیادہ ہیں میں اپنے فالوورز کا بڑا مشکور ہوں اگرچہ ہزاروں کا ہجوم نہیں مگر ہیں سارے- دل و شعور والے 🫢
6
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
عزیز ہم وطنوں امریکہ کی آزاد فضاؤں سےآپ سب کو ویری گڈمارننگ
3
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
آسٹریلیا ورلڈ کرکٹ کپ جیت گیا
1
1
9
@NaqshiQadam
گنہگار
5 months
تقریباً ہر روز ہی کوئی نہ کوئی خاتون مجھے فالو کر کے عادتاً مجھ سے فالو بیک لے کر ڈی ایم میں آ کر مجھے اپنا رشتہ دینے کی بات کیوں کرتی ہے 🤣
11
0
12
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
آپ ٹوئیٹر پر کبھی ایک معصوم بچے کبھی آپ ایک ضدی انسان کبھی آپ طنز ومزاح سےبھرپور کبھی آپ معاشرے پر تنقید کرنے والےمہان کبھی آپ سوتے ضمیروں کوجگانےوالا کردار کبھی آپ ٹھرکی اور محبت کے متلاشی انسان کبھی آپ دنیا کو سب کچھ دیناچاہتےہیں اور کبھی آپ اپنی تنہائیوں سےڈرتے ہوئےانسان 🫢🫢
3
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
مسلمانوں کی عدم برداشت نےپاکستان میں تقریباً تمام اقلیتیں ختم کردیں ان کی عبادت گاہوں کی توہین کرکےنشان عبرت بنادیاگیاتین سال پہلےکرتارپور صاحب پرحاضری کاشرف حاصل ہواتو وہاں پر باباجی کی تعریف میں یہ کہنا کہ *ہمارے پرامن آباؤ اجداد یہی تھے* *یہ وہاں کے مسلم ملازم کو ناگوار گزرا*
5
2
10
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
مجھے بھی فخر ہے میں گونگے بہروں اندھے لنگڑے لولوں کی طرح دوسرے لوگوں کے تہوار پر خاموش نہیں رہتا انہیں مبارکباد دیتے ہوئے میری ماں نہیں مر جاتی میں نے ہمیشہ ان کے ساتھ اظہار مسرت کیا ہے کرسچینٹی ہو ہولی ہو دیوالی ہو یا دنیا کا کوئی تہوار 🌹🌹🌹
@GAMESWO10380645
Taimoor Hussain Mughal
9 months
@LakkCommercial @Laachar1 میٹھا میٹھا ہپ ہپ مولوی کھائے حلوہ بس میں تو ہمیشہ تمام عیسائی بھائیوں کو ان کے پاک نبی کی ولادت پر مبارکباد دیتا ہوں اور فخریہ دیتا ہوں وہ ہمارے لیئے بھی قابل احترام ہیں ہمارا تمام انبیاء پر ایمان ہے اور یہ میرے آخری نبی پاک محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم/ فرمان ہے
1
3
11
4
2
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
مسلمانوں نے پوری دنیا اور ترقی یافتہ بڑی طاقتوں کو چیلنج دیا ہے کہ اگر مسلمانوں کا اصل جادو دیکھنا ہے تو ان سے منگھڑت قصے کہانیوں افسانوں اور ناقابل یقین داستانوں کا مقابلہ کیا جائے 🫢🤣🫢
1
4
12
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
سر تن سے جدا کرنے والے درندوں امریکہ بہادر میں ملین ڈالر سے زائد ڈونیشن دینے والے لوگوں کو دیکھو کہ انسانیت دوست لوگ کرتے کیا ہیں 🫢 تم لگے رہو دکھاوے کے *عمروں* میں
1
3
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
لوگ زندگی میں ہر چیز بھلا سکتے ہیں مگر کسی کا بات کرنے کا تلخ انداز لہجے کی کاٹ اور تحقیر کبھی نہیں بھولتی اور نہ ہی اخلاق سے مالا مال لوگوں کے منہ سے موتی جھڑنے رحمتوں کانزول کبھی بھلایاجاسکتاہے
3
4
13
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
مذہب اور جسم فروشی دنیا کے دو قدیم ترین سپرہٹ کاروبار ہیں جن میں آج تک گھاٹا نہیں ہوا 🫢🤣🫢
2
3
9
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
پچھلے اچھے وقتوں میں جب گیدڑ کی موت آتی تھی تووہ شہر کارخ کرتاتھا-آجکل کسی کی شامت آئی ہوتووہ تحریک انصاف سےپنگا لے-لے یقین نہیں آتا تو دیکھ لو مرزا انجینئر کو یا پھر دیکھ لو نمبرون کی فرمائش پر Implanted انٹرویوکرنےوالے شاہزیب خانزادہ کو-ناحق مارا گیا 🤣
2
4
10
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ڈی پی میں میری حالیہ تصویر اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ ہے اگر آپ کو میری شکل پسند نہیں تو اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں میں کسی کو خوش کرنے کے لیے کوئی جعلی تصویر نہیں لگا سکتا, اپنا موٹو ہے کہ *جیو سچ اور حقیقت کے ساتھ* جیون ایک مرتبہ کا ہے- پردوں کے پیچھے چھپ کر کیوں جیئیں? 🫢
3
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
5 months
لگتا ہےفار ایسٹ ایشیا کی لڑکیاں ڈیڑھ ہوشیار چکی کا آٹاکھاتی ہیں جنہوں نے میرےڈی ایم میں لائن لگارکھی ہےبغیر جانے پہچانے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کے نمبر دیےجا رہےہیں ایک لڑکی جس کا ایک فالوور تھااس نےمجھےفالو کیااسےفالو بیک دیتےہی اس نےکہا کہ خوشی ہوئی میرا ایک اور *فین* بڑھ گیا 🤣
4
0
13
@NaqshiQadam
گنہگار
4 months
مچھلی پانی کے بغیر، مولوی لونڈے بازی کے بغیر، فوج دہشت گردی کے بغیر سیاست دان ملک کو لوٹے بغیر اورپاکستانی جھوٹ فریب ملاوٹ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے
@FearlessWolfess
Shani
4 months
سچ جان کے جیو شرمُ پھر بھی میں آتی 👇🏻 #جنسی_درندے
34
77
165
2
3
12
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
میاں نوازشریف صاحب اتنی دولت ایون فیلڈ کےاپارٹمنٹ رائیونڈ کے جاتی امرا کےمحلات- ماڈل ٹاؤن کی جاگیروں اوربیرون ملک فارن کرنسی اکاؤنٹس کاکیا فائدہ- جب عزت نہیں توکچھ بھی نہیں 🫢🤣🫢 بہتر تھاباقی زندگی بیمار رہ لیتے اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
1
3
12
@NaqshiQadam
گنہگار
13 days
کبھی آپ نے وقت کی رفتار پر غور کیا ہے پہلی تاریخ سے مہینے کا اختتام کتنی تیزی سے گزرتا ہے زندگی کی کتنی دہائیاں ایسے ہی گزر جاتی ہیں اور ہم مناسب وقت پر اپنی زندگی گزا��نے کے منتظر رہتے ہیں اور آخری سفر کا وقت آ جاتا ہے
4
3
13
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اکثر لوگوں کو اپنی محبت محبوب اور محبوبہ پانے کے بعد جس قسم کی عملی زندگی گزارنی پڑتی ہے اگر انہیں اس کی ایک جھلک بھی- پہلے سے دکھا دی جاتی تو وہ عشق پیار محبت اور شعر و شاعری سے ہمیشہ کے لیے توبہ کر کے- ناک سے لکیریں نکالتے
2
1
11
@NaqshiQadam
گنہگار
6 months
جس ملک میں پھول کلیوں ہیرے جواہرات سے زیادہ خوشبودار چمکتے دمکتے لشپش کرتے ہوئے ننھے معصوم بچے غیر محفوظ ہوں اس ملک کے ہر ادارے, فوج اور اشرافیہ پر لعنت 😭
2
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
دنیا میں اس وقت تقریباً 400 اقسام کے کینسرز ہیں شفا پانے والوں کی شرح بیس فیصد سے بھی کم ہے علاج سے زیادہ تر وقت بڑھایا جاتا ہے امریکن میموریل سلون کیٹرنگ کینسر سینٹر ذرائع
0
0
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
تلخ اور شرمناک حقیقت یہ بھی ہے کہ الباکستانیوں نے اپنا لڑکپن اور جوانی جیسے بھی گزاری ہو - عمر کے آخری حصے میں اپنے کرتوت دیکھتے ہوئے مذہبی چورن بیچنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ شاید جنت کی کوئی راہ نکل ہی آئے 🫢🤣🫢
3
3
12
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
تمام خواتین وحضرات اور خصوصاً میرے قابل احترام فالوورز کو نیا سال مبارک ہو
Tweet media one
5
4
11
@NaqshiQadam
گنہگار
1 month
مجھے بھی اسی خدا کی شان کی تلاش ہے 🤣
@zulkum
zulkum🇵🇰 🇵🇸
1 month
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے وه دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے اکبر الہ آبادی
Tweet media one
2
0
4
4
2
13
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
دنیا میں ہر بچے کی نظر میں اس کی ماں سے زیادہ اچھا کھانا کوئی نہیں بنا سکتا- اس کی یقیناً یہ وجہ بھی ضرور رہی ہوگی کہ- اس میں ماں کے کھانا پکانے سے زیادہ- ماں کے *پیار* اور خلوص کی ملاوٹ شامل ہوتی ہے
1
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
6 months
پاکستان میں آج تک پچھلے 76 سالوں میں کسی مسلک مکتبے عقیدے اور فرقے نے لونڈے بازی کے خلاف کبھی کوئی احتجاج نہیں کیا- لیکن بھڑوے خون کے پیاسے وحشی، سر تن سےجدا کے لیے فوراً اکٹھے ہو جاتے ہیں- یہاں مجرم بستے ہیں
2
0
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
زندگی میں اکثر اعتماد کر کے جب اپنے دل کی بات آپ کسی سے شیئر کرتے ہیں تو ان میں سے 99 فیصدلوگ بدہضمی کا شکارہو کر- ہر جگہ بات پھیلا دیتے ہیں 🫢🤣🤣🤣🤣🫢
5
1
12
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
پاکستان کے ہر ہسپتال کے ساتھ دوا خانوں لیبارٹریز اور ریسٹورنٹوں کی ہیرا منڈی لگی ہوتی ہے 🫢🤣🫢 پارکنگ والے الگ لوٹتے ہیں 🫢🤣🫢
3
2
7
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
آپ میں سے یقیناً وہ لوگ زیادہ بہتر ہیں جو خصوصاََ خواتین کو بھرپور سپورٹ کرتے اور تمام ماؤں بہنوں بیٹیوں کو عزت دیتے ہیں 🫢🫢🫢
1
0
10
@NaqshiQadam
گنہگار
1 month
ٹوئیٹر پرکئی بار اکاؤنٹ سسپینڈ ہونےسے بہت پہلےمیری شروعات *نتھو پھتو* سے ہوئی جس کے بعد میرا نام کچھ عرصے کےلیے *پیاسی دلہن* رہا پھر *اوشو* کے نام سے لوگوں نےبہت محبتیں دیں اب مجھے اپنےاس نام سےبڑا پیار ہے کیونکہ میں ہوں ہی *گنہگار* - اس نام کیوجہ سےلوگ مجھ پرتنقید کم کرتے ہیں
@true_pals
Shahid Hanif
1 month
@NaqshiQadam بھائی اکاؤنٹ کا نام بدل لیں،
0
0
1
4
0
13
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
بعض اوقات دل چاہتا ہے کہ اپنے دل کا غبار کسی سے کہہ کر دل ہلکہ کریں مگر سابقہ تجربات کی وجہ سے ہمت نہیں پڑتی جس پر بھی بھروسہ کریں وہی تماشائی نکلتا ہے
5
0
12
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
یہ اکاؤنٹ میری نظروں سے پہلے ہی گر چکا ہے میں نے خود ہی انہیں انفالو کر دیا یہ محترمہ فلسطین اور غزہ کا چورن بیچتے ہوئے براستہ لندن وہاں پر پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کا جعلی چورن بیچ رہی تھیں مجھے فیک لوگوں اور فیک اکاؤنٹ سے نفرت ہے
5
1
13
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
درمیانی عمر سے بڑھاپے تک محبوب یا محبوبہ کے ناکارہ انجن ٹرانسمیشن کے خراٹوں کی اذیت برداشت کرنا کسی پل صراط پر گزرنے سے کم نہیں 🫢
2
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
پاکستانیوں کا عمرہ کرنا ایک کاروبار اور P.R ہے اس سے خدا کو راضی کرنے کی بجائے- محلے اور علاقے میں اپنی پھوں پھاں بنائی جاتی ہے 🫢🤣
2
3
9
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
کوئی لاکھ دعوے کر لے کہ میں اکیلا ہی انجمن ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم اک دوجے کے بغیر کچھ بھی نہیں
3
0
9
@NaqshiQadam
گنہگار
2 months
میرےکرم فرما مہربان فالوورز جنہیں میں فالو کرتاہوں اور وہ تمام خواتین و حضرات جنہوں نےمجھ سےتعزیت کی اورمیرے اہل خانہ کےبلند حوصلے کےلیے دعائیں فرمائی ہیں ان سب کا دلی طور پر بہت ممنون ومشکور ہوں دعا ہے کہ آپ سب خوش آباد اورسلامت رہیں اکثر اوقات کسی کےکہے گئے دو بول بہت ہوتے ہیں
2
0
13
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
صبح کے تقریبآ تین بجے ٹائم اسکوائر نیویارک شہر روشنیوں سے جگمگا رہا ہے
2
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
یہ ڈی پی میری اپنی ہے آج بھی کئی حسیناؤں کے خوابوں میں آتا ہوں ابھی عمر ہی کیا ہے محبت کرنا ابھی ابھی تو سیکھا ہے ابھی میرے سامنے حسن اور عشق کے امتحاں اور بھی ہیں 🫢🤣🫢
@teimi_aelian
Teimi
11 months
@NaqshiQadam یہ ڈی پی آپکے ابو کی ہے فیر🤔
2
0
4
4
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
امریکہ میں باربار ریسرچ ہوئی ہر بار ثابت ہوا کہ امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ امریکی معیشت کےلئےبہتر ہیں یوں تو پورا الباکستان ہزاروں میںل دورفلسطینیوں کےلئےدھاڑیں مار رہا ہے مگرکیا افغانی مسلمان ان کےبھائی نہیں? اب جب افغانیوں کےلیےامریکن ڈالرملنے کی امید نہ رہی تو نکالا جارہا ہے 🫢🤣
3
2
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اپنےبچے کو باپ کا نام دنیا کا ہر باپ دے لیتا ہےلیکن عبدالستارایدھی صاحب دنیا کےوہ باپ تھےجنہوں نے بےنام نامعلوم بچوں کواپنانام دیا- ہزاروں بچوں کے باپ کےخانےمیں عبدالستارایدھی صاحب کا نام ہےاسی لیےمیں انہیں انسانیت کے پیغمبر اوراپنا ہیرو مانتا ہوں عبدالستارایدھی صاحب زندہ رہیں گے
2
1
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
دنیا میں آج تک جتنے بھی لوگ آئے ہم سمیت کوئی ایسا نہیں کہ جس کے گزر جانے کے بعد دنیا کا نظام رک جائے آنا جانا لگا رہے گا - دنیا چلتی رہے گی
1
3
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
لگتا ہے میرے تمام ٹوئیٹر باسی خوشبوؤں کے شوقین ہیں یاد دہانی کے لیے، میلے کچیلے کپڑوں کے باوجود، کسی بھی انسان کے اخلاق اور کردار کی خوشبو ہر قیمت پر- ہر جگہ اور ہر وقت آتی ہے 🫢🤣🫢
0
0
9
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
اس میں کوئی شک نہیں زیادہ تر شاعروں کو عزت ان کے مرنے کے بعد ہی ملی ہے 🫢🤣🫢
4
0
9
@NaqshiQadam
گنہگار
5 months
خدا کے گھر میں مسجد مدرسے میں اور اعتکاف میں گانڈ مروانے والے سانپوں ناگنون نے سپنولے سنپولیاں پیدا کی ہیں جن کے ہاتھ میں لوگوں کی من گھڑت لکھی ہوئی وہ کتاب ہے جو حضور کی وفات کے 150 سال بعد اپنی خواہشوں کے مطابق مرتب کی گئی اس کتاب کا کافی سارا حصہ مختلف بکریاں کھا گئیں
0
0
12
@NaqshiQadam
گنہگار
1 month
شریکِ حیات کےجانےکےبعداکیلے زندگی گزارنا اگرچہ آسان نہیں ہوتا مگر وقت آہستہ آہستہ سب کچھ سکھادیتاہے کیونکہ وقت سےبہتر استاد کوئی نہیں ہوتا انسان آتا بھی اکیلے ہےاورجاتا بھی اکیلے- بہل جائےگادل بہلتے بہلتے بیوی کےہوتےانسان بہت سہل پرست ہو جاتا ہےپھرسےانڈیپنڈنٹ رہنےمیں وقت تولگتاہے
3
1
12
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
موگیمبو جسٹ سوچنگ* ہر وقت شاعری میں غرق شاعر اور شاعرہ کا گزارا- کیا صرف شاعری سے ہو جاتا ہے؟ 🫢🤣🫢
3
0
10
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
جس ملک میں پرویز ہود بھائی جیسے محب وطن اور تعلیم یافتہ شخص کے صرف چند ایک فالوورز اور مہندی لگی چوڑیاں پہنے اپنا جسم ہاتھ پاؤں اور اصل چہرہ چھپائے ہوئے مذہبی لڑکیوں کے ہزاروں لاکھوں فالوورز- وہاں پر انقلاب کیا گھنٹہ آئے گا؟
3
3
11
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ہم اتنی ترقی کر چکے کہ انسان انسان سے خوفزدہ ہے
1
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
کچھ حقیقتیں بڑی بھیانک ہوتی ہیں جیسے کہ 55 ممالک سے زائد- 2 بلین مسلمانوں کی اصل اوقات, شور شرابے سے زیادہ کچھ نہیں 🫢🤣 🤣🤣🫢
3
3
10
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اک رات دا جاگنا بہت اوکھا اک جاگدا دکھی بیمار راتیں یا راتیں چور تے ٹھگ جاگدا یا جاگدا پہرے دار راتیں یا جاگدا عشق دی رمز والا یا جاگدا یار دا یار راتیں وارث میاں سب سو جاندے بس جاگدا پروردگار راتیں
1
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اکثر ٹوئیٹ مکمل کر کےڈرافٹ میں Save کر لیتا ہوں اس لئے نہیں کہ وہ میرے دل کی آواز نہیں ہوتی بلکہ اس لئے کہ وہ سچ اکثرلوگوں کےلئے قابل برداشت نہیں ہوتا یہ موڈ پر بھی منحصر ہےبعد میں ڈرافٹ میں محفوظ چندٹوئیٹس ایک ہی وقت میں پوسٹ کر دیتا ہوں یہ سوچ کر کہ آج یا ہم نہیں یا ٹوئیٹر نہیں
3
1
9
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اور ایک دن ہم سب کی ٹائم لائن ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائے گی
4
0
10
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
اساں عشق نماز جدوں نیتی اے کدوں بھل گئے مندر مسیتی اے
1
1
7
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
جو راز آپ اپنے تک محدود نہ رکھ سکے وہ دوسروں سے شیئر کر کے ان سے خفیہ رکھنے کی توقع کیسے کر سکتے ہیں 🫢🫢🫢
3
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
8 months
ہندوستان میں ہندوؤں نے صدیوں تک ہمیں عزت دی مگر ایک دن ڈراونا خواب آیا کہ ہم ہندوؤں کے ساتھ نہیں رہ سکتے اور اگلے روز ہم علیحدہ سے ایک جہنم بنا بیٹھے جس کا نام الباکستان ہے جہاں پر ہر روز آپ ترقی کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ سوچتے یہ ہیں کہ اپنا پچھواڑہ دوسروں سےکیسےبچایاجائے🫢
0
2
12
@NaqshiQadam
گنہگار
7 months
فضلو ڈیزل سیٹ ہارنے کے بعد سے زخمی ناگ کی طرح تڑپ رہا ہے اپنی ہار کو اسلام کی شکست سے تعبیر کر رہا ہے 🫢 مولوی کو مسجد تک- فوج کو بیرکوں تک اور جوتی کو پاؤں میں رکھنا چاہئیے
1
1
12
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
امریکہ میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہر بندہ یہاں خوشحال اور بہتر زندگی گزار رہا ہے فریزنگ ٹمپریچر میں قلفی بن رہی ہے لیکن ایک بے گھر شخص اپنے آپ کو مختلف کمبلوں میں لپیٹ کر کھلے آسمان تلے بینچ پر آرام کر رہا ہے سبق یہ ملتا ہے ہر حال میں خوش رہو اور شکر گزار رہو
1
1
12
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
بلاول زرداری صاحب منتیں ترلے دھمکیوں بھڑکوں تڑیوں بونگیاں مارنے کے بعد رونے پیٹنے آگ پر ماتم کرنےعرش معلیٰ کو ہلانے تک آگئے, مگر *کوئی امید بر نہیں آتی* بلاول صاحب ابھی وزیراعظم بننے کی جلدی کیا ہے؟ پوری دنیا چند ایک بار اور گھوم لو, چپہ چپہ اچھی طرح دیکھ لو- ابھی عمر پڑی ہے 🤣🤣
5
0
7
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
پچھلے دو ہفتے میں دوسری مرتبہ آپ کی پکی بات اب معمہ بنتی جا رہی ہے
5
0
8
@NaqshiQadam
گنہگار
4 months
حقیقی زندگی کی طرح ٹوئیٹر اور سوشل میڈیا پر بھی کوئی ہمیشہ کسی کا ساتھ نہیں دیتا اکثر لوگ جو مجھے فالو کرتے تھے یا میں جنہیں فالو کرتا تھا ایک دوسرے کو دانستہ یا نادانستہ چھوڑ گئے صرف چند باقی رہ گئےوہ بھی جانے والے ہیں نہ کبھی زیادہ فالوورز کی تمنا کی اور نہ مشہور ہونےکاکوئی شوق
1
3
11
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
آج کا نیویارک کا برسات کا موسم بہت بڑا طوفان آیا ہوا ہے انتہائی تیز بارش ہوگی تیز ہوائیں چلیں گی فلڈنگ کا خطرہ ہے کسی کسی جگہ برف باری بھی ہوگی
2
0
8
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
میری عاجزانہ درخواست ہے کرکٹ پر ہمیشہ کے لیے لعنت بھیج کے پاکستانی تبلیغی کرکٹ ٹیم سے دوسرے ممالک کے کفار مسلمان کروائے جائیں 🫢🫢
1
0
8
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
عزیز ہم وطنوں نمبر ون والے گڈ بوائز کو کبھی انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کرنا زرداری صاحب کا پالتو کتا پولیس کا سب سے بڑا دہشت گرد راؤ انوار- نمبر ون والوں کے اشارے پر زرداری صاحب کو گندا کر گیا اور ساتھ ہی کرشمہ یہ ہوا کہ ملک ریاض اچانک خبروں سے غائب ہو گئے پھر بھی اپ ناشکرے شکوہ کرتے ہیں
1
5
10
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
کچھ ایسے اکاؤنٹ جو آپ کے بڑے فیورٹ ہوتے ہیں وہ لوگ بھی آپ کو بلاک کرجاتےہیں جس کا انکشاف اچانک ہوتا ہے دنیا کے سارے رشتے قدم دو قدم کے ہیں
0
1
8
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
امریکہ میں آج جمعہ کا روز اور صبح کے پونے چھ بجے ہیں یاد رہے امریکہ میں صرف جمعہ کا روز ہے جمعۃ المبارک نہیں 🫢🤣🫢 یہ ریڈیوپاکستان لائلپور گھنٹہ گھر ہے
1
0
8
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
بلا تکلف- مجموعی طور پر ہم مردوں کے لیے بڑے شرم کا مقام ہے کہ خواتین کو اپنے پروفائل میں مینشن کرنا پڑتا ہے کہ نو ڈی ایم اور نو ٹیگنگ- ہم لوگ حقیقی زندگی کی طرح ٹوئیٹر پر بھی خواتین کا جینا حرام کیے رکھتے ہیں
6
1
6
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
آج اتوار کے روز ٹوئیٹر پر پھر سے سب سے زیادہ بکنے والا مذہب ہے ہاتھوں ہاتھ منہ مانگے داموں بک رہا ہے 🫢🤣🫢 انسانیت کا طلبگار کوئی بھی نہیں
2
0
7
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
مجھ سے لاکھ قطع تعلق کے باوجود محسوس ہوتی ہوگی ضرورت کبھی کبھی
4
3
9
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ٹوئیٹ آف دی ڈے 🌺🌺🌺
2
1
9
@NaqshiQadam
گنہگار
10 months
ہمارے ملک کی سیاہ ترین تاریخ میں فوج جب بھی کسی کو لا کر کرسی پر بٹھاتی ہے تو اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے سے ہی اس کی فائلیں بنانی شروع کر دیتی ہے جو حسب ضرورت استعمال کی جاتی ہیں 76 سالوں سے فوج انہی فائلوں آڈیوز ویڈیوز اور خود کےکروائےگئے سانحات پریس کانفرنسوں سےملک چلا رہی ہے
0
2
10
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
انڈیا میں میڈیکل ٹورزم 30 بلین ڈالر سالانہ ہے لوگ طبعی مسائل کے حل کے لئے انڈیا جاتےہیں, گنگو تیلی میں کیا ہے؟
2
3
8
@NaqshiQadam
گنہگار
11 months
آئندہ کے الیکشن میں صرف یہ فیصلہ ہونا ہے کہ بھٹو زندہ رہے گا یا- دلوں کی دھڑکن دھڑ دھڑ بولے گی 🫢🤣
4
0
8
@NaqshiQadam
گنہگار
9 months
اکثر بوڑھے اپنی طبی موت نہیں مرتے انہیں اپنے پیاروں اور بڑے خاص لوگوں کا ذلت آمیز رویہ زندگی کو شارٹ کر کےموت سے بہت پہلے بار بار مار دیتا ہے
1
0
11
@NaqshiQadam
گنہگار
5 months
ہماری طرح ہمارے آباؤ اجداد کے پلے بھی جھوٹی منگھڑت کہانیوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا یہ بات عرصہ گزرنے کے بعد پتہ چلی- اخے ہمارا ماضی تابناک تھا 🤣
0
1
10
@NaqshiQadam
گنہگار
3 months
فوج نے جس کام میں بھی ہاتھ ڈالا سیاست ہو حفاظت ہو سرحدیں ہوں کھیل ہو زراعت آڈیوز یا ویڈیوز یا نغمے ان لعنتیوں نے سوا ستیا ناس ہی ک��ا
1
2
11