i,m Muhammad Shahid|place for news updates|Entertainment♥️|Blogger|Freelancer|Online Earning|Social Worker|The real PCB🇵🇰|Political Ideas|Mphill Pak History.
10 اکتوبر 2023سول سیکریٹریٹ پنجاب لاہور کے سامنے سرکاری ملازمین احتجاج میں شرکت کے لاہور پہنچیں.....
ہمارا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ سرکاری ملازمین کو ریٹائر منٹ پر ملنے والی لیو انکیشمنٹ اور پنشن میں کٹوتی کا نوٹیفکیشن واپس لے..
#چلو_چلو_لاہور_چلو
مولانا رومی فرماتے ھیی۔
ایک شخص طوفان کی آمد کے پیش نظر ایک درخت کے نیچے پناہ لیے کھڑا تھا۔ ایک دوسرا شخص پاس سے گزرا تو اس نے کہا میاں جب طوفان آتا ھے تو بجلی گرنے کا امکان درختوں پر زیادہ ھوتا ھے اس لئے یہاں سے ھٹ جاو ۔اس شخص نے جواب دیا کہ میرارب مالک ھے۔
اس کے بعد ایک 👎
"پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 283روپے38 پیسے مقرر،
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے مقرر،
باقی سب چیزیں بھی سستی کرو تا کے غریب کا فائدہ ہو.
"
اسرائیل کو غرور تھا
اپنی خفیہ ایجنسیوں پر ، وہ غرور خاک میں مل گیا
بہت ناز تھا اپنی ”باڑھ“ اور حصار پر جو منٹوں میں اکھاڑ دی گئی،
بہت تکبر تھا اپنے فوجیوں پر
جو آوارہ کتوں کی طرح پکڑے گئے،
بہت شیخی تھی اپنے دفاعی نظام پر
جو غفلت میں سوتا رہ گیا
(مکتوب)
#طوفان_الاقصى_
*شہد کا ایک چمچ تقریباً 12 شہد کی مکھیوں کی پوری زندگی کی محنت ہے۔ شہد کی مکھیاں ناقابل یقین حد تک محنتی مخلوق ہیں، اور وہ امرت جمع کرنے اور شہد پیدا کرنے کے لیے بہت محنت کرتی ہیں۔*
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"💕
جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبیﷺ نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"💕
👎
⚔️ _*جدوجہد ہمارا،فتح اللہ کی*_ ⚔️
*_رہنما حماس فلسطین اسماعیل ھانیہ نے پاکستانی قوم سے مدد طلب کرلی. پاکستانی عوام کے نام اہم پیغام۔_*
*_گروپ کی تمام ممبران مجاھدین کیلٸے دعاگو رہیں_*
*_ان شاء اللہ فتح عالم اسلام کی ہوگی_*
💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»~
میرا اللّٰہ سب کی مشکلیں آسان غموں سے نجات صادق صابرین کے اور مستحکم لوگوں کے ساتھ چلنے کی توفیق دے اور اپنے ایمان پر قائم رکھے آمین ۔۔۔ وقت عصر جزاک اللّہ
🤲🏻 *دعا کی فضیلت*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی:«وقال ربكم ادعوني أستجب لكم» اور تمہارے رب نے کہا: دعا کرو (مجھے پکارو) میں تمہاری دعا قبول کروں گا (سورة الغافر: 60) ۔*🔹
اور پھر اللہ تعالیٰ کی ذات پر پورا بھروسا کرے، حدیث شریف میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
"ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا اونٹنی کو باندھ کر توکل کروں یا بغیر باندھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: باندھو اور اللہ پر بھروسہ کرو۔‘‘
*امریکہ فلسطینیوں کے لیے موت کا سامان بھیج کر اسلامی ملکوں کے دورے کر کے امن کی بات کر رہا ہے۔ اور تمام اہل کوفہ ان کو مطمئن کر رہے ہیں کہ ہماری طرف سے اپ کو کوئی شکایت نہیں ملے گی ہاں لیکن فلسطینیوں کے لیے تھوڑا سینہ پیٹنا ماتم تو کرنا پڑے گا کے ہم تمہارے ساتھ 👎
حدیث پاک میں ہے:
جب اللہ تم میں سے کسی کے لیے کسی ذریعہ سے رزق کا سبب بنادے تو وہ اسے نہ چھوڑے حتی کہ سبب بدل جائے یا بگڑ جائے ۔(مشکوۃ المصابیح)
مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں:
مطل�� یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے ذریعہ آمدنی کو بلاوجہ بند نہ کرے کہ اس 👎
ایک بندہ خدا دیکھ چکا تھا اس نے کہا کہ اس بندے کا تو اللہ پر اس قدر ایمان تھا خدا نے اس کو کیوں نہ بچایا۔
مولانا فرماتے ھیں۔کہ وہ تین بندے اللہ نے ھی بھیجے تھے کہ بچ جاو مگر اس شخص نے نہ مان کر خود اپنی تباہی کی۔
اللہ تعالیٰ کا نظام یہی ہے کہ بندہ دنیاوی اسباب اختیار کرے 👎
کیا ہم قوم غیرت مند ہیں یا بے غیرت؟
کیا ہم اسی طرح ہنسی مزاق کرکے آج کے فیصلے کا استقبال کرنا ہوگا جو انصاف کی کرسی پر بیٹھے دلالوں نے دیا ایک سرٹیفائیڈ قومی مجرم چور کو ریلیف دے کر؟
کب نکلیں گے ہم اس فرسودہ گٹر اور غلیظ نظام کے خلاف؟
اسلام کے لیے لڑو- اگر لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔ لکھ نہیں سکتے تو بولو۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔ اگر ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ ، بول اور لکھ رہے ہیں انکی مدد کرو۔ اگر مدد بھی نہیں کر سکتے تو انکے حوصلے گرنے مت دو کیونکہ وہ آپکے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
#طوفان_الاقصى_
#غزة_الآن
افق پر پندرہ ہفتہ کی قیمتوں کی تازہ کاری کے ساتھ، OMCs نے پٹرول اور ڈیزل پر چھوٹ دینے کا سہارا لیا ہے
یہ آئل مارکیٹنگ کمپنی (OMC) ان صارفین کو فی لیٹر 5 روپے کی فراخدلی سے رعایت دے رہی ہے جو ایندھن کی ایک مخصوص حد سے زیادہ ہیں۔ فور وہیلر گاڑیوں کے لیے حد 20 لیٹر مقرر کی گئی ہے👎
آئیے ہماری کمپین میں حصہ لیجئے ۔۔
اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔
تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا.👎
غزہ میں شدید بارش - لاکھوں مسلمان سخت سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور - شہدا کو دفنانا مشکل
کہاں گئے 2 ارب مسلمان ؟
کہاں گئے 57 مسلمان ملک ؟
حضرت عثمان بن مظعون رضی ﷲ عنہ کی وفات کے بعد آقا کریمﷺ نے آپ کی پیشانی پر بوسہ دیا کہ حضور سرورِ کائنات صلی ﷲ علیہ وسلم کے مبارک آنسو حضرت عثمان رضی ﷲ عنہ کے رخسار پر بہہ رہے تھے۔
(سنن ترمذی،حدیث:989)
ایک مسئلے کو سمجھنے کے لیے کتنا مطالعہ کرنا پڑتا ہے کتنا دماغ لگانا پڑتا ہے
طلبآء کرام اپنی زندگیاں وقف کردیتے ہیں پھر علمآء حق کی صف میں شامل ہوتے ہیں
مگر عوام منہ اٹھا کے🥺 ہنستے ہوئے کہتی ہے کہ مولویوں کو کیا پتا
😓جن لوگوں کو صحیح وضو کرنے نہیں آتا وہ علماء کرام پر👎
💦 *پرہیز گاروں کا ٹھکانہ!*
🔹 *آپ کہہ دیجئے کہ کیا یہ بہتر ہے یا وہ ہمیشگی والی جنت جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے، جو ان کا بدلہ ہے اور ان کے لوٹنے کی اصلی جگہ ہے۔*🔹
📗«سورۃ الفرقان -15»~
ہٹلر کے تاریخی الفاظ یہودی نمک حرام ہیں اس ویڈیو کو پوری دنیا تک پھلا دو . Hitler's historic words Jewish salt is forbidden Spread this video to the whole world
*ارضِ اقصٰی پر اسرائیل کا شیطانی رقص*
کیا تم نے قیامت بپا دیکھی ہے؟.. کیا تم نے موت رَقصاں دیکھی ہے؟... کیا تم نے مٹتی عمارتیں.... مَلبوں میں بدلتے آشیانے، لرزتی دیواریں، گرتی چھتیں، دہلتے کوچے دیکھے ہیں؟ ہاں! یہ سب مناظر اب بھی دُنیا دیکھ رہی ہے....آج بھی دیکھ رہی ہے...
،👎
🍁 *مردوں کیلئے نگاہوں کی حفاظت ؟*
🔹 *آپ مومن مردوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے،یقیناً اللہ تعالیٰ اُس سے پوری طرح باخبر ہے جوکچھ وہ کرتے ہیں۔*🔹
📗«سورۃ النور -30»~
Hamas leader, Khalid Meshaal: ▪️ "Al-Aqsa Mosque is the trust of our Prophet ﷺ, the trust of Hazrat Umar (RA) and the trust of Salah al-Din Ayyubi, its protector. O leaders of the nation! You will be asked for your silence." ▪️ "O our ummah! You are also responsible, 👎
🍂 *جماعت میں شامل نہ ہونے والے !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، میں نے تو یہ ارادہ کر لیا تھا کہ نماز کی جماعت قائم کرنے کا حکم دے کر خود ان لوگوں کے گھروں میں جاؤں جو جماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھر کو جلا دوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2420»~
دوسرا شخص گزرا اس نے بھی یہی نصیحت کی تو درخت تلے کھڑ ے شخص نے پھر یہی جواب دیا۔
آخر ایک تیسرا بندہ گزرا اور اس نے یہی کہا اور اس آدمی کا پھر یہی جواب تھا کہ اللہ مالک ھے۔
غرض طوفان آیا بجلی گری اور وہ آدمی فوت ھو گیا۔
یہ سارا منظر جو 👎
صہیو۔۔نی آباد کار خاتون کا انٹرویو
جسے القسام نے اپنے دو بچوں کے ساتھ رہا کیا تھا۔
👇
" مزاحمتی جنگجوؤں نے مجھے اپنے آپ کو ڈھانپنے کے لئے کپڑے فراہم کئے، اور جہاں سے مجھے گرفتار کیا گیا تھا واپسی پر، ایک جنگجو میرے ایک بچے کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھا اور میں دوسرے بچے کو۔“
*ذرا سوچئے!*
♡︎♡︎♡︎
*مرنے کے بعد گھر والے آپ کے پیسوں کا قرض تو اتار دیں گے ،مگر کسی کے ساتھ کیے ہوے ظلم اور زیادتی کا قرض نہیں اتار پائیں گے اس کا حساب خود دینا ہو گا۔۔۔۔۔*💖😰
[ ] Saudi Arabia🇸🇦| Change its Visa Policy in Saudi Arabia. This step up to ease for Pilgrims from Several Countries by allowing them to get Visas on arrival.
[x] Saudi Arabia