![Zia Hameed Abbasi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1850673959941140480/GylrTm9X_x96.jpg)
Zia Hameed Abbasi
@ZiaAbbasi96
Followers
4K
Following
15K
Statuses
14K
Economics enthusiast with an MPhil from (IIUI). Lover of all things data, research,analysis,macroeconomics, monetary policy, and financial market.
Pakistan
Joined December 2020
Imran Khan's commitment to empowering youth and promoting education is inspiring. His focus on creating opportunities for the next generation is exactly what our country needs. Proud to stand with Imran Khan. @TeamPakPower #میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ
62
339
923
پاکستان میں علاقائی، مذہبی اور لسانی تقسیم کے بعد سیاسی تقسیم نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے۔ ڈی چوک میں گزشتہ رات طاقت کے زور پر عوام کی آواز دبانا ریاستی ظلم کی علامت بن گیا۔ مظلوموں کی آہیں تاریخ میں گونجتی ہیں، جبکہ ظالم ہمیشہ لعنت کا مستحق ٹھہرتے ہیں۔ #IslamabadMassacre
0
0
2
امید اور یقین کا سفر! محمد رضوان، سب کو لگا تھا کہ آپ کرئیر ختم ہو چکا ہے، مگر عزت رب کے ہاتھ میں ہے،جسے چاہے نواز دے۔ آج وہ پاکستان ٹیم کا کپتان بن گیا۔ ثابت قدمی اور یقین سے خواب حقیقت بن جاتے ہیں۔اللّه پاک کی مدد اور آسانیاں فرمائیں۔ آمین @iMRizwanPak
0
0
2
لبنان کے شیر حسن نصراللہ، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ان کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ #Nasrallah
0
1
4
@fawadchaudhry بھائی جس دن فواد چودھری صاحب کو دوبارہ PTI نے قبول کر لیا اس دن سے میری PTI کے لیے حمایت ختم ہو جانی ہے نہ صرف فواد صاحب کسی بھی بھگوڑے کو نہیں لینا چاہے۔
0
0
0
۔بجٹ میں دفاع کے لیے 2100 ارب روپے، صحت کے لیے ھوالشافی، تعلیم کے لیے رب زدنی علما اورخوراک کے لیے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کر دیے گئے۔😜 #Budget2024
1
0
1
RT @HamidMirPAK: شیخ مجیب الرحمٰن کی ایک یادگار تقریر جب انہوں نے جیوے بنگلہ جیوے پاکستان کا نعرہ لگایا لیکن جب انہیں گرفتار کر کے فوجی آپر…
0
9K
0
RT @ImranKhanPTI: 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال مکمل ہونے پر چند سوالات: #May9th_FalseFlag
0
28K
0
جتنی سچی مری کہانی ہے سب کو اتنی ہی بد گمانی ہے ظلم آزاد بے گناہی قید خوب انداز حکمرانی ہے @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
0
1
1
کبھی حیران رہ جاتا ہوں ظالم کی جسارت پر کبھی معصومؔ اپنی بزدلی سے چوٹ لگتی ہے @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
0
3
3
ظالم کی خصلت میں ہوتا ہے ظلم کرنا۔ ظالم کو ظلم کرنے کی ہمت مظلوم کی خاموشی دیتی ہے۔ عوام نے بہت ظلم سہ لیا اب عوام کو مل کر اس ظالم نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا۔ @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
0
2
1
خان نے دن رات محنت کر کے اس نظام کی حقیت کو سب پر عیاں کر دیا ہے اب بس دیکھنا یہ ہے کہ عوام کب اپنے مستقبل کی خاطر اس نظام کو سمیٹتی ہے۔ @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
0
6
6
پاکستان کا جمہوری نظام غیر جمہوری لوگوں کے ہاتھوں یرماغال بنا ہوا ہے۔جس نظام میں انصاف نہ ہو اسے ختم ہو جانا چاہئیے۔ @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
0
5
5
@shy_ssy اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
1
0
2
@DrSyeda_Sadaf لگتا ہے ایران کا صدر یہاں یہی بتانے آیا تھا کیوں کے جو تجارت کے معاہدے ہوے ہیں اس کے بارے تو جو امریکا نے کہا ہے اس کے بعد ہمت تو نہیں رہے گی۔۔۔
0
0
0