کچھ جاہل بونگیاں مارتے نہیں تھکتے کہ گھی 1000 روپے کلو ہو جائے/ پیٹرول 500 کا ہو جائے تو بھی ووٹ میاں دا وغیرہ وہ شاید آندھے ہیں علاج کروائیں اپنا ملک میں غریب لوگ دال روٹی بھی بچوں کی پوری نہیں کر پا رہے۔
اے پروردگار رحم فرما خاص طور پر ان جیسے محنت کشوں پر اور ہم سب پر۔ آمین
(کاپی)
اولاد کی پرورش والد کی جوانی کھا جاتی ہے
شکارپور کا رہائشی محمد یاسین جو ایجوکیشن میں استاد تھا۔دیکھ کر یہی لگ رہا تھا کوئی نشئی مرگیا ہے لیکن جب بھائی کی جیب چیک کی تو ایک اسٹامپ پیپر ملا جس کی تحریر نے میری روح جھنجوڑ دی۔
ایک پل کےلئے تو سن ہوگیا کہ بیٹےاتنے ظالم
1/2