Daar Profile
Daar

@arifdar198

Followers
6,749
Following
4,421
Media
2,051
Statuses
42,725

Retweet is not endorsement

United States
Joined March 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@arifdar198
Daar
2 years
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں اور آئین پاکستان نے مجھے یہ حق دیا ہے کہ میں اس مملکت خداداد کی حفاظت میرا فرض ہے۔ موجودہ ملکی حالات یہ تقاضہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں کہ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
22
429
1K
@arifdar198
Daar
9 months
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور بانی چئیرمین جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کے قریبی ساتھی۔ امجد خان نیازی جنہوں نے عدالت کے سامنے سرنڈر کیا تب ماشاءاللہ وہ بہت اچھی صحت کے حامل تھے۔ پھر پولیس نے ریمانڈ لیا پھر خبریں گردش کرتی رہیں کہ دوران ریمانڈ ان پر شدید ریاستی جبر
51
3K
5K
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد سے جیتنے والے امیدوار محمد سعد اللہ بلوچ کو رئیٹرننگ آفیسر نے اپنے آفس بلایا رزلٹ کیلئے محمد سعد اللہ بلوچ اپنے وکلاء کیساتھ رزلٹ لینے آر او کے دفتر پہنچے ۔ وکلاء اور ساتھیوں کو آفس سے باہر نکال کر محمد
Tweet media one
Tweet media two
53
3K
5K
@arifdar198
Daar
3 months
اہم ترین لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل سے بڑی خبر کچھ دیر میں۔۔ الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا الیکشن اپیلز کی پہلی سماعت پر بڑا حکم کچھ دیر میں۔۔۔
3
249
3K
@arifdar198
Daar
4 months
بریکنگ نیوز۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان صاحب کا اہم ترین اقدام لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے حکم کیمطابق پنجاب کے تمام 8 الیکشن ٹربیونل بحال ۔
5
404
2K
@arifdar198
Daar
11 months
18 تاریخ کو جاری ہونیوالا لیٹر 20 تاریخ کو سوشل میڈیا پر آیا۔ یہ این او سی نہیں ہے۔ مگر اس میں الفاظ کا چناو کرکے گیم ڈالی گئی ۔ معاملہ ابھی ڈی آئی جی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو بھیجا گیا ہے۔۔کیا ن لیگ کو جاری این او سی کیلئے ایسا کیا گیا نہیں۔ مزید رہنمائی کیلئے ن لیگ
Tweet media one
4
324
1K
@arifdar198
Daar
9 months
تمام امیدواران کے لیے ضروری پیغام، اگر آپ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں اور آر او آپ کو مسترد ہونے کی وجوہات تحریری طور پر نہیں فراہم کر رہا تو آپ آر او کو ایک درخواست جمع کروا کر تحریری فیصلہ، اعتراضات اور کاغذات نامزدگی جو اپنے جمع کروائے ان کی سرٹیفائیڈ کاپی کا مطالبہ
10
824
1K
@arifdar198
Daar
15 days
پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد سے ایم این اے سعد اللہ بلوچ کی گمشدگی کا معاملہ مغوی ایم این کی اہلیہ کیجانب سے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ۔ درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر پیر والے دن کرینگے ۔ درخواست میں حکومت پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
373
1K
@arifdar198
Daar
9 months
گزشتہ شب پاکستان تحریک انصاف کے جمشید احمد دستی کے گھر پولیس حملہ کی فوٹیج سامنے آگئی ۔۔ پنجاب پولیس نے اس واقعہ کو جھوٹا کہا تھا۔ نہ عوام نے پولیس کا یقین کبھی کیا نہ کریگی۔۔ فسطائیت زدہ یزیدی پیروکار
6
511
896
@arifdar198
Daar
9 months
اسلام آباد سے اگلے چوبیس گھنٹوں کے اندر بہت بڑی ڈویلپمنٹ کیونکہ نورین اور اس کا پورا ٹبر رو رہا ہے
5
108
873
@arifdar198
Daar
11 months
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا انعقاد۔۔ ورکرز کے آنے سے قبل میڈیا اور ن لیگ کی غلام پولیس پہنچ گئی ۔۔ انشاءاللہ میری طرح لاہور کی عوام بھی تھوڑی سے غیرت کھا کر شائید نکل ہی آئے ۔۔ میرا جو کام تھا وہ کررہا ہوں اب آپکی باری ۔ چلتی گاڑی سے ویڈیو اس لئے بنائی کہ ابھی
6
326
772
@arifdar198
Daar
1 year
@Niazipathan0
Zubair Niazi Team
1 year
پنجاب پولیس کو غصہ آ گیا کہ فیصل آباد سکول کے بچوں نے سڑکوں سےنواز شریف کےتصویر والی فلیکس کیوں پھاڑے تو پولیس نےڈنڈے مارنے شروع کر دیے پھر سکول کے بچے ڈٹ گئے اورپولیس کو بھگا کردم لیا
255
5K
9K
13
250
685
@arifdar198
Daar
14 days
ان کا گناہ یہ تھا کہ وہ سب پاکستانی تھے
@SdqJaan
Siddique Jan
14 days
بلوچستان میں درجنوں شہری بے دردی سے شہید کیے گئے،جنوبی پنجاب کے بارہ پولیس جوان بے دردی سے شہید کر دیے گئے، اس وقت آپ کو کوئی حکومتی اجلاس ،بھاگ دوڑ نظر آئی؟؟؟ نہیں،کیونکہ وہ عام شہری تھے،ان کے خون کی کوئی قیمت نہیں،ان کی جانوں کی کوئی وقعت نہیں، یہ نہ عوام کے ووٹ سے آئے ہیں اور
97
3K
6K
3
160
671
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 168 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک ندیم عباس کی درخواست پر آر او کو فارم 45 کیمطابق نتائج دوبارہ ترتیب کرنے کا حکم دے دیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
6
204
619
@arifdar198
Daar
11 months
@ImranARaja1 پنڈی بوائے ایسے ہی خطاب نہیں ملا۔ سیاست کے گورکھ دھندے کا وزیر ہیں۔۔شیخ رشید صاحب
2
76
612
@arifdar198
Daar
8 months
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی ستو پی کر سوتی رہی اور اکبر ایس بابر نے پاکستان تحریک انصاف پر ایک اور کاری ضرب لگادی۔۔الیکشن کمیشن میں رپورٹ جمع کرادی سپریم کورٹ کے فیصلہ کی تعریف اور نئے الیکشن کے انعقاد کا کہہ دیا ۔ میرا پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے سوال ہے کہ غداری
Tweet media one
Tweet media two
46
296
568
@arifdar198
Daar
11 months
پشاور ہائیکورٹ سے بڑی خبر ۔۔ علی امین گنڈا پور کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت دیدی ۔۔ انشاءاللہ اب انقلاب پشاور سے شروع ہوگا۔ اب عوام بتائے گی جلسہ کیا ہوتا ہے
5
178
539
@arifdar198
Daar
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے حلقہ PP210 جہانیاں سے ٹکٹ ہولڈر جناب چوہدری خالد جاوید آرائیں کا حلفیہ بیان جاری ۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی سے مکمل اظہار یکجہتی۔ پاکستان تحریک انصاف ایک پرامن جماعت ہے۔
4
140
532
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے چنیوٹ کے نوجوان محمد ثاقب خان کے قومی اسمبلی حلقہ این اے93 اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی97 کاغذات نامزدگی رئیٹرننگ آفیسر کیجانب سے مسترد کرنیکے کیخلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے اپیل پر
Tweet media one
Tweet media two
6
108
454
@arifdar198
Daar
6 months
اہم ترین ۔۔ الیکشن کمیشن کی بڑی واردات پکڑی گئی الیکشن کمیشن نے فارم 45 کیمطابق جیتنے والے تمام امیدواروں کو ٹیکنیکل بنیادوں پر ناک آوٹ کرنے کا پلان بنایا تھا۔ ایک اہم ذرائع نے تمام پلان بتادیا ۔ ذرائع کیمطابق جس تاریخ کو الیکشن کمیشن جیتنے والے امیدوار کی کامیابی کا
@arifdar198
Daar
6 months
اہم ترین ۔۔ فارم 45 کیمطابق جیتنے والے امیدواروں کیلئے بری خبر ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے فارم 45 کیمطابق جیتنے والے امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے ایک ایسی لال بتی کے پیچھے لگا رکھا جو کبھی بھی گرین نہیں ہوگی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی لیگل ٹیم
2
14
41
32
292
442
@arifdar198
Daar
2 years
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں اور آئین پاکستان نے مجھے یہ حق دیا ہے کہ میں اس مملکت خداداد کی حفاظت کروں اور یہ میرا فرض بھی ہے۔ موجودہ ملکی حالات یہ تقاضہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں کہ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
10
192
442
@arifdar198
Daar
4 months
بریکنگ نیوز پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کیجانب سے جاری کئے گئے 27 مئی کے فیصلہ کیمطابق آج ٹربیونلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنیکا کا آخری دن تھا۔ الیکشن کمیشن نے تاحال
Tweet media one
Tweet media two
4
168
441
@arifdar198
Daar
5 months
بریکنگ نیوز اب جو خبر شئیر کرنے جارہا ہوں اسکے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے تمام عہدیداروں اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف۔ اور لیگل ٹیم کے ہیڈ کو فوری طور پر برطرف کرکے پارٹی سے نکال دینا چاہیے ۔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے بعد ورکرز کی پارٹی ہے۔ یہاں سب
40
277
433
@arifdar198
Daar
1 year
@PTIofficial یہ اس شہید بچہ کا جنازہ نہیں ہماری 24 کروڑ عوام کی بے حسی اور بےغیرتی کا جنازہ ہے۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
22
107
441
@arifdar198
Daar
9 months
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا بڑا فیصلہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین دن کی چھٹیاں منسوخ کردیں الیکشن کیسز کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کی ہفت،اتوار اور 25دسمبر کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں الیکشن سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوگی
4
109
411
@arifdar198
Daar
10 months
بلال احمد پاشا 47 کامن کے سی ایس ایس آفیسر تھے۔ نہایت ایماندار اور خدا ترس انسان تھے۔۔ بلال احمد پاشا کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
@TAI_PTI
Taimoor Imran
10 months
پاکستانی سی ایس ایس افسر بلال پاشا 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، 😥😥😥 إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اخری وقت تک وہ خیبر پختونخواہ، ضلع بنوں کے کنٹونمنٹ بورڈ میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے طور پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے #BilalPasha #BilalPasha
Tweet media one
Tweet media two
16
25
100
2
120
380
@arifdar198
Daar
5 months
@falakjavaidkhan @adeelkh14571730 حامد خان گروپ اور اسکے ساتھی۔۔ وہی لوگ جو شیر افضل مروت اور شیخ وقاص اکرم کو خان صاحب سے دور رکھ رہے ہیں
5
70
376
@arifdar198
Daar
5 months
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام سپریم کورٹ کے 3 اپریل کے فیصلہ کی روشنی میں عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت اور پنجاب میں عدالتی نظام میں بہتری اور عدلیہ کی آزادی پر لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ۔۔ فل کورٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر
Tweet media one
5
114
373
@arifdar198
Daar
1 year
@fozisidd @PTIofficial بات شروع ہی شعیب شاہین نے کی تھی سب کے سامنے ہے ۔۔ اب وہ دور نہیں کہ کوئی غلط بات کرکے کسی نوٹیفکیشن کے پیچھے چھپ سکے۔۔ ہم سب کا حق پی ٹی آئی پر برابر کا ہے پی ٹی آئی عمران خان صاحب کی ہے کسی اور کی ذاتی جاگیر نہیں۔۔ نہ ہم لوگ جھوٹ سنتے ہیں نہ برداشت کرتے ہیں ۔ شعیب شاہین کا صبح
10
47
325
@arifdar198
Daar
1 year
@RashidMkhan79 داد دینی پڑتی ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا وارئیرز کو ۔۔ اتنی باریکی سے چیز نکال لیتے ہیں۔ کمال کے لوگ ہیں
2
32
326
@arifdar198
Daar
11 months
اہم ترین سپریم کورٹ بار کے الیکشن 24-2023 سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں ہمیشہ سے مقابلہ دو گروپوں میں رہا ۔ حامد خان گروپ اور عاصمہ جہانگیر۔ جب تک عاصمہ جہانگیر زندہ تھی ان کا گروپ ناقابل شکست رہا۔ ان کے انتقال کے بعد گروپ میں دو دھڑے آمنے سامنے آئے جن میں ایک عابد ساقی اور
11
100
306
@arifdar198
Daar
7 months
بریکنگ نیوز۔ اورسیز پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک ہونا شروع ۔۔۔امریکہ میں رہنے والے ایک دوست پچھلے سال ستمبر میں اپنے والد صاحب کے انتقال پر 10 سال بعد پاکستان آئے ۔ ایک ماہ پاکستان رہنے کے بعد واپس چلے گئے ۔ جنوری میں لاہور میں انکے گھر پر نادرہ کی جانب سے یہ نوٹس موصول ہوا ۔
Tweet media one
9
160
318
@arifdar198
Daar
9 months
شکر الحمد اللہ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر محمد سعد بلوچ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 (تاندلیاوالہ، فیصل آبادڈویژن)سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں کامیاب ۔ ان شاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
5
57
304
@arifdar198
Daar
11 months
تمام اہلیان لاہور سے مدد کی گزارش۔ تلاش گمشدہ
Tweet media one
5
267
304
@arifdar198
Daar
9 months
شکر الحمد اللہ۔ اس کو کہتے ہیں حق و سچ کی فتح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد 3 سے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے دیرینہ کارکن اور ضمنی الیکشن 2018 کے ٹکٹ ہولڈر محمد سعد اللہ بلوچ کو جنرل الیکشن2024 کیلئے بھی پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ ایک ہفتہ قبل پارٹی نے ٹکٹ محمد سعد
Tweet media one
Tweet media two
15
95
307
@arifdar198
Daar
1 year
@MuhammaddNawaz ہم لوگ بہت بے حس ہیں ہم عمران خان کی قدر نہیں کرسکے۔۔ اس نے ہماری نسلوں کی آزادی کیلئے جنگ لڑی اور ہم غلام ابن غلام بن گئے۔۔۔مردہ قوم ۔۔ یقین تھا عمار کی شہادت کی خبر سن کر رو پڑے ہونگے خان صاحب ۔۔ پر ہم مردہ ہیں
1
33
290
@arifdar198
Daar
2 months
@thepowerofpak سوال تو بہت ہیں جواب نہیں دے پائینگی۔ کس کے کہنے پر موصوفہ سب سے آگے گئی اپنا ڈوپٹہ پھینکا ۔۔ کس نے ان کو کہا تھا کہ کور کمانڈر ہاوس جائیں۔۔ کس کی سفارش پر ضمانت ہوئی۔۔ اور یہ آرام سے کیسے احتجاج کر لیتی ہیں۔ ہم۔اتنے سوالات اٹھا سکتے ہیں کہ چھپنے کی جگہ نہیں ملیگی
3
34
302
@arifdar198
Daar
9 months
کینڈا میں مقیم اورسیز پاکستانیوں کی بڑی کاوش کامیابی سے ہمکنار کینڈا کی پارلیمنٹ سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی اور انکی جماعت کے حق میں قرار داد منظور ۔ قرار داد میں سیاسی مقدمات اور عوام سے رکھے گئے ریاستی جبر کی مذمت۔
Tweet media one
Tweet media two
2
105
280
@arifdar198
Daar
1 year
اہم ترین ۔ لاہور ہائیکورٹ ا ڈویژن بینچ کل چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی 7 متفرق درخواستوں پر کل سماعت کریگا ۔۔ درخواستوں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں بوجہ عدم پیروی خارج ہونیوالی ضمانتوں کی بحالی سے متعلق ہیں۔۔اسلام آباد
Tweet media one
1
73
277
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کے متعدد حلقوں سے آزاد حیثیت میں نومنتخب امیدوار کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے ہیں۔ 99 فیصد امیدواروں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
102
290
@arifdar198
Daar
1 year
کیا پاکستان میں کوئی بھی حکومتی عہدیدار یا نگران وزیر یا کسی اور پارٹی کے عہدیدار نے یہ ہمت کی کہ جاکر فلسطینی سفیر سے ملتے ۔۔ شائید انکے بادشاہ نے اجازت نہ دی ہو ۔۔ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت جس نے یہ نیک کام کیا۔۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کی
Tweet media one
4
121
289
@arifdar198
Daar
1 year
@chiefofstars ہم نے خان صاحب کو اللہ کی پناہ میں دے دیا ۔۔ وہ اللہ کا بندہ ہے سچا عاشق رسول ﷺ ان کی حفاظت ہم انسانوں کے بس کا کام نہیں وہ اللہ کی پناہ میں۔ ہم بس انتظار میں ہے کب خان صاحب ایک کال دیں
6
29
271
@arifdar198
Daar
9 months
@gulzafarkhan آفتاب باجوہ۔ سنئیر وکیل ہیں ۔بہت اچھے انسان ہیں۔۔
4
19
288
@arifdar198
Daar
9 months
اس کو کہتے ہیں فیصلہ لینا ۔ میں شروع دن سے کہتا آیا ہوں کے پاکستان کے عدالتی نظام میں فیصلہ لینا پڑتا ہے ۔۔ججز خود نہیں دیتے ۔۔ آج سردار لطیف خان کھوسہ صاحب نے میری بات پر مہر ثبت کردی ۔۔ ججز کا مائینڈ کیس خارج کرنیکا تھا۔ کھوسہ صاحب نے اپنی 55 سالہ وکالت کا نچوڑ ڈالا اور آئی
5
98
277
@arifdar198
Daar
1 year
قانون میں ایسی گنجائش ہی نہیں کہ کسی اشتہاری یا مفرور ملزم کو عدالتی ریلیف بغیر حاضری کے دیا جاسکے ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے جس میں سپریم کورٹ نے رانا آصف کیس میں ضمانت خارج کردی تھی کہ پہلے متعلقہ کورٹ میں سرنڈر کریں پھر کوئی عدالتی ریلیف مل سکتا ہے ۔ رانا آصف کیس میں سپریم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
149
251
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ پاکستان تحریک انصاف کے ان تمام امیدواروں اور لیڈرز سے گزارش ہے جو کہ 9 مئی کے خود ساختہ واقع کے بعد سے روپوش ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ حتمی انتخابی فہرست جاری ہونے سے قبل منظر عام پر نہ آئیں ۔ ضمانتیں کروانے سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا ریاست صرف ان عدالتی
2
79
262
@arifdar198
Daar
1 year
ہر روز ایک نئے گواہ کا بیان میڈیا پر جاری کرکے جو مقاصد حاصل کرنیکی کوشش کی جاری اس میں مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ۔ مان جائیں کسی کو راستہ سے ہٹانے یا راستہ روکنے کیلئے ایک ایسی غلطی ہی کافی ہوتی ہے جس میں قانون کی خلاف ورزی ثابت ہوجائے اب آتے ہیں سوال پر کہ کیا یہ جو
Tweet media one
Tweet media two
3
100
243
@arifdar198
Daar
9 months
کیا پاکستان تحریک انصاف لیگل ٹیم سے کوئی بتائے گا کیا وجہ ہے کہ بہاولپور ڈویژن۔ اور ڈسٹرکٹ لودھراں ۔ سے کسی بھی امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹربیونل سے رابطہ کیوں نہیں کیا ۔۔ کیا امیدوار ڈر گئے ۔
Tweet media one
25
124
250
@arifdar198
Daar
9 months
بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب کا غیر ملکی جریدے اکانومسٹ میں شائع ہونیوالا کالم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
109
250
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن 2024 اپڈیٹ جن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوچکے اور متعلقہ رئیٹرننگ آفیسر مصدقہ نقول فراہم نہیں کر رہے وہ کل صبح سب سے پہلے الیکشن کمیشن کے آفس میں سادہ کاغذ پر آر او کیخلاف شکایت لکھ کر رسیو کروا دیں۔کہ آر او نقول دینے سے انکاری ہے۔۔(اگر الیکشن کمیشن کا آفس
2
126
239
@arifdar198
Daar
8 months
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے یہ محاورہ الیکشن کمیشن پر مکمل فٹ بیٹھتا ہے۔ پچھلے 10 دن سے مسلسل الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ایک نوٹیفکیشن ڈھونڈ رہا تھا نیت صاف ہوتی تو ضرور ملتا۔ الیکشن کمیشن کے اندرونی ذرائع اور دیگر اطلاعات کیمطابق مذکورہ نوٹیفکیشن 12 دسمبر 2023 کو
Tweet media one
Tweet media two
1
142
236
@arifdar198
Daar
11 months
@falakjavaidkhan اللہ الحق ہے۔۔ ان شاءاللہ آج نہیں تو اگلے ہفتہ ضرور ضمانت ہوگی اور ہماری بہن آزاد ہوگی۔۔۔ فکر نہ کریں قوم کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں
3
23
224
@arifdar198
Daar
11 months
@SdqJaan کا ش انصاف زندہ ہوتا ۔۔ کوئی سپریم کورٹ کو بتائے۔۔۔کہ کیا یہ آئین و قانون میں کہیں لکھا ہے ۔ کہ صرف ایک ہی خاندان کو انصاف دینا ہے
6
46
231
@arifdar198
Daar
9 months
ہن کی کرنا جے۔۔ اے قوم نہیں پیچھے ہٹ دی
4
73
202
@arifdar198
Daar
11 months
معزرت کیساتھ سنا تھا آج دیکھ بھی لیا کہ وکیل کسی کا نہیں ہوتا صرف پیسہ کا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جنرل الیکشن انعقاد کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت اس بات اک اندازہ ہوا کہ وکلاء جان بوجھ کر مناسب دلائل نہیں دے رہے تھے ۔۔کس بات سے ڈر رہے ہیں۔ جب ریمارکس آئے کے صدر نے کیا آئینی فرض
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
92
190
@arifdar198
Daar
8 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ فیصل آباد سے ن لیگ کو بڑا جھٹکا ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی حلقہ این اے 97 فیصل آباد 3 سے محمد سعد اللہ بلوچ کو ٹکٹ ملتے ہی اہم کامیابی۔ ن لیگ کی سابقہ ایم این اے عائشہ رجب بلوچ اور ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر علی گوہر بلوچ کی بھابھی نے اپنے خاندان سمیت
9
57
198
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز اہم ترین ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ۔ پنجاب میں جاتی امراء کی ڈائن کی مرضی کیخلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف پر پنجاب میں ایک بار پھر انتہائی گھٹیا لیول کی فسطائیت برپا کی جائیگی۔ پاکستان تحریک انصاف کو کسی بھی لیول پر احتجاج نہیں کرنے دیا جائیگا ۔ آج بھی
3
80
203
@arifdar198
Daar
11 months
@DurraniViews بہاولپور یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل میں ملوث ہونے کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف ثبوت کا دعوٰی کیا تھا اس ڈرامہ باز نے جب جوڈیشل کمیشن نے بلایا تو بھاگ گیا۔۔ یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف ثبوت تھے تو دئیے کیوں نہیں۔۔ اگر سچا تھا تو ثبوت کتنے میں بیچے ۔۔ ہماری قوم کی بیٹیوں کی عزت
3
64
203
@arifdar198
Daar
1 month
صدیق بھائی ان کی لاہور سیشن کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری ہوگئی تھی۔ 9 ستمبر تک
@SdqJaan
Siddique Jan
1 month
اوریا مقبول جان صاحب کی ٹیم کے ممبرز ملک احمد حسن اور مرتضیٰ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے یہ انتہائی بیشرمی ہے، ظلم پھر ظلم ھے ،بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ظلم کی یہ طویل رات جلد ختم ہوگی ،انشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
166
2K
5K
2
77
216
@arifdar198
Daar
8 months
پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی خصوصا سیکرٹری جنرل عمر ایوب @OmarAyubKhan @sherafzalmarwat @PTIofficial @ImranKhanPTI جیسا کے سپریم کورٹ کا پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپسی کیس کا مکمل فیصلہ سامنے آچکا ۔ اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت جس مشکل دوراہے سے گزر رہی اس میں اہم
5
56
198
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ۔ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ پر مقرر بہاولپور الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف کل 40 اپیلیں دائر ۔۔ تمام اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل 10 جنوری تک سماعت مکمل کریگا ۔
3
50
199
@arifdar198
Daar
11 months
پاکستان تحریک انصاف کیلئے اہم ترین 5 دن شروع- آج مورخہ 6 نومبر بروز پیر سے عدالتوں میں اہم ترین کیسز کی سماعت ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی سائفر کیس ۔ توشہ خانہ کیس ۔نیب کیسز میں ضمانت اور ان شاءاللہ سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں ضمانت ، کی
9
59
184
@arifdar198
Daar
11 months
آج لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ورکرز کنونشن کروانے کی کوشش کی گئی کسی حد تک کامیابی مل ہی گئی مگر جو فسطائیت پولیس اور انتظامیہ کیجانب سے دکھائی گئی اس بارے میں پہلے ہی اشارہ کردیا تھا۔ بات رہی اب پاکستان تحریک انصاف میں موجود مختلف فورمز کی تو اس میں دو سب سے اہم
3
76
186
@arifdar198
Daar
8 months
@DurraniViews جلد وہ ویڈیو بھی آئیگی یہ بندہ میاں صاحب کو استنجا بھی کروا رہا ہوگا
12
5
200
@arifdar198
Daar
1 year
پکچر آف دا ڈے
Tweet media one
4
33
196
@arifdar198
Daar
11 months
مٹی سے بنے تم مٹی سے بنے ہم میری زبان میری ملکیت میری زبان میری مرضی الفاظ نے جھنجھوڑ کے رکھ دیا ۔
2
91
192
@arifdar198
Daar
2 years
یہ لاہور ہائیکورٹ کا وہ آرڈر جس کے تحت پی ٹی آئی کو جلسہ کرنیکی اجازت ملی اور معاہدہ میں گورنمنٹ کیجانب سے شامل غیرقانونی شقوں کو ختم کروایا گیا۔اور ساتھ میں جلسہ گاہ اور شرکاء کی مکمل سکیورٹی اور آزادانہ جلسہ میں شرکت ممکن بنانے کاکہا گیا تھا۔جبکہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ اس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
115
192
@arifdar198
Daar
1 year
سوال بھگوڑے کی حفاظتی یا راہداری ضمانت کی درخواست کو خفیہ کیوں رکھا جارہا ہے۔۔کیا آئین شکنی ایک بار پھر ہوگی اور ٹھوک بجا کر ہوگی ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ہوچکی تو رازداری کس لئے ۔۔ چیف جسٹس اکیلے کیسے کیس سن سکتے جبکہ کیس تو ڈویژن بینچ سن سکتا ہے۔ کیا کسی
5
79
169
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ نگران حکومت کی جانب سے مسلسل فسطائیت زدہ کاروائیاں مسلسل جاری پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ پاکستان میں بلاک کردی گئی . یہ لیول پلینگ فیلڈ مہیا کی جارہی ہے ناجائز نگران حکومت کی جانب سے ۔ جو مرضی کرلیں #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
10
99
189
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیجانب سے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ چند لمحوں بعد سنایا جائیگا ۔۔ عملہ کورٹ میں پہنچ گیا ۔۔ دیکھتے ہیں لاہور ہائیکورٹ ملکی صورتحال کا تعین کس سمت میں کرتی ہے۔ اگر قانون کیمطابق دیکھا جائے تو پاکستان تحریک انصاف
3
47
193
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون سپورٹر اور مریم کیخلاف امیدوار صنم جاوید خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونیکے خلاف اپیل مسترد ہونیکا تحریر آرڈر جاری ۔ صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی حلقہ این اے 120 سے ۔۔ جوائنٹ
Tweet media one
Tweet media two
8
49
184
@arifdar198
Daar
1 year
@BeingAddyPTI @MuradSaeedPTI ارشد بھائی کی بھی غلطی یہی تھی کے وہ ایک جاہل اور غدار قوم میں پیدا ہوئے۔۔۔ان کا مقام بہت بلند ہے
5
31
180
@arifdar198
Daar
5 months
یونیفارم پسند آگیا ٹک ٹاکر نے سارا بندوبست پہلے ہی کروا رکھا تھا۔ جنوری 2024 کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔ اب یہ نہیں پتہ نوٹیفکیشن اصلی ہے (نوٹ میرے ذرائع نے کنفرم کیا کہ اصلی ہے )یا نقلی کیونکہ جیسے نقلی یہ ٹک ٹاکر ویسے ہی نقلی کام کرتے ہیں۔۔ وزیراعلٰی اور گورنر یونیفارم پہن
Tweet media one
5
60
188
@arifdar198
Daar
6 months
اہم ترین ۔۔۔ صنم جاوید خان سینٹ الیکشن کے لئے اہل قرار الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ ۔ صنم جاوید خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد ۔ صنم جاوید خان سینٹر کا الیکشن لڑ سکتی ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا حکم جاری
3
45
179
@arifdar198
Daar
1 year
@SharafatPTIReal @sanamkh22 شرافت بھائی کس گھٹیا اور چول انسان کو جواب دے رہے ہیں۔۔ بے غیرت نے بہاولپور یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل میں ہماری قوم کی بیٹیوں کے ثبوت ۔۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو بیچ دئیے اور کورٹ میں بھی پیش نہ ہوا ۔۔ اس منحوس کی کل اوقات چند ہزار ہے
0
23
172
@arifdar198
Daar
1 year
@SdqJaan عوام نے انکے سارے طبق گل کردیئے۔۔۔ بھکاری کا فوری لندن رابطہ پائن ساڈی بتی گل ہوگئی جے ۔۔ ہن اسی نہیں بچنا سانوں ایتھوں لے جاو
1
14
181
@arifdar198
Daar
1 year
9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن۔۔ سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے اہم انکشافات آئی جی پنجاب نے جو تفصیل دی ہے اس میں اس نےکہا 5:30 بجے لوگ کور کمانڈر ہاؤس کے باہر پہنچ رہے تھے جبکہ جو اندر توڑ پھوڑ کی گئی اس میں جو گھڑی ٹوٹی اس میں 5:05 منٹ ہو رہے تھے اسکا مطلب ہے کور کمانڈر
1
115
165
@arifdar198
Daar
4 months
ایک اور بڑی بریکنگ نیوز وہ ہمارے مرشد ان کے بارے میں کہتے ہیں نہ ایک تو یہ جاہل پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے صدارتی آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹربیونلز کیلئے ریٹائرڈ ججز کی شق تو شامل کروا لی ۔ مگر یہ بھول گئے کہ سپریم کورٹ اپنی ججمنٹ اور آئین و قانون کیمطابق صدارتی
8
60
177
@arifdar198
Daar
1 year
یہ پہلا موقع نہیں کہ عدلیہ نے اپنی بے توقیری میں اضافہ نہ کیا ہو۔ شریف خاندان کو عدلیہ ہمیشہ سے غیر روایتی انداز میں نوازتی رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے 2009 میں طیارہ سازش کیس میں 3072 دنوں تاخیر سے دائر ہونیوالی اپیل کو منظور کرلیا تھا۔ یہ عدالتی تاریخ کی تباہی کا پہلا موقع تھا۔ اسی
7
74
169
@arifdar198
Daar
5 months
امیدوار کوئی بھی ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا ۔ بس جس امیدوار کو عمران خان صاحب نے چنا وہی ووٹ کا حقدار۔ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی عوام سے پرزور اپیل ہے کہ 21 اپریل کو ووٹ کی طاقت سے صہیونیوں طاقتوں کے غلام حکمرانوں کو شکست فاش دینا ہے ۔۔ #VoteForImranKhan -
Tweet media one
6
53
173
@arifdar198
Daar
9 months
سکنر سلطان راجہ کا شریف خاندان سے تعلق کیا ہے ۔۔ سکندر سلطان سعید مہدی کا داماد ہے ۔ جی وہی سعید مہدی جو چیف سیکریٹری پنجاب رہے بعد میں پرنسپل سیکرٹری تو پرائم منسٹر رہے ۔ نواز شریف کیساتھ ۔ بہت سے جرائم میں سعید مہدی نواز شریف کے رازداں ہیں۔۔ سکندر سلطان بطور بیوروکریٹ نواز
5
74
167
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ لاہور ہائیکورٹ لاہور ۔ ملتان بینچ اور راولپنڈی بینچ ۔ پر قائم الیکشن ٹربیونلز آج سے 3 جنوری سے باقاعدہ اپیلوں پر سماعت شروع کرینگے ۔ امیدواروں سے گزارش ہے کہ 20 دسمبر 2023 سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کروانے تک جو مشکلات برداشت کرنا پڑی ان کو مدنظر
2
79
176
@arifdar198
Daar
1 year
@MohUmair87 @sharpsrao 9 مئی فالس فلیگ کہانی کے بعد فالس فلیگ ��نٹرویو۔۔۔ دوران شوٹنگ ہی ایکسپوز
1
35
165
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ آر اوز کے فیصلے الیکشن ٹریبونلز سے مسترد ہونے پر الیکشن کمیشن نے مشاورت کیلئے سیکریٹری قانون اور نگران وزیر قانون کو فوری طور پر الیکشن کمیشن بلا لیا۔ الیکشن ٹربیونلز کے تمام فیصلوں کو متعلقہ ہائیکورٹس میں چیلنج کیا جائیگا ۔ یعنی الیکشن 8 فروری کو ہوتے نظر
1
59
174
@arifdar198
Daar
2 months
اہم ترین پہ در پہ شکست کا سلسلہ جاری الٹی گنتی شروع ۔۔ آئندہ چند روز میں پٹواری پاگلوں کی طرح مالکوں پر بھونکنا شروع کردینگے ۔۔
8
26
174
@arifdar198
Daar
1 year
@saqibbashir156 یہ اپنے کھولے گڑھے میں خود گر جائینگے ۔۔ بیانات میں تضادات کیس کو اس کے اختتام کی جانب لیکر جارہے ہیں۔۔
2
21
158
@arifdar198
Daar
9 months
جنرل الیکشن2024 اپڈیٹ الیکشن ٹربیونل ملتان نے ۔ پی پی 210 جہانیاں سے پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر اور رہنما جناب خالد جاوید آرائیں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیکا رئیٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔ کاغذات نامزدگی منظور ان شاءاللہ جیسے ہی پارٹی ٹکٹ جاری ہوگا
Tweet media one
4
39
159
@arifdar198
Daar
1 year
@usmansaeedbasra بصرہ صاحب وقت جیسے جیسے گزرے گا یہ۔خود سب بولتے جائینگے اور انشاءاللہ جلد یہ سب کو ننگا کرینگے ۔ کون کون تھا سازش میں
0
25
156
@arifdar198
Daar
11 months
لاہور ہائیکورٹ سے اہم ترین پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کی جانب سے آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔۔۔ آئی جی پنجاب۔۔ سی سی پی او لاہور ۔ ڈی آئی جی 9 بجے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے ۔ ۔ خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اپنی تیسری بار
Tweet media one
3
53
154
@arifdar198
Daar
1 year
کاش ہم پاکستانی بھی انہی کی پیروی کرسکتے عرب اور ترکش بائیکاٹ کمپین بہت عمدہ چلاتے میکڈونلڈ اب رو رہا ہے ایک ڈینش ڈیری کمپنی کا انہوں نے بھٹہ بٹھا دیا تھا بعد میں بیچنی پڑ گئی تھی #SupportPalestine
2
89
152
@arifdar198
Daar
1 year
لاہور ہائیکورٹ۔ صنم جاوید خان کی درخواست پر سماعت۔ عدالت نے 19 اکتوبر کو صنم جاوید کے خلاف درخ تمام کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔۔ نوٹس جاری۔ عدالت کا فوری ریلیف دینے سے انکار
@arifdar198
Daar
1 year
بریکنگ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ۔۔ صنم جاوید خان کی جانب سے نامعلوم مقدمات میں گرفتاری سے روکنے اور تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنیکے کیلئے درخواست دائر ۔ درخواست پر کل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی صاحب سماعت کرینگے۔۔ امید ہے کل لاہور ہائیکورٹ اس درخواست پر حکم امتناعی ضرور
Tweet media one
5
46
136
4
38
152
@arifdar198
Daar
1 year
ن لیگ کی جانب سے پہلا ��نت کا ٹکٹ جاری کردیا گیا۔۔ ٹکٹ کے حقدار نیب پراسیکیوٹر قرار کنفرم جنتی او کون لوگ او تسی
Tweet media one
5
74
145
@arifdar198
Daar
1 year
@balochi5252 @Kh05983293 سنا ہے بچوں نے طبیعت کافی صاف کی ہے
2
11
147
@arifdar198
Daar
11 months
@MuradSaeedPTI بہت اہم دن تھا 18 مارچ ۔۔ لاہور میں لوگ 8 سے 10 کلومیٹر پیدل چل کر زمان پارک جاتے تھے ۔۔کوئی پانی لیکر جارہا کوئی ماسک اور کوئی ادویات
0
23
149
@arifdar198
Daar
9 months
سب کہتے تھے خان کو سیاست نہیں آتی ۔ خان صاحب کے ایک کالم نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا ۔ یہ ڈفرز خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں۔ خان صاحب نے ثابت کیا کہ خان صاحب ہی وہ لیڈر ہیں جو دنیا بھر کی یزیدی طاقتوں کو زیر کرسکتے ۔ آپریشن رجیم چینج کسی ایک ملک نہیں انٹرنیشنل
0
52
148
@arifdar198
Daar
3 months
اب تک کی بڑی خبر لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے فارم 45 کیمطابق جیتنے والے امیدوار سلمان اکرم راجہ کی الیکشن ٹربیونل میں درخواست پر سماعت۔ الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن سے تمام متعلقہ ریکارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں۔۔ اور بیان حلفی طلب کرلیا۔ ریکارڈ میں الیکشن سے متعلق
@arifdar198
Daar
3 months
اہم ترین لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل سے بڑی خبر کچھ دیر میں۔۔ الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا الیکشن اپیلز کی پہلی سماعت پر بڑا حکم کچھ دیر میں۔۔۔
3
249
3K
4
43
158
@arifdar198
Daar
8 months
پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء کو چاہیے ایک تو اسٹے آرڈر پر زور دیں یا الیکشن کمیشن کو ڈائریکشن کیلئے زور دیں کہ درخواستوں پر 2 دن میں فیصلہ کرے اور رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروائے ۔۔ تیسرا اہم نکتہ لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ کیلئے ریکوسٹ کریں۔۔ @ShakirAwan88 @adv_ghaffar1
@arifdar198
Daar
8 months
بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ میں جنرل الیکشن 2024 میں نتائج میں ہونیوالی بےقاعدگیوں پر دائر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیجانب سے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کا ایک رکنی بینچ نے سماعت کا آغاز کردیا ۔ ہفتہ کے روز دائر ہونیوالی 20 درخواستیں آج زیر سماعت ہونگی۔ امید ہے آج
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
25
59
2
54
152
@arifdar198
Daar
11 months
نگران حکومت کی پھرتیاں ادھر خان صاحب نے ورکرز کنونشن کے انعقاد کا کہا ۔۔ ادھر پنجاب پولیس کی قیدیوں کی گاڑیاں۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر پہنچ گئیں۔۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
@aliijazbuttar
Ali Ijaz Buttar
11 months
عمران خان صاحب نے ملک بھر میں ورکرز کنونشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کون کون شرکت کرے گا؟
199
1K
5K
4
60
141